سچل تھانے کے حدود میں فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

سچل تھانے کے حدود میں فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سچل تھانے کے حدود میں ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب رات گئے مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو رینجرز اہلکار اعظم اور حسیم زخمی ہوگئے۔< رینجرز جوانوں کوطبی امداد کے لئے قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ […]

.....................................................

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور : دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ذاتی دشمنی کے نتیجے میں کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 راہگیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز […]

.....................................................

پشاور : زرگر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 40 خواتین زخمی

پشاور : زرگر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 40 خواتین زخمی

پشاور (جیوڈیسک) کے علاقے زرگر آباد میں مکان کی چھت گرنے سے چالیس خواتیں زخمی ہو گئیں۔ زرگر آباد میں خواتین میت والے گھر میں تعزیت کرنے کیلئے جمع تھیں کہ اچانک کمرے کی چھت گر گئی۔ ملبے میں دب کر چالیس خواتین زخمی ہو گئیں۔ انہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ھسپتال پہنچایا گیا […]

.....................................................

پیرس : مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرس : مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرس (جیوڈیسک) پیرس کے نزدیک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، ابتدائی اطاعات کے مطابق 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پیرس کے نزدیک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے بعد افراتقری مچ گئی۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کا […]

.....................................................

جامشورو : 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد زخمی

جامشورو : 2 گروپوں میں تصادم سے 5 افراد زخمی

جامشورو (جیوڈیسک) میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نواحی گاں اکتڑ میں سیہون جاتے ہوئے ملاح اور بزدار برادری کے دو گروپوں کے درمیاں تصادم ہو گیا۔ جس کے نتیجے میں گل محمد ملاح، اکبر ملاح، فوٹو ملاح، غلام حیدر […]

.....................................................

کراچی : لیاری اور گارڈن میں فائرنگ، تین افرا قتل، دو زخمی

کراچی : لیاری اور گارڈن میں فائرنگ، تین افرا قتل، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں لیاری اور گارڈن میں فائرنگ سے تین افرا د جاں بحق دو زخمی ہو گئے، فائرنگ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزما ن نے فائرنگ کر کے کریم اور زبیر نامی افراد کو ہلاک جبکہ عمیر زادہ اور […]

.....................................................

کراچی : لائنز ایریا میں فائرنگ، ایس پی کرائم برانچ زخمی

کراچی : لائنز ایریا میں فائرنگ، ایس پی کرائم برانچ زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں فائرنگ سے ایس ایس پی کرائم برانچ ملک مقصود زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک مقصود اپنی رہائش گاہ سے ڈیوٹی پر صدر کی جانب آرہے تھے۔ کہ لائنز ایریا کے علاقے میں مسلح ملزمان نے گاڑی روک کر ان پر فائرنگ کردی، جس سے وہ زخمی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے پرانا حاجی کیمپ کے قریب سے بوری بند لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ملیر کے علاقے الفلاح سوسائٹی میں ایئرپورٹ کے قریب دو گروہوں کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ مسلح گروہ خود کار ہتھیاروں کا سر عام استعمال کرتے رہے جس سے […]

.....................................................

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ میں موٹر سائیکل بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کچا پکا میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے۔ بم مسجد کے سامنے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مسجد میں نماز ظہر کے بعد نمازی جوں ہی باہر نکلے موٹر سائیکل میں نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ […]

.....................................................

کوہاٹ میں بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوہاٹ میں بم دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کچا پکا میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

.....................................................

میانوالی: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی

میانوالی: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی

پاک فضائیہ کا ایف 7 طیارہ تربیتی کے دوران میانوالی کے علاقے عیسی خیل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایئر فورس کا ایف 7 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ عیسی خیل میں شیخ محمود والا کے مقام پر گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے کے پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ طہ نے پیرا […]

.....................................................

لاہور دھماکا : زخمی 2 بھائی زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور دھماکا : زخمی 2 بھائی زیر حراست ، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہفتے کے روز پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ میں دھماکے کے دوران زخمی ہونیوالے 2 مشتبہ بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، دونوں بھا ئیوں کی شناخت تاج محمد اور ولی خان کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں میں جب باری باری سب سے تفتیش کی گئی تو ان […]

.....................................................

کیلیفورنیا: عمارت میں آتشزدگی، 3 ریسکیو اہلکار زخمی

کیلیفورنیا: عمارت میں آتشزدگی، 3 ریسکیو اہلکار زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صنعتی عمارت میں آتشزدگی سے چھت زمین بوس جبکہ تین ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے صنعتی ایریا نائنتھ ایونیو میں پیش آیا ہے۔ آگ اس قدر ہولناک تھی کہ اس کی شدت سے عمارت کی چھت زمین بوس ہوگئی۔ فائربریگیڈ […]

.....................................................

