پشاور: پرانی دشمنی پر 2 افراد قتل

پشاور: پرانی دشمنی پر 2 افراد قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹیکسی میں سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ورسک روڈ پرنامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹیکسی پر فائرنگ کر دی جس سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں […]

.....................................................

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کا مقامی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق ہوگیا۔ صوابی میں مردان روڈ پر منیر اسپتال کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے سابق ناظم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پروفیسر ڈاکٹر جاں بحق

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پروفیسر ڈاکٹر جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ جاں بحق ہو گئے۔ پروفیسر کو میرعلی بائی پاس روڈ پر قتل کیا گیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ بنوں میڈیکل کالج میں پتھالوجی کے پروفیسر […]

.....................................................

اسامہ قتل کیس: ہم پر گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکاروں کا عدالت میں اعتراف

اسامہ قتل کیس: ہم پر گاڑی سے فائرنگ نہیں کی گئی، گرفتار پولیس اہلکاروں کا عدالت میں اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسامہ قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں طالب علم اسامہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں گرفتار پولیس اہلکاروں کو عدالت کے سامنے پیش […]

.....................................................

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس کو رات کو کال موصول ہوئی تھی کہ گاڑی سوار ڈاکو شمس کالونی میں ڈکیتی کی کوشش کر رہے ہیں، اے […]

.....................................................

اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹین کے علاقے میں اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر ڈالا۔ اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقہ میں ڈراپ کر کے آ رہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے کہا کہ اے ٹی ایس پولیس کے […]

.....................................................

جرمنی: برلن میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

جرمنی: برلن میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے اور برلن پولیس علاقے میں ان کی تلاش اور تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس علاقے میں ناکہ بندی کے بعد مسلح پولیس […]

.....................................................

تین فرانسیسی پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک

تین فرانسیسی پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار مارے گئے۔ یہ پولیس اہلکار گھریلو تشدد کی شکار ایک خاتون کی مدد کی کال پر وہاں پہنچے تھے۔ یہ واقعہ وسطی فرانس کے علاقے اوورنجے روہن آلپ کے ایک دور دراز گاؤں سان یوسٹ میں پیش آیا۔ […]

.....................................................

بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پنجگور، خاران اور کوئٹہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جبکہ ضلع سوراب اور مستونگ میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جان بحق ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک جبکہ […]

.....................................................

سانحہ اے پی ایس

سانحہ اے پی ایس

تحریر : ثناء فاطمہ وڑائچ 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن تھا جب دہشت گرد فرنٹیر کور کے لباس میں پشاور کے آرمی پبلک سکول کی پچھلی طرف سے داخل ہو کے ہال میں جا کر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی اور پھر کمروں کا رخ کیا بچوں اور اساتذہ […]

.....................................................

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور لائن آف […]

.....................................................

کرک میں گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کرک میں گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کرک میں گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کرک میں نامعلوم افراد ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق […]

.....................................................

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی شہید

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پی اے ایس آئی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ اے ایس آئی اخیر زمان پولیو ڈیوٹی کے بعد واپس آرہے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے اے ایس آئی آخیر زمان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ اے ایس […]

.....................................................

صوابی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

صوابی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 8 افراد لقمہ اجل […]

.....................................................

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لیاقت آباد کے علاقے دھلے فلیٹوں میں کوڑے سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی جب کہ شام کو اسی علاقے میں خضر حیات نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

امریکی ریاست ویسکونسن میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

امریکی ریاست ویسکونسن میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

ویسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ریاست ویسکونسن کے ایک مال میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا نے واوواٹوسہ کے میئر ڈینس مک برائیڈ کے حوالے سے بتایا ایک شاپنگ مال میں جمعہ کے روز متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن ان میں سے تمام زخمیوں کی […]

.....................................................

کشمير ميں سال کی سب سے خونريز گولہ باری

کشمير ميں سال کی سب سے خونريز گولہ باری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور بھارتی افواج کی گولہ باری ميں کم از کم تيرہ لوگ ہلاک اور درجنوں ديگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی حکام کا الزام ہے کہ پاکستانی فوج کی طرف سے کی گئی فائرنگ اور گولہ باری میں اس کے چار فوجی اور چار شہری […]

.....................................................

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او ای سی کے رکھ چکری اور خنجار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی۔ آئی […]

.....................................................

کوہاٹ میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوہاٹ میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوہاٹ (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ ایک تقریب کے دوران اس وقت ہوئی جب 2 گروپ آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 […]

.....................................................

خیبرپختونخوا: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے پورا خاندان اجڑ گیا

خیبرپختونخوا: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے پورا خاندان اجڑ گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا: ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کے میاں بیوی اور ان کے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد کی ہلاکت کا واقعہ لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں پیش آیا ہے جہاں طور منگ سے اوچ […]

.....................................................

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی

لاس ویگاس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست نیواڈا میں پولیس کو اطلاع ملی کہ رہائشی عمارت میں ایک مسلح شخص موجود ہے جس نے تین […]

.....................................................

فرانس: لیون شہر میں ایک چرچ میں آرتھوڈکس پادری فائرنگ سے زخمی، حملہ آور فرار

فرانس: لیون شہر میں ایک چرچ میں آرتھوڈکس پادری فائرنگ سے زخمی، حملہ آور فرار

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں ایک مسلح شخص نے ایک چرچ میں آرتھوڈکس پادری کو گولی ماردی ہے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز سہ پہر چار بجے کے قریب پیش آیا […]

.....................................................

سکھر میں پولیس مقابلہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سکھر میں پولیس مقابلہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) سکھر میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کے مطابق سی ٹی ڈی گارڈن نے کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی اطلاع پر جعفر روڈ […]

.....................................................

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر استاد قتل، پولیس فائرنگ سے نوجوان شہید

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر استاد قتل، پولیس فائرنگ سے نوجوان شہید

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک پیرس میں چیچن نوجوان نے طلبا و طالبات کو ’اظہار کی آزادی‘ کے نام پر رسولِ اللہ صلیٰ اللہ وعلیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا جسے پولیس نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیرس کے شمال […]

.....................................................