عرفان صدیقی کو وزارت اطلاعات میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ

عرفان صدیقی کو وزارت اطلاعات میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سینئر کالم نگار وتجزیہ نگار عرفان صدیقی کو وزارت اطلاعات ونشریات میں اہم ذمے داری سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سرکاری ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں ان کو بطور منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) تعینات کرنے کیلیے سمری وزیراعظم ہاوس کو ارسال […]

.....................................................

حکومت کا دہشت گردی کے مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

حکومت کا دہشت گردی کے مجرموں کو پھانسی دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے ملک بھر میں دہشت گردی کے ملزموں کے لیے سزائے موت پر عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کے مقدمات کی سماعت کرنے والے ججز کی شناخت خفیہ رکھنے کی حکمت عملی تیار کر لی، گواہوں کے ناموں کو بھی خفیہ رکھا جائے […]

.....................................................

ولی بابر قتل کیس کا مقدمہ کونسی عدالت میں چلے گا، فیصلہ محفوظ

ولی بابر قتل کیس کا مقدمہ کونسی عدالت میں چلے گا، فیصلہ محفوظ

شکارپور (جیوڈیسک) ولی بابر قتل کیس کا مقدمہ کونسی عدالت میں چلے گا، اس حوالے سے عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، فیصلہ یکم فروری کو سنایا جائے گا۔ شکار پور میں ولی بابر کیس کی سماعت ہوئی، ملزمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مقدمہ انسداد دہشت گری کے دائرے […]

.....................................................

بچوں میں مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

بچوں میں مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

موجودہ صدی کے نصف تک اس دنیا میں رہنے والے ہر دوسرے انسان کی آزادی دو ننھی منی دھاتی چپوں (chips)کے کھونٹوں سے بندھی نظر آئے گی۔ مکّار کیپیٹلسٹوں کے اعلی تعلیم یافتہ گماشتوں نے نہایت عیارانہ چال چلی۔ قانون اور قواعود ضوابط کا ایسا سنہری جال بْنا کہ ہر امیر و غریب اپنا زر۔ […]

.....................................................

دہشتگردوں سے اِنہی کی زبان میں بات

دہشتگردوں سے اِنہی کی زبان میں بات

آج دہشت گردوں کی دہشت گردی نے ریاست کو سخت قدم اُٹھانے پر مجبور کر دیاہے اور ریاست نے اپنا نرم اور لچکدار لبادہ کچھ اِس طرح سے اُتار پھینکا ہے کہ ریاست کے اِس فیصلے کے بعد کہ ”دہشگردوں سے اِنہی کی زبان میں بات کی جائے گی”اَب ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے […]

.....................................................

لاہور: شہر کے پارکنگ اسٹینڈز غیر ملکی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

لاہور: شہر کے پارکنگ اسٹینڈز غیر ملکی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صفائی کا ٹھیکہ غیر ملکی کمپنی کے ہاتھ میں دینے کے بعد اب شہر کے تمام پارکنگ اسٹینڈز بھی غیرملکی کمپنیوں کے حوالے کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور کے پارکنگ اسٹینڈز جرمنی اور سعودی عرب کی دو مختلف کمپنیوں کے حوالے کئے جائیں گے۔ یہ الاٹ منٹ سات […]

.....................................................

کراچی: تشہیر کے بغیر پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: تشہیر کے بغیر پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تشہیر کے بغیر پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیو کے حوالے سے کمشنر کراچی کی صدارت میں کراچی بھر کے پانچوں ڈپٹی کمشنرز نے شرکت جس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ کراچی میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولیو […]

.....................................................

آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کرے: خورشید شاہ

آپریشن کا فیصلہ سیاسی حکومت کرے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مزاکرات یا آپریشن کے بارے میں فیصلے کا وقت آ گیا، مشکل فیصلوں سے ہی قومیں بنتی ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن نے اپنا مینڈیٹ حکومت کو […]

.....................................................

