مافیازکے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، حمزہ شہباز

مافیازکے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مافیاز کے سربراہ روز عمران خان کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ عوام کی آنکھوں میں خون ہے۔ […]

.....................................................

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تحریر : ریاض احمد ملک کوئی بھی تبدیلی لانے سے قبل عوام کا زہن بدلنا ضروری ہوتا ہے ہر دور میں ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ عوام دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ یہ کالا رنگ ہے مگر اسے یوں مطمعین کیا جاتا ہے کہ وہ کالے کو سفید کہنے لگتا ہے مجھے اس علم […]

.....................................................

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

کرپشن ملک میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی علامت ہے: وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہو گئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

‘عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وہ ملک کی تباہی کے ذمہ دار ہیں’

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان احتساب سے بچنے کے لیے خود کو این آر او دے رہے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن قبال نے کہا کہ نوجوان […]

.....................................................

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا ہر کسی سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

میانوالی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کا پیسہ چوری کرنے والوں کے سوا سب سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ میانوالی میں سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا سارا زور تعلیم پر ہے، خواتین کے لیے تعلیم بہتر کرنا […]

.....................................................

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ان کا احتساب ہو گا۔ہم انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔عوام نے […]

.....................................................

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

عمران خان نواز شریف کے منصوبے پر اپنی تختیاں لگاتے ہیں، ن لیگ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کراچی میں وزیراعظم کے گرین لائن منصوبے کے افتتاح کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان شکر کریں کہ نواز شریف یہ منصوبے شروع کر گئے، آج عمران خان ان منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم […]

.....................................................

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی بی آر ٹی کا افتتاح، وزیراعظم کی سندھ سے ہیلتھ انشورنس کے کام میں تعاون کی اپیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبے کے آزمائشی آپریشنز کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کے افتتاح کے لیے آج کراچی پہنچے، افتتاح کےموقع پر وفاقی وزیر اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور دیگر بھی وزیراعظم […]

.....................................................

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ نہیں بننا چاہتا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا چاہتے ہیں چین اور امریکا میں سرد مہری ختم اور فاصلے دور کر سکیں۔ عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمیں وہ اپوزیشن نہیں ملی جس کی تعمیری جمہوریت میں ضرورت ہوتی ہے، ان کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، یہ نیب قوانین میں اپنی مرضی کی ترامیم چاہتے ہیں، عمران خان آج ان سے این آر او کرلیں […]

.....................................................
.....................................................

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ سانحہ سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ اس […]

.....................................................

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اگلی بار پارٹی ٹکٹ […]

.....................................................

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر، مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد […]

.....................................................

اردو تعلیم اور ڈھنگ کی نوکری

اردو تعلیم اور ڈھنگ کی نوکری

تحریر : روہیل اکبر حکومت نے اسلام آباد کے سکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کیا تو اساتذہ نے تالے لگا دیے ہمیں اپنے مطالبات کے لیے بچوں کا مستقبل داؤ پر نہیں لگانا چاہیے اس وقت اساتذہ کی تنخواہیں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے بہت کم ہیں ایک سکول ٹیچر اپنے گذر بسر کے لیے […]

.....................................................

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم

جہلم (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔ جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کلونیل ازم کی وجہ سے مسلمان دنیا میں ذہنی غلام ہیں اور ہمارے […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کی دل آویز نصیحتیں

وزیراعظم پاکستان کی دل آویز نصیحتیں

تحریر : نسیم الحق زاہدی وزیراعظم عمران خان نے للہہ جہلم روڈ کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعدتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ ہم لوگوں کو جلد مہنگائی سے باہر نکالیں گے ،آنے والے دنوں میں بہت بڑا پیکج لے کر آرہے ہیں ۔یقین کریںپیکج کا سن کر دل […]

.....................................................

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

عمران کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی: آصف زرداری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اپنی غلطی کا اعتراف کررہے ہیں اور ان کی حکومت پانچ سال پورے نہیں کرے گی۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے رانا شمیم سے متعلق سوال پر کہا کہ ہم پہلےہی […]

.....................................................

کرپشن کا خاتمہ کیوں نہیں ہو رہا

کرپشن کا خاتمہ کیوں نہیں ہو رہا

تحریر : الیاس محمد حسین وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا کافی حد تک درست ہے کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کررہا ہے، لیکن ابھی تک کرپشن پر قابو نہیں پایا جا سکا کیونکہ یہ ادارہ صرف چھوٹے لوگوں کو ہی پکڑتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم کرپشن کیخلاف بھی جہاد […]

.....................................................

عالمی برادری افغان عوام کو درپیش انسانی تباہی کو روکے، عمران خان

عالمی برادری افغان عوام کو درپیش انسانی تباہی کو روکے، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بی بی سی کی افغانستان سے متعلق رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں افغانستان میں انسانی بحران سے خبردار کرتا آیا ہوں اور اب یہی بات ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ بھی کہہ رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی […]

.....................................................

شاہ وقت کا ریلیف پیکج، سکون اور قبر

شاہ وقت کا ریلیف پیکج، سکون اور قبر

تحریر : نسیم الحق زاہدی وزیراعظم عمران خان کا ایک مشہور جملہ ہے کہ’ ‘ سکون قبر میں ملے گا”ملک کی معاشی دگر گوں حالت اور مہنگائی کے بعد اب ہم یہی سوچتے ہیں کہ واقعی قبر میں ہی سکون ملے گا۔’ لوگ خودکشی کر رہے ہیں کہ اپنے بچوں کو کہاں سے کھلائیں یا […]

.....................................................

’ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں‘

’ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیکر قانون کا سامنا کریں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کے سرمائے کی طرح لوگوں […]

.....................................................

مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے، شہباز شریف

مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت […]

.....................................................

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

حکومت نے پیٹرول 8 روپے سے زائد مہنگا کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے لیے ریلیف پیکج کے ایک روز بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے رات گئے جاری […]

.....................................................