یوکرائن: ملک کے مغربی حصے پر مظاہرین کا قبضہ

یوکرائن: ملک کے مغربی حصے پر مظاہرین کا قبضہ

کیف / برلن (جیوڈیسک) حکومت مخالف مظاہرین نے گزشتہ روز مغربی حصے میں دھاوا بولتے 6 بڑے شہروں کی انتظامی امور کی اہم عمارتوں پر قبضہ کر لیا۔ علاقائی گورنروں سے زبردستی استعفے لکھوا لیے جس سے صدر وکٹر یونوکووچ کو نئے چیلنج کا سامنا ہے، مظاہرین کے ان اقدامات سے امکان ہے کہ صدر […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں 27/1/2014

دنیا کی سب سے بڑ ی نا م نہا د و جمہوریت کا دعویٰ کر نے وا لا ملک بھا رت ریا ست جمو ں وکشمیر کے ڈیڑ ھ کرو ڑ انسا نو ں کے بنیا دی حقوق غصب کر رکھے ہیں بھارت نصف صدی سے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یو ں کی نسل […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سکھر ڈویژن میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی، لاہور میں صبح کے اوقات میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہر میں آج مطلع […]

.....................................................

گھٹیا اور بوسیدہ نظام

گھٹیا اور بوسیدہ نظام

ملک کے تمام اداروں کا خانہ خراب ہو چکا ہے گندہ، گھٹیا اور بوسیدہ نظام جس میں گلے سڑے اور غلیظ لوگ بیٹھے ہوئے آپ کا منہ چڑا رہے ہیں اور اس بات کا تجربہ تقریبا ہر اس پاکستانی کو بخوبی ہو چکا ہوگا جسے کسی کام کے سلسلہ میں سرکاری دفتروں میں جانے کا […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 26/1/2014

ضلع تلہ گنگ بنا ئو کے لیے ملک فلک شیر اعوان کی گر شتہ دنو ں مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت سے ملا قا ت کے بعد ایم این اے اور ایم پی اے بھی متحر ہو گئے تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے )ضلع تلہ گنگ بنا ئو کے لیے ملک […]

.....................................................

دو مرتبہ آئین توڑنا ملک وقوم کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف تھا جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ حاجی سیف اللہ طاہر مغل

دو مرتبہ آئین توڑنا ملک وقوم کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف تھا جس کا خمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ حاجی سیف اللہ طاہر مغل

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) دومرتبہ آئین توڑنا ملک وقوم کے ساتھ سنگین مذاق کے مترادف تھاجس کاخمیازہ قوم آج تک بھگت رہی ہے۔ جنرل(ر) مشرف پہلے کیسوں میں عدالتوں میں پیش ہوتے رہے ہیں اور اب سیکورٹی اور بیماری کا بہانہ بنا کر عدالت کے ساتھ جو مذاق کیا جا رہا ہے اس کی […]

.....................................................

ملک دشمن ایجنسیاں ملک میں دہشت گردی کر کے طالبان کا نام لگا دیتی ہیں

مصطفی آباد/للیانی: ملک دشمن ایجنسیاں ملک میں دہشت گردی کرکے طالبان کا نام لگا دیتی ہیں، طالبان دشمن نہیں بلکہ محب الوطن ہیں ان سے مذاکرات وقت کی ضرورت ہے، کل کے مجاہدین کو آج کا دہشت گردی بنا دیا گیا ہے۔ ن لیگ کی سابقہ حکومت نے جزل ضیا کے کہنے پر اپنی ضرورت […]

.....................................................

چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گے۔ مرزا مقبول

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے صدر مرزا مقبول احمد ،جنرل سیکریٹری شہزاد ریاض مزاری، سنیئر نائب صدر شیخ جاوید ،سیکریٹری اطلاعات نسیم عون جعفری ،سلیم انصاری ،سٹی ایریا PS-120کے صدر اصغر آرائیں ،جنرل سیکریٹری اختر حسین بلوچ ،سیکریٹری اطلاعات غازی خان ابڑو ،سٹی ایریا PS-121کے صدر منظور عباس ،جنرل سیکریٹری شاہد […]

.....................................................

حکومت ملک میں اسلحہ کلچر ختم کرے: شیریں مزاری

حکومت ملک میں اسلحہ کلچر ختم کرے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے گوجرانوالہ میں مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک میں اسلحہ کلچر ختم کرے۔ ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا کہ گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ قابل […]

.....................................................

ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

رحیم یار خان (جیوڈیسک) پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ مل جانے کے بعد ملک میں روئی کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جو مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کے مطابق ملک میں روئی کی فی من […]

.....................................................

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، ملک کا امن تباہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس […]

.....................................................

