اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو آپ ایک ساتھ نظر نہیں آتے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر رکھے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے […]
تحریر : الیاس محمد اسلام کا بنیادی نکتہ ہے کہ عورت کی پردے میں رہنے میں ہی عافیت ہے اس تناظر میں عمران خان کا یہ کہنا کہ مرد کوئی روبوٹ نہیں، اگر عورت کپڑے کم پہنے گی تو اس کا معاشرے پر اثر تو ہو گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔ پاکستان واپسی کے لیے ریاض میں سعودی نائب وزیرخارجہ عادل الجبیر نے وزیراعظم عمران خان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھنے کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے عمرے کی سعادت حا صل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضرى دی اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نوافل بھی ادا کیے۔ عمران خان آج […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو ڈنک ہی نہیں، یہ عمران خان کی خوش قسمتی ہےجو اسے تھکی ہوئی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو منی بجٹ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے […]
تحریر : روہیل اکبر جمہوری حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں کو بہتر سہولیات فراہم کرے خاص کر دیہاتی علاقوں میں رہنے والوں کو زیادہ سے زیادہ آسانیاں فراہم کی جائیں کیونکہ وہیں سے ہمیں روٹی کھانے کے لیے گندم اور سالن پکانے کے لیے سبزی اور دالیں ملتی ہیں چائے میں ہم جو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کیا صورتحال سنبھالیں گے انہوں نے اپنے سیاستدان ہی مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے ایک سوال کے جواب میں کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب نے میری ضمانت منسوخی کی درخواست دی ہے، نیب […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے و فاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ اراکین کو اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داعش سے چھٹکارا پانے کیلئے طالبان واحد اور بہترین آپشن ہیں۔ غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے لیے ناگزیر ہے، افغانستان تمام ہمسایہ ممالک کے لیے اہم ترین تجارتی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایسے شخص کو توسیع دی جا رہی ہے جو پاکستان اور احتساب نہیں بلکہ عمران خان کے لئے نوکری کرتا ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی ہزاروں سرکردہ سیاسی، سماجی، کاروباری اور مذہبی شخصیات سالہا سال تک اپنے بیرون ملک رکھے گئے کھربوں ڈالر کے اثاثے چھپاتی رہی ہیں۔ ان میں تقریباﹰ سات سو پاکستانیوں کے نام بھی شامل ہیں۔ پینڈورا پیپرز کے نام سے جاری کردہ یہ ڈیٹا دنیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر سیلز ٹیکس اور لیوی نیچے لے آئے ہیں۔ کامیاب پاکستان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ پروگرام 74 سال پہلے شروع کرنا چاہیے تھا، مدینہ کی ریاست کا ماڈل دنیا کا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں سات سال بعد مزاحیہ سیاسی شو میں واپسی سمیت اپنی زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔ ویناملک کے کیریئر میں جہاں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام میں چودہ سو ارب روپے کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے ملک میں عام انتخابات، وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ تمام سیاسی پارٹیاں الیکشن کی تیاری کریں، سال 2022 کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا۔ اسلام آباد میں 600 کے وی مٹیاری تا لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک اور صوبے کی خاطر وفاق اور سندھ کو اکٹھے ہو کر چلنا پڑے گا۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا جو پورے پاکستان […]
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عالمی برادری سے افغانستان سے اچھے روابط کے مطالبے پر ہم عمران خان کے شکر گزار ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری سےکہاہےکہ وہ افغانستان سے اچھے روابط قائم کرے، پاکستان […]