سہون کے قریب حادثہ، 4 افراد جاں بحق

سہون کے قریب حادثہ، 4 افراد جاں بحق

سہون (جیوڈیسک) سہون کے قریب زائرین کی کار ڈمپر سے ٹکراگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے کھارادر سے تعلق رکھنے والے افراد کی گاڑی کوپیش آیا جو سہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے بعد واپس جارہے تھے۔ […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان سے تباہی، 1200 سے زائد افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان سے تباہی، 1200 سے زائد افراد ہلاک

منیل (جیوڈیسک) تاریخ کے سب سے بڑے سمندری طوفان ہیان نے تباہی مچا دی۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں اب تک بارہ سو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سیکڑوں زخمی جبکہ ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ طاقتور سمندری طوفان ہیان نے سب سے زیادہ تباہی فلپائن کے وسطی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا گیا جبکہ کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔ کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی سے دو اور لیاری مرزا آدم خان روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ایک شخص کو فائرنگ کر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دو مفرور ملزمان سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ لیاری آگرہ تاج کالونی میں موٹر سائیکل سواروں نے بس سٹاپ پر کھڑے افراد پر فائرنگ کر دی جس سے دو افراد جاں بحق […]

.....................................................

بھارت: دو ٹرینوں میں تصادم، 10 سے زائد افراد ہلاک

بھارت: دو ٹرینوں میں تصادم، 10 سے زائد افراد ہلاک

آندھرا پردیش (جیوڈیسک) 2 ٹرینوں کے تصادم میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آندھرا پردیش میں گوٹ لام ریلوے اسٹیشن پر آنے والی ٹرین اسٹیشن پہلے سے موجود ٹرین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق حادثے کی اطلاع […]

.....................................................

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

پنجاب،24 گھنٹوں کے دوران 43 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 933 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تینتالیس افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ایک روز کے دوران پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے تینتالیس نئے مریض سامنے آئے ہیں […]

.....................................................

ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے دو افراد کے ملزمان تا حال گرفتار نہ ہو سکے

مصطفی آباد/للیانی : ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے دو افراد کے ملزمان تا حال گرفتار نہ ہو سکے۔ ڈی پی او قصور سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔شیری وغیرہ پانچ افراد نے دن دہاڑے اندھا دھندہ فائرنگ کرکے انتہائی بے درد سے باپ بیٹے کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ […]

.....................................................

مردان: دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

مردان: دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

مردان (جیوڈیسک) گھاس کاٹنے کے معمولی تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ریسکیو 1122 کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔ روڑیا جدید میں امیر محمد اور رحم زادہ کے بیٹوں کے درمیان گھاس کاٹنے کے معاملے پر تکرار […]

.....................................................

امریکا : گھر سے 2 بچوں سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

امریکا : گھر سے 2 بچوں سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

ساؤتھ کیرولینا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک گھر سے دو بچوں سمیت چھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق امریکی ریاست ساتھ کیرولینا کے علاقے گرین وڈ کانٹی کے رہائشیوں نے پولیس کو فائرنگ کی اطلاع دی۔ پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا تو وہاں 6 افراد کی لاشیں پڑی تھیں۔ […]

.....................................................

نواز شریف کے امریکی دورہ کے بعد پہلا ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

نواز شریف کے امریکی دورہ کے بعد پہلا ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق

میرانشاہ (جیوڈیسک) دورہ امریکا کو ابھی ایک ہفتہ ہی مکمل ہوا تھا کہ ڈرون حملے کا نیا تحفہ بھیج دیا۔ ڈرون حملے بند کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف نے اپیل کی، ننھی نبیلہ نے آنسو بہائے مگر امریکا کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور اس نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھی۔ شمالی […]

.....................................................

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں مزید 43 افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض میں اضافہ جاری ہے۔ 24 گھنٹے میں پنجاب میں 43افراد مہلک مرض کا شکار ہو گئے۔ لاہور میں 27 افراد ڈینگی کا نشانہ بنے جن کا مختلف ہسپتالوں میں علاج جاری ہے۔ فیصل آباد میں بھی دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جن میں ساہیوال […]

.....................................................

سوات میں ڈینگی وبا بن گیا، 42 افراد جاں بحق

سوات میں ڈینگی وبا بن گیا، 42 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) ڈینگی نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں وبائی شکل اختیار کر لی ہے۔ سوات میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ مہلک مرض کے باعث سوات میں اب تک 42 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ مردان میں ، 130 بشام میں 42 جبکہ چترال، صوابی […]

.....................................................

نیویارک: چاقو کے وار کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

نیویارک: چاقو کے وار کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں بروکلین کے سین سیٹ پارک میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق بروکلن کے رہائشی علاقے میں مسلح شخص نے حملہ کیا۔ تین افراد کو ہلاک کردیا ،جبکہ دو افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔ پولیس کے […]

.....................................................

