35 لاپتہ افراد میں سے 33 کا پتہ نہ چل سکا

35 لاپتہ افراد میں سے 33 کا پتہ نہ چل سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں لاپتا افراد کے کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہو گی۔ لاپتہ 35 افراد میں سے کوئی بھی بازیاب نہیں ہوسکا ہے۔ یاسین شاہ سمیت جو 35 افراد لاپتا تھے، سپریم کورٹ کی ہدایات پر سیکیورٹی ایجنسیوں نے ان کا پتا لگانے کی کوشش کی، لیکن کوشش […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 13 افراد ڈینگی کا شکار

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری، مزید 13 افراد ڈینگی کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مزید 13 مریض سامنے آ گئے۔ پنجاب کے عوام کی ڈینگی سے جنگ جاری ہے، ہر روز متعدد افراد ڈینگی کے حملوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید تیرہ افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے۔ لاہور میں سات، راوالپنڈی […]

.....................................................

پنجاب:چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 2350 ہو گئی

پنجاب:چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد ڈینگی کا شکار، تعداد 2350 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مرض پر قابو نہیں پایا جا سکا، چوبیس گھنٹے میں مزید پچیس افراد موذی مچھر کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ہر روز درجنوں افراد خطرناک ڈینگی کا نشانہ بن رہے رہیں، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں سترہ، راولپنڈی میں چھ، گوجرانوالہ اور ساہیوال […]

.....................................................

اسکاٹ لینڈ: گلاسگو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی

اسکاٹ لینڈ: گلاسگو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد زخمی

اسکاٹ لینڈ (جیوڈیسک) ریسٹورنٹ کی چھت سے ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع ریسٹورنٹ کی چھت پر گرا اور دھماکہ سے تباہ ہو گیا۔ حادثے کے فورا بعد ریسٹورنٹ میں موجود افراد باہر نکلے جبکہ متعدد افراد ملبے […]

.....................................................

انگلش فٹ بال : میچ فکسنگ کے الزام میں 7 افراد گرفتار

انگلش فٹ بال : میچ فکسنگ کے الزام میں 7 افراد گرفتار

لندن (جیوڈیسک) لندن میں انگلش فٹ بال میچ فکسنگ کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گرفتار ہونیوالے افراد میں تین فٹ بالرز بھی شامل ہیں تاہم ان میں سے کوئی بھی پروفیشنل کلب سے منسلک نہیں ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف میں میچ فکسنگ کی […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس:آئی جی ایف سی کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم

لاپتہ افراد کیس:آئی جی ایف سی کی عدم پیشی پر سپریم کورٹ برہم

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے لاپتا افراد کے مقدمات میں ملوث ایف سی افسران کو ڈی آئی جی سی آئی ڈی کے روبرو اتوار کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ بلوچستان لاپتا افراد کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں چار روکنی بینچ نے کی۔ سماعت […]

.....................................................

ایران: بوشہر میں زلزلے سے 8 افراد ہلاک، 190 زخمی

ایران: بوشہر میں زلزلے سے 8 افراد ہلاک، 190 زخمی

تہران (جیوڈیسک) ایران کے ساحلی شہر، بوشہر میں آنے والے زلزلے میں 8 افراد ہلاک اور 190 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایران کے ہنگامی امداد کے ادارے کے سربراہ حسن قدامی کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی، زلزلہ بوشہرمیں آیا جہاں ایران کا ایٹمی پلانٹ بھی واقع ہے، زلزلے سے زخمی […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد شکار

پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد شکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا زور نہ ٹوٹا، مزید 29 افراد موذی مچھر کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ہر روز درجنوں افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبے میں 29 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 18 اور راولپنڈی میں 9 […]

.....................................................

آئی جی ایف سی کو لاپتا افراد کیساتھ پیش ہونیکا حکم

آئی جی ایف سی کو لاپتا افراد کیساتھ پیش ہونیکا حکم

کراچی (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آئی جی ایف سی کل ہر صورت عدالت پیش ہوں۔ اگر وہ نہیں آئے تو ہم ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے۔ پھر دیکھیں گے کہ کون پولیس والا انہیں گرفتار نہیں کرتا۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

عراق : بم دھماکوں اور فائرنگ میں 20 افراد ہلاک ،35 زخمی

عراق : بم دھماکوں اور فائرنگ میں 20 افراد ہلاک ،35 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) دارالحکومت بغداد کے قریب رمادی شہر میں ایک پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ایک کار بمبار اور 3 خودکش حملہ آوروں نے جوائبا پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنایا گیا، چیک […]

.....................................................