مشرف کیخلاف غداری کیس: فیصلہ آئین و قانون کے مطابق کرینگے، جسٹس فیصل عرب

مشرف کیخلاف غداری کیس: فیصلہ آئین و قانون کے مطابق کرینگے، جسٹس فیصل عرب

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت میں متفرق درخواستوں پر دلائل جاری، پرویز مشرف کے وکیل انور منصور کہتے ہیں خصوصی عدالت کی تشکیل میں سپریم کورٹ کی مداخلت سے تمام عمل متعصب ہو گیا، عدالت عظمیٰ کو اس بارے میں ہدایات جاری نہیں کرنی چاہئے تھیں۔ جسٹس فیصل […]

.....................................................

غیر قانونی تجاوزات کے سد باب کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کی ہدایت پر سی ڈی اے نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال میں لانے اور غیر قانونی تجاوزات کے سد باب کے لئے بھرپور جامع منصوبہ بندی کے تحت خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سی […]

.....................................................

شدت پسندوں سے مذاکرات کرنے ہیں یا جنگ چند روز میں فیصلہ ہو جائے گا، وزیر دفاعی پیداوار

شدت پسندوں سے مذاکرات کرنے ہیں یا جنگ چند روز میں فیصلہ ہو جائے گا، وزیر دفاعی پیداوار

واہ کینٹ (جیوڈیسک) وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں سے مذاکرات کرنے ہیں یا جنگ آئندہ چند روز میں فیصلہ ہوجائے گا۔ واہ کینٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جہاں فوجی جوانوں کا خون بہے گا وہاں جوابی کارروائی بھی ہو گی اور […]

.....................................................

کراچی: ناجائز منافع خوری کیخلاف خواجہ سراؤں کی ورک فورس بنانیکا فیصلہ

کراچی: ناجائز منافع خوری کیخلاف خواجہ سراؤں کی ورک فورس بنانیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی شہری انتظامیہ نے ناجائز منافع خوری کی روک تھام کیلئے خواجہ سراؤں کی ورک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کی شہری انتظامیہ منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کا عزم کرتے ہوئے پڑوسی ملک کی طرح چار ہزار سے زائد خواجہ سراؤں کی ورک فورس بنانے کا فیصلہ کیا […]

.....................................................

برسلز: یورپی یونین کا ایران پر عائد معاشی پابندیاں معطل کرنیکا فیصلہ

برسلز: یورپی یونین کا ایران پر عائد معاشی پابندیاں معطل کرنیکا فیصلہ

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین نے یورینیم افزودگی ترک کئے جانے کے اعلان کے بعد ایران پر عائد معاشی پابندیاں معطل کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپی یونین سے قبل امریکا بھی ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر چکا ہے، یورپی یونین نے پیٹرو کیمیکل پراڈکٹس، طلائی زیورات اور آٹو پارٹس کی […]

.....................................................

سندھ حکومت کا پولیس میں اسپیشل فائٹر گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا پولیس میں اسپیشل فائٹر گروپ قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن، آئی جی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کو […]

.....................................................

تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں فیصلے سوچ سمجھ کر کرنا ہوں گے: ڈاکٹر قدیر خان

تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں فیصلے سوچ سمجھ کر کرنا ہوں گے: ڈاکٹر قدیر خان

لاہور (جیوڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیرخان نے کہا ہے کہ تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں فیصلے سوچ سمجھ کر کرنا ہوں گے۔ ملک میں ہر عمل اور اس کے رد عمل میں خون خرابا جاری ہے۔ ڈاکٹر قدیرخان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا معاملہ دہشت گردی سے حل نہیں ہوگا […]

.....................................................

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا، مصری الیکشن کمیشن کا اعلان

98 فیصد عوام نے فوجی سیکیولر آئین کے حق میں فیصلہ دے دیا، مصری الیکشن کمیشن کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا آئین متعارف کروانے کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں عوام کے 98.1 فیصد شرکا نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔ منگل اور بدھ کو ہونے والے ریفرنڈم میں ملک کے 5 کروڑ 30 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 38.6 […]

.....................................................

