ٹارگٹڈ آپریشن سندھ حکومت کا اچھا فیصلہ: ذوالفقار مرزا

ٹارگٹڈ آپریشن سندھ حکومت کا اچھا فیصلہ: ذوالفقار مرزا

پنگریو (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دور اقتدار میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کے لئے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔ پنگریو میں صوفی بزرگ سید سمن سرکار کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار […]

.....................................................

جلد شکیل آفریدی کی کسی دوسرے جیل منتقلی کا فیصلہ ہو جائے گا، اختر شاہ

جلد شکیل آفریدی کی کسی دوسرے جیل منتقلی کا فیصلہ ہو جائے گا، اختر شاہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سیکریٹری داخلہ خیبرپختون خوا سید اختر علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ملک کی کسی دوسری جیل میں منتقلی پر وفاق سے مسلسل رابطے ہیں جبکہ صوبہ کی جیلوں میں آنے جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے بائیو میٹرک نظام نصب کیا جارہا ہے۔ ذرائع سے […]

.....................................................

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ،سمری تیار

سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ،سمری تیار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اشتیاق احمد خان کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی ہے۔ اشتیاق احمد خان کا کنٹریکٹ نومبر میں ختم ہورہا ہے، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق کمیشن ارکان کا موقف ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے باعث سیکریٹری […]

.....................................................

برآمدات بڑھانے کیلئے 8 تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانیکا فیصلہ

برآمدات بڑھانے کیلئے 8 تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا برآمدات بڑھانے کے لیے آٹھ تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانے کا فیصلہ۔ برآمدات بڑھانے کا منصوبہ نجی کمپنیوں کے اشتراک سے شروع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار بحری جہاز متعارف کرانے کے لئے وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے جہاز ساز کمپنیوں سے رابطے شروع کر […]

.....................................................

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

حکومت کا بجلی کی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی چوری اور ضیاع پر قابو پانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیر اعظم کے مشیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک بار پھر چھ سے سات گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔ بہت سے بجلی پیدا کرنے والے کارخانے جو […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں جیل سکیورٹی فورس کے قیام کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں جیل سکیورٹی فورس کے قیام کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے جیلوں کی حفاظت کے لئے لگ جیل سکیورٹی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ الگ تربیتی ادارہ بھی قائم کیا جائے گا۔ خیبر پختونخوا میں جیلوں پر حملوں کے بعد الگ سے ایک جیل سکیورٹی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس فورس میں الگ سے بھرتیاں […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا آمدہ بلدیاتی الیکشن الخدمت گروپ کے نام سے لڑنے کا فیصلہ

چکوال : جماعت اسلامی نے آمدہ بلدیاتی الیکشن الخد مت گروپ کے نام سے لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جماعت اسلامی علاقہ ونہار کا اجلاس مقامی دفتر میں منعقد ہوا اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے قائدین نے کہا کہ ان الیکشن میں جماعت اسلامی الخدمت کے نام سے الیکشن میں حصہ […]

.....................................................

سعودی عرب کا سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن نہ بننے کا فیصلہ

سعودی عرب کا سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن نہ بننے کا فیصلہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے سلامتی کونسل کی رکنیت مسترد کرنے کا فیصلہ امریکا نے نظر انداز کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کا اہم کردار ہے مختلف، ملکوں کی رائے مختلف ہو سکتی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان Jen Psaki سے سعودی عرب کے فیصلے پر […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا انسداد دہشت گردی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات فوری طور پر شروع کرنے اور صوبے کی ایف سی کو واپس بھیجنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

.....................................................

چیئرمین نیب کا زیر التواء مقدمات جلد نمٹانے کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

چیئرمین نیب کا زیر التواء مقدمات جلد نمٹانے کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

چیئرمین نیب نے زیر التوا مقدمات جلد نمٹانے کیلئے ڈپٹی چیئرمین کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی عید کے بعد کام شروع کرے گی۔ ترجمان نیب کے مطابق خصوصی کمیٹی میں ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل، ڈی جی آپریشنز اور دو ڈی جیز شامل ہوں گے۔ یہ کمیٹی تین سال سے زیر […]

.....................................................

عیدالضحیٰ پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

عیدالضحیٰ پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کے موقع پر عوامی مشکلات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صوبائی حکومتوں کی جانب سے موبائل فون سروس بند […]

.....................................................

شہباز شریف کا غریب عوام کیلئے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ انتہائی خوش آئندہ اور قابل تعریف ہے۔ سعید احمد بھٹی

مصطفی آباد/للیانی : وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا غریب عوام کیلئے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ انتہائی خوش آئندہ اور قابل تعریف ہے، موجودہ حکومت ملک کو اقتصادی مشکلات سے نکالنے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن MYO لاہور ڈویژن کے جزل سیکرٹری سعید احمد بھٹی نے […]

.....................................................

