وزیراعلیٰ پنجاب کی میرٹ پالیسی پر ضلعی حکومت عملدرآمد کر رہی ہے: نواز ش علی

گجرات : ڈی سی او گجرات نواز ش علی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی میرٹ پالیسی پر ضلعی حکومت سختی سے عملدرآمد کر رہی ہے اور اس سلسلہ میںکوئی بھی کام میرٹ پالیسی سے ہٹ کر نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے محکمہ لائیو سٹاک اور دیگر محکموں کے افسران کو ہدایت […]

.....................................................

میاں شہبازشریف کے دورہ کومثالی بنانے کیلیے ضلعی حکومت بھرپوراقدامات کر رہی ہے

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے دورہ گجرات کو تاریخی اور مثالی بنانے کے لیے ضلعی حکومت بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا دورہ گجرات عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہو گا۔ اے سی گجرات واصف بشیر […]

.....................................................

میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع گجرا ت میں قبضہ مافیہ آپریشن جاری ہے

گجرات :  وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ضلع گجرا ت میںقبضہ مافیہ آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز ڈی سی او نوازش علی کے حکم پرعبدلروف بابر (جی اے آر )نے موضع کڑیانوالہ کری شریف میںمحکمہ وائلڈ لائف کی 530 ایکٹر آراضی میں سے 232 ایکٹر زمین فوری […]

.....................................................

وفاقی حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے:محمد فیصل میر

گجرات: پاکستان پیپلز پارٹی شیرپائو کے فیڈرل کو نسل ممبر محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مہنگائی کے تدارک،امن و امان کے قیام اور ملک کے مسائل سے بہتر انداز میں نمٹنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے انھوں نے کہا کہ ان کی اچھی حکمرانی کا دعویٰ محض دعویٰ ثابت […]

.....................................................

گجرات جیل میں قیدیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں :چوہدری محمد اصغر

گجرات: ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری محمد اصغر گجر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ گجرات جیل میں قیدیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، تمام بارکوں میں پینے کے لئے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ جیل کے اندر قیدیوں […]

.....................................................

مین بازار کنجاہ میں ہوائی فائرنگ تاجروں میں خوف و ہراس انتظامیہ خاموش تماشائی

گجرات: مین بازار کنجاہ میں ہوائی فائرنگ تاجروں میں خوف و ہراس انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ، تفصیلات کے مطابق مین بازار کنجاہ میںدن دیہاڑے سرے عام ہوائی فائرنگ تاجروں اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، انتظامیہ کو بروقت اطلاع دینے کے باوجود کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا کنجاہ کے […]

.....................................................

لیبر انسپکٹر محمد عثمان نے چھاپہ مار کر پولیس آفیسرکی قید سے 5 افراد کو برآمد کرایا

گجرات: محکمہ لیبر گجرات کے لیبر انسپکٹر محمد عثمان اور رحمت علی نے گزشتہ روز چھاپہ مار کر پولیس آفیسر تنویر احمد جو کہ بھٹہ مالک ہے ، اسکی قید سے 5افراد کو برآمد کر کے آزاد کردیا ، بھٹہ مزدور محمد یونس نے آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیڈ ٹریڈ یونینز کے دفتر میں تحریری […]

.....................................................

محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی نااہلی کی وجہ سے اساتذہ کی ترقی کا سلسلہ التواء کا شکار

گجرات: محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی نااہلی کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی ترقی کا سلسلہ عرصہ دراز سے التواء کا شکار ہے ، یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے 31مارچ 2010کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، جس کے تحت سرکاری سکولوں کو انگلش میڈیم کا درجہ دیا گیا ، اور اعلیٰ […]

.....................................................

چوہدری احمد مختار کے ترقیاتی فنڈز سے لنک ریلوے لائن روڈ کا کام جلد شروع

گجرات: وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کے ترقیاتی فنڈز سے لنک ریلوے لائن روڈ کیلئے 60لاکھ روپے سے تعمیراتی کام جلد شروع ہو جائے گا، اس روڈ کی تعمیر سے سرگودھا روڈ تا سروس موڑ تک لنک روڈ تعمیر ہو گا ، اور اس سے ارد گرد کی بستیوں کو آمد و رفت میں […]

.....................................................

نیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی گورنمنٹ آف پاکستان کے انتخابات آج ہو رہے ہیں

گجرات: نیشنل کونسل آف ہومیو پیتھی گورنمنٹ آف پاکستان کے انتخابات آج ہو رہے ہیں ، اس سلسلہ میں پاکستان بھر کے ڈی ایچ اوز کو پرزیڈنگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے ، گجرات میں یہ انتخابات صبح 8بجے ڈی ایچ ڈی سی عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں ہونگے ، انتخابات کے سلسلہ میں […]

.....................................................

مسلم لیگی راہنما رانا مشرف علی ناز کی صحت یابی کی خوشی میں پرتکلف عشائیہ

گجرات: مسلم لیگی راہنما رانا مشرف علی ناز کی صحت یابی کی خوشی میں امجد بٹ اور سید تنظیم حسن نے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدر جاوید بٹ اور انسپکٹر ٹریفک مرزا یسیٰن تھے […]

.....................................................

گجرات پولیس کا منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرگرم کاروائی

گجرات : ڈی پی اوگجرات رانا شاہد پرویزکی ہدایا ت پر گجرات پولیس کی اشتہا ریوں، نا جا ئز اسلحہ بردار ،    منشیا ت فر وشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلا ف کا روائی جا ری رکھتے ہوئے مورخہ09.03.12کو لالہ موسیٰ سرکل کے تھا نہ صدر لالہ موسیٰ  نے ملزم شہزادحسین ولد […]

.....................................................

