fbpx

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، ملزم فرار

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، ملزم فرار

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے، پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ پرتشدد واقعے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچایا گیا، پولیس کے مطابق ایک مرد اندھا دھند فائرنگ کے بعد واردات […]

.....................................................

عراق: مظاہرے اور جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 10، 159 افراد زخمی

عراق: مظاہرے اور جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 10، 159 افراد زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں ہلاک کئے جانے والے مظاہرین کی تعداد 10 تک پہنچ گئی ہے ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 159 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ عراق آزاد انسانی حقوق کمیشنر آفس کے رکن علی بیعت لی نے کہا ہے کہ حالیہ دو دن میں سکیورٹی فورسز کی مداخلت […]

.....................................................

عراق میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 مظاہرین ہلاک

عراق میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 مظاہرین ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں انسانی حقوق کے ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے مظاہروں میں کم سے کم 10 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق ہائی کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

.....................................................

لبنان: احتجاجی مظاہرے، 114 افراد زخمی

لبنان: احتجاجی مظاہرے، 114 افراد زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اقتصادی بحران کی وجہ سے کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 114 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فوری طور پر حکومت کے قیام اور بتدریج بدحالی کی طرف جاتی ملکی معیشت میں اصلاح کے مطالبے کے ساتھ 17 […]

.....................................................

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

عراقی فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک، 25 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں کل جمعہ کے روز حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ عراق کے مختلف شہروں میں ایک ایسے وقت میں مظاہرے جاری ہیں جب دوسری طرف عراق کی سرزمین پر امریکا […]

.....................................................

عراق کے التاجی فوجی اڈے پر تباہ کن راکٹ حملے

عراق کے التاجی فوجی اڈے پر تباہ کن راکٹ حملے

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں قائم التاجی فوجی کیمپ منگل کی شام پانچ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کےمطابق شمالی بغداد میں واقع فوجی اڈے پر5 کاتیوشا راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں فوجی تنصیبات کو نقصان […]

.....................................................

ایران میں مسلسل تیسرے روز حکومت مخالف مظاہرے فائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی

ایران میں مسلسل تیسرے روز حکومت مخالف مظاہرے فائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں حکومت کی طرف سے یوکرین کا مسافر جہاز مارگرائے جانے کی غلطی تسلیم کرنے بعد ملک میں حکومت کے خلاف کل تیسرے روز مظاہرے ہوئے جن میں سیکڑوں افراد نے ایرانی رجیم کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی طرف سے پرتشدد حربے […]

.....................................................

افغانستان: سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

افغانستان: سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

ہلمند (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے صوبوں قندھار اور ہلمند میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قندھار گورنر دفتر کے ترجمان احمد بحر احمدی نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں چند روز سے جاری شدید بارشوں […]

.....................................................

عراق : کربلا میں جھڑپوں میں 10 مظاہرین زخمی، بدر تنظیم کا صدر دفتر نذر آتش

عراق : کربلا میں جھڑپوں میں 10 مظاہرین زخمی، بدر تنظیم کا صدر دفتر نذر آتش

کربلا (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں محکمہ صحت کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ کربلا شہر کے وسطی علاقے میں ہنگامہ آرائی کے انسداد کی فورس کے ساتھ جھڑپوں میں 10 مظاہرین زخمی ہو گئے۔ عراقی نیوز ایجنسی کے مطابق سیکورٹی فورسز کربلا کی صوبائی کونسل کی عمارت پر دھاوا بولنے […]

.....................................................

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے، متعدد عراقی فوجی زخمی

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملے، متعدد عراقی فوجی زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کی صلاح الدین گورنری میں قائم ایک امریکی فوجی اڈے پر اتوار کی شام کم سے کم آٹھ میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں متعدد عراقی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اتوار کی شام کو صلاح الدین گورنری کے’بلد’ ایئربیس پر کئی میزائل داغے گئے جس کے […]

.....................................................

کوئٹہ : مسجد کے اندر دھماکا، ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید

کوئٹہ : مسجد کے اندر دھماکا، ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید

سیٹلائٹ ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں ڈی ایس پی امان اللہ سمیت 11 افراد شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے غوث آباد کی مسجد میں ہوا جس میں ڈی ایس پی امان اللہ اور دیگر10 افراد جاں بحق […]

.....................................................

صومالیہ میں کا ربم حملہ،3 افراد ہلاک 6 زخمی

صومالیہ میں کا ربم حملہ،3 افراد ہلاک 6 زخمی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کیے گئے ایک کار بم حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بلدیہ موغادیشو کے ترجمان نے 6 افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ حملہ ایک چیک پوسٹ پر اُس وقت کیا گیا جب وہاں متعین فوجی تلاشی […]

.....................................................

