موغادیشو:خودکش کار بم دھماکہ، 65 افراد ہلاک

موغادیشو:خودکش کار بم دھماکہ، 65 افراد ہلاک

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں سرکاری عمارت کے باہر خودکش کار بم دھماکے میں پینسٹھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دھماکہ وزارت تعلیم کے قریب ایک عمارت کے باہر اس وقت ہوا جب خوکش حملہ آور نے بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑا دیا۔ […]

.....................................................

دہلی : عمارت گرنے سے 7 افراد ہلاک، 19زخمی ہوگئے

دہلی : عمارت گرنے سے 7 افراد ہلاک، 19زخمی ہوگئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پرانی عمارت گرنے سے سات افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جامع مسجد کے قریب چاندنی چوک پر گرنے والی تین منزل عمارت میں اب بھی متعدد لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔ اور امدادی کارکن ان کو نکالنے میں مصروف […]

.....................................................

انڈونیشیا میں مسافر کشتی کی بجرے سے ٹکر، 2 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں مسافر کشتی کی بجرے سے ٹکر، 2 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں 400 سے زائد مسافروں سے بھری کشتی کو بجرے سے ٹکر لگنے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعہ میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق انڈونیشین جزیرہ مشرقی جاوا کے مقام سورابایا سے جنوبی صوبہ کالیمنمتن کے شہر بنی جارماسن جاتے ہوئے اس وقت […]

.....................................................

فلپائن: جھڑپ میں 2 فوجیوں سمیت 15 ہلاک

فلپائن: جھڑپ میں 2 فوجیوں سمیت 15 ہلاک

فلپائن میں حکام نے کہا ہے کہ جنوبی جزیرہ جولو پر قائم ایک فوجی چوکی پر اسلامی عسکریت پسندوں کے حملے میں 13 مشتبہ جنگجو اور دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔فوج کے ایک ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رنڈولف کابنگ بنگ نے بتایا کہ تقریبا 50 عسکریت پسندوں کی طرف سے اتوار کو فوجی چوکی پر […]

.....................................................

نیپال: طیارے کے حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال: طیارے کے حادثے میں 19 افراد ہلاک

نیپال میں ہوا بازی سے منسلک عہدے داروں نے کہا ہے کہ اتوار کو طیارے کے ایک حادثے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں اکثریت سیاحوں کی تھی جو دنیا کی بلند ترین چوٹی مانٹ ایورسٹ کا نظارہ کرنے آئے تھے۔ عہدے داروں نے بتایا کہ حادثے میں صرف ایک شخص زندہ […]

.....................................................

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر کی وطن واپسی ، مزید6 افراد جاں بحق

یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی وطن واپسی کے ساتھ ہی صنعا میں خانہ جنگی شدت اختیار کرگئی اور یمنی فوج ومنحرف قبائلیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد ہلاک اور درجنوں شدیدزخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ٹی وی پر صدر علی عبداللہ صالح کی واپسی کی خبر نشر ہوتے ہی […]

.....................................................

احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں بارودی سرنگھ کے دھماکے میں چارافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث اس وقت ہوا جب مزدور احمد آباد میں دھماکے سے راستے میں بڑے پتھروں کو دھماکہ خیز مواد سے توڑنے کی کوشش کررہے تھے۔ زخمی کو مقامی اسپتال میں […]

.....................................................

شمالی بھارت میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز

شمالی بھارت میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 60 سے تجاوز

گزشتہ روز بھارت اور نیپال کے سرحدی علاقے میں آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔بھارتی ریاست سکم میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد ساٹھ سے تجاوز کرگئی۔ چین کی سرحد پر واقع سکم کے دارالحکومت کنگھ ٹوک سے چونسٹھ کلومیٹر دور آنے والے زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی پھلائی ہے۔زلزلے سے […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو افواج کے تین فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو افواج کے تین فوجی ہلاک

افغانستان میں تعینات نیٹو افواج نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب میں تشدد کے مختلف واقعات میں اس کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔بیان کے مطابق دو فوجی اتوار کو جنوبی افغانستان میں بم حملوں میں ہلاک ہوئے جب کہ ایک فوجی ہفتہ کو عسکریت پسندوں کے حملے میں مارا گیا۔ تاہم ہلاک […]

.....................................................

افغانستان: بم دھماکے میں پانچ بچوں سمیت نو افراد ہلاک

افغانستان: بم دھماکے میں پانچ بچوں سمیت نو افراد ہلاک

شمالی افغانستان میں سڑک پرنصب ایک بم پھٹنے سے پانچ بچے ہلاک ہوگئے۔دھماکہ اس وقت ہوا جب بچوں سمیت کی افغان باشندے  اپنے مویشیوں کے ساتھ  وہاں سے گذر رہے تھے۔ افغان صوبے فریاب کے گورمچ ضلع کی پولیس کا کہناہے کہ سڑک پر نصب بم کا دھماکہ جمعے کی شام کو ہوا۔ پولیس کا کہناہے […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں بم دھماکے، تین افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں بم دھماکے، تین افراد ہلاک

جمعے کے روز ہونے والیکئی بم دھماکوں نے تھائی لینڈ کو ہلا کر رکھ دیا۔ ملک کے تشدد زدہ جنوبی حصے میں ان دھماکوں سے تین افراد ہلاک اور کم ازکم 50 زخمی ہوگئے۔تھائی لینڈ کے عہدے داروں کا کہناہے کہ پہلا بم ایک موٹر سائیکل میں چھپایا گیاتھا جو صوبہ نراتھیواٹ  کے ضلع سن […]

.....................................................

