فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ:(جیو ڈیسک) جرمنی میں تربیتی پرواز کے دوران جہاز گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جرمن پولیس نے فرینکفرٹ میں جہاز گرنے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اچانک فضا میں غائب ہو گیا اور چند لمحے بعد جہاز کا ملبہ زمین پر آن پڑااور […]

.....................................................

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حمص اور دیگر شہروں میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق چوسٹھ افراد حمص کے شورش زدہ علاقے سے نکلنے […]

.....................................................

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے صدارتی مشیر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ وزیر خزانہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارہ بوکاوو شہر میں گرکر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں کانگو کے صدر جوزف کبیلہ کے مشیر اگسٹین اور وزیر خزانہ متاتا بھی سوار تھے۔ […]

.....................................................

عراق خود کش بم دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31ہوگئی

عراق خود کش بم دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31ہوگئی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں اکتیس افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بغداد کے علاقے زعفرانیہ میں ٹیکسی میں سوارخود کش حملہ آور نیایک جنازے کے جلوس کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجہ میں اکتیس افراد ہلاک جبکہ ساٹھ […]

.....................................................

افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک

افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک

افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے دو مخلتف حملوں میں اس کے دو فوجی مارے گئے ہیں۔نیٹو افواج کے مطابق جنوبی افغانستان میں شدت پسندوں کے ایک مضبوط گڑھ پر جب اتحادی افواج اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی تھیں تو اس دوران یہ حملے کیے گئے۔ایک […]

.....................................................

بلوچستان: سکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک

بلوچستان: سکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور بلوچ مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افسر سمیت چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔مقامی حکام نے بتایا کہ نیم فوجی فورس فرنٹیئر کور (ایف سی) کی ایک گاڑی اتوار کی شب بالول نامی دور افتادہ علاقے سے گزر رہی تھی کہ پہاڑی ٹیلوں پر مورچہ […]

.....................................................

شام میں مزید28 افراد ہلاک

شام میں مزید28 افراد ہلاک

عرب لیگ کی دی گئی مہلت ختم ۔۔ مگر شام میں تشدد ختم نہیں ہوا، سرکاری فوج کے تازہ کریک ڈان میں اٹھائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کہتی ہیں کہ دمشق میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں […]

.....................................................

ترکی میں زلزلہ، متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں، تین ہلاک

ترکی میں زلزلہ، متعددعمارتیں منہدم ہو گئیں، تین ہلاک

ترکی کے مشرقی حصے میں پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ہوٹل سمیت متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ تین افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلہ ترکی کے صوبے وان میں آیا یہ صوبہ گزشتہ ہفتے بھی شدید زلزلے سے متاثر ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے ایک ہوٹل سمیت متعع عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ اور […]

.....................................................

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

بھارتی شہر ہردوار میں مذہبی رسومات کے دوران بھگڈر سے بائیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہزارو ہندو یاتری ہردوار میں مذہبی رہنما کی پیدائش کی پانچ روزہ تقریبات میں شریک تھے۔ حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کئی یاتریوں کی آشرم میں داخلے پر دھکم پیل ہوئی۔ بھگدڑ سے بائیس […]

.....................................................

لندن: ایم۔5پر گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک، 35زخمی

لندن: ایم۔5پر گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک، 35زخمی

برطانیہ میں ایم فائیور ہائے وے پر ستائیس گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق گاڑیوں میں تصادم سمرسیٹ کے علاقے برج واٹر کے قریب ہوا۔ امدادی کارکنوں کا کہناہے کہ ستائیس گاڑیوں میں تصادم کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ تاہم خدشہ ہے کہ دھند […]

.....................................................

دمشق:تازہ جھڑپوں میں 20 افراد ہلاک

دمشق:تازہ جھڑپوں میں 20 افراد ہلاک

شام کے شہر حمص میں سرکاری فوج کی کارروائی میں تین سویلین ہلاک، جبکہ جمہوریت پسندوں نے سترہ فوجی ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین سویلین حمص شہر کے قدیم ضلعے میں سرکاری فوج کے ٹینکوں سے ہلاک ہوئے۔ ادھر انسانی حقوق کے کارکنوں نے دعوی کیا کہ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں سیلاب ، بنکاک ائیرپورٹ بند

تھائی لینڈ میں سیلاب ، بنکاک ائیرپورٹ بند

تھائی لینڈ میں بدترین سیلاب سے 366 افراد ہلاک اور پچیس لاکھ بے گھر ہوگئے ہیں ۔ سیلابی پانی داخل ہونے کے بعد اندرون ملک پروازوں کے لئے استعمال ہونے والا بنکاک کا دوسرا بڑا ائرپورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب تھائی حکام نے سیلاب کی تازہ وارننگ بھی جاری کر دی ہے […]

.....................................................