پاکستان حکومت فیصلہ کرے

پاکستان حکومت فیصلہ کرے

آج بے مقصد کی ضد پر قائم دہشت گردوں نے آوازِ حق بلند کرنے والے صحافیوں کو شہید کر کے صحافتی برادری کو غم زدہ کر دیا ہے، شہید ہونے والے صحافیوں کا بس اتناہی قصور تھا کہ اُنہوں نے اپنے پیشے سے حق و سچ کا علم بلند رکھنے کا جو وعدہ کیا تھاوہ […]

.....................................................

گیس منصوبہ ناقابل عمل ہونے کے بارے میں ایران کو آگاہ کرنیکا فیصلہ

گیس منصوبہ ناقابل عمل ہونے کے بارے میں ایران کو آگاہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آ باد (جیوڈیسک) پاکستان نے ایران کو باضابطہ طور پر آگاہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان وفد اس ماہ کے آخر میں تہران جائیگا جو ایرانی حکام کو بتائے گا کہ پاک، […]

.....................................................

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

یوٹیوب پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، سینیٹ کمیٹی، لاپتہ افراد کیلیے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حکومت کو یوٹیوب پر عائد پابندی فوری طور پر ہٹانے کی سفارش کر دی جبکہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملے پر وزیراعظم کو جلد بازیابی کیلیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جمعے کو کمیٹی کا اجلاس چیئرمین افراسیاب خٹک کی زیر صدارت […]

.....................................................

کون سی بائیومیٹرک مشین استعمال کرنی ہے؟ پختونخوا حکومت فیصلہ نہیں کرسکی

کون سی بائیومیٹرک مشین استعمال کرنی ہے؟ پختونخوا حکومت فیصلہ نہیں کرسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں بائیو میٹرک سسٹم مشین ہر صورت میں استعمال کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا تو صوبے میں بلدیاتی انتخابات مارچ تک نا ممکن ہیں اور التوا کیلیے درخواستیں آنا شروع ہو جائینگی۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں بائیو میٹرک سسٹم استعمال کرنے کیلیے 50 ہزار مشینوں […]

.....................................................

کراچی پولیس کے اعلیٰ افسروں کے تبادلوں کا فیصلہ، ڈی جی رینجرز کا اظہار تشویش

کراچی پولیس کے اعلیٰ افسروں کے تبادلوں کا فیصلہ، ڈی جی رینجرز کا اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن پر کالے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ منگل کی صبح اس وقت غیر یقینی صورت حال کھڑی ہو گئی، جب رینجرز ہیڈ کوارٹر میں جاری سندھ رینجرز کے خصوصی اجلاس کے دوران ترجمان رینجرز نے انکشاف کیا کہ پولیس کے اعلیٰ افسران کے […]

.....................................................

پرویز مشرف کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی کی، ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کا فیصلہ

پرویز مشرف کی طبیعت مزید بہتر، چہل قدمی کی، ہر 6 گھنٹے بعد ای سی جی کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے اے ایف آئی سی میں زیر علاج پرویز مشرف کے ٹیسٹ دوبارہ لیے گئے ہیں۔ انھوں نے اسپتال میں داخل ہونے کے بعد پہلی بار چہل قدمی بھی کی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج پرویز مشرف کی ای سی جی کی گئی۔ […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلیے قوانین مزید سخت کرنیکا فیصلہ

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلیے قوانین مزید سخت کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے اینٹی منی لانڈرنگ قوانین میں ترمیم کے ذریعے انہیں مزیدسخت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ٹیکس کرائم کو انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کے جرائم کے شیڈول میں شامل کرنے کیلیے انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کا […]

.....................................................

ترکی کا عدلیہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ مُرتب کرنے کا فیصلہ

ترکی کا عدلیہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ مُرتب کرنے کا فیصلہ

انقرہ (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ داؤد نے کہا حکومتی فیصلے کو غلط رنگ میں نہ لیا جائے۔ اس منصوبے کا مقصد عدلیہ اور انتظامیہ کے تعلقات میں توازن قائم کرنا ہے تا کہ حکومت کے کام میں رکاوٹ نہ آئے۔ ترک حکومت نے گزشتہ ہفتے قانون میں مجوزہ ترامیم جاری […]

.....................................................