تحریک انصاف کا پشاور کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پشاور کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پشاور شہر کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے پشاور کو خوبصورت ترین شہر بنانے کے لیے ماہرین کا بڑا گروپ تشکیل دے دیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاورکو ماڈل شہر بنانے کے لیے خیبر پختونخواہ حکومت کو اربوں روپے مختص […]

.....................................................

دو قومی نظریہ

دو قومی نظریہ

پاکستان روز اول سے ہی دشمنوں کے گھیرے میں ہے۔ یہ دشمن اس کی سرحدوں پر بھی بیٹھے ہیں تو دنیا بھر میں بھی پھیلے ہوئے ہیں۔ انہی دشمنوں کے خریدے ہو ئے ایجنٹ ملک کے اندر بھی بیٹھے ہیں جو دن رات ملک کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں۔ لیکن اب ان تمام […]

.....................................................

ملک بھر میں 60 لاکھ غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمز بلاک کر دی گئیں

ملک بھر میں 60 لاکھ غیر رجسٹرڈ موبائل فون سمز بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر ملک بھر میں 60 لاکھ سے زائد غیر رجسٹر موبائل فون سمز کو بلاک کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی ہدایت پر موبائل فون آپریٹرز کی جانب سے 60 لاکھ سے زائد موبائل فون سمز بلاک کر دی گئی ہیں، […]

.....................................................

بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت میں کمی

بھارت سے سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت میں کمی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) بھارت سے بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے کی درآمد سے ملک میں روئی کی قیمت سو روپے من کم ہو گئی۔ مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ کمی کے بعد چھ ہزار نو سو روپے من پر آ گئے۔ ڈالر کی قدر تیزی سے گرنا بھی روئی کی قیمتوں میں کمی کا […]

.....................................................

امن وامان کی بحالی سے ہی ملک مضبوط اور خوشحال ہو گا:جماعت اسلامی پنجاب

لاہور: پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن کے لئے مذاکرات کی کامیابی ضروری ہے۔حکومت اور طالبان کو سنجیدگی کامظاہرہ کرتے ہوئے دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بناناہوں گے۔ آپریشن کاواویلا کرنے والے پاکستان کی سلامتی کوخطرے سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔تاریخ گواہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 9/3/2014

ملک بھر سے آئی ہوئی ہزاروں خواتین کا نیک آباد گجرات میں نظام مصطفیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے میدان عمل میں آنے کا اعلان گجرات ( جی پی آئی) دشمنان دین اسلامی اقدار پر حملہ آور ہو چکے ہیں، مسلمانوں میں غیر اسلامی اقدار اور کافرانہ تہذیب پھیلاکر اُن کی دنیا وآخرت بر […]

.....................................................

ملک بھر سے آئی ہوئی ہزاروں خواتین کا نیک آباد گجرات میں نظام مصطفی کیلئے میدان عمل میں آنے کا اعلان

گجرات اسلام آباد: دشمنان دین اسلامی اقدار پر حملہ آور ہو چکے ہیں، مسلمانوں میں غیر اسلامی اقدار اور کافرانہ تہذیب پھیلاکر اُن کی دنیا وآخرت بر باد کی جارہی ہے۔ اس موقع پر مسلم خواتین اسلام کی حفاظت و ترویج اور انقلاب نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے بھر پور کردار ادا […]

.....................................................

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے طالبان مخالف قوتوں کو اکٹھا کریں گے۔علامہ ناصر عباس

ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلانے کیلئے طالبان مخالف قوتوں کو اکٹھا کریں گے، یہ وقت طالبان سے مذاکرات کا نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا ہے ،نواز شریف نے وطن عزیز کو طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے،ملک بھر میں شیعہ سنی عوام متحد ہوچکے ہیں […]

.....................................................

ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں،خواجہ محمود احمد

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور لائرز فورم کے سابق مرکزی صدر خواجہ محمود احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے مجرموں کوعبرت کا نشان بنایا جائے گا اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ملک میں امن و […]

.....................................................

پاکستان پر اللہ کا فضل خاص

پاکستان پر اللہ کا فضل خاص

کسی بھی شخص کے لئے کھانے کے بعد اگر کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ اپنا گھر۔ ایک ایسی چھت کے جس سائے میں وہ اپنے تھکان دور کر سکے۔ جب بھی کوئی دن بھر کا تھکا ہارا اپنے گھر آتا ہے اس تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔ ملک بھی اپنا ایک گھر، گائوں اور […]

.....................................................

سیاستدانوں کی رنگین مزاجیاں

سیاستدانوں کی رنگین مزاجیاں

محترم قارئین! گذشتہ دنوں ایک ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے بہت ہی بہادرانہ قدم اٹھایا۔ جس سے بڑے بڑے ایوان بوکھلاہٹ کا شکار دیکھا ئی دیے۔ اگر سیاستدانوں کی ماضی والی رنگینیوں کو دیکھا جا ئے تو یہ انکشاف تو ان کا عشر عشیر بھی نہیں۔ کیونکہ آج سے تقریبا پندرہ یا سولہ سال […]

.....................................................

