ملک کی ابتر صورتحال کے باعث سرمایہ دار ملک چھوڑ رہے ہیں، ثروت اعجاز قادری

لاہور: سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کی ابتر صورتحال کے باعث سرمایہ دار ملک چھوڑ رہے ہیں، دہشتگرد آزادی کے ساتھ دندناتے پھر رہے ہیں، دہشتگرد ملک کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، دہشتگردوں کے خلاف قانون کا شکنجہ مضبوط کرنا ہو گا، کراچی میں […]

.....................................................

ملک میں سیکڑوں نوجوان بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہیں

ملک میں سیکڑوں نوجوان بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کا شمار دنیا کے ان ملکوں کی فہرست میں سرفہرست ہے جہاں صحت کے مسائل کو پستی میں ڈال دیا گیا ہے، نصف صدی سے زائد گزر نے کے باوجود ملک سے ٹی بی، پوچلیو، ملیریا اور نمونیا سمیت بچوں کی دیگر بیماریوں پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ جبکہ عوام کی […]

.....................................................

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پولیو پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ دہلا دینے والی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے عالمی ادرہ صحت کی رپورٹ کودل دہلا دینے والی رپورٹ قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور وزیر صحت کو بچوں کو حفاظتی ٹیکے […]

.....................................................

ٹھوس معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، عرفان دولتانہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک کی اقتصادی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہا رکر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ملک بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ملک بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت

کراچی (جیوڈیسک) عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ 12 ربیع الاول پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت سے کراچی سمیت سندھ کے 13 اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کی سفارش […]

.....................................................

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل کرکے ملک کو مشکلات سے نکالا جا سکتا ہے، یوسف گیلانی

سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل کرکے ملک کو مشکلات سے نکالا جا سکتا ہے، یوسف گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پرعمل کر کے ملک کو مشکلات سے نکالا جا سکتا ہے۔ ملتان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا […]

.....................................................

عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں درود و سلام، مساجد پر چراغاں

عید میلاد النبی کی مناسبت سے ملک بھر میں درود و سلام، مساجد پر چراغاں

کراچی (جیوڈیسک) عید میلاد النبی کے حوالے سے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں میلاد اور درود و سلام کی محافل جاری ہیں، گھر، محلے، مساجد اور بازار سج چکے ہیں، شہر شہر، گلی گلی چراغاں کیا جا رہا ہے، مختلف شہروں میں مشعل بردار جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ کراچی […]

.....................................................

کسی ملک کی ترقی کا اندازہ ان کے تعلیمی اداروں سے کیا جاتا ہے: چیف جسٹس

کسی ملک کی ترقی کا اندازہ ان کے تعلیمی اداروں سے کیا جاتا ہے: چیف جسٹس

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدیق حسین جیلانی نے کہا کہ انکی پشاور سے بہت یادیں وابستہ ہیں تاہم دہشت گردی نے اس شہر کو متاثر کیا ہے لیکن یہ مرحلہ بھی جلد ختم ہو گا اور ترقی کا نیا دور آئیگا […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور آبر آلود رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور آبر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ گھنٹو ں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد، خشک اور آبر آلود رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ، قلات، راول پنڈی ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ملک […]

.....................................................

ملک بھر میں جشنِ عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر

ملک بھر میں جشنِ عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر

کراچی (جیوڈیسک) عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں عاشقان رسول یوم ولادت مصطفیٰ کی تیاریوں میں جوش وجذبے سے مصروف نظر آرہے ہیں 12 ربیع الاول کی آمد آمد ہے۔ ملک کے […]

.....................................................

ملک میں امان و امن کی راہ میں امریکا اور بھارت رکاوٹ ہیں: حافظ سعید

ملک میں امان و امن کی راہ میں امریکا اور بھارت رکاوٹ ہیں: حافظ سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات اور ملک میں امان و امن کی راہ میں امریکا اور بھارت رکاوٹ ہیں۔ امریکا، افغانستان میں شکست کھا چکا ہے وہ ہر صورت افغانستان سے نکل جائے گا۔ میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ اگر […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے ، چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 […]

.....................................................

ملک بھر میں عید میلادالنبی کی تیاریاں، گلی گلی خوب صورت چراغاں

ملک بھر میں عید میلادالنبی کی تیاریاں، گلی گلی خوب صورت چراغاں

کراچی (جیوڈیسک) میلاد البنی کی تیاریاں اور محافل کے انعقاد میں بڑے ہی نہیں بچے بھی جوش وخروش سے حصہ لیتے ہیں۔ ہلال ربیع الاول نوید مسرت بن کرآتاہے اورمحبان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلوب و اذہان محبت و مسرت سے لبریز ہو جاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ اس ماہ ذی […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم، سپریم کورٹ کا خصوصی سیل قائم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تسلیم، سپریم کورٹ کا خصوصی سیل قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے دیرینہ مطالبے پر سپریم کورٹ نے ایک خصوصی شکایات سیل قائم کر دیا ہے۔ بیرون ملک پاکستانیوں کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کی خصوصی ہدایت پر انسانی حقوق سیل میں ایک شکایات سیل قائم کیا گیا ہے۔ یہ سیل بیرون ملک پاکستانیوں […]

.....................................................

