ماریا شراپووا زخمی ہوگئیں، آئندہ ہفتے ہونے والے یو ایس اوپن سے باہر

ماریا شراپووا زخمی ہوگئیں، آئندہ ہفتے ہونے والے یو ایس اوپن سے باہر

ماسکو (جیوڈیسک) رشین ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کے مداحوں کیلیے بری خبر ہے کہ شراپووا کندھے کی انجری کے باعث اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے یو ایس اوپن میں شرکت نہیں کر رہیں۔ یو ایس اوپن ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ تھرڈ سیڈڈ رشین ٹینس اسٹار ماریا شراپووا نے منتظمین کو مطلع […]

.....................................................

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اورتشدد کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 4 افراد کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کردیا گیا ہے،جبکہ لیاری میں الفلاح روڈ پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حسن اسکوائر سے لیاقت آباد نمبر 10 کی جانب […]

.....................................................

آزاد کشمیر: نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، 2 افراد زخمی

آزاد کشمیر: نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، 2 افراد زخمی

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی جاری نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز شکمہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے کیپٹن شہید اور سپاہی شدید زخمی ہو گئے تھے۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی […]

.....................................................

بغداد : 2 کار بم دھماکوں میں 1 شخص جاں بحق 40 زخمی

بغداد : 2 کار بم دھماکوں میں 1 شخص جاں بحق 40 زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق چالیس افراد زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر عمارا میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ دھماکے کے باعث متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ بم پارکنگ میں کھڑی دو گاڑیوں میں نصب کیا گیا تھا جبکہ صوبہ نصریہ کے علاقے میں مزید دو دھماکے کیے […]

.....................................................

نیو جرسی: امریکی بحری اڈے میں دھماکہ، آٹھ افراد زخمی

نیو جرسی: امریکی بحری اڈے میں دھماکہ، آٹھ افراد زخمی

امریکی بحری اڈے میں دھماکہ سے اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی۔ حادثہ میں نیول اہلکار سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے، ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں امریکی بحری اڈے پر موجود جنگی جہاز میں معمول کی مرمت کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا، جس سے اسلحہ ڈپو میں آگ […]

.....................................................

سکھر: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ، 15 افراد زخمی

سکھر: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ، 15 افراد زخمی

سکھر (جیوڈیسک) سکھر کے علاقے روہڑی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ روہڑی کے قریب قومی شاہراہ پر پنجاب سے کراچی جانے والے مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے باعث ٹرک ڈرائیور اور کلینر سمیت 15 افراد زخمی […]

.....................................................

مختلف حادثات و واقعات میں چار افراد شدید زخمی، جبکہ حساس ادرے کے ملازم کو لوٹ لیا گیا

مختلف حادثات و واقعات میں چار افراد شدید زخمی، جبکہ حساس ادرے کے ملازم کو لوٹ لیا گیا تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) مختلف حادثات و واقعات میں چار افراد شدید زخمی، جبکہ حساس ادرے کے ملازم کو لوٹ لیا گیا۔ پہلے واقعہ میں حساس ادارے کے ملازم محمد عرفان ساکن بھکر کوگلگت سے […]

.....................................................

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارتی (جیوڈیسک) ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرین نے ریلوے لائن عبور کرتے یاتریوں کو کچل دیا۔ 35 افراد ہلاک، 40 زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے ٹرین کو آگ لگانے کے بعد ڈرائیور کو بھی مار دیا۔ نئی دلی ذرائع کے مطابق بہار کے ایک ریلوے سٹیشن پر ہندو یاتری ریلوے لائن کراس کر […]

.....................................................

لاہور، مکان کی چھت گر نے سے2 بچے جاں بحق، بچی سمیت 4 افراد زخمی

لاہور (پی پی سی)لاہور میں بیدیاں روڈ جمبو سٹاپ کے قریب مکان کی چھت گر گئی، ملبے میں دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ملبے سے تمام افراد کو […]

.....................................................

کراچی : ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

کراچی : ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں سوار خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب ٹرک اور چنکچی رکشے کے تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امدا د کے […]

.....................................................

پشاور : وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، تین اہلکار زخمی

پشاور : وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ، تین اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے وزیر باغ روڈ پر مسلح افراد نے ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کی جس سے اے ایس آئی سمیت تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ آغہ میر جانی کی حدود میں وزیر باغ روڈ پر واقع پولیس چوکی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ جس […]

.....................................................

شیخوپورہ میں تین دن میں گھروں کی چھتیں گرنے سے زخمی ہونیوالوں کی تعداد پچاس سے زائد ہو گئی

لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھتیں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے شیخوپورہ کے علاقے نور پورہ میں تین دن میں گھروں کی چھتیں گرنے سے زخمی ہونیوالوں کی تعداد پچاس سے زائد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے نواحی گاں بھدرہ میں بارش کے […]

.....................................................