مارکو سائمن سیلی موٹو گراں پری ریس کے حادثے میں ہلاک

مارکو سائمن سیلی موٹو گراں پری ریس کے حادثے میں ہلاک

اطالوی موٹرسائیکلسٹ مارکو سائمن سیلی ملائیشین موٹر سائیکل گراں پری ریس کے دوران حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ ملائیشیا کے شہر سیپانگ کے انٹرنیشنل سرکٹ پر منعقدہ ملائیشین موٹر سائیکل گراں پری ریس کے دوسرے مرحلے میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکلسٹ مارکو سائمن سیلی بائیک کا توازن برقرار نا رکھتے ہوئے امریکا کے […]

.....................................................

ترکی: زلزلیسے200افراد ہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ترکی: زلزلیسے200افراد ہلاک ،آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری

ترکی میں سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے . زلزلے کا تازہ جھٹکہ ملک کے جنوب مشرقی شہر وان میں آیا۔ جس سے عمارتیں ہل گئیں۔ ترکی میں شدید زلزلے کیوجہ سے دو سو افراد ہلاک ہو گئے اورمزید سینکڑوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے . ترکی کے […]

.....................................................

بھارت: مغربی بنگال میں پل گرگیا، 25 افراد ہلاک

بھارت: مغربی بنگال میں پل گرگیا، 25 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں پل گرنے سے پچیس افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے ۔ مغربی بنگال کے شہر بجن بری کا یہ پل گزشتہ ستمبر کے زلزلے میں کمزور ہوگیا تھا۔ اور کچھ حصوں میں دراڑیں بھی پڑ گئی تھیں۔ دیوالی کے موقعے پر لوگ ایک تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ […]

.....................................................

پیرمحل: اشتہار ی محمد حسین عرف حسینا گادھی پولیس مقابلے میں ہلاک

پیرمحل: اشتہار ی محمد حسین عرف حسینا گادھی پولیس مقابلے میں ہلاک

پیرمحل:  ڈکیتی راہزنی اقدام قتل میں تھانہ رجانہ تھانہ پیرمحل کو مطلوب اشتہاری محمد حسین عرف حسینا گادھی اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ موضع کوہل میں مقابلہ  ایڈیشنل ایس ایچ تھانہ پیرمحل اشتہاریوں کے ہاتھو ں قتل، تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل ایڈیشنل ایس ایچ او حاجی محمد شریف جوکہ موضع کوہل کے قریب […]

.....................................................

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں مختلف ملکوں میں مجموعی طور پر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایل سلواڈور میں کئی مکانات تودوں کے نیچے دب گئے جس سے کم از کم 27افراد مارے گئے۔ ادھر گوئٹے مالا میں […]

بغداد: بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

بغداد: بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، 18 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے ۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شراب کے اسٹور کے قریب ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیاہے۔ جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے اکثر کے حالت نازک […]

.....................................................

سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

سرت،بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری

لیبیا کے شہر سرت اور بنی ولید میں عبوری کونسل اور قذافی حامیوں میں لڑائی جاری ہے، عبوری کونسل کا دعوی ہیکہ سرت پر کنٹرول کرلیاہیچند جگہوں سے ہونے والی مزاحمت کو بھی جلد ختم کیا جائیگا۔ عرب نشریاتی اداروں کے مطابق سابق صدر قذافی کے آبائی گاں سرت میں لڑائی آخری مراحل میں داخل […]

.....................................................

بغداد: تین بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 20 زخمی

بغداد: تین بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک، 20 زخمی

عراقی دارالحکومت بغداد میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں میں نو افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق عراقی حکام کا کہناہے کہ پہلا دھماکہ بغداد کی مشرق میں ہوا۔ جس کا نشانہ گشت کرنے والے فوجی تھے۔ کچھ دیرکے بعد دوسرا دھماکہ ہوا۔ اور جیسے ہی آگ بجھانے […]

.....................................................

چین میں 3 ٹریفک حادثوں میں 56 افراد ہلاک، 37 زخمی

چین میں 3 ٹریفک حادثوں میں 56 افراد ہلاک، 37 زخمی

چین کے مختلف شہروں میں تین ٹریفک حادثوں میں چھپن افراد ہلاک اور سیتنیس زخمی ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ایجنسی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق پہلا حادثہ ساحلی شہر تیانجن کے ایکسپریس وے پر اس وقت ہوا جب ایک بس پھسل کر کار پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں پینتیس افراد […]

.....................................................

شام: حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ، کم ا ز کم آٹھ افراد ہلاک

شام: حکومت مخالف مظاہرے پر فائرنگ، کم ا ز کم آٹھ افراد ہلاک

شام میں سکیورٹی فورسزنیکم از کم آٹھ افراد کو ہلاک کردیا، جہاں ہزاروں مظاہرین کی ریلی نیصدر بشارالاسد کے اقتدار چھوڑنیکا مطالبہ کیا۔ سرگرم کارکنوں نیجمعے کے روز کہا کہ زیادہ ترہلاکتیں دمشق کے نزدیک حمس کے مرکزی شہر میں واقع ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں مشعل تمو شامل ہیں جو […]

.....................................................

کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

کیلیفورنیا: ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،سات زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میںسمیمنت پلانٹ پر ایک شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ کیلیفورنیا کے سیمنٹ پلانت پر ایک نفسیاتی مریض مزدور کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں میں سے چار یا پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس […]

.....................................................