2014 کے بعد افغانستان میں فوج رکھنے کا فیصلہ نہیں کیا، امریکا

2014 کے بعد افغانستان میں فوج رکھنے کا فیصلہ نہیں کیا، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر باراک اوباما دو ہزار چودہ کے بعد افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کا فیصلہ جلد کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی […]

.....................................................

بھارت کا چینی سرحد پر 50 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت کا چینی سرحد پر 50 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے چین سے متصل اپنی سرحد پر فوج کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس نئی تعیناتی پر 65 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے۔ یہ فوجی مغربی بنگال میں بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر تعینات کئے جائیں گے۔ […]

.....................................................

مشرف کا خصوصی عدالت کی تشکیل چیلنج کرنے کا فیصلہ

مشرف کا خصوصی عدالت کی تشکیل چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے حکومت کی جانب سے قائم خصوصی عدالت کی تشکیل چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خصوصی عدالت کی تشکیل میں سپریم کورٹ کے کردار کو چیلنج کی بنیاد بنایا جائے گا۔ عدالت کی تشکیل کا نو ٹی فیکیشن جاری […]

.....................................................

وینا ملک نے شادی کا فیصلہ کر لیا

وینا ملک نے شادی کا فیصلہ کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) وینا ملک ان دنوں ناروے کے معروف بزنس مین کے ساتھ دیکھی جا رہی ہیں اور وہ جلد ہی ان کے ساتھ شادی کر لیں گی جس کی تصدیق خود اداکارہ نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر کر دی ہے۔ وینا ملک کا کہنا ہے ”ہاں انشااللہ وہ دو ہزار پندرہ تک […]

.....................................................

سیکورٹی خدشات، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رہائش گاہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

سیکورٹی خدشات، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رہائش گاہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جی او آر میں واقع چیف منسٹر سیکرٹریٹ سیون کلب کو رہائش گاہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کئے گئے فیصلے کے بعد سیون کلب کے عملے کو ایٹ کلب رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا جس نے […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی سے انتہائی مہلک ہتھیاروں کی برآمدگی پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی […]

.....................................................

کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ سوئٹزرلینڈ میں کرانے کا فیصلہ

کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ سوئٹزرلینڈ میں کرانے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) فٹبال کے عالمی ادارے فیفا نے برازیل میں ہونے والے فٹبال 2014ء کے عالمی کپ کیلئے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ سوئٹزرلینڈ کے سند یافتہ لیبارٹری میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برازیل عالمی کپ 2014ء کا میزبان ہے لیکن بدقسمتی سے وہاں کھلاڑیوں کے ممنوعہ ادویات کے استعمال کو معلوم کرنے یا […]

.....................................................

نئے لڑکوں کو موقع دیں گے، کوچ کے مستقبل کا فیصلہ جلد ہوگا، نجم سیٹھی

نئے لڑکوں کو موقع دیں گے، کوچ کے مستقبل کا فیصلہ جلد ہوگا، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی اگلے میچز میں بہتر کھیل پیش کریں گے۔ دبئی سے واپسی پر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لڑکے […]

.....................................................

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سیریز ابھی ختم نہیں ہوئی، سلیکٹرز دورہ جنوبی افریقہ کیلئے حتمی ٹیم تشکیل دینے کے لیے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، یونس خان کی واپسی کے لیئے تمام سلیکٹرز متفق ہیں اورسابق کپتان یونس […]

.....................................................

سندھ کابینہ میں عاشورہ کے بعد ردوبدل کا فیصلہ

سندھ کابینہ میں عاشورہ کے بعد ردوبدل کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عاشورہ کے بعد کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو صوبائی وزیر بنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے جبکہ اسپیکر سندھ اسمبلی کے لئے صوبائی وزیرقانون سکندرمیندرو کا انتخاب کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ 28 نومبرکو کرینگے، پرویز رشید

وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ 28 نومبرکو کرینگے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈرون حملے سے مذاکرات کے عمل کو نقصان نہیں پہنچ سکتا، مذاکرات ہمارے اور طالبان کے درمیان تھے، کوئی تیسرا فریق حملہ کر کے نقصان نہیں پہنچا سکتا، وزیراعظم نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ 28 نومبر کو کریں گے۔ اسلام آباد […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا سخت سکروٹنی نہ کرانے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا سخت سکروٹنی نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی سکروٹنی، نیب، نادرا اور ایف بی آر سے نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال روایتی طریقے سے کی جائے گی۔ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں امیدواروں […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کا کام جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں منظور کی جانے والی قرارداد کا جائزہ لیا جا رہا ہے لیکن سپریم کورٹ میں صوبوں کی طرف سے دی گئی تاریخوں پر ہی بلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ سندھ میں 27 نومبر اور 7 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان […]

.....................................................