سیٹھ غلام محی الدین پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں, بیرسٹر منصور سرور

گجرات: سیٹھ غلام محی الدین پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں ، انکی پارٹی کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور انکی شاندار کارکردگی پر پاکستان تحریک انصاف کو فخر ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ڈویژنل آرگنائزر بیرسٹر منصور سرور نے ضلعی جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ اور صدر آرگنائزر […]

.....................................................

چاروں یونین کونسلوں میں تعینات پولیس افسران کا اعلان، ایس ایچ او لالہ موسی

گجرات : ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسی نے چاروں یونین کونسلوں میں تعینات پولیس افسران کا اعلان کر دیا ، یوسی نمبر 1میں غلام عباس لک ایس آئی اور عبدالمناف اے ایس آئی، یونین کونسل نمبر 2 میں اے ایس آئی شبیر حسین چیمہ اور اے ایس آئی پرویز انور ، یونین کونسل […]

.....................................................

ستراہ مارچ کو دن ڈیڑھ بجے مہسیاں تا دولت نگر چوک ، میراتھن ریس ہو گی

گجرات :17مارچ بروز ہفتہ کو دن ڈیڑھ بجے مہسیاں تا دولت نگر چوک ، میراتھن ریس ہو گی ، اس میرا تھن ریس کا مقصد نوجوان نسل کو منشیات کے تباہ کن اثرات کے بارے آگاہی فراہم کرنا ہے ، میراتھن ریس کے اختتام پر ایجوکیشن ہائوس دولت نگر میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو […]

.....................................................

ناقص سی این جی سلنڈروں والی گاڑیوں کے خلاف اپریشن شروع ،نوازش علیسی

گجرات : حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع گجرات میں ناقص سی این  جی سلنڈروں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈان شروع ۔جس کا مقصد مستقبل میں انسانی جانوں کے ضیا کو ایسے حادثات سے بچانا ہے جوکہ پچھلے دنوں  سی این  جی  سلنڈر پھٹنے سے رونما ہوئے تھے ۔ ڈی سی او […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا اجلاس منعقد ہوا

گجرات : سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل نے ضلع گجرات میں ڈکیتیوں اور قتل و غارت گری کے واقعات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کے ارد گرد جرائم کی وارداتیں ہو رہی ہوں تو ان کو اعداد و شمار سے مطمئن نہیں کیا جا سکتا ، سٹیزن فرنٹ نے […]

.....................................................

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق ناظم سید شاہد شاہ پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ سابق ناظم سید شاہد شاہ گزشتہ روز سیشن کورٹ سے گاؤں معین الدین پور جارہے تھے کہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ نے کمانڈر شہزاد میونسپل لائبریری کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ : ( جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے راہنما ، ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات جاوید بٹ جب گزشتہ روز اور انجمن فلاح عوام کی جانب سے منعقدہ ڈینگی وائرس سے آگاہی کے متعلق سیمینار میں بطور صدر تقریب شرکت کے لئے آئے تو تقریب کے اختتام پر انہوں نے کمانڈر شہزاد […]

.....................................................

گجرات میں گندم خریداری کا سالانہ کوٹہ 25 ہزارمیٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے:غلام مصطفی

گجرات: ( جیو ڈیسک) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گجرات حاجی غلام مصطفی نے بتایا ہے کہ گجرات میں گندم خریداری کا سالانہ کوٹہ25ہزار میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے اور اس کیلئے پانچ مراکز بنائے گئے ہیں منگووال، جلالپور جٹاں ، ڈنگہ ، لالہ موسیٰ اور گجرات شامل ہیں خریداری15اپریل سے متوقع ہے تاہم ابھی اس […]

.....................................................

گجرات میں محکمہ پروانشل بلڈنگ کے متعدد منصوبہ جات التواء کا شکارہیں:سروے رپورٹ

گجرات: ( جیو ڈیسک)گجرات میں محکمہ پروانشل بلڈنگ کے متعدد منصوبہ جات التواء کا شکار ہیں ۔سروے رپورٹ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ کڑوڑوں روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبے فنڈزکی عدم دستیابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں ان منصوبوں پر 70 فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے آٹھ کروڑ […]

.....................................................

چوہدری محمد اصغر کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی منعقد

گجرات : ( جیو ڈیسک) ایگز یکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرفنانس اینڈ پلاننگ گجرات چوہدری محمد اصغر کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی قصر نور میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں مہمانوں کی استقبال چوہدری محمد علی گجر’ چوہدری شمشیر وڑائچ’چوہدری اخلاق وڑائچ’ چوہدری سرور رندھاوا’ چوہدری احسان وڑائچ نے کیا تقریب رخصتی بہت بڑا سیاسی اکٹھ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ نے گزشتہ روز گجرات میں مصروف ترین دن گزارا

گجرات: ( جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ نے گزشتہ روز گجرات میں مصروف ترین دن گذارا، انہوںنے اپنے ساتھیوں رانا مشرف ناز ، صابر رضا مغل ، پرویز بھٹی کے ہمراہ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ بھی کیا اور ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی ، اس کے علاوہ […]

.....................................................

سید سبطین علی کو اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا

گجرات : ( جیو ڈیسک) مصطفویٰ سٹوڈنٹس موومنٹ کے ضلعی صدر سید سبطین علی کو اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی عدم گرفتاری پر مصطفویٰ سٹوڈنٹس موومنٹ کے ضلعی صدر سبطین علی کو 20دن قبل نامعلوم افراد نے اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس ملزمان کی گرفتاری میں […]

.....................................................