وزیراعظم کے معاون نے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا

وزیراعظم کے معاون نے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون نے پاکستان کے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا جبکہ دوسرے نے ’روشن خیال اعتدال‘ کو راہ دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی […]

.....................................................

عراقی وزیراعظم پر حملے کے پیچھے ایران نواز گروپوں کا ہاتھ ہے: امریکا

عراقی وزیراعظم پر حملے کے پیچھے ایران نواز گروپوں کا ہاتھ ہے: امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹگان نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے قتل کی کوشش میں ایران نواز گروپ ملوث تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے عراقی صدر برہم صالح سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے والے “دہشت گردانہ […]

.....................................................

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے، […]

.....................................................

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عدالت میں پیش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر حملے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعظم عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت […]

.....................................................

غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت غریب طبقے پر بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات لے رہی ہے جب کہ احساس راشن، کامیاب پاکستان، کسان کارڈ اور دیگر پروگرام غریبوں کے ریلیف کے لیے جاری کیے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پرائس کنٹرول پر اجلاس ہوا […]

.....................................................

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان خفیہ معاہدہ

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان خفیہ معاہدہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر خیال تو یہی تھا کہ وزیرِاعظم اپنے خطاب میں تحریکِ لبّیک پاکستان سے کیے گئے معاہدے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے لیکن اُنہوں نے اِس معاہدے پر ایک لفظ بھی نہیں بولا۔ حکومت کا یہ معاہدہ ابنِ صفی کے جاسوسی ناولوں میں ڈھل چکا ہے جن میں آخر […]

.....................................................

شاہ وقت کا ریلیف پیکج، سکون اور قبر

شاہ وقت کا ریلیف پیکج، سکون اور قبر

تحریر : نسیم الحق زاہدی وزیراعظم عمران خان کا ایک مشہور جملہ ہے کہ’ ‘ سکون قبر میں ملے گا”ملک کی معاشی دگر گوں حالت اور مہنگائی کے بعد اب ہم یہی سوچتے ہیں کہ واقعی قبر میں ہی سکون ملے گا۔’ لوگ خودکشی کر رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو کہاں سے کھلائیں یا […]

.....................................................

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

سندھ میں شوگر ملز بند ہونے سے چینی کی قلت اور قیمت میں اضافہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے چینی کی قلت پیدا ہوئی اور اس کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہر حکومت کی اپنی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں، […]

.....................................................

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے ریلیف پیکج کے ایک روز بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے رات گئے جاری […]

.....................................................

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح ان کے نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہیں، کیا بجٹ […]

.....................................................

’وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے‘

’وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چودہری نے بتایا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر نے […]

.....................................................

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہو گئی

نئے آرڈیننس سے چیئرمین نیب کی آزادی انتہائی محدود ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے آرڈیننس کے اجراء کے بعد چیئرمین نیب کے عہدے کی آزادی کو محدود کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزیراعظم کو اختیار دیدیا گیا ہے کہ وہ نیب چیف کو عہدے سے ہٹا سکتے ہیں۔ آج سے چیئرمین نیب کو وزیراعظم کی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا اور کور کمیٹی ارکان سے خفا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو آپ ایک ساتھ نظر نہیں آتے۔ […]

.....................................................

ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

ملکی صورتحال: وزیراعظم کے بلانے پر علماء کا وفد بنی گالہ پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر علماء کے وفد کو مدعو کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 25 سے زائد علماء کے وفد کو مدعو کیا ہے جس میں بریلوی مکتبہ فکر کے جید علماء شامل ہیں، علمائے کرام وزیراعظم کی دعوت پر ان سے […]

.....................................................

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر استغاثہ پر سماعت ہوئی۔ نجی کمپنی نے شہباز گل کے خلاف دعوی دائر کررکھا […]

.....................................................

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم

سعودی عرب ہمیشہ سے مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے […]

.....................................................

حجاب اور عافیت

حجاب اور عافیت

تحریر : الیاس محمد اسلام کا بنیادی نکتہ ہے کہ عورت کی پردے میں رہنے میں ہی عافیت ہے اس تناظر میں عمران خان کا یہ کہنا کہ مرد کوئی روبوٹ نہیں، اگر عورت کپڑے کم پہنے گی تو اس کا معاشرے پر اثر تو ہو گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔ پاکستان واپسی کے لیے ریاض میں سعودی نائب وزیرخارجہ عادل الجبیر نے وزیراعظم عمران خان […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حا صل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضرى دی اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نوافل بھی ادا کیے۔ عمران خان آج […]

.....................................................

پاک بھارت میچ دیکھنے یو اے ای جانیوالے شیخ رشید کو وزیراعظم نے واپس بلالیا

پاک بھارت میچ دیکھنے یو اے ای جانیوالے شیخ رشید کو وزیراعظم نے واپس بلالیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے پر شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید گزشتہ روز دو روز کے لیے یو اے ای روانہ ہوئے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعظم سے دو روز کے لیے چھٹی لی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی ملاقات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر […]

.....................................................

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ملک میں […]

.....................................................

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا: پشاور ہائیکورٹ

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا: پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سٹیزن پورٹل اور پی ایم ڈی یو کا اطلاق صوبائی ملازمین پر نہیں ہوتا۔ پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل اورپی ایم ڈی یوکو صوبائی ملازمین کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ سٹیزن پورٹل اور پی […]

.....................................................

عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں: مریم نواز

عمران خان اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب نے میری ضمانت منسوخی کی درخواست دی ہے، نیب […]

.....................................................