شیخ نوازش علی کی چوہدری عبدالمالک ، چوہدری عابد ر ضا سے خصوصی ملاقات

شیخ نوازش علی کی چوہدری عبدالمالک ، چوہدری عابد ر ضا سے خصوصی ملاقات

گجرات:(جیو ڈیسک)( زاھد مصطفی اعوان) شیخ نوازش علی نے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر سالار قافلہ چوہدری عابد ر ضا سے خصوصی ملاقات کی ۔حلقہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور پراگرس کا جائزہ لیا گیا ۔ سالار قافلہ نے حلقہ میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کروانے کی ہدایت کی […]

.....................................................

میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے۔ قمر زمان کائرہ

میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے۔ قمر زمان کائرہ

گجرات : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میمو جھوٹ پر مبنی دستاویز ہے جو پاک امریکہ کشیدہ تعلقات سے توجہ ہٹانے کے لیے اٹھایا گیا۔ گجرات کے گاوں کوٹ بیلہ میں ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہاکہ میمو سکینڈل تیار کرنے […]

.....................................................

محترمہ ثمینہ فخر پگانوالہ 5 مارچ کو بزرگوال میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کرینگی

گجرات:(جیوڈیسک) محترمہ ثمینہ فخر پگانوالہ  5مارچ کو بزرگوال میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کرینگی ، چوہدری یاسر امین مرل نے بتایا ہے کہ بزرگوال کے رہائشیوں کیلئے سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بنانا ثمینہ فخر پگانوالہ بہت بڑا کارنامہ ہے اور یہ علاقہ کی عوام کا دیرنیہ مطالبہ تھا ، اور ثمینہ […]

.....................................................

گرلز گائیڈ طالبات میں وطن سے محبت کے جذبہ کو اجاگر کرتی ہے: مسز نعیمہ اختر

گجرات: (جیوڈیسک)گرلز گائیڈ طالبات میں وطن سے محبت کے جذبہ کو اجاگر کرتی ہے ، اور گرلز گائیڈ کے ذریعے طالبات میں بہتری کا مشن پیدا ہو سکتا ہے ، ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کمشنر گرلز گائیڈز مسز نعیمہ اختر نے گزشتہ روز گورنمنٹ غریب پورہ گرلز ہائی سکول گجرات میں گرلز گائیڈ سیمینار […]

.....................................................

فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا

گجرات:(جیوڈیسک) فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا مشتاق ، کنٹرولر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ملک طارق ، سید آصف رضا نقوی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، ڈائریکٹر یونیورسٹی آف گجرات مشتاق احمد […]

.....................................................

شجاعت لورز کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ظہور پیلس میں منعقد ہوا

گجرات(جیو ڈیسک) شجاعت لورز کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ظہور پیلس میں منعقد ہوا جسکی صدارت صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ نے کی اس میں گجرات کی مختلف یوسی کے صدوراور جنرل سیکرٹریز نے شرکت اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری پنجاب ملک مقبول حسین ضلعی صدر […]

.....................................................

کوہستان میں حالیہ دہشت گردی اورعلامہ ثقلین نقوی کی شہادت پراحتجاجی ریلی نکالی گئی

گجرات(جیو ڈیسک)کوہستان میں حالیہ دہشت گردی اور علامہ ثقلین نقوی کی شہادت پر امام بارگاہ حسینہ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء نے حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی کی ، اور مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے جلوس کی قیادت […]

.....................................................

پانچویں سالانہ محفل میلاد گزشتہ روز جامع مسجد قبا ثانی میں منعقد ہوئی

گجرات(جیو ڈیسک)پانچویں سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ساڈھے ویہڑے آئے سرکار صلی اللّٰہ علیہ وسلم گزشتہ روز جامع مسجد قباثانی محلہ کوچہ بندی اندرون شاہ فیصل گیٹ گجرات میں منعقد ہوئی ، جس میں تلاوت کلام پاک کی سعادت حافظ محمد مشتاق نے حاصل کیا ، نقابت کے فرائض اکبر علی غزالی […]

.....................................................

میاں شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے :جاوید بٹ

میاں شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے :جاوید بٹ

گجرات (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے تو ورکرز اور عہددران اپنے قائد کا تاریخی استقبال کریں گے میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ پنجاب […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے وہ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر ینگے انکے استقبال کیلئے ضلع بھر کے پٹواریوں اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں سے فی کس 5 ہزارروپے وصول کئے جا رہے ہیں اے ڈی ایل جی امتیاز […]

.....................................................

وزیروں،مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیروں ‘مشیروں کا شہر ہونے کے باوجود گجرات شہر سے سویتلی ماں جیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ۔مو سم گرما کی آمد کی سے پہلے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے14 گھنٹے تک پہنچ گیا جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے […]

.....................................................

کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاپیاں اور کتابیں طلباء کی دسترس سے باہر ہوگئی

گجرات:(جیو ڈیسک) کاغذ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاپیاں اور کتابیں طلباء کی دسترس سے باہر ہوگئی ہے تقریبا 10 ہزار روپے فی ٹن آضافے سے کاغذ سے بننے والی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہوگئی ہے صدر کاپی مینو فیکچرز ایسوسی ایشن پنجاب فاروق طارق چوہدری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کاغذ […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ یونیورسٹی آف گجرات،انتظامات کا جائزہ

گجرات :(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ڈی سی او نواز ش علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں یونیورسٹی آف گجرات کے اعلیٰ حکام ،ایڈیشنل کلکٹر سید شہباز حسین نقوی اے سی واصف بشیر […]

.....................................................

جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد میں عظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی

گجرات:(جیو ڈیسک) جامع مسجد عرفانی محلہ مسلم آباد گجرات میں عظیم الشان سیرت کانفرنس منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض حافظ محمد محسن نعیم علوی نے سرانجام دیئے۔ تلاوت قرآن پاک حافظ حسن رضا علوی نے کی جبکہ معروف ثناء خواں سید افتخار شاہ اور محمد نسیم احمد چشتی نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ تلاوت و […]

.....................................................

فری اورنگزیب میڈیکل سٹور کے قیام پر مبارکباد پیش کرتے ہیں:شیر افگن سندھو

گجرات: (جیو ڈیسک) گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال فوارہ چوک گجرات میں فری اورنگزیب میڈیکل سٹور کے قیام اور افتتاح پر ممتاز کاروباری و سماجی رہنما اورنگزیب بٹ آف زیب بلڈرز کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز تاجر رہنما شیر افگن سندھو اور حاجی فرید علی سندھو آف پاکستان پینٹ اینڈ ہارڈویئر […]

.....................................................

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کا سامان مقامی اے سی نے جبری طور پر باہر پھینک دیا

گجرات:(جیو ڈیسک) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کا سامان مقامی اے سی نے جبری طور پر باہر پھینک دیا اور دفتر کو تالے لگا دئیے ، جس سے سارا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا اور ریکارڈ ضائع ہو گیا ڈی سی او گجرات نے بھی اس سلسلہ میں کوئی ایکشن نہیں لیا ۔

.....................................................

سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی

گجرات:(جیو ڈیسک) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ضلعی گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی اور ڈینگی وائرس کے خلاف ضلعی حکومت کی کارکردگی کو بے حد سراہا ، عہدیداران کی قیادت صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے کی ، جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر […]

.....................................................

ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ نے پیرعبدالمجید شاہ کی وفات پراظہارافسوس کیا

گجرات:(جیو ڈیسک) ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ آف گجرات نے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی خدمات کو بے حد سراہا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم […]

.....................................................

سابق وزیرآزاد کشمیر صاحبزادہ عتیق الرحمان تعزیت کیلئے جامع شہنشاہ ولایت تشریف لائے

گجرات:(جیو ڈیسک) سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر صاحبزادہ پیر عتیق الرحمان فیض پوری تعزیت کیلئے جامع شہنشا ہ ولایت تشریف لائے اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ […]

.....................................................

عدالتی جنگ ہارنے والے میری رکنیت معطل کرنے کا اختیار نہیں رکھتے، ڈاکٹر نثار احمد

گجرات: عدالتی جنگ ہارنے والے میری رکنیت معطل کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ، طے شدہ معاہدے کے مطابق میں چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے انتخابات منعقد کروانے کا پابند تھا ، انتخابی شیڈول اور انتخابی عمل کو بار بار عدالت مین لے کر جانے والوں کے خلاف عدالت نے فیصلہ دیا اور مجھے […]

.....................................................

ووٹ کا اندراج ہم سب کا قومی فریضہ ہے : سنگت فاؤنڈیشن

گجرات: ملک بھر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم مارچ تا 21مارچ ووٹ ڈسپلے سینٹرز پر ووٹر لسٹیں لگا دی ہیں ، لہٰذا پاکستان کے تمام شہری بالخصوص خواجہ سرا لازمی طور پر ڈسپلے سینٹرز پر اپنے ووٹ کے بارے میں جانکاری حاصل کریں اور اگر ان کے ووٹ کا اندراج نہیں ہوا یا […]

.....................................................

فاران گروپ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالجز کے پندرویں سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز

گجرات: فاران گروپ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالجز کے پندرویں سالانہ سپورٹس فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے ، فاران کالجز کے آٹھ مختلف کمپلیکسز بشمول گجرات ، جہلم ، راولا کوٹ ، اور بھمبر آزاد کشمیر کی ٹیموں کے مابین کرکٹ ، بیڈمنٹن ، والی بال ، ٹیبل ٹینس ، فٹ بال ، رسہ […]

.....................................................

کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر نیشنل کرکٹ کلب ڈوگہ کی پوری ٹیم کو مبارک باد

گجرات:کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر آرگنائزر چوہدری شاہ جہان تاس اور نیشنل کرکٹ کلب ڈوگہ کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ، صدر پریس کلب دولت نگر چوہدری تبسم گجر ، جنرل سیکرٹری قاری محمد شفیع نوشاہی انچارج پریس کلب محمد ریاض بٹ ، انصر زرگر نے اپنے خصوصی بیان میں کہا […]

.....................................................

صحافی وسیم اکرم مرزا کے بھائی مرزا شاہد اکرم دبئی کی دعوت ولیمہ کی تقریب

گجرات: صحافی و ممبر انجمن نوجوانان میلاد کمیٹی یونین کونسل عادووال وسیم اکرم مرزا کے بھائی مرزا شاہد اکرم دوبئی کی دعوت ولیمہ کی تقریب جو کہ مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ، ممتاز شخصیات جن میں ملک اعظم اعوان چیئرمین انجمن تاجران ، ملک محمد آصف اعوان ، ملک زین العابدین ، معظم […]

.....................................................