امریکہ،ایئر شو میں طیارہ تباہ،12ہلاک 75زخمی

امریکہ،ایئر شو میں طیارہ تباہ،12ہلاک 75زخمی

امریکہ کی ریاست نویڈا میں ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ پچھتر سے زائد افراد زخمی ہو گئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایئر ریس کی قومی چیمپئن شپ جاری تھی۔ اس دوران ایک چھوٹا طیارہ تماشائیوں کے اسٹینڈ پر آگرا۔حادثے میں کم ازکم […]

.....................................................

کابل: طالبان کے حملے میں 14 افراد ہلاک

کابل: طالبان کے حملے میں 14 افراد ہلاک

افغان اور نیٹو حکام نے کہا ہے کہ کابل میں تقریبا ایک روز تک جاری رہنے والے حملے میں تین بچوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک اور لگ بھگ دو درجن زخمی ہوئے۔افغان وزارت داخلہ نے بدھ کو اعلان کیا کہ مقامی سکورٹی فورسز نے تمام عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

نائیجیریا: تھانے پرمسلح افراد کے حملہ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک

نائیجیریا: تھانے پرمسلح افراد کے حملہ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک

نائیجیریا کے شمالی علاقے باچی میں تھانے پر مسلح افراد کے حملہ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ حملہ آور اپنے ساتھی قیدیوں کو رہا کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ باچی پولیس کے سربراہ اکیچوکوابودہ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے منگل کی صبح میسا میں پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور دستی […]

.....................................................

شام میں حکومت مخالف تحریک کے دوران 2600 افراد ہلاک ہوئے

شام میں حکومت مخالف تحریک کے دوران 2600 افراد ہلاک ہوئے

شام میں حکومت مخالف تحریک کے دوران پرتشدد واقعات میں اب تک 2600 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ ناوی پیلے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ شام میں رواں سال مارچ کے وسط سے شروع ہونے والی عوامی […]

.....................................................

نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں فائرن کے واقعات میں نو افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر نیویارک کے بروکلین اور دیگر علاقوں میں تین درجن سے زائد فائرنگ کے واقعات ہوئے۔ جس میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹیکساس میں لگی آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا

امریکی ریاست ٹیکساس میں لگی آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے اوراس کے نتیجے میں سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں چھ مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ابتک دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ آگ کی سب سے زیادہ شدت آسٹن کے مشرق میں باسٹروپ کانٹی کمپلیکس […]

.....................................................

ٹوکیو: سمندری طوفان کے باعث 41 ہلاک، 50 لاپتہ

ٹوکیو: سمندری طوفان کے باعث 41 ہلاک، 50 لاپتہ

جاپان میں سمندری طوفان ٹالاس میں ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس ہوگئی، پچاس لاپتہ،جبکہ ہزاروں محصور ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین روز پہلے مشرقی جاپان میں آنے والے سمندری طوفان ٹالاس کے باعث آنے والی بارشوں اور سیلاب سے مزید افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جس کے بعد تین روز میں ہلاکتوں […]

.....................................................

عراق: بم دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

عراق: بم دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

عراق کی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں کم ازکم ایک پولیس اہل کار ہلاک ا ورکئی زخمی ہوگئے۔عراق کے شمالی شہر موصل میں پولیس کی ایک گاڑی پر نصب بم پھٹنے سے ایک پولیس اہل کار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔بغداد میں دو الگ […]

.....................................................

ترکی: بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی

ترکی: بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی

ترک عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک کیجنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نص ب ایک بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں جہاں کرد باغی سرکاری فوجیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لا رہے ہیں۔عہدے داروں نے بتایا کہ یہ دھماکہ اتوار کوصبح سویرے ہوا جب ترک فوج […]

.....................................................

امریکہ:سمندری طوفان کی شدت کم ہوگئی، 20 ہلاکتیں

امریکہ:سمندری طوفان کی شدت کم ہوگئی، 20 ہلاکتیں

امریکہ کی پانچ مشرقی ریاستوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان آئرین کی شدت کم ہوگئی ہے جبکہ طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی ہے۔  نیویارک میں طوفان سے نقصانات ہوئے ہیں تاہم اتنے نہیں جتنا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ شہر سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کی احکامات بھی واپس لے […]

.....................................................

نائجیریا: قدامت پسند مذہبی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

نائجیریا: قدامت پسند مذہبی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

نائیجریا کے ایک قدامت پسند اسلامی گروپ نیابوجا میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جِس میں کم از کم 18افراد ہلاک ہوئے۔عینی شاہدین کے مطابق جمعے کے روز گیٹ پر ایک موٹر گاڑی سکیورٹی کے محافذوں  کو جھانسہ دے کرمقامی وقت کے مطابق 11بجے […]

.....................................................

صومالیہ: چار لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں

صومالیہ: چار لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں

موگادیشو  کے بانادرہسپتال  کے بچوں کے وارڈ میں شیر خوار بچوں کا ہجوم ہے جو موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ہر روز دیہی علاقوں سے مزید خاندان  اپنے بیمار اور نحیف و نزار ہلاککو لیے ، غذا اور دواں کی تلاش میں دارالحکومت موگا دیشو پہنچ رہیہیں۔ اپنا گھر بار چھوڑ کر یہاں […]

.....................................................

جنوبی سوڈان: شورش کے واقعات میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں

جنوبی سوڈان: شورش کے واقعات میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی ریاستِ  جونگلائی  میں تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے، جہاں جمعرات سے قبائلی فسادات کے نتیجے میں سینکڑوں افراد  ہلاک ہو چکے ہیں۔پیر کو جنوبی سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے مشن نے بتایا کہ  لڑائی  کینتیجے میں مبینہ طور پر 600ہلاکتیں واقع ہوچکی ہیں جب کہ کم از […]

.....................................................