قاتلانہ حملے میں زخمی جسٹس مقبول باقر کی سرجری مکمل

قاتلانہ حملے میں زخمی جسٹس مقبول باقر کی سرجری مکمل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر کے چہرے کے بعد دونوں پاں کی بھی سرجری کر دی گئی۔ دوسری جانب حکومت کی جانب سے ججز کو فول پروف سیکیورٹی دیئے جانے کا وعدہ بھی پورا نہ ہوسکا۔ 26 جون کو دہشت گردوں کے حملے میں زخمی […]

.....................................................

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 22 ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 22 ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) کے صوبے آچے میں شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انڈونیشیا امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4:37 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز زمین کے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

کراچی: فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران خاتون سمیت چار افراد جان بحق اور 3زخمی ہوئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے 7ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صدر پارکنگ پلازہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت […]

.....................................................

جیکب آباد: سہراب سرکی کے گھر کے باہر بم دھماکا، 2 زخمی

جیکب آباد: سہراب سرکی کے گھر کے باہر بم دھماکا، 2 زخمی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں جیکب آباد کے علاقے ٹھل میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سہراب سرکی کے گھر کے باہر بم دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سہراب سرکی کی رہائش گاہ کے قریب بچے بارودی […]

.....................................................

ہزارہ ٹان دھماکے میں زخمی ایک اور خاتون جاں بحق

ہزارہ ٹان دھماکے میں زخمی ایک اور خاتون جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) خود کش حملے میں زخمی ہونے والی ایک اور خاتون جاں بحق ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔ کوئٹہ ہزارہ ٹان میں زخمی ہونے والی خاتون سی ایم ایچ کوئٹہ میں زیر علاج تھی جہاں وہ دو روز تک موت و حیات کی۔ کشمکش مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی […]

.....................................................

کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی

کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خود کش حملہ آور مارے گئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والی ایک کمپنی کے کمپاونڈ پر حملہ کیا گی۔ دھماکے سے سات افراد ہلاک اور 4 زخمی […]

.....................................................

چمن : دو گروپوں میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی

چمن : دو گروپوں میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی

چمن (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر چمن میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے طور پل کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول ھسپتال چمن منتقل کر دیا گیا، اسپتال پہنچنے […]

.....................................................

عراق : 2 بم دھماکوں میں 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق : 2 بم دھماکوں میں 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں پولیس کے مطابق دو بم دھماکوں میں کے نتیجے میں اکتالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خودکش حملے میں صوبہ دیالہ کے قصبے مقتدیہ کی ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرا حملہ بعقوبہ کے ایک ہوٹل میں ہوا۔ دھماکے ایک ایسے وقت میں […]

.....................................................

وہاڑی میں دکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 7 زخمی

وہاڑی میں دکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 7 زخمی

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں دکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لو ہا مارکیٹ میں لو ہے کی دکان کی چھت کی مر مت کے دوران گر گئی، 8 مزدور ملبہ کے نیچے دب […]

.....................................................

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

یوگنڈا : آئل ٹینکر کا تیل بہنے سے 31 افراد ہلاک، 20 زخمی

کمپال (جیوڈیسک) یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں آئل ٹینکر پھٹنے سے 31 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک کار کے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر سے تیل بہنا شروع ہوا جس سے سڑک اور اطرف کے علاقوں میں پھیلے تیل میں آگ لگ گئی۔ آگ سے 20 سے زائد […]

.....................................................

اوباڑو : کوٹ مٹھن جانے والی زائرین سے بھری بس الٹ گئی، 35 زخمی

اوباڑو : کوٹ مٹھن جانے والی زائرین سے بھری بس الٹ گئی، 35 زخمی

اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو کے قریب گڈو کشمور روڈ پر سہون سے کوٹ مٹھن جانے والی زائرین سے بھری بس الٹ گئی جس سے پینتیس زائرین شدید زخمی ہوگئے جنہیں تحصیل اسپتال اوباڑو اور شیخ زید اسپتال رحیم یار خان منتقل کیا گیا ہے۔ لال شہباز قلندر کے تین روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے […]

.....................................................

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) کے آزادی چوک میں نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حدود کے تعین میں الجھی رہی۔ فیروز والا کا رہائشی حسن موٹر سائیکل پر گوالمنڈی آرہا تھا کہ آزادی چوک کے قریب کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر […]

.....................................................

