کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ کا تبادلہ، رینجرز اہلکار زخمی، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی : ڈیفنس میں فائرنگ کا تبادلہ، رینجرز اہلکار زخمی، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز اور ڈاکوں کے مبینہ مقابلے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی جبکہ پانچ ڈاکوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ عیسی نگری میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ چکرا گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز سکس میں […]

.....................................................

ملتان : منی کوسٹراوردو مسافرویگنوں میں تصادم،25 افراد زخمی

ملتان : منی کوسٹراوردو مسافرویگنوں میں تصادم،25 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) وہاڑی روڈ پر تیز رفتاری کی وجی سے ٹریفک حادثہ، زخمی ہونے والے 25 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وہاڑی روڈ پل 14 پر تیز رفتاری کی وجہ سے کراسنگ کرتے ہوئے منی کوسٹر اور دو مسافر ویگن آپس میں ٹکرا گیئں۔ اہل علاقہ اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے […]

.....................................................

ساہیوال : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ساہیوال : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون سمیت 3 افراد زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ساہیوال کے نواحی گاوں 139/9 ایل ڈکیتی کے دوران مزاحمت کی گئی جس پر خاتون اور دیگر 2 افراد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا۔

.....................................................

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھیتوں کو پانی دینے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم سے گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ واہنڈو میں دو مقامی گروپ پانی کے مسئلے پر آپس میں لڑ پڑے۔ جس کے نتیجے میں جٹ گروپ کے 7 اور رانا گروپ کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

ابوجا : نائجیریا میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

ابوجا : نائجیریا میں دھماکے، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

نائیجیریا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شہر کانو میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں سے دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی نائیجریا کے شہر کانو میں یکے بعد دیگرے چار بم دھماکوں سے متعدد افراد زخمی جبکہ کم از کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی […]

.....................................................

اٹلی : میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر لوگوں کو زخمی کر دیا

اٹلی : میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر لوگوں کو زخمی کر دیا

میلان (جیوڈیسک) اٹلی کے صوبے میلان میں ہوا کے بگولوں نے درجن بھر سے زائد لوگوں کو زخمی کر دیا۔ میلان کے علاقے ٹریزو سلادا اور گریزاگومیں ہوا کے بگولوں کے موبائل فون سے بنی ویڈیو میں محفو ظ کر لیا گیا۔ ایف ٹو ایف تھری کی شدت سے آنے والے بگولوں نے کئی مکانات […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس میں قانون نافد کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے اہم شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں مشتبہ گھر کا گھیراو کرلیا۔ جس کے […]

.....................................................

برن: دو ٹرینوں میں تصادم، 44 افراد زخمی ہو گئے

برن: دو ٹرینوں میں تصادم، 44 افراد زخمی ہو گئے

مغربی سوئزرلینڈ میں دو تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں چوالیس افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین حادثہ سوئزرلینڈ کے علاقے گرینگز پریس مارناند میں پیش آیا۔ ٹرین لاوسان جاتے ہوئے سامنے سے آتی ہوئی ٹرین سے ٹکرا […]

.....................................................

گوادر ائیرپورٹ کے قریب دستی بم حملہ،8افراد زخمی

گوادر ائیرپورٹ کے قریب دستی بم حملہ،8افراد زخمی

گوادر (جیوڈیسک) گوادر ایئرپورٹ کے علاقہ میں مکی مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے درزی کی دکان پر دستی بم حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ ایئرپورٹ کے علاقہ مکی مسجد کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار درزی کے دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم کے حملے کے […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان : سنٹرل جیل پر حملہ،11 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان : سنٹرل جیل پر حملہ،11 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) کی سنٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے میں چار سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 11 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ حملے کے دووران 200 سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردوں […]

.....................................................

اٹلی : مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک 11 زخمی

اٹلی : مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک 11 زخمی

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے جنوبی شہر مونٹ فورٹ اِرپینو MONTEFORTE IRPINO میں مسافر بس کے حادثے میں 37 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسافر بس نیپلز کی جانب جا رہی تھی کہ موٹروے کا جنگلہ توڑ کر تیس میٹر نیچے دوسری سڑک پر جا گری۔ بس کی زد میں […]

.....................................................

میاں چنوں : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

میاں چنوں : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

میاں چنوں(جیوڈیسک) میاں چنوں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈاکوں کا تیسرا ساتھی فرار ہو گیا۔ نواحی گاں کے قریب پولیس تھانہ صدر نے گشت کے دوران تین موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس گاڑی کو دیکھتے ہی […]

.....................................................