عو ام کے مسائل

عو ام کے مسائل

ویسے تو عوام کے گھمبیر مسائل ،ایک تو، بجلی کی قیمتوں مسلسل اضافہ اوپر سے لوڈ شیڈنگ…اسی پر بس نہیں عوام بچارے جن کا کوئی پرسان حال نہیں ، کیوں کہ کسی بھی فورم پر اُس کا نمائندہ نہیں جو اُس پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائے اور اب گیس کی لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

نائجیریا نے معمر قذافی کے بیٹے کو ملک بدر کر دیا، لیبیا پہنچتے ہی گرفتار

نائجیریا نے معمر قذافی کے بیٹے کو ملک بدر کر دیا، لیبیا پہنچتے ہی گرفتار

طرابلس (جیوڈیسک) نائیجیریا نے لیبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے کو اہل خانہ سمیت ملک بدر کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیبیائی حکام نے نام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ قذافی کے بیٹے السعدی کو جمعرات کو نائیجیریا سے ملک بدر کرکے واپس لیبیا بھیج دیا گیا لیکن السعدی […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی طور پر کوشاں ہیں،سرفراز حیدر

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سید سرفراز حیدر کاظمی چوہدری شاہنواز اور طیبہ فاروق نے کہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی طورپر کوشاں ہیں، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام ملکی وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،اس پر تنقید کرنے والوں نے اپنے دور اقتدار میں […]

.....................................................

ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، عارف حمید بٹ

مسلم لیگ ن کے راہنما عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے مجرموں کوعبرت کا نشان بنایا جائے گا اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ملک میں امن و امان کا قیام اور معیشت کی بحالی حکومت […]

.....................................................

غربت کے باعث خودکشیاں

غربت کے باعث خودکشیاں

خبر ہے کہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کے ای بلاک میں غربت کی ستائی ماں بسما نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے اور 2 سال کی بیٹی کو قتل کر کے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، بسما نے پولیس کو بتایا کہ اس نے پہلے 2 سالہ مناحل کو پانی میں ڈبو […]

.....................................................

مارشل لاء سے بچئے

مارشل لاء سے بچئے

پتہ نہیں مجھے کوئی واہمہ ہے یا میری چھٹی حس ہے جو میری نیندوں کو لے اڑی ہے بے وقت جاگنا اور بے وقت سونا۔ اس سارے معاملے میں ایک ہی دعا ہے کہ اے اللہ میرے ملک کو مارشل لاء سے بچا لے۔یہ میرا ڈر اور خوف کیوں ہے؟ میں لندن میں بیٹھے الطاف […]

.....................................................

ملک و قوم اور مشرف دشمن ٹولہ جھوٹی افواہیں پھیلا رہا ہے عوام ان پرتوجہ نہ دیں: طاہر حسین

کراچی: مشرف کو عدلیہ سے غدار قرار دلانے میں ناکامی کے بعد ملک و قوم دشمن ٹولے نے مشرف کی عوامی مقبولیت و حمایت کو نقصان پہنچانے کیلئے نئی سازشوں کا آغاز کردیا ہے اور آل پاکستان مسلم لیگ کیخلاف ڈس انفارمیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر […]

.....................................................

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، بجلی بند کرنے کی دھمکی

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، بجلی بند کرنے کی دھمکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف لاہور، فیصل آباد، سکھر اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں ملازمین سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرین نے نجکاری کا منصوبہ ختم نہ کرنے پر ملک گیر تحریک، بجلی کی بندش اور گیارہ مارچ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنےدھرنا دینے کی دھمکی دے دی۔واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے […]

.....................................................

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جو مرضی کر لیں، عزم کمزور نہیں ہو گا۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے بات کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کے مسئلے پر سیاست نہیں کرنی چاہیئے اور نہ ہی ہمارے حوصلے میں کوئی کمی نہیں آنی […]

.....................................................

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سانحہ اسلام آباد پر کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان بار کانسل کے وائس چیئر مین چودھری رمضان نے اسلام آباد واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج عدالتی کارروائی معطل کرنے، کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں […]

.....................................................

ملک میں تعلیمی نظام کی خرابی سفارشی کلچر کا شاخسانہ ہے: زبیر حفیظ

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی نظام کی خرابی سفارشی کلچرکا شاخسانہ ہے۔اقرباء پروری اور جیالا نوازی نے تعلیم کے شعبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ان خیالات اکا اظہار انہوں نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کے زیر […]

.....................................................

ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا، وزیر خزانہ

ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کا بجٹ خسارہ آئی ایم ایف کے تخمینے سے بھی کم رہا ، رواں مالی سال ٹیکس، ٹو، جی ڈی پی، کا تناسب ساڑھے آٹھ فیصد سے بڑھا کر ساڑھے نو فیصد پر لے جائیں گے۔ رواں مالی سال کی اب تک […]

.....................................................

چھ ماہ میں ملک میں دہشتگردی کے 1017 واقعات ہوئے: وزارت داخلہ

چھ ماہ میں ملک میں دہشتگردی کے 1017 واقعات ہوئے: وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملک میں دہشتگردی کے ایک ہزار 17 واقعات ہوئے ہیں جن میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت آٹھ سو اٹھہتر افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت ہوا۔ وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کی جانب […]

.....................................................