شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت کی مہم تیز

شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت کی مہم تیز

پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو نامعلوم مسلح افراد نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں ان کے دفتر کے قریب سے اغوا کر لیا ہے۔ شہباز تاثیر کی بازیابی کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر مہم شروع کر دی ہے اور کچھ افراد کو حراست میں لے کر […]

.....................................................

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف دوروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے اس دوران وہ تاجروں ،وکلا اور صحافیوں سے خطاب کریں گے۔ میاں شہباز شریف کراچی میں امن عامہ کی مخدوش صورت حال پر تاجر کمیونٹی کے سیمینار سے خطاب کریں گے۔ جبکہ وکلا کا ایک وفد بھی ان سے آج ملاقات کرے […]

.....................................................

تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ شہباز شریف

تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جا ئیں۔ بدین سے واپس لاہور جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پرپریس کانفرنس میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیئے۔

.....................................................

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد : ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد : آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور شمالی مشرقی بلوچستان میں بارش کے نئے سلسلے کا آغاز ہوگا […]

.....................................................

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ضلعی عہدیداران کے منتخب ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق ملنے چاہئیں. ہم جنوبی پنجاب کے عوام کا احترام کرتے ہیں ۔ جنوبی پنجاب کے عوام میں احساس محروم اس لئے پیدا ہوا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : اگر کشکول نہ توڑا تو ایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ شہباز شریف

لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیوکلیئر پرگرام اور کشکول دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اگر کشکول نہ توڑا توایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ تاریخی شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی کے بعد حضوری باغ ، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اورکشمیر کے بیشتر حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈ ی ،گوجرانوالہ ، لاہور، بہا ولپور ، فیصل آباد، سرگودھا، پشاور، ہزارہ […]

.....................................................

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں۔ رانا ثناء اللہ

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابراعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں لاہور میں بابراعوان کے نئے صوبوں کیلئے کمیشن کے حوالیسے بیان پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹربابراعوان نے اپنی کم عقلی سے پہلے […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم سے شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلیِ پنجاب میاں شہباز شریف اور سنیٹراسحاق ڈار کے مابین ہونیوالی ملاقات میں صوبوں کو وزارتوں کی منتقلی اور توانائی بحران پرقابو پانے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ملاقات میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے قومی توانائی کانفرنس جبکہ تعلیمی معیارکی […]

.....................................................

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : مسلم لیگ ن نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق ابتدائی رپورٹ کہا گیا ہے کہ صرف پنجاب کی تقسیم کو کسی صورت میں قبول نہیں کیجائے گی ،مسلم لیگ ن کی پندرہ رکنی کمیٹی نے رپورٹ پارٹی قیادت کے حوالے کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ ایک […]

.....................................................

نوشہرہ ورکاں : آئندہ انتخابات میں پی پی پنجاب میں کلین سویپ کریگی۔ وڑائچ

نوشہرہ ورکاں : آئندہ انتخابات میں پی پی پنجاب میں کلین سویپ کریگی۔ وڑائچ

نوشہرہ ورکاں: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پنجاب میں کلین سویپ کریگی پنجاب میں بھی ایک بار پھر عوامی دور آنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ ورکاں میں سابق چیئرمین ٹان کمیٹی چوہدری وزیر علی کی وفات […]

.....................................................

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ گلی گلی میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

لاہور : مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور : مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت پر تنقید

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے تحت قائم رمضان بازاروںکی تعریف اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی عدم دستیابی پروفاقی حکومت پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب کامران مائیکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی ملتی ہے نہ آٹا۔ انہوںنے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز […]

.....................................................

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : وزیر اعلیٰ و گورنر پنجاب سمیت پانچ شخصیات کی جان کو خطرہ

لاہور : خفیہ اداروں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعلی، گورنر، چیف جسٹس سمیت پنجاب کی پانچ اہم شخصیات کی جان کو خطرہ ہے، ان کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔ رپورٹ  کے مطابق وزیراعلی پنجاب سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کے لئے دہشتگرد پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں رپورٹ کے بعد چیف سیکرٹری، […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کو مشرف کے دور میں جدوجہد یاد نہیں آئی۔ امتیاز

لاہور : ن لیگ کو مشرف کے دور میں جدوجہد یاد نہیں آئی۔ امتیاز

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو پرویزمشرف کے دور میں تو جدوجہد یاد نہیں آئی لیکن جمہوری حکومت میں انہوں نے جمہوریت کیخلاف اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن تاریخ سے سبق […]

.....................................................

اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختون خواہ اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذ شتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، کراچی اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کامطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت منگل کے روز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے جس میں […]

.....................................................

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

اسلام آباد : ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ نے سلیم شہزاد قتل تحقیقاتی کمیشن کو سلیم شہزاد کا ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کردی۔ جب کہ کمیشن نے آئندہ اجلاس میں سلیم شہزاد کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرز کا طلب کر تے ہوئے تمام موبائیل کمپنیوں کو تحقیقات کے سلسلے […]

.....................................................

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور : ہمارے دور کے منصوبے ختم کئے جا رہے ہیں۔ پرویز الہیٰ

لاہور: سینئیر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے کو ختم نہ کیاجاتا تو آئندہ سال یہ مکمل ہوجانا تھا اور اس سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ ضائع ہونیسے بچ جاتا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................
Page 141 of 141« First‹ Previous139140141