امریکا اور بھارت کا اپنے ممالک میں تعینات سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا اور بھارت کا اپنے ممالک میں تعینات سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیو یارک میں تعینات اپنی سفارتی اہلکار دیویانی کھوبرا گڑے کے عہدے کے برابر نئی دلی میں تعینات امریکی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ جس امریکی سفارتی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم […]

.....................................................

نظام ِعدل

نظام ِعدل

اسلام نے جو نظام عدل ترتیب دیا ہے اُس کا مقابلہ دنیا کا کوئی فرد، معاشرہ، ملک، مذہب یا فرقہ نہیں کر سکتا۔ قبیلوں، خاندانوں اور رشتہ داریوں سے بالا تر نظام عدل جس میں عادل کسی مذہب یا فرقہ کا لحاظ کئے بغیر صرف انصاف کے تقاضے پورے کرتا ہے۔ انسان کا عدل کرنا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 9/1/2014

گجرات (جی پی آئی) کاروانِ مالک اشتر کے چیف ایگزیکٹو سید اظہر نقوی عراق کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، عراق میں انہوں نے مختلف مقامات کی زیارت کی اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کیں، ان کے ہمراہ مختلف شخصیات بھی تھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گجرات (جی پی آئی) قائم مقام […]

.....................................................

ملک کے نامور گلوکار راحت فتح علی خاں الجھن میں پڑ گئے

ملک کے نامور گلوکار راحت فتح علی خاں الجھن میں پڑ گئے

لاہور (جیوڈیسک) شہرہ آفاق قوالی دم مست قلندر مست مست، دل مر جانے نوں کیہہ ہویا سجناں، سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک اور دیگر گیتوں کو پنجابی زبان کے شاعر بری نظامی نے تخلیق کیا۔ شہرہ آفاق استاد نصرت فتح علی خان کے بعد ملک کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے بھی […]

.....................................................

پورے ملک میں شدید سردی کی لہر، کوئٹہ اور مری میں برفباری

پورے ملک میں شدید سردی کی لہر، کوئٹہ اور مری میں برفباری

کوئٹہ (جیوڈیسک) بالائی علاقوں اور بلوچستان میں اکثر مقامات پربرفباری کے باعث پورا ملک شدیدسردی کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اورسردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے، کوئٹہ، قلات، زیارت، چمن، پشین، […]

.....................................................

ملک معاشی اور اکنامک طور پر کمزور ہوا ہے، محمد علی جواد

شیخوپورہ: ایم کیو ایم ذہنی انقلاب کی متلاشی ہے، ملک معاشی اور اکنامک طور پر کمزور ہوا ہے، الطاف بھائی کے سندھ ایشو کو ھوا دی جا رہی ہے، الطاف بھائی ہر مشکل سے مشکل سوالات کا جواب دینے کو تیار ہیں، سیاست میں دوستی اور کٹی ہوتی رہتی ہے، ہماری سیاست میں دشمنی نہیں […]

.....................................................

ملک بہت نازک دور میں گزر رہا ہے: میر علی سولنگی

کراچی : سولنگی اتحاد کے چیرمین امیر علی سولنگی نے کہا ہے کہ آج ملک بہت نازک دور میں گزر رہا ہے مسائل کی آماجگاہ بننے کے ساتھ ساتھ ہمارا ملک پوری دنیا میں ایک بھکاری کے ملک کے طور پہ جانا جاتا ہے۔ ان حالات میں عوام کے پاس ایک موقع ہے وہ اس […]

.....................................................

سابق حکمرانوں کی کرپشن اور غلط پالیسیوں کے باعث نہ صرف ملک بدنام ہوا: توفیق بٹ

گوجرانوالہ: ایم پی اے محمد توفیق بٹ نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن اور غلط پالیسیوں کے باعث نہ صرف ملک بدنام ہوا بلکہ توانائی کے مسئلے پر توجہ نہ دینے کی بنا پر صنعتی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا۔ توانائی کی کمی کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے سنجیدگی سے […]

.....................................................

ائے صاحبانِ یزداں بڑھے چلو؟

ائے صاحبانِ یزداں بڑھے چلو؟

سمجھ میں نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کی جائے، کالم نگاروں کی یہی تو مصیبت ہے کہ ”سچ” لکھ دو تو کسی نہ کسی کی حمایت کا چھاپ لگ جائے گا، اور چاپلوسی سے بھرپور مضمون لکھ دیا جائے تو سب واہ واہ کرتے نہیں تھکیں گے۔ حالانکہ کالم نگاروں نے ہر معاملے […]

.....................................................

ملک بھر کی طرح ضلع اٹک میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کئی کئی گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا

اٹک : نئے سال کی آمد، نیا سال کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر کی طرح ضلع اٹک میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کئی کئی گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا سال کے ابتدائی چند ہی دنوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کادورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک بڑھا دینے سے کاروباری زندگی مفلوج ہو کر […]

.....................................................