تمام بجلی منصوبے پالیسی کے مطابق نیپرا کی منظوری سے لگے: معاون خصوصی برائے سی پیک

تمام بجلی منصوبے پالیسی کے مطابق نیپرا کی منظوری سے لگے: معاون خصوصی برائے سی پیک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی نہیں پیدا کی گئی۔ خالد منصور کا کہنا تھا بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کم از کم 30 سے 35 فیصد تک اضافی بجلی ہونی چاہیے لیکن پاکستان […]

.....................................................

قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم

قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ آرمی پبلک کے 7 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن […]

.....................................................

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے

اسرائیلی وزیراعظم پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے۔ ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ کل ابوظبی کے ولی عہدمحمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان کے بیان کے مطابق ملاقا ت میں نیفتالی بینیٹ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے ، […]

.....................................................

ہم جس میں بَس رہے ہیں

ہم جس میں بَس رہے ہیں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر دیارِ غیر میں آئے تھے سکون کے چند لمحے گزارنے لیکن 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہونے والے سانحے نے سارا سکون ہی برباد کر دیا۔ ہمارا پریانکا کمارا سے سوائے انسانیت کے کوئی رشتہ نہیں۔ شاید اِسی لیے ذہن سے بار بار جھٹکنے کے باوجود اُس کا شعلوں میں […]

.....................................................

بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا، پریٹی پٹیل کے برطانوی وزیراعظم بننے کے امکانات

بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا، پریٹی پٹیل کے برطانوی وزیراعظم بننے کے امکانات

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل برطانیہ کی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت بھارتی نژاد برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل کنزرویٹو پارٹی کی طرف سے برطانوی وزیراعظم کے […]

.....................................................

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا سارا زور تعلیم پر ہے، خواتین کے لیے تعلیم بہتر کرنا […]

.....................................................

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے شرکت سے انکار کے بعد دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت کو اُجاگر کر کے اسے خوش کرنے کی تو کوشش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا […]

.....................................................

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع پر وفاقی وزیر اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر بھی وزیراعظم […]

.....................................................

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا چاہتے ہیں چین اور امریکا میں سرد مہری ختم اور فاصلے دور کر سکیں۔ عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ سانحہ سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اس […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

وزیراعظم اور آرمی چیف کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے فیکٹری منیجر پرانتھا کمارا کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ سری لنکن منیجرکو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان […]

.....................................................

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر، مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد […]

.....................................................

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم

جہلم (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔ جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کلونیل ازم کی وجہ سے مسلمان دنیا میں ذہنی غلام ہیں اور ہمارے […]

.....................................................

پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے: وزیراعظم

پاکستان کو مدینہ کی طرح فلاحی ریاست بنانا زندگی کا مقصد ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانا میری زندگی کا مقصد ہے۔ معروف امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مذہب کے معاملے پر کسی کے ساتھ زبردستی نہیں کی جا […]

.....................................................

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد مستعفی

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد مستعفی

اسٹاک ہوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن کی اتحادی جماعت گرین پارٹی نے بجٹ بل پاس نہ ہونے کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد سوئیڈش وزیراعظم […]

.....................................................

سوڈان میں خون ریزی سے بچنے کے لیے سیاسی معاہدہ کیا: عبداللہ حمدوک

سوڈان میں خون ریزی سے بچنے کے لیے سیاسی معاہدہ کیا: عبداللہ حمدوک

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ملک میں خون ریزی سے بچاؤاورحالیہ دنوں میں حاصل ہونے والے فوائد کا تحفظ فوج کے ساتھ طے شدہ سیاسی معاہدے کی بنیادہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ سیاسی معاہدہ سوڈانیوں کے خون کو بچانے اور حاصل شدہ […]

.....................................................

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ‘ایس ایم ایس’ سروس کا آغاز

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ‘ایس ایم ایس’ سروس کا آغاز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس راشن رعایت کیلئے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہو گا، گھرانے کا کوئی بھی فرد رجسٹریشن کیلئے شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کی دل آویز نصیحتیں

وزیراعظم پاکستان کی دل آویز نصیحتیں

تحریر : نسیم الحق زاہدی وزیراعظم عمران خان نے للہہ جہلم روڈ کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعدتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ ہم لوگوں کو جلد مہنگائی سے باہر نکالیں گے ،آنے والے دنوں میں بہت بڑا پیکج لے کر آرہے ہیں ۔یقین کریںپیکج کا سن کر دل […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو لیک معاملے پر بحث ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم نےترجمانوں کو […]

.....................................................

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست مسترد

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی اور نئے الیکشن کرانے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شیخ مظفر کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کی سماعت کی، ہائیکورٹ آفس نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔ […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات […]

.....................................................

کرپشن کا خاتمہ کیوں نہیں ہو رہا

کرپشن کا خاتمہ کیوں نہیں ہو رہا

تحریر : الیاس محمد حسین وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کافی حد تک درست ہے کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کررہا ہے، لیکن ابھی تک کرپشن پر قابو نہیں پایا جا سکا کیونکہ یہ ادارہ صرف چھوٹے لوگوں کو ہی پکڑتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم کرپشن کیخلاف بھی جہاد […]

.....................................................

پی ایف یو جے کی اسد عمر کے بیان کی مذمت، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پی ایف یو جے کی اسد عمر کے بیان کی مذمت، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اسد عمر کے میڈیا پر پی ایم ڈی احتجاج کے لیے سہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ پر”کُٹ لگانے”کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم سے نوٹس لینے اور اسد عمر سے معافی مانگنے کا مطالبہ […]

.....................................................