پاکستانی فوج ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے پوری قوت سے جو اقدام کر رہی ہے یہ فوج کی ذمہ داری بھی ہے۔ صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد

گوجرانوالہ: پاکستانی فوج ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے پوری قوت سے باطل قوتوں کو دبانے کے لیے جو اقدام کر رہی ہے یہ فوج کی ذمہ داری بھی ہے اور احسن عمل بھی، استحکام پاکستان کے لیے ہر محب وطن پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور فوج کے اس […]

.....................................................

ملک کو امن کا گہوارا بنانے کے لیے حکومت میں سنجیدگی کا فقدان ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی : مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں لاء اینڈ آڈر کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آئی ہے پورے سندھ میں ڈاکو راج ہے وزیراعلی سندھ کے اپنے ضلع میں بہت سے لوگ اغوا ہیں جن کی رہائی کے لیے ابھی تک کوئی ٹھوس اقدامات […]

.....................................................

ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی

ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے سخت مقابلے کے باعث ملک سے جیولری کی بر آمد صرف ایک تہائی رہ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران صرف بائیس کروڑ چون لاکھ ڈالر کا زیور بیرون ممالک فروخت کیا گیا۔ پچھلے سال کے اسی عرصے میں ایک […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی بقاء کی ضامن ہے۔ قیوم نواز خان

کروڑ لعل عیسن : ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں شہید ذو الفقار علی بھٹو کا مرکزی کردار ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عوام کی غربت ختم کرنے کا بہترین پروگرام ہے۔ اس پروگرام کی غیر ملکی اداروں نے بھی تعریف کی ہے۔اسی طرح پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک میں امن وامان کے لیے […]

.....................................................

طالبان کے خلاف فوجی آپریشن

طالبان کے خلاف فوجی آپریشن

نہ جانے کیا بات ہے اس ملک میں ہر شخص کی اپنی ترجیحات ہیں۔۔الگ منطق۔ ایک کے ایک جدا نظریات۔۔۔بعض معاملات میں ہم ایک دوسرے کی ضد ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ فریقین اپنی ضد، ہٹ دھرمی اور اپنے عجیب و غریب فلسفے پر ڈٹے ہوئے ہیں شاید انہوں نے اس شعر […]

.....................................................

قوم کی حمایت سے ملک کو لاحق ہر خطرے کو شکست دیں گے: آرمی چیف

قوم کی حمایت سے ملک کو لاحق ہر خطرے کو شکست دیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ عوامی توقعات کے مطابق قوم کی حمایت سے پاکستان کو درپیش ہر خطرے کو شکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوٹری رینجز کا دورہ کیا جہاں فیلڈ فائرنگ اور کراچی کور کی جنگی مشق […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25/2/2014

ہر ملک کی تاریخ میں کچھ نازک مواقع آتے ہیں جہاںپر ہم تاریخ کے بارے میں غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتے ہیں گجرات(جی پی آئی)ہر ملک کی تاریخ میں کچھ نازک مواقع آتے ہیں جہاںپر ہم تاریخ کے بارے میں غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ تاریخ کسی بھی قوم کے ماضی […]

.....................................................

اُمیدِ بہار رَکھ

اُمیدِ بہار رَکھ

ہمارے انتہائی متحرک خادمِ اعلیٰ کا ”کَکھ” پتہ نہیں چلتا کہ وہ کَب کہاں ہونگے۔اُن کی بے چین روح کو ایک پَل بھی قرار نہیں۔یہ بجا کہ پاکستان میں توانائی کا بحران ہے لیکن ہمارے خادمِ اعلیٰ کے اندر بجلیاں ہی بجلیاں بھری ہیں۔ ہماری حکومت ”ایویں خوامخواہ” توانائی کے لیے غیروں کے ” مِنتیں […]

.....................................................

کبھی کسی ملک کے خلاف جارحانہ جنگ نہیں چھیڑی: چین

کبھی کسی ملک کے خلاف جارحانہ جنگ نہیں چھیڑی: چین

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے کہ اس نے کبھی کسی دوسرے ملک کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ نہیں کی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی جانب سے یہ بیان بھارت میں بی جے پی کے وزارتِ عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے اس بیان کے بعد آیا ہے جس […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز

آئی ایم ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب عوام کرے گی۔ راجہ یاسر سرفراز

چکوال : پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال کے صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مونگ پھلی کی در آمد بند کر کے چکوال کے کا شتکاروں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا گیا تو ہم سراپا احتجاج بن جائیں گے۔آئی ۔ایم۔ایف کے ہاتھوں ملک بیچنے والوں کا احتساب […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں کارروائی: ملک بھر میں دہشت گردی کا خدشہ

شمالی وزیرستان میں کارروائی: ملک بھر میں دہشت گردی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف فوجی کارروائی کے بعدملک بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا خدشہ ہے، وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب سمیت چاروں صوبائی حکومتوں کوسیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعرات کو سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی کے […]

.....................................................

