افغانستان: دو سرکاری عہدے دار اور چار شورش پسند ہلاک

افغانستان: دو سرکاری عہدے دار اور چار شورش پسند ہلاک

افغان حکام نے کہاہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں مسلح افراد نے دو الگ الگ واقعات میں دو مقامی سرکاری عہدے داروں کو ہلاک کردیا ہے۔حکام کا کہناہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار دو قاتلوں نے صوبہ ہلمند کے ضلع گریشک کے ایک سرکاری وکیل کو اتوار کے روز اس وقت گولی مار […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جا گری ، 21 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جا گری ، 21 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر میں بس کھائی میں جا گری ، جس میں اکیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونجھ میں پیش آیا ۔ مسافر بس سرن کوٹے سے پونجھ آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری ۔ حادثے کے نتیجے میں اکیس افراد کے […]

.....................................................

سرینگر: بھارتی فوج کا 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی

سرینگر: بھارتی فوج کا 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جھڑپ میں ایک فوجی افسر ہلاک اور دو زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کے ترجمان جے ایس برار نے مقبوضہ سرینگر میں میڈیا کو بتایا کہ مجاہدین کا ایک گروپ کا لائین آف کنٹرول […]

.....................................................

شام میں سیکورٹی فورسز سے مزید دس افراد کو ہلاک کردیا

شام میں سیکورٹی فورسز سے مزید دس افراد کو ہلاک کردیا

دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز سے مزید دس افراد کو ہلاک کردیاجب کہ ملک بھر میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔سیکورٹی فورسز نے دس افراد کو ہومز میں ہلاک کیاجبکہ فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوگئے۔عرب ممالک اور مغرب نے شام میں مخالفین کے خلاف جاری کریک ڈاون پر اقوام […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک 75 زخمی

عراق: بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک 75 زخمی

بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں65 افراد ہلاک اور 75زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ پر خود کودھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے گیٹ پر کھڑے تین محافظ موقعے […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں میں 36 افراد ہلاک 61 زخمی

عراق: بم دھماکوں میں 36 افراد ہلاک 61 زخمی

بغداد: عراق کے شر کوت میں دو بم دھماکوں اور تکریت جیل پر خودکش حملے میں چھتیس افراد اور اکسٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے تکریت جیل کے مین گیٹ پر خود کودھماکے سے اڑا دیا۔ جس کے گیٹ پر کھڑے تین محافظ […]

.....................................................

افغانستان:گورنرپروان کی رہائشگاہ پرخودکش حملہ،19ہلاک

افغانستان:گورنرپروان کی رہائشگاہ پرخودکش حملہ،19ہلاک

پروان : افغان صوبے پروان میں گورنرہاوس پر خودکش دھماکے میں انیس افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں ۔پولیس نے تین حملہ آوروں کوگولی مارکرہلاک کردیا۔ طالبان نیحملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ مقامی پولیس کیمطابق مسلح خودکش حملہ آوروں کی ٹیم نے گورنر پروان عبدالبشیر سالانگی کی سرکاری رہائشگاہ پردھاوابول […]

.....................................................

اوہایو: دو واقعات میں 8 افراد ہلاک

اوہایو: دو واقعات میں 8 افراد ہلاک

اوہایو: امریکی ریاست اوہایو میں دو مختف واقعات میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ کوپلے ٹان شپ میں ہوا جہاں ایک شخص نے پہلے اپنی بیوی اور تین بچوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور ماں کو موبائل فون پر پیغام بھیجنے کے بعد خود کو […]

.....................................................

کابل:نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ،38 فوجی ہلاک

کابل:نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ،38 فوجی ہلاک

کابل :  افغانستان میں اتحادی فوجیوں پر مشتمل امریکی چنوک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں فوجیوں اور عملے سمیت اڑتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی اے پی کے مطابق ہیلی کاپٹر میں بیس امریکی نیوی سیلرز بھی سوار تھے جن کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ ان سیلرز کا تعلق […]

.....................................................

