بغداد میں تحریراسکوائر کے نزدیک فائرنگ سے مزید چھ مظاہرین ہلاک، 80 زخمی

بغداد میں تحریراسکوائر کے نزدیک فائرنگ سے مزید چھ مظاہرین ہلاک، 80 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید چھ مظاہرین ہلاک اور 80 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سیکڑوں عراقی تحریر اسکوائر کے نزدیک حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھے۔ سکیورٹی فورسز نے انھیں وہاں سے ہٹانے کے لیے براہ راست فائرنگ کی اور […]

.....................................................

عراق: فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے 18 افراد جاں بحق

عراق: فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ سے 18 افراد جاں بحق

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک جبکہ 865 زخمی ہو گئے۔ عراق کے شہر کربلا میں رات گئے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فورسز نے براہِ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق اور 800 […]

.....................................................

افغان فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوانوں سمیت 11 افراد زخمی

افغان فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوانوں سمیت 11 افراد زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک افغان سرحد پر پاکستان اور افغانستان کی سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 فوجی جوانوں اور ایک خاتون سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے چترال کےگاؤں اروندو […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان اور 5 شہری شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر جورا،شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں […]

.....................................................

دائیں بازو کی شدت پسندی روکنے کے لیے اضافی اختیارات درکار

دائیں بازو کی شدت پسندی روکنے کے لیے اضافی اختیارات درکار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں دائیں بازو کی شدت پسندی کے تازہ ترین واقعے کے بعد حکام نے انٹرنیٹ پر ایسے رجحانات کی روک تھام پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس ضمن میں جرمن پولیس نے اضافی اختیارات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ انتہائی دائیں بازو کی شدت پسندی سے […]

.....................................................

نیو یارک میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

نیو یارک میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر نیو یارک میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس واقعے کے تناظر میں ابھی تک کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ نیو یارک کے پولیس محکمے ( این وائی پی ڈی) […]

.....................................................

جرمن شہر ہالے میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

جرمن شہر ہالے میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی جرمن شہر ہالے میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے مقام کے نزدیک یہودیوں کی عبادت گاہ بھی واقع ہے۔ ایک مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لینے کا بتایا گیا ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق فائرنگ کے اس واقعے میں ایک […]

.....................................................

آسٹریا : نوجوان کی فائرنگ سے محبوبہ سمیت 5 افراد ہلاک

آسٹریا : نوجوان کی فائرنگ سے محبوبہ سمیت 5 افراد ہلاک

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا میں ایک 25 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ٹیرول ریاست کے علاقے کٹزبوہیل میں پیش آیا۔ نوجوان نے جن پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا ان میں اس کی 19 سالہ محبوبہ، اس کے ماں […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کا سابق عہدیدار جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کا سابق عہدیدار جاں بحق

عزیز آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں ٹارگٹ کلنگ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے عزیز آباد میں مدنی مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول […]

.....................................................

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا، ایل او سی پر فائرنگ، بزرگ خاتون اور بچہ شہید

بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا، ایل او سی پر فائرنگ، بزرگ خاتون اور بچہ شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نکیل اور رکھ چکری سیکٹرز پر فائرنگ کی جس سے 2 شہری شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے نکیال اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی […]

.....................................................

سعودی شاہ کا باڈی گارڈ فائرنگ سے ہلاک

سعودی شاہ کا باڈی گارڈ فائرنگ سے ہلاک

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے ایک اہم ذاتی محافظ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سعودی سرکاری ٹیلی وژن نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی تنازعے کا نتیجہ تھا۔ سعودی حکام کی طرف سے تاہم میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کے قتل […]

.....................................................

شمالی اسرائیل کے عرب گائوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق

شمالی اسرائیل کے عرب گائوں میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی پولیس ہفتے کے روز ملک کے شمالی میں ایک عرب دیہات میں 24 گھنٹوں کے اندر فائرنگ کے واقعات میں چار افراد کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ دوسری طرف اسرائیل میں انتخابات میں حصہ لینے والے عرب اتحاد کے سربراہ نے جرائم اور تشدد کے واقعات […]

.....................................................

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس سے کچھ فاصلے پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس سے کچھ فاصلے پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وائٹ ہاؤس سے 2 سے 3 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کولمبیا روڈ پر پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد زخمی […]

.....................................................

مرزا وسیم بیگ کے قاتل ؟

مرزا وسیم بیگ  کے قاتل ؟

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا گزشتہ ماہ اگست کی 30 تاریخ بروز جمعہ المبارک شام 8 بجے کے قریب سینئر صحافی سرائے عالمگیرمیں نمائندہ 92 نیوزمرزا وسیم بیگ حویلی میں کارکھڑی کرکے جب گھر کے دروازے کے قریب پہنچے تو پہلے سے موجود ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔گولیاں لگنے سے وہ شدید زخمی […]

.....................................................

بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے حوالدار ناصر حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا

بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالے حوالدار ناصر حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین اور ایک خاتون شہید ہو گئی۔ حوالدار ناصر حسین کو آبائی علاقے نارووال میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

.....................................................

شمالی وزیرستان اور پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

شمالی وزیرستان اور پاک افغان سرحد پر فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سیکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی، ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی، ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج […]

.....................................................

متحدہ کے رکن اسمبلی اسامہ قادری کی گاڑی پر فائرنگ

متحدہ کے رکن اسمبلی اسامہ قادری کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کی گاڑی پر قلندریہ چورنگی کے نزدیک فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہے۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کی گاڑی پر قلندریہ چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ اس حوالے سے اسامہ قادری نے […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

درابن (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کلاں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق درابن کلاں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قریب کھڑے دو افراد جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے، […]

.....................................................

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

لوئر دیر میں جرگے کے دوران فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

گوسم (جیوڈیسک) لوئر دیر کے علاقے گوسم میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گوسم میں لین دین کے تنازع پر جرگہ ہو رہا تھا کہ تلخ کلامی پر ایک گروپ نے فائرنگ کر دی جس کے بعد دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہو گیا۔ گزشتہ روز بھارتی یوم آزادی کو پوری دنیا نے یوم سیاہ کے طور پر منایا جو بھارت سے برداشت نہ ہو سکا، اس […]

.....................................................

اسلام آباد میں نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی پر فائرنگ کا واقعہ

اسلام آباد میں نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی پر فائرنگ کا واقعہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سیکٹر آئی ایٹ تھری میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل مظفر عباسی نے بتایا کہ وہ گلی میں واک کررہے تھے کہ اچانک انہیں […]

.....................................................

امریکا میں شوٹنگ کا ایک اور خونریز واقعہ، مزید نو ہلاکتیں

امریکا میں شوٹنگ کا ایک اور خونریز واقعہ، مزید نو ہلاکتیں

اوہائیو (جیوڈیسک) ہفتے اور اتوار کو چند گھنٹوں کے درمیان امریکا میں ہونے والے فائرنگ کے دو واقعات میں انتیس انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ شوٹنگ کا پہلا واقعہ ٹیکساس اور دوسرا ریاست اوہائیو میں پیش آیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹن میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اندھا دھند فائرنگ کے ایک […]

.....................................................

ٹیکساس کے ایک تجاری مرکز میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک

ٹیکساس کے ایک تجاری مرکز میں فائرنگ سے 20 افراد ہلاک

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے الپاسو شہر میں قائم ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قتلِ عام کا یہ واقعہ وال مارٹ سٹور میں پیش آیا جو الپاسو کے سیلو وسٹا مارٹ کے قریب امریکا اور میکسیکو کی سرحد سے چند […]

.....................................................
Page 1 of 147123Next ›Last »