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے: گورنر پنجاب

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے: گورنر پنجاب

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ حکومت کوشش کر رہی ہے کہ جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھایا جائے۔ ٹیکسٹائیل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی سے دو ارب ڈالر کا فائدہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین […]

.....................................................

ملک کو پولیو سے پاک کرنے تک مہم جاری رہے گی، صدر

ملک کو پولیو سے پاک کرنے تک مہم جاری رہے گی، صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کو پولیو وائرس سے پاک کرنے تک انسداد پولیو مہم جاری رہے گی۔ منگل کو ایوان صدرسے جاری بیان میں صدر ممنون نے انسداد پولیو ٹیموں پرحملوں سے متعلق سخت تشویش کا اظہار کیا۔ صدر کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

روحیں برائے فروخت

روحیں برائے فروخت

ملک کی سب سے اہم، سب سے بڑا شہر کراچی کی صورتحال اب بھی دھماکہ خیزی اختیار کیئے ہوء ہے۔ پورے شہر میں ایک ایسی ہیجانی کیفیت پائی جا رہی ہے جو یہاں کے رہائشیوں کے لیئے بہت ہی تشویشناک اور فکر انگیز ہے۔ سیاسی اُفق پر آئے دن سرخ و سیاہ اٹھتے دھواں اور […]

.....................................................

ملک میں کئی مسائل کی جڑ طالبان ہیں: بلاول بھٹو زرداری

ملک میں کئی مسائل کی جڑ طالبان ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ملک سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو جڑ سے اکھاڑ دیں، پولیو بھی ختم ہو جائے گا۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ملک میں کئی مسائل کی جڑ طالبان ہیں اگر تحریک […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کا راج ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک حادثات میں چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے ڈیرے ہیں، شدید دھند کے باعث موٹروے پر حد نگاہ صفر ہوگئی ہے، جس کے بعد […]

.....................................................

ملک میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم

ملک میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان قائم کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے، قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار نواز شریف نے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی قیادت بلوچستان کے وفد سے ملاقات […]

.....................................................

ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی

ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی برآمد بڑھ گئی۔ دسمبر کے دوران ایکسپورٹ میں ایک چوتھائی اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ٹیکسٹائل کی برآمد 25 فیصد بڑھ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں ٹیکسٹائل کی برآمد ایک ارب چھبیس کروڑ ڈالر رہی۔ رواں مالی سال […]

.....................................................

ملک کو امریکی غلامی سے نکال کر دکھاؤں گا: عمران خان

ملک کو امریکی غلامی سے نکال کر دکھاؤں گا: عمران خان

قائد آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ گیارہ مئی کو دھاندلی کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ کہتے ہیں بجلی اور ڈسٹری بیوشن خیبرپختونخوا کے حوالے ہوئی تو بیس فی صد قیمت نیچے لائیں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

عملی خدمت کرنے والے ہی ملک و قوم کے خیر خواہ ہیں: محمد افضل

پیرمحل: جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو عوام پہچان چکے ہیں عملی خدمت کرنے والے ہی ملک و قوم کے خیر خواہ ہے راوی بیلٹ کو انہیں مفاد پرستوں نے محرومیوں کا شکار رکھا ان خیالات کا اظہار راوی بیلٹ راہنما محمد افضل سرگانہ نے پیرمحل سرگانہ ہائوس میں منعقدہ پروقار تقریب میں کیا۔ انہوں […]

.....................................................

شریف برادران ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں ناکام ہو چکے ہیں

شیخوپورہ: شریف برادران ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں ناکام ہو چکے ہیں یہ وقت عوام کو تسلیاں دینے کا نہیں بلکہ ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا ہے، عوامی مینڈیٹ کا مذاق اڑانے والے کس منہ سے کٹھن فیصلوں کی بات کرتے ہیں۔ اقتدار سے باہر بیٹھ کر تنقید کرنا بہت آسان ہے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، کوئٹہ اور قلات سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، سب سے کم درجہ حرارت استور میں منفی بارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک ہے، بالائی علاقوں […]

.....................................................

ملک میں 50 روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے: رپورٹ

ملک میں 50 روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے: رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق ملک کے چھتیس فیصد افراد تین سو یونٹ ماہانہ سے کم بجلی استعمال کر تے ہیں۔ سبسڈٖی نہ دی گئی تو مہنگائی کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے۔ پچاس روپے یونٹ تک بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ اسٹیٹ بنک کی انرجی سیکٹر پر جاری رپورٹ کے مطابق تین […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان اور قبائلی علاقہ کرم ایجنسی کے بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے گرا ہوا ہے۔ جس کے باعث ان […]

.....................................................