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک

کابل : افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں کلہ سبز کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر میں چھپایا گیا بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ دوسرا واقعہ بھی غزنی میں پیش آیا […]

.....................................................

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزیر داخلہ کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے رات ایک بجے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ نائف کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر […]

.....................................................

جکارتہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

جکارتہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

جکارتہ: مشرقی انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا عملے سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر کان کنوں اور دیگر نیو کریسٹ مائن کے دیگر عملے کو لے کر جا رہا تھا کہ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام دس افراد ہلاک […]

.....................................................

افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ قندوز میں بم دھماکے سے صوبائی انٹیلیجنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ قندوز کے وسطی علاقے میں پیش آیا جہاں صوبائی انٹیلیجنس چیف کی کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہوکر چل بسے جبکہ اس […]

.....................................................

بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ منی پور پولیس کے سربراہ وائی جوئے کمار سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ بم سکوٹر میں نصب تھا جس کو شہر کی مصروف مارکیٹ کی پارکنگ میں کھڑا کیا گیا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے […]

.....................................................

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

حما : شام کے شہر حما میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج کی گولہ باری سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حما کے ایک شہری نے ٹیلیفون پر بتایا کہ فوج نے علی الصبح شہر پر دھاوا بول دیا، گولہ باری اور بھاری ہتھیاروں سے […]

.....................................................

یوکرین میں کان دھماکہ، 16 کان کن ہلاک، 10لاپتہ

یوکرین میں کان دھماکہ، 16 کان کن ہلاک، 10لاپتہ

کیف: یوکرین میں کان میں دھماکے میں سولہ کان ہلاک دو زخمی ہوگئے جبکہ دس لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق دھماکہ یوکرین کے علاقے لوگا ناسک کی کان میں ہوا۔ یوکرین حکومت نے دھماکے اور ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ تاہم یہ نہیں بتایا کہ دھماکہ گیس بھرنے سے ہوا یا اور کسی اور […]

.....................................................

قندھار کے میئرخودکش حملے میں جاں بحق، متعدد افراد زخمی

قندھار کے میئرخودکش حملے میں جاں بحق، متعدد افراد زخمی

قندھار: افغانستان کے شہر قندھار کے میئر غلام حیدر حمیدی خودکش حملے میں جان بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق قندھار کے میئر سٹی ہال میں شہریوں کو خطاب کررہے تھے کہ ایک خودکش حملہ آور نے اپنی پگڑی چھپائے دھماکہ خیز مواد سے دھماکہ کردیا۔ جس کے نتیجے […]

.....................................................

فلپائن:شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک

فلپائن:شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک

منیلہ : فلپائن میں طوفانی بارشوں اور اس نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچادی جس میں دس افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے۔ وسطی فلپائن میں شدید بارشوں کیباعث زندگی مفلوج ہوکررہ گئی۔درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔صوبے البے کیبعض علاقوں کی گلیاں نہروں کا منظر پیش کرنے لگیں۔متعدد درخت گرگئے۔جبکہ مواصلات کا […]

.....................................................

امریکا کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

امریکا کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات میں چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست ٹیکساس کے رولر کوسٹر پارک میں ہوا۔ جہاں پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو ہلاک کردیا۔ اور بعد خود کو بھی گولی ماردی۔ مسلح شخص کی فائرنگ […]

.....................................................

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی ہے۔ اور درجہ حرارت بڑھنے سے سیکڑوں لوگ بیمار پڑگئے ہیں۔ اے سی […]

.....................................................

قندھار:پولیس تھانے پر طالبان حملے میں 4 افراد ہلاک، 3زخمی

قندھار:پولیس تھانے پر طالبان حملے میں 4 افراد ہلاک، 3زخمی

قندھار:  افغان صوبے قندھار میں طالبان کے پولیس تھانے پر حملے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار حکومت کے ترجمان زلمئی ایوبی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مسلح افرد نیمقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے حملہ کیا۔ متعدد لوگوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ ایوبی کا […]

.....................................................
Page 196 of 196« First‹ Previous194195196