یورپ میں پھیلتے کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش

یورپ میں پھیلتے کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے یورپی ممالک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپ میں اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ یورپی براعظم میں گزشتہ ہفتوں کے دوران کورونا وائرس کی وبا سے ہونے والی ہلاکتوں میں گیارہ فیصد اضافہ […]

.....................................................