عدنان انور کو بھارت چھوڑنے پر ٹیم انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

عدنان انور کو بھارت چھوڑنے پر ٹیم انتظامیہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت جانے والی ٹیم کے کھلاڑی عدنان انور کو ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہیں لایا گیا۔ اس غیر ذمہ دارانہ رویے پر پی ایچ ایف نے ٹیم انتظامیہ کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جونیئر ہاکی […]

.....................................................

فیصلہ عوام کرے گی

فیصلہ عوام کرے گی

یہ 1801ء کی بات ہے جیمز مارشل امریکی چیف جسٹس بنے اس وقت امریکی معاشرے میں لا قانونیت سر چڑھ کر بول رہی تھی اس معاشرے کو وحشیوں کا معاشرہ کہا جاتا تھا عدلیہ مقننہ اور انتظامیہ کے ساتھ تو کیا کہیں دور کھڑی بھی نظر نہیں آتی تھی۔جیمز مارشل آگے بڑھے اور عوام کی […]

.....................................................

سوئی ناردرن کا پنجاب میں صنعتوں کو گیس فراہم کر نے کا فیصلہ

سوئی ناردرن کا پنجاب میں صنعتوں کو گیس فراہم کر نے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) صنعت کاروں اور تاجروں کے احتجاج کے بعد پاور ہاوسز کی بجائے پنجاب کی صنعتوں کو گیس دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ 1100 ملین کیوبک فٹ کا شارٹ فال ہے، جس میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ انہوں نے پنجاب […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ، خیر مقدم کرتے ہیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ، خیر مقدم کرتے ہیں

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے”ان سے پوچھو، کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے دونوں کبھی یکساں ہو سکتے ہیں ؟”(الزُّمَر:٩)۔ مزید کہا کہ :”حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اُس سے ڈرتے ہیں”(فَاطِر:٢٨)۔معلوم ہوا کہ علم سے مراد فلسفہ و سائنس اور تاریخ و ریاضی وغیرہ […]

.....................................................

بھارتی دیوار اور قوم کا فیصلہ

بھارتی دیوار اور قوم کا فیصلہ

پاکستان میں اس وقت قومی سطح پر جو مسئلہ سب سے زیادہ گرم ہے وہ ہمارے ملک کے سب سے بڑے دشمنوں کی ہمارے ملک پر جارحیت ہے۔ امریکہ کی جانب سے قبائلی علاقوں سے باہر نکل کر ہنگو میں ایک مدرسے پر ڈرون حملہ اور پھر 8 شہادتوں کے بعد صوبہ خیبرپختونخوا میں وہاں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے اوگرا کیس کا فیصلہ سنا دیا، لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہے تو یکساں کی جائے

سپریم کورٹ نے اوگرا کیس کا فیصلہ سنا دیا، لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہے تو یکساں کی جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا کیس کا فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سبسڈی ختم نہیں کی جا سکتی، آرٹیکل تیس کے تحت لوگوں کی فلاح حکومت کی ذمہ داری ہے۔ لوڈ شیڈنگ کا معاملہ مخلصانہ کوششوں سے حل ہو سکتا ہے، عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے […]

.....................................................

طارق ملک آپ آوٹ نہیں ہوئے

طارق ملک آپ آوٹ نہیں ہوئے

یوں تو ہمارا پورا معاشرہ ہی دھمکیاں دینے اور سننے، ساز باز کرنے، اپنا ضمیر بیچنے کا عادی ہو چکا ہے لیکن اس دھرتی میں کچھ ایسے سپوت اور سر پھرے بھی موجود ہیں جو فرض کی ادائیگی کو اپنا نصب العین سمجھتے ہیں اور اپنے فرائض کو بجا لانے کی خاطر نہ تو کوئی […]

.....................................................

ڈاکٹر شکیل آفریدی کیخلاف جیل میں سماعت کی اپیل پر فیصلہ 18 دسمبر تک محفوظ

ڈاکٹر شکیل آفریدی کیخلاف جیل میں سماعت کی اپیل پر فیصلہ 18 دسمبر تک محفوظ

فاٹا (جیوڈیسک) فاٹا ٹریبونل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی جیل میں سماعت کی اپیل پر بحث مکمل ہو گئی، فیصلہ 18 دسمبر تک محفوظ کر لیا گیا۔ ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی ملزم ڈاکٹر شکیل آفریدی کی 33 سال قید کی سزا کالعدم قرار دینے اور پولیٹیکل ایجنٹ کو کیس کی از سر نو سماعت […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس کا فیصلہ آج ہی سنائیں گے پھر آپ جانیں اور آپ کا کام، چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس کا فیصلہ آج ہی سنائیں گے پھر آپ جانیں اور آپ کا کام، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے لاپتہ افراد کا معاملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے، جبری گمشدگی کو اقوام متحدہ نے بھی بین الاقوامی جرم قرار دیا ہے، چیف جسٹس کا کہنا ہے کیس آج ہی نمٹائیں گے، فیصلہ دے دیں گے پھر آپ جانیں اور آپ کا کام۔ چیف جسٹس کی سربراہی […]

.....................................................