علاقہ سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ہے

مصطفی آباد : علاقہ سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ منشیات فروشوں، جواریوں، اشتہاریوں و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار نو منتخب چوکی انچارج ہلوکی بلال احمد ایس آئی نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں محمد عمران سلفی، […]

.....................................................

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی، لیاری گینگ وار میں ہلاک 6 افرادکی شناخت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے دوران ہلاک ہونے والے 10 میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے جن میں سے تین جرائم پیشہ ہیں۔ کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے ذرائع کو بتایا کہ لیاری کے مختلف ہونے والی گینگ وار کے باعث آج ہلاک ہونے والے 10 میں […]

.....................................................

چین: گودام میں آگ بھڑک اٹھی،232 افراد کو بچا لیا گیا

چین: گودام میں آگ بھڑک اٹھی،232 افراد کو بچا لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ژو میں گودام میں آگ لگ گئی، دو سو بتیس افراد کو بچا لیا گیا۔ گودام میں موجود پلاسٹک کی وجہ سے آگ پھیلتی گئی،ریسکیو اہلکاروں نے عمارت میں موجود دو سو سے زائد افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ امدادی کارروائیوں میں ایک سو چالیس فائر فائٹرز […]

.....................................................

آزاد کشمیر: دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر: دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں ہلال احمر کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد سمیت سات افراد جاں بحق ہوئے۔ ہلال احمر پاکستان کے مائن رسک ایجوکیشن پروگرام نیلم کے انچارج قاضی مبشر بیوی بچوں سمیت عید کی چھٹیوں کے بعد مظفرآبا سے اٹھمقام جا رہے تھے۔ ماربل […]

.....................................................

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ملزم سکندر ضیا کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے ایک مطلقہ خاتون سے منگنی کی تھی۔ اس کا خالو مقتول عامر اللہ خان اس رشتے کے خلاف تھا۔ ملزم نے بتایا کہ اس کے سسرالیوں کی جانب […]

.....................................................

اوکاڑہ: دولہا کی کار کو حادثہ، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

اوکاڑہ: دولہا کی کار کو حادثہ، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

اوکاڑہ (جیوڈیسک) اوکاڑہ کے قریب دولہا کی کار بارات میں شامل ویگن سے ٹکرا گئی جس سے کمسن بچے سمیت دو افراد جاں بحق دولہا دولہن سمیت بیس باراتی زخمی ہو گئے۔ تشویشناک حالت کے پیش نظر 5 زخمیوں کو لاہور ریفر کردیا گیا۔ مانگا منڈی کا رہائشی قاسم اپنی دولہن طاہرہ کو بیاہ کر […]

.....................................................

پشاور پولیس کی کارروائی، شیشہ کلب سیل، دس افغان سمیت 28 افراد گرفتار

پشاور پولیس کی کارروائی، شیشہ کلب سیل، دس افغان سمیت 28 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے شیشہ کلب سیل کر کے دس افغان مہاجرین سمیت 28 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کاروائی ٹاون پولیس اسٹیشن کی حدود میں کی گئی جس کے دوران ایک شیشہ کلب کو سیل کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوران 10 افغان مہاجرین سمیت 28 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے […]

.....................................................

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

بھارت میں کچی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں کچی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔ کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے ریاست اتر پردیش کے علاقے اعظم گڑھ کے گاوں مبارک پور میں درجنوں افراد نے جمعرات کو کچی شراب پی تھی۔ حکام نے اب تک 35 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

انار کلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، ملزمان کی نشاندہی پر متعدد افراد گرفتار

انار کلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، ملزمان کی نشاندہی پر متعدد افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) انار کلی دھماکہ کی تحقیقات میں پیش رفت ہونے لگی، ریلوے سٹیشن اور فوڈ سٹریٹ دھماکوں میں گرفتار ملزموں کی نشاندھی پر متعدد مشتبہ افراد زیر حراست لے لئے گئے، ملزمان کا تعلق ایک ہی تنظیم سے ہے۔ لاہور پرانی انار کلی دھماکے میں حساس اداروں نے متعدد افراد کو شبہ میں حراست […]

.....................................................

پیرس: مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنانے کے بعد ہتھیار ڈال دیئے

پیرس: مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنانے کے بعد ہتھیار ڈال دیئے

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک بنک میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے مسلح شخص نے دو گھنٹے بعد ہتھیار ڈال دیئے اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پیرس پولیس کے مطابق دارالحکومت کے جنوبی حصے میں واقع ایک بینک میں ایک ذہنی مریض نے تین خواتین اور ایک مرد […]

.....................................................

خوشاب:بس کی رکشے کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب:بس کی رکشے کو ٹکر ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

خوشاب (جیوڈیسک) خوشاب میں مظفرگڑھ روڈ پر ٹریفک حادثے میں خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مظفر گڑھ روڈ پر نواحی گاں روڈا سے رکشہ جوہر آباد جا رہا تھا کہ ملتان سے آنے والی تیز رفتار بس نے ٹکر دے ماری جس سے رکشے میں سوار پانچ افراد موقع […]

.....................................................