فلسطینی صدر محمود عباس کا دورہ اسرائیل اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

فلسطینی صدر محمود عباس کا دورہ اسرائیل اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فلسطینی اہلکار کے مطابق صدر محمود عباس نے اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کی رہائش گاہ پر ان سے بات چیت کی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ دونوں نے ’’سکیورٹی اور سول معاملات‘‘ پر تبادلہ خیال کیا۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے 28 دسمبر منگل کے […]

.....................................................

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

روسی صدر کی فلسطینی صدر سے سوچی میں ملاقات

سوچی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن اور فلسطینی صدر محمود عباس نے روس کے شہر سوچی میں ملاقات کی۔ پوتن نے عباس سے ملاقات کے آغاز میں ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام دنیا کے حالات سے واقف ہیں جن میں وہ رہتے ہیں۔ پوتن نے کہا کہ بیرونی ممالک کے دباؤ […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ نے پیر کی صبح کہا ہےکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے فلسطین ۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان یہ ملاقات رام اللہ میں ہوئی۔ […]

.....................................................

صدر کی فلسطینی صدر و حماس سربراہ سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

صدر کی فلسطینی صدر و حماس سربراہ سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ایردوان نے فلسطینی ہم منصب محمود عباس اور حماس کے بیورو چیف اسماعیل حانیہ سے ٹیلی فون رابطہ کیاہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں اسرائیلی قوتوں کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر نے کہا کہ اسرائیل کے القدس […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کا انتخابات سے قبل آزادی اظہار رائے کے احترام کا حکم

فلسطینی صدر محمود عباس کا انتخابات سے قبل آزادی اظہار رائے کے احترام کا حکم

رام اللہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے مئی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اظہاررائے کی آزادی کے احترام کے ضمن میں ایک فرمان جاری کیا ہے۔ مصر کی میزبانی میں حال ہی میں مذاکرات میں حصہ لینے والے فلسطینی دھڑوں نے اظہاررائے کی آزادی کے تحفظ کی ضرورت پر […]

.....................................................

فلسطینی صدر کا امریکا اور اسرائیل سے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا اور اسرائیل سے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان

غزہ سٹی (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطين کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کو تعمیر کرنے کے […]

.....................................................

دنیا امریکہ کا نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبہ مسترد کر دے: فلسطینی صدر

دنیا امریکہ کا نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبہ مسترد کر دے: فلسطینی صدر

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ مشرقِ وسطی امن منصوبہ کو مسترد کردے۔ انھوں نے کہا کہ اس منصوبے سے فلسطینیوں کی خود مختاری محدود ہوکر رہ جائے گی۔ انھوں نے گزشتہ […]

.....................................................

فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے

فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف قرار داد پیش کریں گے

رام الله (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فلسطینی ذمے دار کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس آئندہ پیر کے روز نیویارک روانہ ہوں گے۔ تنظیم آزادی فلسطین PLO کی مجلس عاملہ کے رکن صالح رافت کے مطابق عباس منگل کے روز سلامتی کونسل میں رائے شماری کے لیے ایک قرار داد پیش کریں گے۔ رافت نے […]

.....................................................

مجھے ٹرمپ سے بات نہیں کرنی :فلسطینی صدر

مجھے ٹرمپ سے بات نہیں کرنی :فلسطینی صدر

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطے سے انکار کر دیا۔ فلسطینی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدے دار نے نام نہ بتانے کی شرط پر اس بات کی تصدیق کی ہے ۔ عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس ٹیلیفون رابطے کے لیے چند […]

.....................................................

سعودی عرب نے ہمیشہ قضیہ فلسطین کی پشتیبانی کی: فلسطینی صدر

سعودی عرب نے ہمیشہ قضیہ فلسطین کی پشتیبانی کی: فلسطینی صدر

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے قضیہ فلسطین کے لیے سعودی عرب کی تاریخی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تاریخی طورپر قضیہ فلسطین کی پشتیانی کا حق ادا کیا ہے۔ صدر عباس نےان خیالات کا اظہار خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون […]

.....................................................

مالی بحران، فلسطینی صدر کے مشیروں کی فوج برطرف

مالی بحران، فلسطینی صدر کے مشیروں کی فوج برطرف

فلسطین (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے تمام مشیروں کو ان کے عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ان کے ساتھ طے پائے تمام معاہدے ختم کر دیے ہیں اور انہیں مشیر کے عہدوں کی وجہ سے حاصل تمام مراعات بھی واپس لے لی گئی ہیں۔ فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی’وفا’ نے صرف اتنا […]

.....................................................

فلسطینی صدر کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

فلسطینی صدر کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی قوم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری کے بعد صدرعباس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا […]

.....................................................

