لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی منظوری دے دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کے دفتر سے جاری ہینڈ آؤٹ کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے وفاق کی طرز پر منظور 15فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کی سمری حتمی منظوری کے لیے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی پنجاب کی وزارت اعلیٰ مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی کو دینے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ اپوزیشن ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلیٰ دینے سے متعلق اعلان 24 گھنٹے کے اندر کیا جائے گا۔ ذرائع کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں اینٹی کرپشن پنجاب نے رہنما مسلم لیگ ن چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اینٹی کرپشن ٹیم چوہدری تنویر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کی رہائش گاہ پہنچی مگر وہ گھر پر نہیں تھے تاہم ان کی غیر موجودگی […]
ساہیوال (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا ہے۔ ساہیوال میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کٹھ پتلی کو بتارہا ہوں کہ جیالے اپنا حق چھیننا جانتے ہیں جبکہ آپ سلیکٹڈ کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پنجاب میں داخل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ قبل ازیں گھوٹکی میں عوامی لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ آج سندھ سے پنجاب میں داخل ہو جائے گا، مارچ سکھر سے گھوٹکی پھر رحیم یار خان روانہ ہو گا، بلاول بھٹوزرداری نے رات سکھرمیں خورشید شاہ کی رہائش گاہ پرقیام کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی لانگ مارچ کے شرکاء تیسرے مرحلے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے صوابدیدی فنڈز دکھی انسانیت کے لیے وقف کر دیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کینسر اور لیور ٹرانسپلانٹ کے مستحق مریضوں کے لیے مزید 81 لاکھ روپے جاری کر دیے۔ وزیر اعلیٰ آفس سے ڈی جی ہیلتھ کو جاری مراسلے میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں ہوئیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ نچلی سطح پر کارکنوں کو متحرک کرنے […]
تحریر: ریاض احمد ملک اس وقت پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن کا بگل بج چکا ہے پنجاب کی طرح اس وقت ضلع چکوال میں بھی سیاسی میدانوں میں ہلچل مچ چکی ہے جو بڑی دلچسپ ہے ضلع چکوال میں کل کے حریف آج حلیف بننے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ کل کے حلیف آج […]
تحریر روہیل اکبر پولیس پاکستان کا واحد ایسا ادارہ ہے جہاں نوکری کا کوئی وقت نہیں یوں سمجھیں کہ ایک پولیس والا 24گھنٹے اپنی ڈیوٹی پر ہوتا ہے اور تنخواہ اتنی کم کہ ان سے زیادہ ہمارے ہاں گداگر لوگ صرف 6یا 8گھنٹے کام کر کے کما لیتے ہیں اسکے باوجود کسی نے تنگ آکر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی پنجاب نے فروری کے وسط تک پارٹی کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر جلد تنظیم سازی مکمل کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک لاہور، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، سوات، مانسہرہ، صوابی اور بونیر میں بھی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں پھر دھند چھا گئی ہے ، موٹر وے ایم 2، 3 اور ایم 11 کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 کو لاہور سے جڑانوالہ تک ، موٹر وے ایم 2 ٹھوکر نیاز […]
تحریر: روہیل اکبر حکومت نے پنجاب میں 15 مئی کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے بلدیاتی نظام ہماری جمہوریت کے لیے نرسری کا کردار ادا کرتا ہے پچھلے دور میں بلدیاتی ادارے بظاہر تو فعال تھے مگر عملی طور پرناکارہ اور وہاں پر بیٹھے افراد نکمے تھے جو خادم اعلی سے اپنا حق […]
تحریر: روہیل اکبر ہمارے ہاں چوری کی عجیب و غریب وارداتیں ہوتی رہتی ہے مگر حیرت انگیز اورخوفناک بات یہ ہے کہ چھوٹے چور پکڑے جاتے ہیں اور بڑے چور اہم عہدوں پر مزے کررہے ہوتے ہیں سابق حکمرانوں کی ہوشربا کہانیاں سن لیں جنہوں نے اپنے ملازمین کے نام پر کروڑوں نہیں بلکہ اربوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، ایم تھری لاہور سے درخانہ، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 448 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار 631 ہو گئی ہے۔ سیکریٹری صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 2 افراد انتقال […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 217 ہوگئی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ لاہور میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2 فیصد ہو گئی اور گزشتہ روز شرح 3 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر نے صوبے کی بڑھتی آبادی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ لاہور میں پارلیمنٹیرینز کے لیے آگاہی سیمینار سے خطاب کے دوران ہاشم ڈوگر نے خبردار کیا کہ اگر آبادی اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 2040 تک پنجاب کی آبادی 22 کروڑ ہو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن کےمطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج کونسل اور نیبرہیڈ کونسل کی حلقہ بندیاں فوری شروع کردی گئی ہیں۔ الیکشن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2023ء میں ہی ہوں گے، حکومت کو سیاسی مخالفین کے کسی احتجاج سے خطرہ نہیں ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف پنجاب کے نئے صدر وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن کو سڑکوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بورڈ آف ریونیو پنجاب نے کرپشن پر 125 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابرحیات تارڑ کی زیر صدارت فل بورڈ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ بورڈ آف ریونیو، لینڈریکارڈ اتھارٹی اور فیلڈ دفاتر میں بدعنوانی پر 471 افسران و اہلکاروں کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، جمعیت علمائے پاکستان سے پی پی پی میں […]