حکومت سندھ کا محکمہ بلدیات کے 12 ہزار ملازمین برطرف کرنیکا فیصلہ

حکومت سندھ کا محکمہ بلدیات کے 12 ہزار ملازمین برطرف کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے گزشتہ برس محکمہ بلدیات میں خلاف ضابطہ بھرتی ہونے والے بارہ ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال گریڈ ایک سے گریڈ پندرہ تک بارہ ہزار سے زائد ملازمین کو مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کے خلاف بھرتی کیا گیا۔ ان بھرتیوں […]

.....................................................

این آئی سی ایل کرپشن کیس : سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ کر لیا

این آئی سی ایل کرپشن کیس : سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کرپشن کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ظفر قریشی کے جانے کے بعد ایف آئی اے نے کچھ نہیں کیا۔ ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم بادشاہ نہیں ہوتا، بادشاہ تو مغلیہ دور میں ہوا کرتے تھے۔ این آئی سی ایل کرپشن […]

.....................................................

امن مذکرات کو آگے بڑھایا جائے گا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

امن مذکرات کو آگے بڑھایا جائے گا، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ میں نے چند دن قبل کہا تھا کہ مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے۔ برف پگھل رہی تھی اور دونوں طرف رابطے بھی ہو چکے تھے۔ ڈرون حملے سے قیام امن کی کوششوں کو نقصان […]

.....................................................

بلوچستان: حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلوچستان: حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکورٹی پلان تیار کرنا شروع کر دیا، حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کیلئے الیکشن کمیشن نے وزارت دفاع کو خط تحریر کیا ہے۔ بلوچستان میں بلدیاتی […]

.....................................................

کراچی میں ایک اور ضلع بنانے کا فیصلہ

کراچی میں ایک اور ضلع بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک اور ضلع بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تجاویز پر حتمی فیصلہ وزیر اعلی سندھ کریں گے۔ کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے حوالے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر میں ایک اور ضلع کا اضافہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیا ضلع بنانے کے لئے لانڈھی یا […]

.....................................................

عظمت ولایت کانفرنس میں وطن کے با وفا بیٹوں نے طالبان سے مذاکرات کے خلاف فیصلہ سنا دیا، علامہ حسن ظفر نقوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ عظمت ولایت کانفرنس میں وطن عزیز کے با وفا بیٹوں اور دہشت گردی کا شکار شہداء کے خانوادوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کرکے طالبان سے مذاکرات کے خلاف فیصلہ سنا دیا، ریاست […]

.....................................................

ایم کیوایم کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

ایم کیوایم کا سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، تر جمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ لوکل گورنمنٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کا التوا ہر گز نہیں […]

.....................................................

کیا ہم متحد قوم ہیں؟

کیا ہم متحد قوم ہیں؟

پاکستانی عوا م کی گذشتہ 67 سالہ سیاسی تاریخ میں شاید ہی چند خوشگوار جھونکے آئے ہوں اور اس قوم کے پاس چند ہی چہرے ایسے تھے جو تہۂ خاک میں دفن ہیں، جن کی یادوں کو یہ عوام سینے سے لگائے ماضی کے قصیدے پڑھتے رہتے ہیں۔ اور حال کی المناکیوں سے یا تو […]

.....................................................

بال ٹیمپرنگ: فاف ڈوپلیسی سے پوچھ گچھ مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا

بال ٹیمپرنگ: فاف ڈوپلیسی سے پوچھ گچھ مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) بال ٹیمپرنگ کرنے والے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو سزا ملے گی،آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی سے پوچھ گچھ کر لی، فیصلہ آج سنایا جائے گا، جنوبی افریقا کے کھلاڑی دبئی ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ ڈوپلیسی نے زپ سے بال رگڑ دی تھی۔ جنوبی افریقا کے کھلاڑی […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ کا امن و امان کی بہتری کیلئے اے پی سی دسمبر میں بلانے کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ کا امن و امان کی بہتری کیلئے اے پی سی دسمبر میں بلانے کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کابینہ نے صوبے میں امن و امان کی بہتری کیلئے آل پارٹیز کانفرنس دسمبر میں بلانے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سربراہی میں پارلیمانی لیڈروں پر مشتمل چار رکنی کمیٹی ایجنڈے کو حتمی شکل دے گی۔ وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی صدارت میں بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں […]

.....................................................

نیب کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

نیب کا راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چئیرمین نیب نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کیخلاف رینٹل پاور کیس میں مبینہ کرپشن سے متعلق سپلمنٹری ریفرنس دائر کیا جا رہا ہے۔ ریفرنس کی منظوری نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔ نیب رینٹل پاور کیس میں نو […]

.....................................................