چرچ انتظامیہ نے ڈی ایس گجرات پادری حفیظ گل کے حق میں قرار داد پاس کی

گجرات: سینٹ اینڈ ریوز چرچ جناح روڈ گجرات کی چرچ انتظامیہ نے ڈی ایس گجرات پادری حفیظ گل کے حق میں قرار داد پاس کی ، پادری ہمارے مذہبی راہنما ہیں اور انکے خلاف مشن کمپائونڈ کے چند شرپسند عناصر جو کہ چرچ کے ممبر نہ ہیں غلط خبریں شائع کی ہیں ، پا سٹریٹ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے

گجرات: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے ، اس سلسلہ میں عمران خان کے استقبال کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ، جس کے کوارڈی نیٹر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ ہونگے ، جبکہ ممبران میں چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ ، […]

.....................................................

یونان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل بھی حل کیے جائینگے :جارج ماروی کوس

گجرات: کے کے ای اور  پئم پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے جبکہ یونان میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل بھی حل کیے جائینگے ، ان خیالات کا اظہار یونان سے  آئے ہوئے پانچ رکنی وفد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، وفد کے سربراہ جارج ماروی کوس نے کہا کہ ہماری تنظیم نے ہمیشہ کوشش […]

.....................................................

ٹانڈہ کی رہائشی حوا کی بیٹی انصاف کے حصول کیلئے در بدر

گجرات: ٹانڈہ کی رہائشی حوا کی بیٹی انصاف کے حصول کیلئے در بدر ، تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ میں شگفتہ بی بی کو اس کے سابق خاوند شمشیر نے اپنے دیگر ساتھیوں محمد آصف ، نجمہ بی بی ، رفاقت وغیرہ کے ساتھ ملکر بہلا پھسلا کر جنگل میں لے گئے ، […]

.....................................................

ایم کیو ایم 98 فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے : فاروق ستار

گجرات: ایم کیو ایم 98فیصد غریب پاکستانیوں کی نمائندہ جماعت ہے ، ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے مرکزی راہنما فاروق ستار نے ضلعی عہدیداران ملک نوید ، حسن گڈو اور دیگر سے ملاقات کے دوران کہا ، انہوں نے کہا کہ تنظیم سازی اور رکنیت سازی کا کام تیزی سے جاری ہے […]

.....................................................

فرنیچر کے کارخانہ میں اچانک آگ بڑھک اٹھی

گجرات: فرنیچر کے کارخانہ میں اچانک آگ بڑھک اٹھی ، تفصیلات کے مطابق محلہ قاسم پورہ ریلوے روڈ میں واقع زاہد مرزا کے فرنیچر کے کارخانہ میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس سے کارخانہ میں موجود لکڑی ، تیار شدہ فرنیچر سمیت مشینری جل کر خاک کستر ہو گئی ، بتایا گیا […]

.....................................................

رانا شاہد پرویز نے سب انسپکٹر سعید نذیر کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن تعینات کر دیا

گجرات: ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز نے سب انسپکٹر سعید نذیر دھاریوال کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن تعینات کر دیا ہے ، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ، اور بتایا ہے کہ علاقہ سے منشیات فروشی اور دیگر جرائم کے خاتمہ کیلئے اقدامات […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام مستحق افراد میںرضائیوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی

گجرات : کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن ضلع گجرات نے کھاریاں میں 100سے زائد مستحق خاندانوں میں رضائیاں تقسیم کیں ۔ سابق امیر جماعتِ اسلامی قاضی حسین احمد نے اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور مستحق خاندانوں میں رضائیاں تقسیم کیں۔ دیگر مہمانِ گرامی میںضلعی امیر جماعتِ اسلامی گجرات ڈاکٹر سیّداحسان اللہ شاہ، […]

.....................................................

ناروے کی ممتاز شخصیت چوہدری نجیب اللہ نے حلقہ کے معززین کےاعزاز میں ظہرانہ دیا

گجرات : حلقہ پی پی 110کے امیدوار مسلم لیگ (ن) چوہدری عمران اللہ گورالہ اور ناروے کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری نجیب اللہ گورالہ نے حلقہ کے معززین کے اعزاز میں ایک شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا ۔جس میں ضلع بھر کی ممتاز کاروباری سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ مہمانوں کا استقبال […]

.....................................................

ہم خادم اعلیٰ کے ویژن کے مطابق لوگوں کی عملی طورپرخدمت کررہے ہیں، سیف الرحمن

گجرات: سیف الرحمن بھٹی ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112نے عوامی رابطہ آفس مین بازار لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق اپنے حلقہ کے لوگوں کی عملی طور پر خدمت کر رہے ہیں ، اور اپنے حلقہ […]

.....................................................

یونیورسٹی آف گجرات میں ابلاغ کی اہمیت اور طریقے کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی

گجرات: یونیورسٹی آف گجرات میں ‘ارفع کریم ریسرچ سنٹر ‘ کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے ”ابلاغ کی اہمیت اور طریقے ” کے موضوع پر خصوصی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ORICکے محمدیعقوب خاں اور شہزادہ بابر نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن اظہار و ابلاغ کے ممتاز ماہر و استاد سید سجاد […]

.....................................................

ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں

گجرات: ہالینڈ کے ممتاز تاجر راہنما چوہدری اللہ دتہ کی والدہ محترمہ مختلف علالت کے بعد وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج قبرستان نائیاں والا عقب عید گاہ میں ادا کی جائیگی ، دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ، مرحومہ صحافی خالد محمود کی نانی لگتی تھیں ۔

.....................................................