بلوچستان، بالواسطہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے خالی نشستیں پر کرنیکا فیصلہ

بلوچستان، بالواسطہ بلدیاتی انتخابات سے پہلے خالی نشستیں پر کرنیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان میں سات دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران پانچ سو تیرہ نشستیں خالی رہ گئیں جنہیں پر کرنے کیلئے انتخابی شیڈول آٹھ روز میں جاری کر دیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے خالی نشستیں پر ہونگی پھر یونین اور ضلع کونسل کے چیئر […]

.....................................................

بریگیڈیئر ریٹائرڈ زاہد حسین نے ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

بریگیڈیئر ریٹائرڈ زاہد حسین نے ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کے نامزد کردہ چیئرمین نادرا بریگیڈیئر ریٹائرڈ زاہد حسین نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ زاہد حسین کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے طارق ملک کو چیئر مین نادرا کے عہدے پر بحال کیا تھا۔ […]

.....................................................

ترجمان دفترخارجہ اعزاز احمد چودھری کو سیکریٹری خارجہ بنانے کا فیصلہ

ترجمان دفترخارجہ اعزاز احمد چودھری کو سیکریٹری خارجہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری کو سیکریٹری خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چودھری، فارن سروسز آف پاکستان کی سیمی نقوی اور سپیشل سیکریٹری مراد کو بائیسویں گریڈ میں ترقی دے دی ہے۔ اعزاز احمد چودھری کو سیکریٹری خارجہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کیخلاف ترقیاتی فنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کیخلاف ترقیاتی فنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف ترقیاتی فنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہو ئے ترقیاتی فنڈز کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے دور کے آخرے دنوں میں 52 ارب روپے […]

.....................................................

ترقیاتی فنڈز کی غیر قانونی منتقلی، راجہ پرویز اشرف کیخلاف کیس کا فیصلہ آج ہو گا

ترقیاتی فنڈز کی غیر قانونی منتقلی، راجہ پرویز اشرف کیخلاف کیس کا فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف ترقیاتی فنڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ راجہ پرویز اشرف پر وزارت عظمیٰ کے آخری دنوں میں من پسند ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز کے نام پر خطیر رقوم جاری کرنے کا الزام ہے۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

مشرف پرغداری مقدمہ، خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

مشرف پرغداری مقدمہ، خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے قائم کردہ خصوصی عدالت کے قیام کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قائم کی گئی خصوصی عدالت […]

.....................................................

ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ جاری، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ جاری، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنایا دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کوٹا معاہدہ غیر شفاف اور غیر قانونی قراردیتے ہوئے اس کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے خلاف درخواست دائر کی تھی عدالتی فیصلے […]

.....................................................

کراچی:رینجرز آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی:رینجرز آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز کے جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا، ٹارگٹڈ آپریشنز مکمل خفیہ رکھے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کی صدارت میں آپریشنل کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں جرائم پیشہ عناصر اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کے خلاف جاری […]

.....................................................

حبیب بینک، یو بی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

حبیب بینک، یو بی ایل اور الائیڈ بینک کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پہلے مرحلے میں تین بینکوں سمیت پاکستان پیٹرولیم لمٹیڈ، پاکستان ائیر لائن اور سٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے کی نجکاری کا فیصلہ نہیں ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر نسرین جلیل کی زیر صدارت ہوا۔ سیکریٹری نجکاری نے کمیٹی کو بتایا کہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جب تک ڈرون حملے بند نہیں ہوں گے نیٹو سپلائی بحالی نہیں کی جائے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور وزراء پانچ دسمبر کو اسلام آباد جائیں گے اور ڈرون حملوں کے خلاف […]

.....................................................

شرح سود میں اضافہ، بچت اسکیموں کی شرح منافع پر فیصلہ نہ ہوسکا

شرح سود میں اضافہ، بچت اسکیموں کی شرح منافع پر فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ کے باوجود قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق شرح سود بڑھے دو ہفتے ہو جانے کے باوجود قومی بچت کی اسکیموں کی شرح منافع میں اضافے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا […]

.....................................................

جعلی ڈگری: غلام سرور کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جعلی ڈگری: غلام سرور کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور کی جعلی ڈگری میں عبوری ضمانت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، عدالت 4 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی جانب سے بتایا گیا کہ جعلی ڈگری کا مقدمہ جھوٹا […]

.....................................................

ان فٹ شعیب ملک ، عبدالرزاق کو ٹیم میں شامل کرنے پر تحقیقات کا فیصلہ

ان فٹ شعیب ملک ، عبدالرزاق کو ٹیم میں شامل کرنے پر تحقیقات کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ میں ان فٹ شعیب ملک اور عبدالرزاق کو شامل کرنے پر تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونیوالے پی سی بی عبوری انتظامیہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے اجلاس میں دونوں ان فٹ آل رانڈرز […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا

سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام میں ترامیم کا فیصلہ کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی نظام میں مجوزہ ترامیم کے مطابق یونین کمیٹی اور یونین کونسل کے لیے امیدوار پینل بنا کر الیکشن میں حصہ لے سکیں گے۔ آزاد امیدواروں کو بھی انتخابات کے لیے پینل بنانے کی اجازت ہو گی۔ کامیابی کے بعد آزاد امیدوار تین دن کے اندر کسی بھی […]

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

کراچی: کالعدم تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا فیصلہ کیا گیا، حساس اداروں کو انچولی دھماکوں میں کالعدم تحریک طالبان کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی میں کالعدم تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کارروائیاں […]

.....................................................