پشاور پھر دہشت گردی سے گونج اٹھا، 17 افراد جاں بحق ، 48 زخمی

پشاور پھر دہشت گردی سے گونج اٹھا، 17 افراد جاں بحق ، 48 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 17 افراد جاں بحق اور 48 زخمی ہوگئے۔ فرنٹیئر کور کی تین گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ٹانک کی جانب رواں دواں تھا جسے بڈھ بیر تھانے کے […]

.....................................................

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

ہڑپل میں ریمورٹ کنٹرول دھماکا، 2 جاں بحق، 12 زخمی

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے ہڑپل میں ریموٹ کنٹرول دھماکا اور راکٹ حملوں میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان وانا بازار میں دو راکٹ فائر کیے گئے جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد ہڑپل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا جس سے 2 افراد جاں […]

.....................................................

خضدار: فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

خضدار: فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں حالات تیسرے روز بھی کشیدہ ہیں۔ کاکا ہیراور کاہالہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کاکا ہیر اور کاہالہ کے مقامات پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی دو مسافر کوچوں […]

.....................................................

کشمور: مسافر بس پر ڈاکوں کا حملہ، ڈرایئورسمیت 2 جاں بحق، 10 زخمی

کشمور: مسافر بس پر ڈاکوں کا حملہ، ڈرایئورسمیت 2 جاں بحق، 10 زخمی

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں مسافر بس پر ڈاکوں نے حملہ کر دیا۔ مزاحمت پر ڈرایئور اور ایک مسافر ہلاک جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کشمور میں کندھ کوٹ کے قریب قومی شاہراہ پر مسلح افراد نے مسافر بس پر دھاوا بول کر مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد لوٹنا شروع کردیا۔ […]

.....................................................

راولپنڈی : مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی : مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پیرودھائی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ پیرودھائی کے علاقے دربار اڈا کے قر یب واقع ایک مکان میں پیش آ گیا۔ مکان کی چھت گرنے سے 2 مزدوں ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہو ئے، خیریت سے ہیں، ھسپتال ذرائع

جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہو ئے، خیریت سے ہیں، ھسپتال ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جسٹس مقبول باقر خیریت سے ہیں، واقعے میں وہ معمولی زخمی ہو ئے۔ ھسپتال ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر معمولی زخمی ہوئے ہیں اور وہ بالکل خیریت سے ہیں۔

.....................................................

جسٹس مقبول باقر کے سکواڈ پر حملہ, 4 جاں بحق, متعدد زخمی

جسٹس مقبول باقر کے سکواڈ پر حملہ, 4 جاں بحق, متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے برنس روڈ پر سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کے سکواڈ پر حملے کی اطلاعات، دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے برنس روڈ پر […]

.....................................................

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی : برنس روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ پر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں پولیس وین اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔ دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

حافظ آباد : چھت گرنے سے 5 افراد زخمی، 6 گاڑیاں ملبے میں دب گئیں

حافظ آباد : چھت گرنے سے 5 افراد زخمی، 6 گاڑیاں ملبے میں دب گئیں

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں ٹیکسی سٹینڈ سے ملحقہ 2 منزلہ بوسیدہ عمارت کی چھت گر گئی جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے اور 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔ ساگر روڈ پر ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دو منزلہ بوسیدہ عمارت کی چھت اچانک گر گئی۔ جس کے نتیجہ میں بلڈنگ کے قریب […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ،تین زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ،تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 ملزمان کو حراست میں لیلیا پولیس حکام کے مطابق تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں کارپر فائرنگ سے شیخ مسعود جاں بحق ہوا، […]

.....................................................

آزاد کشمیر : وین کھائی میں جاگری، 18 بچوں سمیت 30 افراد زخمی

آزاد کشمیر : وین کھائی میں جاگری، 18 بچوں سمیت 30 افراد زخمی

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) کے علاقے ہاڑی گہل میں وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تفریح کے بعد گھروں کو واپس جانے والے اٹھارہ بچے اور بارہ اساتذہ زخمی ہو گئے۔ ضلع باغ کے نجی اسکول کے بچے تفریح کے بعد گنگا چوٹی سے واپس جارہے تھے کہ ہاڑی گہل کیمقام پر […]

.....................................................

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور، مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، دوسرا زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ گرین ٹاون میں مکان کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ گرین ٹاون کے علاقہ میں واقع زیر تعمیر مکان کا لینٹر کھولا جا رہا تھا کہ وہ گر گیا جس سے دو مزدور حنیف اور سلامت ملبہ تلے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................