بنوں : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

بنوں : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) ایف آر بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کا کانوائے شمالی وزیرستان سے ایف آر بنوں کے علاقے بکا خیل پہنچا تو تیز رفتاری کے سبب کانوائے میں شامل گاڑی کھائی میں گرگئی۔ گاڑی میں 22 […]

.....................................................

پشاور میں بم دھماکے سے چار پولیس اہل کار زخمی

پشاور میں بم دھماکے سے چار پولیس اہل کار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بم دھماکے سے چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق دھماکا سپیریئر سائنس کالج چوک میں ہوا۔ شرپسندوں نے ریموٹ کنٹرول بم اس وقت اڑا دیا جب پولیس کی وین وہاں سے گذر رہی تھی۔ دھماکے سے ایک اے ایس آئی سمیت چار اہل کار زخمی ہوئے جنہیں […]

.....................................................

کوہاٹ اور ہنگو میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 2 اہلکار شہید، 29 زخمی

کوہاٹ اور ہنگو میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 2 اہلکار شہید، 29 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) کوہاٹ اور ہنگو میں سیکیورٹی فورسز پر شدت پسندوں کے حملوں میں 2 اہلکار شہید 29 زخمی ہوگئے۔ پشاور میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوہاٹ اور شمالی وزیرستان کی سرحد پر چیک پوسٹ پر حملہ رات دو بجے کے قریب […]

.....................................................

پشاور : پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

پشاور : پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 4 اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقہ یکہ توت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں موبائل وین تباہ جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس اہلکار دوران گشت دورہ روڈ پر پہنچے۔ دھماکہ کی شدت سے وین تباہ ہو گئی جبکہ موبائل گاڑی میں سوار اے ایس آئی […]

.....................................................

پاراچنار خودکش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی، 187 زخمی

پاراچنار خودکش حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی، 187 زخمی

پاراچنار (جیوڈیسک) پاراچنار کے مرکزی بازارمیں 2 خود کش حملوں آج صبح مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہو گئی، 187 زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ کرم ایجنسی میں سوگ میں تما م بازار بند ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں رمضا ن المبارک کے سولہویں روزے کو […]

.....................................................

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ شدت پسند ہلاک جبکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے متنی میں بھی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شدت پسند فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہو گئے۔ ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی سپن ٹل […]

.....................................................

گنی میں نسلی فسادات، 95 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گنی میں نسلی فسادات، 95 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کنیکرے (جیوڈیسک) کنیکرے گنی میں گزشتہ ہفتے کے نسلی تشدد میں کم ازکم 95 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں تشدد کے تین روز کے دوران ہوئی ہیں۔ یہ واقعات 15 جولائی کو اچانک پھوٹ پڑے تھے۔ تشدد اس وقت شروع ہوا جب گوئیزی قبیلے کے ارکان نے کولی کے نسلی شہر […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ٹرین کو حادثہ, 3 افراد جاں بحق, متعدد زخمی

گوجرانوالہ میں ٹرین کو حادثہ, 3 افراد جاں بحق, متعدد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار کی چار بوگیاں گوجرانوالہ میں پٹڑی سے اتر گئیں۔ بوگیوں کی نیچے دب کر دو خواتین اور بچہ جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام نے حادثہ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ٹرین ڈرائیور اور اس کے اسسٹنٹ کو معطل کر دیا۔ […]

.....................................................

اسپین : سنتیاگو میں ٹرین حادثہ، 77 افراد ہلاک ، 143 زخمی

اسپین : سنتیاگو میں ٹرین حادثہ، 77 افراد ہلاک ، 143 زخمی

اسپین (جیوڈیسک) اسپین کے شمالی شہر سنتیاگو میں ٹرین کے حادثے میں ستتر افراد ہلاک اور ایک سو تینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ سرکاری طور پر حادثے کی وجہ نہیں بتائی گئی لیکن ذرائع نے ایک خاتون کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹرین پٹری […]

.....................................................

پشاور میں فائرنگ، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی زخمی، ڈرائیور، گارڈ جاں بحق

پشاور میں فائرنگ، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی زخمی، ڈرائیور، گارڈ جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار میں فرنٹیئر ریزرو پولیس (ایف آر پی) کے ڈپٹی کمانڈنٹ کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ گل ولی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی کی گاڑی […]

.....................................................

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے حادثے کی تصدیق کردی […]

.....................................................

قاہرہ: مصر میں پولیس تھانے پر دوسرا بم حملہ، 14 اہلکار زخمی

قاہرہ: مصر میں پولیس تھانے پر دوسرا بم حملہ، 14 اہلکار زخمی

مصر میں تھانے باغیوں کے نشانے پر آگئے۔ ایک ہفتے کے دوران دوسرے بم حملے میں چودہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ مصر کے شہر منصورہ میں باغی پولیس تھانے پر بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں چودہ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر […]

.....................................................