مائیک پینس کی فلسطینی صدر سے ملاقات منسوخ، نتائج اچھے نہیں ہونگے، امریکا کی تنببہ

مائیک پینس کی فلسطینی صدر سے ملاقات منسوخ، نتائج اچھے نہیں ہونگے، امریکا کی تنببہ

لاہور (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد فلسطینی حکام کا کہنا تھا کہ امریکی نائب صدر کو اب خوش آمدید نہیں کہا جائے گا جس پر وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ نائب صدر پینس اپنے دورے میں فلسطینی رہنماء سے ملاقات کرنے کا […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال ‏

فلسطینی صدر محمود عباس کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال ‏

اسلام آباد (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر ان کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمود عباس صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد میں فلسطین […]

.....................................................

فلسطینی صدر روس میں نیتن یاہو سے براہ راست مذاکرات سے متفق

فلسطینی صدر روس میں نیتن یاہو سے براہ راست مذاکرات سے متفق

ماسکو (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے روس میں براہ راست بات چیت سے اتفاق کیا ہے۔ روس کی انٹرفیکس نیوزایجنسی نے سوموار کے روز ماسکو میں فلسطینی سفارت خانے کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ ماسکو میں فلسطینی صدر […]

.....................................................

نیتن یاہو قاہرہ میں فلسطینی صدر سے ملاقات پر آمادہ

نیتن یاہو قاہرہ میں فلسطینی صدر سے ملاقات پر آمادہ

اسرائیل (جیوڈیسک) وزیراعظم بنیامین نیتنیاہو نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ قاہرہ میں فسلطینی صدر محمود عباس اور مصر صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ سہہ فریقی سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنی اسرائیلی وزیر خارجہ کی اضافی حیثیت سے اتوار کے روز مصری ہم منصب […]

.....................................................

پانامہ لیکس، فلسطینی صدر کے بیٹے کی بھی بیرون ملک جائیدادوں کا انکشاف

پانامہ لیکس، فلسطینی صدر کے بیٹے کی بھی بیرون ملک جائیدادوں کا انکشاف

مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پانامہ پیپرز کی دستاویزات منظرعام پر آنے کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ سمندرپار کاروبار کرنے والوں میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ایک صاحبزادے سمیت کئی اہم عہدیدار بھی ملوث ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی اخبار ہارٹز نے انکشاف کیا کہ محمود عباس کے صاحبزادے […]

.....................................................

عوامی ریفرنڈم کے بغیر اسرائیل سے مذاکرات نہیں ہوں گے: فلسطینی صدر

عوامی ریفرنڈم کے بغیر اسرائیل سے مذاکرات نہیں ہوں گے: فلسطینی صدر

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ جب تک پوری فلسطینی قوم ایک ریفرنڈم کی شکل میں اسرائیل سے مذاکرات کی بحالی کی حمایت نہیں کرتی تب تک صہیونی ریاست سے مذاکرات نہیں ہو سکتے ہیں۔ صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان اب […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس کی رہائش گاہ کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ

فلسطینی صدر محمود عباس کی رہائش گاہ کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ

غزہ (جیوڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس کی غزہ سٹی کے مغربی علاقے میں واقع رہائش گاہ کے قریب جمعہ کی شب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی سرنگ حملے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

.....................................................

فلسطینی صدر کا اسرائیل کی جانب سے ملنے والی رقم میں کٹوتی پر شدید احتجاج

فلسطینی صدر کا اسرائیل کی جانب سے ملنے والی رقم میں کٹوتی پر شدید احتجاج

بیت المقدس (جیوڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کی جانب سے ملنے والی رقم وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ٹیکسوں کی مد میں مکمل رقم ادا کرے ورنہ عالمی عدالت کا دروزاہ کھٹکھٹائیں۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے ملنے والی ٹیکس آمدن […]

.....................................................

فلسطینی صدر کی غزہ کا کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی

فلسطینی صدر کی غزہ کا کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی

قاہرہ (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ کا کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس اور الفتح کے درمیان اتحاد کے خاتمے کی دھمکی دے دی۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطین میں متوازی حکومتوں اور انتظامیہ کی کوئی گنجائش نہیں […]

.....................................................

فلسطینی صدر کا اسرائیل سے تعاون کی پالیسی کا دفاع

فلسطینی صدر کا اسرائیل سے تعاون کی پالیسی کا دفاع

جدہ (جیوڈیسک) فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل سے تعاون کی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دوبارہ انتشار اور تباہی کی جانب نہیں جا سکتے جیسا پہلے ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود […]

.....................................................

فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطینی صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔بیجنگ فلسطینی صدر بیجنگ پہنچے تو چینی صدر زی جن پنگ نیان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چینی فوج کے دستے نے فلسطینی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ محمود عباس اس موقع پر […]

.....................................................