پشاور، اشتہاری ملزموں کیخلاف آپریشن میں 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور، اشتہاری ملزموں کیخلاف آپریشن میں 2 پولیس اہلکار شہید

حیات آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اشتہاری ملزمان کے خلاف آپریشن میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی پر گزشتہ رات پولیس نے آپریشن کیا۔ اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی ریاض خان اور کانسٹیبل جعفر شہید ہو گئے۔دو مشتبہ ملزمان کو […]

.....................................................

کراچی: پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی: پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ گھریلو جھگڑا سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار اے ایس آئی طارق سکیورٹی ٹو میں تعینات تھا اور اہلکار طارق نے دو شادیاں کی ہوئی تھیں، متوفی اہلکار کا دوسری بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا۔ […]

.....................................................

افغانستان: طالبان کے حملے میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: طالبان کے حملے میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے یہ حملے ایسے وقت کیے ہیں جب امریکا اور نیٹو ممالک نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنی افواج کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ افغانستان میں غیر ملکی فورسز کے […]

.....................................................

فرانس میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر دیا

فرانس میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر دیا

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں چاقو بردار شخص نے پولیس اسٹیشن میں گھس کر خاتون پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں گھس کر چاقو کے وار کرکے خاتون پولیس اہلکار کو قتل کردیا جب کہ حملہ […]

.....................................................

افغانستان میں کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

ہرات (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے میں دیگر چیک پوسٹوں […]

.....................................................

لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور پولیس اہلکار شہید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پولیس کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے ایک اور کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل علی عمران مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا اور دوران علاج میو اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ترجمان کے مطابق لاہور میں مظاہرین کے تشدد سے شہید […]

.....................................................

کراچی: خاتون پولیس اہلکار کا تنخواہ کے مطالبے پر ہراساں کیے جانے کا الزام

کراچی: خاتون پولیس اہلکار کا تنخواہ کے مطالبے پر ہراساں کیے جانے کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی انکروچمنٹ میں تعینات خاتون پولیس اہلکار نے الزام عائد کیا ہے کہ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر اسے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ خاتون پولیس اہلکار نے اکاؤنٹنٹ اینٹی انکروچمنٹ اور دیگر اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال سے تنخواہ نہیں دی جا […]

.....................................................

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر نعمان دستاویزات کی تصدیق کے لیے پہنچے تو ڈیوٹی پر موجود اہلکار نے ان سے مبینہ طورپر بدتمیزی شروع کر دی۔ پولیس اہلکار ڈاکٹر نعمان […]

.....................................................

نسلی انتہاپسندوں سے رابطے، جرمنی میں انتیس پولیس اہلکار گرفتار

نسلی انتہاپسندوں سے رابطے، جرمنی میں انتیس پولیس اہلکار گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے نجی واٹس ایپ گروپوں میں ہٹلر کی فوٹوز سمیت نسلی منافرت پر مبنی سو سے زائد اشتعال انگیز تصاویر شیئر کیں۔ جرمن سکیورٹی حکام نے بدھ کو ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے مختلف علاقوں میں مشتبہ پولیس والوں کے دفاتر اور گھروں […]

.....................................................

وکیل کا خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ۔۔۔؟؟؟

وکیل کا خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ۔۔۔؟؟؟

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ غنڈا گردی، بدمعاشی، بدسلوکی، بدتمیزی کیا ہے؟۔ وکلاء اور پولیس حکام سے بہتر معاشرہ کا کوئی فرد قانون نہیں جانتا۔ قانون کی بالادستی کے لئے وکلاء اور پولیس حکام کاکردار بہت اہم ہے۔ اس سلسلے میں وکلاء اور پولیس کی خدمات بے مثال ہیں۔قانون کی بالادستی کیلئے وکلاء اور پولیس […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 8 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں غلطی سے 8 پولیس اہلکار ہلاک

ہلمند (جیوڈیسک) افغان صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبے ہلمند کے سربراہ صوبائی کونسل عطاء اللہ افغان کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج کےحملےمیں افغان پولیس اہلکار فرینڈلی فائر کا نشانہ بنے۔ فغان وزارت داخلہ نے واقعے میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

افغانستان: طالبان کا حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: طالبان کا حملہ 8 پولیس اہلکار ہلاک

غور (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے غور کی ایک پولیس چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ غور کے ڈپٹی گورنر حبیب اللہ ردمنیش نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان عسکریت پسندوں نے غور کے علاقے بند بایان کی پولیس […]

.....................................................

