لوئر کرم، گاڑی میں دھماکا ، ایک دہشت گرد ہلاک ، پانچ زخمی

لوئر کرم، گاڑی میں دھماکا ، ایک دہشت گرد ہلاک ، پانچ زخمی

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے ساتین میں بم دھماکے سے گاڑی تباہ ہو گئی، دھماکے میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ لوئر کرم ایجنسی سید عبد الغفور شاہ کے مطابق ایک گاڑی سینٹر ل کرم سے سدہ بازار کی طرف آرہی تھی کہ ساتین چیک […]

.....................................................

بولیویا : ٹریفک حادثے میں 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بولیویا : ٹریفک حادثے میں 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں ٹریفک حادثے میں میں 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بولیویا میں پیرو سے ملحقہ سرحدی علاقے میں ہائی وے پر شراب کا ٹرک بے قابو ہو کر دوسری گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں گیارہ گاڑیوں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

شمالی انڈیا : ما نواز باغیوں کا حملہ چار افراد زخمی

شمالی انڈیا : ما نواز باغیوں کا حملہ چار افراد زخمی

شمالی انڈیا (جیوڈیسک) کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں مانواز باغیوں نے میلے میں نہتے افراد پر حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ انڈیا میں ایک مرتبہ پھر ما نواز باغیوں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ ترین واقعہ شمالی ریاست جھاڑ کھنڈ کے ایک گاں میں ہوا۔ جسمیں […]

.....................................................

امریکہ : فائرنگ سے چار افراد زخمی

امریکہ : فائرنگ سے چار افراد زخمی

امریکی (جیوڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نجی اسٹور کے باہر فائرنگ سے مشتبہ حملہ آور سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ گرین ولی کے پولیس چیف حسن عدن نے ذرائع کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مشتبہ حملہ آور نے گرین ولی میں ایک قانونی فرم کے باہر گاڑی میں بیھٹے ہوئے شخص کو […]

.....................................................

امریکہ : فائرنگ سے تین افراد ہلاک، ایک زخمی

امریکہ : فائرنگ سے تین افراد ہلاک، ایک زخمی

امریکی ریاست کینکٹی میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق امریکی شہر لوس ولی کے علاقے گارڈینر لین میں واقع لیک ویو اپارٹمنت میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کر تین افراد کو ہلاک کردیا جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں کا سلسلہ جاری، 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: بم دھماکوں کا سلسلہ جاری، 13 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق میں بم دھماکوں اور خودکش واقعات میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عراق میں جاری بم دھماکوں اور خودکش حملوں کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ روز عراق کے شمالی علاقے میں ایک خودکش بم حملے میں سیاسی پارٹی کے صوبائی وزیر سمیت پانچ افراد […]

.....................................................

کھاریاں : باپ نے 2 بیٹوں کو قتل ایک کو زخمی کر دیا

کھاریاں : باپ نے 2 بیٹوں کو قتل ایک کو زخمی کر دیا

کھاریاں (جیوڈیسک) کھاریاں میں باپ نے چھریوں کے وار کر کے 2 بیٹوں کو قتل اور ایک کو زخمی کر دیا۔ کھاریاں یہ افسوسناک واقعہ کھاریاں کے محلہ بابا لطیف شاہ غازی میں پیش آیا جہاں ندیم صادق نامی شخص نے اپنے بیٹوں تین سالہ ناہیل اور چار سالہ قاسم کو چھریاں مار کر قتل […]

.....................................................

ملتان : آتش بازی کے سامان میں دھماکے،3 افراد زخمی

ملتان : آتش بازی کے سامان میں دھماکے،3 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے تین افراد ذخمی ہو گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان کے علاقے منظور آباد میں شادی کی تقریب کے دوران آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین […]

.....................................................

لاہور : سیوریج لائن دھماکا، 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

لاہور : سیوریج لائن دھماکا، 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سیوریج لائن میں گیس دھماکے سے 12 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سروسز ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے شیر پاو کالونی میں شام کے وقت بچے بندر کا تماشہ دیکھ رہے تھے کہ اسی اثنا میں ایک شخص نے گٹر کے نزدیک سگریٹ […]

.....................................................

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق : بغداد کی مسجد میں 2 خود کش حملے 15 جاں بحق اور 30 زخمی

عراق (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے میں مسجد میں 2 خود کش دھماکے کیے گئے ان حملوں میں پندرہ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک حملہ آور نے ہا ل کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑایا […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد اپنی جانو ں سے ہاتھ دھو بیٹھے پولیس کے مطابق لیاقت آباد دس نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ گارڈن عثمان آباد عظیم پلازہ کے قریب بھی فائرنگ سے شوکت نامی شخص جان سے گیا جبکہ شہزاد نامی شخص زخمی […]

.....................................................

کتے چھوڑنے سے زخمی بچی کے ناک کی سرجری کل ملتان میں ہو گی

کتے چھوڑنے سے زخمی بچی کے ناک کی سرجری کل ملتان میں ہو گی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے نواحی علاقہ لنڈی پتافی میں مقامی زمیندار کے کتے چھوڑنے سے زخمی ہونے والی بچی کے ناک کی سرجری کل ملتان میں ہو گی ملتان نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق 4 سالہ زبیدہ کے ناک کی سرجری کل اس صورت میں ممکن ہے جب اس کے لئے بی پازیٹو […]

.....................................................

عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں متعدد کار بم دھماکوں میں 14 افرا دہلاک اور متعددز خمی ہو گئے ہیں۔ دارلحکومت بغداد کے قریبی شہروں Kut اور Aziziyah میں صبح رش کے اوقات میں کار بم دھماکے کیے گئے۔ جن میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ جنوبی شہروں نصیریہ اور بصرہ میں دھماکوں سے 5 […]

.....................................................

برمنگھم : مسجد میں چاقو سے حملہ، پولیس آفیسر سمیت 4 افراد زخمی

برمنگھم : مسجد میں چاقو سے حملہ، پولیس آفیسر سمیت 4 افراد زخمی

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم میں ایک شخص نے مسجدمیں چاقو سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسجد میں چاقو سے حملہ کرنے کے شبے میں ایک 32 سالہ شخص پکڑا گیا ہے، جبکہ چاقو حملے کے زخمیوں کی حالت خطرے سے […]

.....................................................

کراچی : مرتضی چورنگی کے قریب فائرنگ کے زخمی 2 افراد ہلاک، 1 زخمی

کراچی : مرتضی چورنگی کے قریب فائرنگ کے زخمی 2 افراد ہلاک، 1 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے۔ ہفتے کے روز دن بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوئے۔

.....................................................

ٹھٹھہ : گہو کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی، 10 مسافر زخمی

ٹھٹھہ : گہو کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی، 10 مسافر زخمی

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ میں گہو کے مقام پر کراچی سے ٹھٹھہ آنے والی مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو قریبی ھسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

.....................................................

کراچی، رینجرز چوکی کے قریب دو دھماکے، دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کراچی، رینجرز چوکی کے قریب دو دھماکے، دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی میں پولیس اور رینجرز چوکی کے قریب دو دھماکوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کٹی پہاڑی کے قریب ریت میں چھپایا گیا بم پھٹنے سیہوا، زور دار دھماکوں میں دو پولیس اہلکار، سماجی تنظیم چھیپا کا کارکن اور ایک بچہ زخمی ہوئے۔ […]

.....................................................

جامشورو : دیرینہ تنازع پر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 4 جاں بحق

جامشورو : دیرینہ تنازع پر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 4 جاں بحق

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ سے دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ کوٹری کے قریب گاں بہرانی میں دیرینہ دشمنی کے شاخسانے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے دو بچوں غلام محمد، غلام سرور، علی حسن اور ایک خاتون خدیجہ کو قتل […]

.....................................................

امریکا : کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

امریکا : کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، ایک شخص ہلاک، کئی زخمی

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ امریکا کی ریاست لوزیانہ میں قائم، نائٹروجن پلانٹ میں دھماکا ہوا۔ حکام کے مطابق دھماکے سے ایک شخص موقع پر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انڈسٹریل پلانٹ سالانہ […]

.....................................................

ترکی : مظاہروں میں 5 افراد ہلاک، 5 پانچ ہزار زخمی

ترکی : مظاہروں میں 5 افراد ہلاک، 5 پانچ ہزار زخمی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کی وارننگ کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں کے دوران 5 افراد ہلاک اور پانچ ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب تقسیم سکوائر میں خواتین مظاہرین نے احتجاج میں شامل بچوں کے تحفظ کے لئے انسانی زنجیر بنائی۔ تقسیم سکوائر میں […]

.....................................................

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے حادثے میں آٹھ مسافر زخمی

انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے حادثے میں آٹھ مسافر زخمی

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں مسافر طیارے کے حادثے میں آٹھ مسافر زخمی، دیگر تمام مسافر محفوظ رہے۔ انڈونیشیا میں ایک مسافر طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں آٹھ مسافر زخمی ہو گئے۔ ترجمان وزارت ٹرانسپورٹ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حادثہ نوس تنگارا ائرپورٹ پر اس وقت پیش آیا […]

.....................................................

چین : بس میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک ، 33 زخمی

چین : بس میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک ، 33 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایک بس میں آگ لگنے سے اڑتالیس افراد ہلاک اور تینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ چلتی بس میں آگ لگنے کا واقعہ جنوب مشرقی شہر زیامن میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس ملازمین کو فیکٹری سے واپس لے جا رہی تھی۔ آگ بس کے عقبی حصے میں لگی […]

.....................................................

پشاور ، فائرنگ سے زخمی ہونیوالی پولیو رضا کار سنبل دم توڑ گئی

پشاور ، فائرنگ سے زخمی ہونیوالی پولیو رضا کار سنبل دم توڑ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں 28 مئی کو سیفن چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی پولیو رضا کار سنبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر سیفن چوک میں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس میں شرافت نامی پولیو رضا کار […]

.....................................................

کراچی: آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مرزاآدم خان روڈ اور ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ کے قریب دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ناظم آباد نمبر 2 میں بھی مکان سے ایک شخص کی لاش ملی۔ […]

.....................................................