ملک کامران آف سپین کی شادی ضلع ناظم خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے سرانجام پائی

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملک بشیر کے صاحبزادے ملک کامران آف سپین کی شادی گزشتہ روزسابق پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ضلع ناظم قاضی خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی سرانجام پائی، شادی کی تقریب میں سیاسی ، سماجی، مذہبی، کاروباری اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد […]

.....................................................

بھارت میں میلے کے دوران بھگدڑ،8 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارت میں میلے کے دوران بھگدڑ،8 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست گجرات میں مندر پر میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے۔ گجرات کے بھاوناتھ مندر پر ہزاروں عقیدت مندوں میں اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب دو گاڑیوں کی وجہ سے میلے کے گراونڈ کا مین گیٹ بند ہوگیا۔ بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے 8 افراد میں […]

.....................................................

پیرعلی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس 4مارچ بروزاتوارمنعقد ہو گا

گجرات: پیر و مرشد حضرت قبلہ الحاج علی محمد سلطانی سروری قادری کا بیسواں سالانہ عرس مبارک 4مارچ بروز اتوار مرکزی جامع مسجد علی مینار کالرہ پنوں شریف گجرات میں منعقد ہو گا ، عرس پاک کی صدارت حاجی محبوب الٰہی سلطانی سجادہ نشین دربار عالیہ حاجی محمد سلطانی آف کالرہ پنوں کریں گے ، […]

.....................................................

حاجی گلزار حسین ممبر منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی

گجرات: حاجی گلزار حسین ممبر سپریم کونسل منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب رخصتی میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں شیخ زاہد فیاض مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ، زاہد جمیل ڈائریکٹر فار افیئر ، ساجد علی […]

.....................................................

لندن میں مقیم حاجی ارشاد بٹ نے صاحبزادے عبد المجید شاہ کی وفات پر دکھ کااظہار کیا

گجرات: لندن میں مقیم حاجی ارشاد بٹ نے مجاہد ملت صاحبزادہ پیر محمود شاہ گجراتی کے بڑے صاحبزادے عبد المجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے دکھ کااظہار کیا لند ن میںمرحوم کے لیے تارکین وطن نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا ہے اور اس سلسلہ میں حاجی ارشاد بٹ کی رہائش گاہ پر قرآن […]

.....................................................

پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا

گجرات: پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا، جس میں صاحبزادہ پیر سعید احمد شاہ گجراتی کے بڑے بھائی صاحبزادہ پیر سید عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا […]

.....................................................

ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات اظہار تعزیت کیا

گجرات: ممتاز شخصیات نے صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی سے اظہار تعزیت کیا ، تعزیت کرنے والوں میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ، میاں فخر مشتاق پگانوالہ ، اورنگزیب بٹ ، پروفیسر شبیر حسین شاہ ، میاں عبدالرشید پگانوالہ ، صاحبزادہ پیر […]

.....................................................

پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں

گجرات: پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں ، ڈسٹرکٹ لیول پر کھیلے جانے والے تیسرے روز کے مقابلہ جات میں کبڈی والی بال ، بیڈمنٹن ، ہاکی ، اتھیلیٹکس اور فٹ بال کے میچز منعقد ہوئے ، جن کی نگرانی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز نے کی ، […]

.....................................................

الخدمت فاونڈیشن کی ڈسٹرکٹ مینجمینٹ باڈی کا اجلاس کھاریاںمیں منعقد ہوا

گجرات: الخدمت فاونڈیشن ضلع گجرات کی ڈسٹرکٹ مینجمینٹ باڈی کا اجلاس دس بجے ضلعی دفتر کھاریاں میں منعقد ہوا۔جس میں الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے سرپرست ڈاکٹر طارق سلیم ، صدر سید ضیا ء اللہ ، جنرل سیکرٹری راجہ ساجد شریف ، نائب صدر چوہدری عمران انو ر ، صدر تحصیل کھاریاں حاجی غضنفر اقبال […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ گجرات کا ماہانہ اجلاس دفتر مغل پلازہ سرکلر روڈ بالمقابل حبیب بینک منعقد ہوا

گجرات: سٹیزن فرنٹ شہر گجرات ماہانہ اجلاس سٹیزن فرنٹ شہر گجرات کے دفتر مغل پلازہ سرکلر روڈ بالمقابل حبیب بینک منعقد ہوا ، اجلاس کی صدارت شیخ عرفان پرویز صدر سٹیزن فرنٹ شہر گجرات نے کی ، سیکرٹری جنرل سٹیزن فرنٹ شہر گجرات خاور بشیر بٹ گولڑوی نے اجلاس کی باقاعدہ کاروائی کے آغاز کیلئے […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام جرائم کے خلاف احتجاجی کیمپ میں اہم شخصیات نےشرکت کی

گجرات: سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے زیر اہتمام چوریوں اور ڈکیتیوں کے خلاف جی ٹی ایس چوک میں احتجاجی کیمپ لگایا گیا ، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی ، اور خطابات کیے ، احتجاجی کیمپ دن گیارہ بجے سے اذان عصر تک جاری رہا ، احتجاجی […]

.....................................................

عادووال میں صائم ویلفیئرٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا

گجرات: فاضل انصاری ویلفیئر ٹرسٹ عادووال کے زیر نگرانی صائم ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے اشتراک سے گزشتہ روز نواحی گائوں عادووال میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا ، جس میں علاقہ بھر سے لوگوں جن میں مرد ، عورتیں اور بچے شامل تھے ، اس میڈیکل کیمپ سے مستفید ہوئے ، ڈاکٹر محمد اشرف و دیگر […]

.....................................................