کراچی: سی ویو پر میاں بیوی کو ہراساں کرنیوالے 3 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

کراچی: سی ویو پر میاں بیوی کو ہراساں کرنیوالے 3 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

کراچی (جیوڈیسک) ساحل سمندر پر میاں بیوی کو ہراساں کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل آئی جی کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں اور سی ویو کے ساحل پر شہریوں کو ہراساں کرنے سے باز نہ آئے۔ ضلع جنوبی کے پولیس اہلکاروں نے سی […]

.....................................................

افغانستان: پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: پولیس چوکی پر طالبان کا حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

فرح (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبہ فرح کے مرکز میں واقع پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرح ضلعی اسمبلی کے ممبر داد اللہ کانے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عسکریت پسندوں نے فرح کے مرکز میں واقع سلطان میر پولیس چوکی […]

.....................................................

افغان صوبے قندوز میں طالبان کا حملہ، 19 پولیس اہلکار جاں بحق

افغان صوبے قندوز میں طالبان کا حملہ، 19 پولیس اہلکار جاں بحق

قندوز (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 19 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ قندوز میں دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 19 پولیس اہلکار جاں بحق، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق جوابی حملے میں 8 طالبان بھی مارے گئے۔ دونوں […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران 3 خودکش حملوں میں 6 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران 3 خودکش حملوں میں 6 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خود کش حملوں کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خودکش حملہ آور بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میاں […]

.....................................................

منگھوپیر میں بچی کا قتل، پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3 زخمی

منگھوپیر میں بچی کا قتل، پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس اہلکار سمیت 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) انسپکٹرل جنرل (آئی جی) سندھ اللہ ڈنو خواجہ نے منگھوپیر میں کچرا کنڈی سے 6 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ دوسری جانب بچی کے لواحقین کی جانب سے کٹی پہاڑی پر ملزمان کی گرفتاری […]

.....................................................

ڈی آئی خان: ڈی پی او کے قافلے پر دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ڈی پی او کے قافلے پر دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اس حملے میں محفوظ رہے۔ آر پی او کریم خان کے مطابق، افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈی پی او کی گاڑی […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ : ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر سے دفتر جاتے وقت ڈی ایس پی حمیدا للہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

میانمار میں تین بم دھماکے، پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی

میانمار میں تین بم دھماکے، پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی

ینگون (جیوڈیسک) میانمار میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ سٹوے میانمار کی ریاست راکھائن کے دارالحکومت سٹوے میں تین بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ تاحال دھماکوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کوئٹہ میں تین دھماکے، پولیس اہلکار زخمی، ہسپتال منتقل

کوئٹہ میں تین دھماکے، پولیس اہلکار زخمی، ہسپتال منتقل

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں تین دھماکے، پہلا دھماکا چمن ڈسٹرکٹ پریس کلب کے قریب ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش […]

.....................................................

امریکہ: پولیس اہلکار مسلح حملے کا نشانہ بن گئے

امریکہ: پولیس اہلکار مسلح حملے کا نشانہ بن گئے

کولوراڈو (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ٹیلی فون پر شکایت موصول ہونے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے والے پولیس اہلکار مسلح حملے کا نشانہ بن گئے۔ حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 4 پولیس اہلکاروں اور 2 شہریوں سمیت کُل 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کولوراڈو کے شہر ڈینور کے قصبے […]

.....................................................

فرانس: پولیس اہلکار نے سُسر سمیت 3 افراد کو مار ڈالا

فرانس: پولیس اہلکار نے سُسر سمیت 3 افراد کو مار ڈالا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک پولیس اہلکار نے اپنے سسر اور ہمسائیوں سمیت کُل 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی ہے۔ روزنامہ لےپیریسی کے مطابق پولیس اہلکار نے پہلے اپنے ساس اور سُسر پر فائرنگ کی اور اس کے بعد اسے روکنے کی کوشش […]

.....................................................

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر سکیورٹی فورسسز کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ میں ایس پی مبارک شاہ سمیت چار اہلکاروں کو شہید کر دیا جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسپنی روڈ کے کلی باز محمد میں بزدل دہشت گردوں نے اس وقت فائرنگ کی جب ایس پی […]

.....................................................
Page 1 of 10123Next ›Last »