fbpx

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، ملزم فرار

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، ملزم فرار

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے، پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ پرتشدد واقعے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچایا گیا، پولیس کے مطابق ایک مرد اندھا دھند فائرنگ کے بعد واردات […]

.....................................................

چین: پُر اسرار بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

چین: پُر اسرار بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں نمونیہ سے مشابہہ “پُر اسرار بیماری” کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی ہے۔ صحت کے حکام کے مطابق صوبہ ہوبے کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں سامنے آنے والی ایک پُر اسرار بیماری کی وجہ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]

.....................................................

عراق میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 مظاہرین ہلاک

عراق میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 مظاہرین ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے مظاہروں میں کم سے کم 10 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق ہائی کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

.....................................................

بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے، دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں پُرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بغداد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے اور انھیں سڑکیں بند کرنے سے روکنے کے لیے اشک آور گیس کے گولے پھینکے ہیں اور براہ راست فائرنگ کی ہے۔ عراق بھر […]

.....................................................

افغانستان: طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 6 شہری ہلاک

افغانستان: طالبان کے حملے میں بچوں سمیت 6 شہری ہلاک

فریاب (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کی تحصیل اندوہے میں طالبان کے مسلح حملے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ فریاب کے گورنر نقیب اللہ فائق نے اپنے پریس بیان میں کہا ہے کہ طالبان نے اندوہے کے علاقے ‘اورگنجی’ میں ایک گھر پر مسلح حملہ کیا۔ حملے میں بچوں سمیت […]

.....................................................

یمنی فوج کی کارروائی میں مشرقی صنعاء میں 13 حوثی باغی ہلاک

یمنی فوج کی کارروائی میں مشرقی صنعاء میں 13 حوثی باغی ہلاک

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں نھم کے محاذ پر آئینی فوج کی ایک کارروائی میں کمانڈر سمیت کم سے کم 13 حوثی باغی ہلاک ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمنی فوج کے میڈیا سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ اتوار کے […]

.....................................................

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں کل جمعہ کے روز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ عراق کے مختلف شہروں میں ایک ایسے وقت میں مظاہرے جاری ہیں جب دوسری طرف عراق کی سرزمین پر امریکا […]

.....................................................

افغانستان: سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

افغانستان: سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

ہلمند (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبوں قندھار اور ہلمند میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قندھار گورنر دفتر کے ترجمان احمد بحر احمدی نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں چند روز سے جاری شدید بارشوں […]

.....................................................

یورپ جانے کی کوشش میں بچوں سمیت گیارہ سمندر میں ڈوب کر ہلاک

یورپ جانے کی کوشش میں بچوں سمیت گیارہ سمندر میں ڈوب کر ہلاک

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) پناہ گزینوں کی ایک کشتی ترکی اور یونان کے درمیان بحیرہ ایجیئن میں ڈوبنے سے گیارہ لوگ مارے گئے ہیں، جن میں آٹھ بچے شامل تھے۔ یہ واقعہ ہفتے کو ترک ساحلی شہر چشمے کے قریب پیش آیا، جو یونانی جزیرے خیوس کے پاس ہے۔ کشتی پر کل انیس افراد سوار […]

.....................................................

افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 امریکی فوجی ہلاک

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع داند میں پیش آیا جہاں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے مشن میں شامل امریکی افوج کی گاڑی دیسی ساختہ […]

.....................................................

ادلیب پر اسد قوتوں کے تازہ حملوں میں 6 شہری ہلاک

ادلیب پر اسد قوتوں کے تازہ حملوں میں 6 شہری ہلاک

ادلیب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں بشارالاسد انتظامیہ کے لڑاکا طیاروں کے ادلیب کے سول مقامات پر حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 2 بچوں سمیت 6 شہری جان بحق ہو گئے ہیں۔ اسد انتظامیہ نے آج علی الصبح ادلیب کے مرکزی و مضافات میں بمباری کی ۔ سول دفاعی حلقوں سےحاصل کردہ معلومات کے […]

.....................................................

صومالیہ میں کا ربم حملہ،3 افراد ہلاک 6 زخمی

صومالیہ میں کا ربم حملہ،3 افراد ہلاک 6 زخمی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کیے گئے ایک کار بم حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بلدیہ موغادیشو کے ترجمان نے 6 افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ ایک چیک پوسٹ پر اُس وقت کیا گیا جب وہاں متعین فوجی تلاشی […]

.....................................................

عراق میں دو فوجی اڈوں پر ایرانی حملے میں کوئی امریکی یا عراقی ہلاک نہیں ہوا: صدر ٹرمپ

عراق میں دو فوجی اڈوں پر ایرانی حملے میں کوئی امریکی یا عراقی ہلاک نہیں ہوا: صدر ٹرمپ

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عراق میں دو فوجی اڈوں پر میزائل حملے میں کوئی امریکی یا عراقی ہلاک نہیں ہوا ہے۔انھوں نے اس میزائل حملے کے ردعمل میں ایران کے خلاف امریکا کی فوری اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ […]

.....................................................