نائجیریا : وسطی ریاست میں فائرنگ سے 37 افراد ہلاک

نائجیریا : وسطی ریاست میں فائرنگ سے 37 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعات وسطی ریاست پلاٹیو میں پیش آئے۔ مسلح افراد نے چار دیہات میں مقامی افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اب تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ […]

.....................................................

خضدار: نامعلوم افراد نے نیٹو ٹینکر کو آگ لگا دی

خضدار: نامعلوم افراد نے نیٹو ٹینکر کو آگ لگا دی

خضدار (جیوڈیسک) نامعلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر کو آگ لگا دی۔ خضدار کے علاقے باغبانہ کے قریب نامعلوم افراد نے نیٹو آئل ٹینکر کو آگ لگا دی۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعے میں ڈرائیور محفوظ رہا۔ ملزمان واقعے کے بعد فرار ہو گئے۔ نیٹو آئل ٹینکر کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا۔ واقعہ کے […]

.....................................................

26 فیصد افراد جنرل کیانی کی کارکردگی سے بہت زیادہ مطمئن، سروے

26 فیصد افراد جنرل کیانی کی کارکردگی سے بہت زیادہ مطمئن، سروے

کراچی (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی کی قیادت میں پاکستان آرمی نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ عوام ان کی اِس کارکردگی سے کس حد تک مطمئن ہیں۔ ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے محفوظ رکھنے میں پاکستانی افواج کا کردار بہت اہم ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل […]

.....................................................

چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا ایک بجے تک 37 لاپتا افراد کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران سیکرٹری دفاع کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ سیکرٹری دفاع بیمار ہیں تو ذمہ داریاں کسی اور کو دی جائیں۔ […]

.....................................................

مشرقی چین، تیل پائپ لائن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہو گئی

مشرقی چین، تیل پائپ لائن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہو گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) مشرقی چین میں تیل کی پائپ لائن پھٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد سینتالیس ہو گئی۔ واقعہ چین کے مشرقی شہرکنگژائو میں پیش آیا،متاثرہ پائپ لائن سے تیل لیکج کی اطلاع پر کارکن مرمت کے لیے پہنچے ہی تھے کہ پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ واقعے میں ایک سو چھتیس افراد زخمی […]

.....................................................

چمن: عید گاہ چوک پر دھماکا، چار افراد زخمی

چمن: عید گاہ چوک پر دھماکا، چار افراد زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن کے علاقے عید گاہ چوک پر بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا عید گاہ چوک پر واقع کرسچن کالونی کے قریب موٹرسائیکل میں ہوا۔ دھماکے میں ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: کسٹم ہاؤس کے قریب دھماکا، 20 افراد زخمی

خیبر ایجنسی: کسٹم ہاؤس کے قریب دھماکا، 20 افراد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی طورخم میں کسٹم ہاؤس کے قریب دھماکے میں 20افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو نے کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا خود کش تھا۔ انتظامیہ کے مطابق […]

.....................................................

کوئٹہ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹائون میں سرکی روڈ پر واقع مارکیٹ میں دھماکے اور فائرنگ سے بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاں بحق افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ […]

.....................................................

پنجاب: مزید 52 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1987 ہو گئی

پنجاب: مزید 52 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1987 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید باون افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔ موسم سرد ہونے کے باوجود پنجاب میں ڈینگی کے حملے کم نہ ہو سکے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 52 نئے مریض سامنے آ گئے جن میں 39 افراد لاہور […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اورپرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، مچھر کالونی میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن ایم پی ار کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ […]

.....................................................

کراچی، نیلم کالونی کے کباڑ گھر میں دھماکہ، دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی، نیلم کالونی کے کباڑ گھر میں دھماکہ، دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیلم کالونی میں ایک کباڑی کے گھر میں دھماکہ، دو بچے سمیت تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کے علاقے نیلم کالونی میں ایک کباڑی کے گھر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گھر کا مالک غلام حیدر اور دو بچے چاہت اور ساگر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد قتل کر دیئے گئے۔ اورنگی ٹان میں مختلف مقامات پر 3 افراد کو قتل کیا گیا۔ اورنگی علیگڑھ مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص فضل ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق مقتول منشیات فروش تھا اور ذاتی دشمنی پر قتل کیا گیا۔ اورنگی اقبال مارکیٹ […]

.....................................................

راولپنڈی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

راولپنڈی میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں جاں بحق ہونے والے افراد کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ لاہور سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ قاتلوں کو ہر صورت قانون کی گرفت میں لا کر انہیں کیفر کردار تک […]

.....................................................

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

پنجاب: مزید 34 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 1823 تک جا پہنچی

لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، مزید 34افراد موذی مرض کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کے مجموعی تعداد 1823 تک پہنچ گئی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے، زیادہ مریضوں کی […]

.....................................................