میڈیا ہاوسز پر دہشت گردی ملک دشمن عناصر کی بذدلانہ کاروائی ہے۔ساجد رفیق

کراچی: اکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116 کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ اور انفارمیشن سیکریٹری شیخ عبدالرحمن نے مشترکہ بیان میں میڈیا ہائوسز پر دہشت گردی کے واقعات کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمن عناصر کی کروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن دہشت گردوں […]

.....................................................

حقائق نامہ ”ق” بمقابلہ”ن”

حقائق نامہ ”ق” بمقابلہ”ن”

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہے، گزشتہ پانچ سال بھی ”ن” ہی برسر اقتدار رہی جبکہ اسے قبل مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الہی بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔مسلم لیگ (ق) کے دور حکومت میں بھی پنجاب میں ترقیاتی کام ہوئے لیکن مسلم لیگ(ن) کی حکومت بھی ترقیاتی کاموں […]

.....................................................

دہشت گردی نے ملک کو گھیرا ہوا ہے، حمزہ شہباز

دہشت گردی نے ملک کو گھیرا ہوا ہے، حمزہ شہباز

جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے ملک کو گھیرا ہوا ہے، ملک کا مستقبل امن سے وابستہ ہے، نواز شریف امن کے قیام تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ جھنگ میں حلقہ پی پی 81 کے علاقے رتہ متہ میں انتخابی جلسے سے خطاب […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانچ ہفتوں کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا، غریبوں کیلئے دال روٹی بھی مزید مہنگی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 13 فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 0.14 فیصد بڑھ […]

.....................................................

تبدیلی ہم سے

تبدیلی ہم سے

یہ سردیوں کی سیاہ کالی رات کا واقعہ ہے۔ میں اس رات دوسرے شہر میں اپنے دوست کی شادی میں شرکت کے لئے گیا تھا۔ رات گپ شپ میں دیر ہو گئی۔ واپسی پر بارش شروع ہو گئی۔ کبھی تیز اور کبھی ہلکی۔ بجلی بھی اپنا کام دکھا رہی تھی۔ گرچہ وہ کوئی چھوٹی سڑک […]

.....................................................

اسلام امن، بھائی چارہ کا درس دیتا ہے ملک میں خودکش حملہ کرنے والے ملک اور اسلام کے دشمن ہیں

پیرمحل: اسلام امن، بھائی چارہ کا درس دیتا ہے ملک میں خودکش حملہ کرنے والے ملک اور اسلام کے دشمن ہیں کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو بموں سے نہیں مارتا۔ ان خیالات کا اظہار خان خان شوکت علی بلوچ ضلعی وائس چیئرمین بین المذاہب امن کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں

ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقے بدستور سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند کا راج ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں یخ بستہ ہوائیں چلنے میں کمی ہونے لگی ہے۔ پنجاب میں بیشتر شہروں میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد سرد ہوائیں چل رہی ہیں، جس سے […]

.....................................................

ملک بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم مزید پھر سرد ہو گیا ہے۔سندھ کے کچھ شہروں میں دوپہر کے وقت کی سردی تو فی الحال ختم ہوگئی ہے پر رات میں ہلکی ہلکی سردی برقرار ہے۔ پنجاب میں بیشتر شہروں میں گزشتہ روز بارش کے بعد سردی ایک بار پھر […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر اب بھی جاری ہے اور رابطہ سڑکیں بند ہیں، جس کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آنے لگی ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن میں مالم جبہ، کالام، میاندم اور چترال […]

.....................................................

ملک میں تشدد کے خاتمے کا اعلان کیا جائے: حکومتی کمیٹی

ملک میں تشدد کے خاتمے کا اعلان کیا جائے: حکومتی کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ ملک میں تشدد کے خاتمے کا اعلان کیا جائے حکومت بھی کارروائیاں روکنے کا اعلان کرے گی۔ کمیٹی نے طالبان ترجمان کے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو کی وضاحت بھی مانگ لی ہے۔ مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی خط نہیں ملا۔ سرکاری […]

.....................................................

دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں، الطاف حسین

دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں جن کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کراچی کے رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں […]

.....................................................

ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے حکومتی پالیسی ملک و قوم کے مفاد میں ہے

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے حکومتی پالیسی ملک و قوم کے مفاد میں ہے۔ سیاسی جماعتیں اور محبت وطن حلقے اس سلسلے میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں ورنہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ موجودہ حالات میں وطن عزیز میں […]

.....................................................

ملک کو عسکریت پسندی، دہشت گردی اور تونائی بحران کا سامنا ہے، شہباز شریف

ملک کو عسکریت پسندی، دہشت گردی اور تونائی بحران کا سامنا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے خادم اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے جان لڑا دیں گے ملک میں بجلی لیکر آئیں گے، ملک کو عسکریت پسندی، دہشت گردی اور تونائی بحران کا سامنا ہے، پنجاب سے گیس اور بجلی کی چوری ختم کرائے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، بجلی لانے کے لئے اپنا کوٹ بھی […]

.....................................................