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے، ایران کا دعوی

امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80 افراد ہلاک ہوئے، ایران کا دعوی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ عراق میں کیے گئے امریکی فوجی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر12 سے زائد زمین سے زمین پرمارکرنے والے ایرانی میزائل داغے گئے۔ ایران کی […]

.....................................................

یوکرائن کا جہاز ایران میں گر کر تباہ، 173 افراد ہلاک

یوکرائن کا جہاز ایران میں گر کر تباہ، 173 افراد ہلاک

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن ایئرلائنز کا ایک طیارہ آج بدھ کو تہران کے امام خمینی ہوائی اڈے سے پرواز کرنے کے فوراً بعد ہی حادثے کا شکار ہوگیا اور اس پر سوار تمام 173 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایران کی سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا کہ یوکرائن انٹرنیشنل ایئرلائنز کا بوئنگ 737 طیارہ تکنیکی خرابی […]

.....................................................

جنرل سلیمانی کی جنازے میں بھگدڑ، کم از کم 35 افراد ہلاک، رپورٹ

جنرل سلیمانی کی جنازے میں بھگدڑ، کم از کم 35 افراد ہلاک، رپورٹ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ مچ جانے سے کم از کم پینتیس افراد ہلاک اور تقریباﹰ پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق مقتول جنرل سلیمانی کے آبائی […]

.....................................................

جرمن پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے کو ہلاک کر دیا

جرمن پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے کو ہلاک کر دیا

گیلزن کِرشن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر گیلزن کِرشن میں پولیس اہلکار پر حملہ کرنے والے ایک مبینہ چاقو بردار کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کو ایک دوسرے پولیس اہلکار نے گولی ماری۔ گیلزن کرشن پولیس نے چاقو سے حملے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو ہلاک کرنے کی […]

.....................................................

جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچا دی گئی

جنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچا دی گئی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی میت مغربی ایران کے شہر احواز پہنچا دی گئی۔ 3 جنوری کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کی میت مغربی ایران کے شہر احواز پہنچا دی گئی۔ دو […]

.....................................................

فوجی طیارہ گر کر تباہ، تین ججوں سمیت 18 افراد ہلاک

فوجی طیارہ گر کر تباہ، تین ججوں سمیت 18 افراد ہلاک

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان میں 18 مسافروں کو لے کر جانے والا فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ایلجینیا سے اڑا جو اپنی پرواز کے 5 منٹ بعد ہی زمین پر آگرا۔ فوجی ترجمان کے […]

.....................................................

بیمار ماں، بیوی،5 بیٹیوں کا سہارا فائر بریگیڈ اہلکار واجبات نہ ملنے پر صدمے سے ہلاک

بیمار ماں، بیوی،5 بیٹیوں کا سہارا فائر بریگیڈ اہلکار واجبات نہ ملنے پر صدمے سے ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فائر بریگیڈ صدر میں تعینات اہلکار واجبات نہ ملنے پر ذہنی صدمہ کا شکار ہو کر دل کے دورے کے سبب جاں بحق ہو گیا، اہلکار کینسر کی شکار ماں، بیوی اور 5 بیٹیوں کا واحد کفیل تھا۔ صدر فائر اسٹیشن کا ملازم امجد علی خان دل کا دورہ پڑنے سے […]

.....................................................

ہم نے دنیا کا ایک نمبر دہشت گرد ہلاک کر دیا: امریکی صدر

ہم نے دنیا کا ایک نمبر دہشت گرد ہلاک کر دیا: امریکی صدر

فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب امریکی حملے میں سلیمانی کی ہلاکت کی امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے تصدیق کے بعد صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ ‘مار آ لاگو’ پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے پہلی مرتبہ بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ’’کہ […]

.....................................................

ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی امریکی حملے میں ہلاک

ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی امریکی حملے میں ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ایک فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس پیش رفت سے مشرق وسطی کے خطے میں جاری کشیدگی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ […]

.....................................................

تائیوان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ملکی فوجی سربراہ ہلاک

تائیوان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ملکی فوجی سربراہ ہلاک

تائی پے (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان کی وزارت دفاع نے جمعرات کی صبح ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے واقعے میں ملکی فوج کے سربراہ اور سات دیگر افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ تائیوان کی وزارت دفاع نے ملکی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل شین یی منگ کی ہلاکت […]

.....................................................

انڈونیشیا: جکارتا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 21 افراد ہلاک

انڈونیشیا: جکارتا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 21 افراد ہلاک

جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث مختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بارش کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے باعث 30 ہزار افراد بے گھر اور بجلی کا نظام درہم […]

.....................................................
Page 1 of 181123Next ›Last »