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا۔ کوئٹہ میں ڈفرن اسپتال کے قریب زور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق میکانگی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا […]

.....................................................

جواہر لعل یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں زخمی طلبا پر ہی مقدمہ

جواہر لعل یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں زخمی طلبا پر ہی مقدمہ

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) دہلی میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز نقاب پوش حملہ اوروں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والے طلبا کے خلاف ہی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ دہلی پولیس نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کا شکار طلبا یونین کی سربراہ ایشے گھوش سمیت 19 طلبا کے […]

.....................................................

لاہور کیمپ جیل میں نیب بیرک میں آتش زدگی سے سعد رفیق زخمی

لاہور کیمپ جیل میں نیب بیرک میں آتش زدگی سے سعد رفیق زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کیمپ جیل میں نیب کی بیرک میں آگ لگنے سے ن لیگ کے رہنما سعد رفیق زخمی ہو گئے۔ کیمپ جیل لاہور میں رات گے نیب کی بیرک میں آگ لگ گئی۔ اس دوران سعد رفیق کا سر لوہے کے جنگلے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں ان کے سر پر […]

.....................................................

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

اورنگی ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ گارڈن پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ سال نو پر شہر قائد میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک کمسن بچی […]

.....................................................

عراق: کرکوک میں فوجی اڈے پر حملہ، ایک امریکی ہلاک، متعدد زخمی

عراق: کرکوک میں فوجی اڈے پر حملہ، ایک امریکی ہلاک، متعدد زخمی

کرکوک (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی عراق کے شہر کرکوک میں واقع امریکی فوجی اڈے کو میزائل حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک امریکی کنٹرکٹرہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعہ کے روز ‘داعش’ کے خلاف قائم عالمی اتحادی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا کہ کرکوک میں […]

.....................................................

موصل بم دھماکوں سے لرز اٹھا، دو عراقی فوجی ہلاک، پانچ زخمی

موصل بم دھماکوں سے لرز اٹھا، دو عراقی فوجی ہلاک، پانچ زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے جنوب مشرقی شہرموصل میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میں کم سے کم دو عراقی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ عراق کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے تبایا کہ موصل میں منگل کے روز ہونے والے زور دار دھماکوں سے شہر لرز اٹھا۔ یہ دھماکے ایک […]

.....................................................

انڈونیشیا: بس حادثے میں 25 افراد ہلاک

انڈونیشیا: بس حادثے میں 25 افراد ہلاک

سماٹرا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں ایک بس حادثہ میں کم ازکم 25 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ جنوبی سماٹرا صوبہ میں پیر کو رات دیر گئے اس وقت پیش آیا، جب بس ایک گہری کھائی میں گرنے کے بعد ندی میں ڈوب گئی۔ مقامی پولیس […]

.....................................................

لاڑکانہ میں کتوں کے حملے میں شدید زخمی 6 سالہ حسنین دم توڑ گیا

لاڑکانہ میں کتوں کے حملے میں شدید زخمی 6 سالہ حسنین دم توڑ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ لاڑکانہ میں چھ کتوں نے حسنین کو بھنبھوڑتے ہوئے گال، ناک اور کان سمیت آدھا چہرہ چبا ڈالا تھا جس پر اسے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ اس کا […]

.....................................................

افغانستان: امریکی فوجی اڈے کے باہر خودکش حملہ، پانچ افراد زخمی

افغانستان: امریکی فوجی اڈے کے باہر خودکش حملہ، پانچ افراد زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے بگرام میں قائم سب سے بڑے امریکی کے سب سے بڑے فوجی اڈے کے باہر آج بدھ کو ایک خودکش دھماکا ہوا، جس میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ افغان ذرائع کے مطابق یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے قریب بگرام فوجی […]

.....................................................

لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا، دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ٹاؤن شپ میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی […]

.....................................................

سوڈان : سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر پھٹنے سے آتش زدگی، 23 افراد ہلاک، 130 زخمی

سوڈان : سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر پھٹنے سے آتش زدگی، 23 افراد ہلاک، 130 زخمی

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس سے 23 افراد ہلاک اور 130 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سوڈانی حکام کے مطابق خرطوم کے شمال میں صنعتی زون میں واقع ٹائلیں بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی […]

.....................................................

اردن میں گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی جاں بحق، 3 زخمی

اردن میں گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی جاں بحق، 3 زخمی

سول ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ اردن کے سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق پیر کی صبح الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر اب مکمل طور پر قابو […]

.....................................................
Page 1 of 128123Next ›Last »