گھوٹکی: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، 3 زخمی

گھوٹکی: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، 3 زخمی

ماتھیلو لنک روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 55 سالہ خاتون جاں بحق، کمسن بچی سمیت 3 افراد زخمی۔ پولیس نے کار کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، زخمی ہسپتال منتقل۔ گھوٹکی کے ماتھیلو لنک روڈ بندھ مائینر کے پاس موٹرسائیکل اور تیز رفتار کار میں زور دار […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 1 شخص جان بحق، 2 زخمی

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 1 شخص جان بحق، 2 زخمی

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ شہر کے بعض علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔ پولیس حکام کیمطابق ماڑی پور مشرف کالونی سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ جسے تشدد کے بعد گولیاں مار کرقتل کیا گیا تھا لاش کو ضابطے کی کاروائی کیلئے اسپتال منتقل […]

.....................................................

بیروت: لبنان میں 2 دھماکے،1خاتون اور 2 فوجی اہلکار زخمی

بیروت: لبنان میں 2 دھماکے،1خاتون اور 2 فوجی اہلکار زخمی

لبنان (جیوڈیسک) لبنان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ شمالی لبنان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق دھماکا آرمی چیک پوسٹ سے دوسو میٹر کے فاصلے پر کیا گیا۔ دھماکے کے بعد جب قانون نافذ کرنے والے […]

.....................................................

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو : دوآبہ میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو تحصیل ٹل کے علاقے دوآبہ تورہ وڑی اڈہ میں دھماکے سے 6افرادجاں بحق اوردس زخمی ہو گئے۔ذرائع کے نمائندے کے مطابق دھماکا گنجان آباد علاقے میں ہوا، ابتدائی شواہد کے مطابق بم پہلے سے نصب شدہ تھا۔

.....................................................

کراچی : راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، دو خواتین جاں بحق، دو زخمی

کراچی : راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، دو خواتین جاں بحق، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) گلشن چورنگی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے دو خواتین جاں بحق ، جب کہ دو زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب ایک شادی ہال میں پیش آیا جہاں ایک مدرسے کی انتظامیہ کی جانب سے خواتین میں راشن […]

.....................................................

دادو: مسافر کوچ الٹنے سے 12 مسافر جاں بحق، 30 زخمی

دادو: مسافر کوچ الٹنے سے 12 مسافر جاں بحق، 30 زخمی

دادو(جیوڈیسک) کے قریب انڈس ھائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے بارہ مسافر جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں۔ مسافر کوچ ساٹھ سے ستر مسافروں کو لے کر شہداد کوٹ سے کراچی جارہی تھی کہ خدا آباد کے قریب […]

.....................................................

فیصل آباد: ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چل بسا

فیصل آباد: ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چل بسا

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والا شہری ہسپتال میں دم توڑ گیا جس پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کردی ۔ غلام محمد آباد کے آدم چوک کے رہائشی 40 سالہ اکرم کو دو روز قبل نماز فجر کے لئے مسجد جاتے ہوئے […]

.....................................................

جھنگ: خوشاب روڈ پر کار ٹرک کی ٹکر ،4 جاں بحق ،2 زخمی

جھنگ: خوشاب روڈ پر کار ٹرک کی ٹکر ،4 جاں بحق ،2 زخمی

جھنگ(جیوڈیسک)جھنگ کے نواحی علاقے اٹھارہ ہزاری کے قریب خوشاب روڈ پر تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت چار جاں بحق ہو گئے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کوٹ شاکر سے روڈ سلطان آنے والی کار خوشاب روڈ پر سامنے سے آنے والے […]

.....................................................

بھارت: مندر میں 8 دھماکے،5 افراد زخمی

بھارت: مندر میں 8 دھماکے،5 افراد زخمی

بھارتی ریاست بہار میں مندر میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے جن میں پانچ افراد زخمی ہوگئے. دھماکوں کی جگہ سے مزید دو بم ملے ہیں. بودھیا میں اتوار کی صبح مندر ماہا بودہی میں یکے بعد دیگرے آٹھ دھماکے ہوئے۔ دھماکوں کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں ایک کی حالت […]

.....................................................

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

جنوبی کوریا کی ایئر لائن کا طیارہ سان فرانسسکو کے ہوائی اڈے پر تباہ ہو گیا، حادثیمیں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ طیارے میں عملے کے سولہ افراد سمیت تین سو سات مسافر سوار تھے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریا سے سان فرانسسکو پہنچنے والا طیارہ جب رن […]

.....................................................

تھانہ صدر چکوال کے علاقہ اوڈھروال میں دو بھائیوں نے ساتویں جماعت کی طالبہ کی اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر چھریوں سے وار کر کے طالبہ کو زخمی کر ڈالا

تلہ گنگ : تھانہ صدر چکوال کے علاقہ اوڈھروال میں دوبھائیوں نے ساتویں جماعت کی طالبہ کی اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر چھریوں سے وار کرکے طالبہ کو زخمی کرڈالا۔ گلشن بی بی زوجہ محمد اکبر سکنہ اوڈھروال نے ایڈیشنل سیشن جج چکوال کو درخواست دی کہ اس کی بیٹی مسماة غزالہ […]

.....................................................