سعودی عرب میں بیٹی کا قتل

سعودی عرب میں بیٹی کا قتل

گزشتہ روز سعودی عرب کے ایک مقامی اخبار میں شائع ہونے والے بیٹی سے زیادتی کرنے کے بعد قتل کرنے کے فیصلے سے کروڑوں مسلمانوں حیران ہوگئے کہ یہ کیا ہو اہے اور کیوں؟ اس فیصلے کے بعد درجنوں سوالات پیدا ہوئے۔ تفصیل تو بہت ہے لیکن قصہ مختصر یہ ہے کہ سعودی عرب میں […]

.....................................................

چودھری قمر زمان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کا فیصلہ

چودھری قمر زمان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان چیرمین نیب کے نام پر اتفاق ہو گیا۔ چودھری قمر زمان کو چیرمین نیب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا […]

.....................................................

ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل کرنے کے کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ

ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل کرنے کے کیس کی سماعت، فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں ججوں کی تعداد مکمل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار اے کے ڈوگر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2008 میں ججوں کی تعداد 60 مقرر کی گئی تھی لیکن اس پر آج تک عمل نہیں […]

.....................................................

سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا فیصلہ

سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا فیصلہ

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات سید اویس مظفر کو وزیرداخلہ بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر سید اویس مظفر کو محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ دبئی میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی […]

.....................................................

جنرل اشفاق پرویز کیانی کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اچھا قدم ہے، مشاہد اللہ

جنرل اشفاق پرویز کیانی کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اچھا قدم ہے، مشاہد اللہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مسلم لیگ ن کے ترجمان مشاہد اللہ خان نے آرمی چیف کیانی کے ریٹائرمنٹ سے متعلق اعلان پر اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ اچھا قدم ہے،ان کے فیصلے سے گومگو کی کیفیت ختم ہوگئی، ماضی میں اِس طرح کی مثالیں […]

.....................................................

حکومت سندھ :سماجی ویب سائٹس پر پھندا کسنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت سندھ :سماجی ویب سائٹس پر پھندا کسنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت سندھ نے سماجی ویب سائٹس پر پھندا کسنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت کو ویب سائٹس بند کرنے کا خط ارسال کر دیا۔ ٹینگو ہو یا وائبر، اسکائیپ ہو یا واٹس اپ سب کو حکومت نے شٹ اپ کر دیا اور اب ان پر پابندی لگے گی۔ حکومت سندھ نے اپنے فیصلے کو […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی کا با اختیار ادارہ بنانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی کا با اختیار ادارہ بنانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیس) پشاور خیبر پختون خوا حکومت نے دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے انسداد دہشت گردی کا بااختیار ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا اپنا انٹیلی جنس ونگ بھی ہوگا۔ ادارے کو دہشت گردی کے واقعات کی تفتیش کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔ خیبر پختون خوا میں رواں سال دہشت […]

.....................................................

سندھ: وٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ 3 ماہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

سندھ: وٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ 3 ماہ کیلئے بند کرنیکا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں واٹس ایپ، وائبر، ٹینگو اور اسکائپ سروس تین ماہ کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شرجیل میمن کہتے ہیں کہ سوشل ویب سائٹس جرائم پیشہ افراد کے رابطے کا اہم ذریعہ ہیں۔ انہوں نے آج سے حیدر آباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی […]

.....................................................

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے دفاع کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے دفاع کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کے دفاع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع جواب میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر کیا گیا۔ سپریم کورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت […]

.....................................................

فی سبیل اللہ معافی کیس، 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

فی سبیل اللہ معافی کیس، 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے فی سبیل اللہ معافی کیس میں 5 رکنی لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ زمین […]

.....................................................

رانا نوید الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

رانا نوید الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل راونڈرران انویدالحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا، وہ جلد باقاعدہ اعلان کریں گے۔ رانا نوید الحسن کی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی امیدیں دم توڑ گئیں، آخرکار انہوں نے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کر لیا۔35 سالہ آل راونڈر نے ذرائع کو بتایا کہ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا […]

.....................................................

سابق صدر مشرف نے کتاب لکھنا شروع کر دی

سابق صدر مشرف نے کتاب لکھنا شروع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے وطن واپسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کتاب لکھنا شروع کر دی، ملک میں انتشار کے باعث قوم کو سہارا دینے آیا، بھگوڑا اور اشتہاری ہو کر نہیں رہنا چاہتا تھا، دوستوں منع کرتے رہے، کتاب میں اہم انکشافات متوقع۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز […]

.....................................................