آئی آئی چندریگر روڈ: کمپریسر پھٹنے سے دو افراد زخمی

آئی آئی چندریگر روڈ: کمپریسر پھٹنے سے دو افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آئی آئی چندریگرروڈ پرپی ٹی سی ایل کے دفتر میں کمپریسر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی آئی چندریگرروڈ پرپاکستان ٹیلی کمیونکیشن کے آفس میں اے سی میں گیس کی فلنگ کے دوران کمپریسر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ جنھیں فوری طور […]

.....................................................

کوٹلی کے مقام پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی کے مقام پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی شیلنگ سے ایک پاکستانی خاتون زخمی ہو گئی۔ ضلع کوٹلی میں نکیال سیکٹر کے علاقوں دھروتی ترکنڈی، موہڑہ، پیر کلنجر، لنجوٹ کے مقامات سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ فائرنگ کا […]

.....................................................

جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جہانیاں (جیوڈیسک) جہانیاں چوک کے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ بس صادق آباد سے فیصل آباد جارہی تھی۔ زخمیو ں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال خانیوال […]

.....................................................

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق فصیل آباد روڈپر بھٹو کالونی کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے وین اور کار کی آپس میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد […]

.....................................................

ساہیوال : مکان کی چھت گرنے خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

ساہیوال : مکان کی چھت گرنے خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) میں مکان کی چھت گرنے خاتون جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ نواحی گاں میں بارش کے باعث امیر کالونی کے رہائشی غلام محمد کے مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں غلام محمد کے علاوہ، اسکا بیٹا، دو بیٹیاں اور بیوی شامل تھے۔ حادثہ […]

.....................................................

بنوں : مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

بنوں : مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) کرک کے علاقے سور ڈاگ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔ ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوڈی ایچ کیو ھسپتال کرک منتقل کر دیا گیا ھے۔

.....................................................

چلی : جیل میں آگ لگنے سے 24 قیدی زخمی

چلی : جیل میں آگ لگنے سے 24 قیدی زخمی

چلی (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک چلی کی جیل میں آگ لگنے سے 24 قیدی زخمی ہو گئے۔ جیل حکام کے مطابق ملک کے شمال مغربی شہر کیو لوٹا کی جیل میں صبح سویرے قیدیوں کے ہنگامے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی۔ آگ کی خبر پھیلتے ہی قیدیوں کے […]

.....................................................

مصر میں جھڑپیں جاری، درجنوں افراد زخمی

مصر میں جھڑپیں جاری، درجنوں افراد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری صدر عدلی منصور نے آج نئے گورنرز سے حلف لیا، دوسری جانب قاہرہ میں مرسی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ مصری صدر عدلی منصور نے اٹھارہ نئے گورنروں سے حلف لیا، نئے گورنرز میں مرسی دور حکومت کے سات گورنرز بھی شامل […]

.....................................................

بغداد : خود کش حملے میں 16 افراد ہلاک، 35 زخمی ہو گئے

بغداد : خود کش حملے میں 16 افراد ہلاک، 35 زخمی ہو گئے

عراقی دارالحکومت بغداد میں خود کش حملے سے سولہ افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔ بغداد میں خود کش بمبار نے کیفے میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بغداد کی میونسپل کارپوریشن کے سربراہ فارس جعفر نے خود کش حملے کی تصدیق کی اور بتایا کہ […]

.....................................................

کراچی : سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی

کراچی : سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ سائٹ کے میں واقعے نجی فیکٹری میں دوپہر کے وقت بوائلر پھٹ گیا ۔جس کے باعث قریب ہی کھڑے مزدور زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو جناح اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

کراچی : لیاری اورکھارادر میں دوافراد قتل، چار زخمی ہوگئے

کراچی : لیاری اورکھارادر میں دوافراد قتل، چار زخمی ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری اور کھارادر میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے، کھڈا مارکیٹ کے قریب کریکر حملہ بھی کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پیر کی دوپہر لیاری کے الفلاح روڈ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل جبکہ تین کو زخمی […]

.....................................................

لاہو ر : ڈاکوں کی فائرنگ ، پولیس اہلکار اور2 شہری زخمی

لاہو ر : ڈاکوں کی فائرنگ ، پولیس اہلکار اور2 شہری زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہو گئے۔ فیروز پور روڈ مسلم ٹان انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران مجاہد فورس کے اہلکار نے انھیں دیکھ لیا اور پوچھ گچھ شروع کر دی جس پر ڈاکوں […]

.....................................................