آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے: چودھری نثار

آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ ابھی صرف دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے۔ آپریشن کا فیصلہ ہوا تو فوجی کارروائی میں کم از کم دو ہفتے لگیں گے۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملٹری آپریشن ہو رہا ہے اور نہ ہی ابھی […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ: مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے حقیقی بھائی کو سزا

جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ: مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے حقیقی بھائی کو سزا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سناتے ہوے مقدمہ میں ملوث مسلم لیگ ن کے ایم این اے کے حقیقی بھائی سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرہ کو ایک سال قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم سنا دیا۔ سیشن عدالت میں جعلی ڈگری کا […]

.....................................................

ایشیا کپ: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فتح اللہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ کے میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم، فتح اللہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے اور بلاول بھٹی کی جگہ انور علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ایونٹ میں […]

.....................................................

جاوید میانداد کی بطور ڈی جی قسمت کا فیصلہ آج متوقع

جاوید میانداد کی بطور ڈی جی قسمت کا فیصلہ آج متوقع

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو ہیڈکوارٹرز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ اس موقع پر بگ تھری کے معاملے پر چیئرمین نجم سیٹھی کی سابق سربراہان اور کرکٹرز کے ساتھ مشاورت کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ڈائریکٹر جنرل جاوید میاندادکی قسمت کا […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، پاکستان کا 2 گرفتار ملزموں تک رسائی دینے کا فیصلہ

عمران فاروق قتل کیس، پاکستان کا 2 گرفتار ملزموں تک رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پہلے مرحلے میں برطانوی آفیسرز مطلوبہ ملزمان سے تفتیش کریں گے اوراسکاٹ لینڈ یارڈ کی چار رکنی ٹیم پاکستان بھجوائی جائے گی۔ پاکستان کے وزیر داخلہ تحقیقات کی نگرانی کریں گے۔ برطانوی پولیس کو بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وزارت […]

.....................................................

ایشیا کپ: بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: بھارت کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فتح اللہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ کے دوسرے میچ میں بھارت نے میزبان ملک بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم ٹیم کو شکیب الحسن اور تمیم اقبال کی خدمات حاصل نہیں جبکہ ورات کوہلی بھارتی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔بھارتی ٹیم شیکھر دھوان، رویت شرما، ورات کوہلی، امباتی رایوڈو، […]

.....................................................

ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ ڈھاکہ کے شہر فتح اللہ کے Khan Shaheb Osman Ali اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس […]

.....................................................

فیصلہ آپ کا۔۔۔۔۔!

فیصلہ آپ کا۔۔۔۔۔!

میخائل کلاشنکوف دس نومبر 1919 میں روس التائی کے علاقے میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں قریا میں کسان کے گھر پیدا ہوا۔ 1938 میں میخائل کو ریڈ آرمی میں شامل کیا گیا۔ وہ اسلحے کے ڈیزائن میں ماہر تھے اور اسی لیے ان کو روسی ٹینک رجمنٹ میں اسلحے میں بہتری کی ڈیوٹی سونپی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

تحریک انصاف کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تمام پارٹی عہدیداروں نے متفقہ طور پر آپریشن کی حمایت کر دی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی آپریشن میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہو گی۔ تحریک انصاف نے طالبان سے غیر مشروط طور پر جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ عمران خان […]

.....................................................

مشرف کیخلاف غداری کیس ملٹری کورٹ منتقل کیے جانے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

مشرف کیخلاف غداری کیس ملٹری کورٹ منتقل کیے جانے کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلے گا یا خصوصی عدالت میں فیصلہ آج ہو گا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بنچ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرے گا۔ عدالت، ججوں کے متعصب ہونے، عدالتی […]

.....................................................

وزیراعظم کا فیصلہ، ڈائیلاگ کو آگے بڑھانا زیادتی ہو گی: چودھری نثار

وزیراعظم کا فیصلہ، ڈائیلاگ کو آگے بڑھانا زیادتی ہو گی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان کیساتھ مذاکرات صرف اس صورت میں آگے بڑھ سکتے ہیں جب پاکستان کے گلی کوچوں میں جاری آگ اور خون کی ہولی کو بند کیا جائے۔ پاکستانی فورسز کی استعداد کار میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہے۔ وزیراعظم محمد […]

.....................................................

ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کا مقدمہ خصوصی عدالت میں چلے گا یا آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں، خصوصی عدالت کی تشکیل اور مقدمے کا اندارج درست ہے یا نہیں اور ججز متعصب ہیں کہ نہیں، ملزم پرویز مشرف کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ وفاقی حکومت کے مجاز افسر کی […]

.....................................................

طالبان کیخلاف آپریشن کا فیصلہ ہوا ہے تو اعلان کیا جائے، منور حسن

طالبان کیخلاف آپریشن کا فیصلہ ہوا ہے تو اعلان کیا جائے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے شمالی وزیرستان بمباری فوری روکنے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں اگر آپریشن کا فیصلہ ہو چکا تو اعلان کیا جائے۔ منور حسن نے وزیراعظم کو دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اپنی سربراہی میں اجلاس بلانے کی بھی تجویز دیدی۔ لاہور میں تربیت گاہ سے خطاب […]

.....................................................

بلاول کی اشتہاری مہم، سابق ارکان اسمبلی سے 50، 50 ہزار وزرا سے ایک ایک روپے لینے کا فیصلہ

بلاول کی اشتہاری مہم، سابق ارکان اسمبلی سے 50، 50 ہزار وزرا سے ایک ایک روپے لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب ایگزیکٹو کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب آمد پر اشتہاری مہم کیلیے سابق ممبران قومی وصوبائی اسمبلی سے 50،50 ہزار اور سابق وزرا سے ایک ایک لاکھ روپے فنڈز اکٹھے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، زیادہ تر ممبران کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی آمد پر پنجاب […]

.....................................................

روس کا پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ

روس کا پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) روس نے پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی درآمد پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے، دو کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے پھل برآمد کرنے والی کمپنیوں کو فائدہ ہو گا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے باعث روس نے پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کی […]

.....................................................

برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کیلئے گیس کی فراہمی کا فیصلہ

برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کیلئے گیس کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات سے منسلک صنعتی یونٹ کے لیے گیس کی فراہمی 21 فروری سے 6مارچ تک بحال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوئی […]

.....................................................

غداری کیس: وکلا کی جانب سے ججز کے متعصب ہونیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

غداری کیس: وکلا کی جانب سے ججز کے متعصب ہونیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت نے وکلا کی جانب سے ججز کے متعصب ہونے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔سابق صدر کے وکیل انور منصور ایڈووکیٹ نے بینچ میں شامل دو ججز کے […]

.....................................................

امریکا نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا فیصلہ کر لیا

امریکا نے افغان طالبان سے دوبارہ مذاکرات کا فیصلہ کر لیا

نیویارک (جیوڈیسک) افغانستان سے انخلا سے قبل اپنے ایک فوجی کی رہائی کے لیے امریکا نے طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے، طالبان کو فوجی کے بدلے گوانتاناموبے میں قیدطالبان کی رہائی کی پیش کش کی جائے گی۔ واشنگٹن میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک امریکی سارجنٹ کی رہائی کے بدلے […]

.....................................................

آسٹریا کا ایران کیلئے فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان

آسٹریا کا ایران کیلئے فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان

تہران (جیوڈیسک) وسطی یورپ کے ایک اہم ملک جمہوریہ آسٹریا نے آئندہ ماہ سے ایران کے ساتھ اپنی فضائی سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں موجودہ استحکام کے بعد کئی یورپی ملکوں نے فضائی سروس بحال کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔ ان میں جمہوریہ آسٹریا بھی شامل […]

.....................................................

بلوچستان سے چلنے والی تمام ٹرینوں میں موبائل فون جیمرز لگانے کا فیصلہ

بلوچستان سے چلنے والی تمام ٹرینوں میں موبائل فون جیمرز لگانے کا فیصلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کو تخریب کاری سے بچانے کے لئے جیمرز لگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس میں گذشتہ روز تجرباتی بنیادوں پر جیمرز لگائے گئے تاہم اس پر […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 15/2/2014

ڈنگہ(محمدبلال احمد بٹ)لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میںالیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے منظور ، اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرنے کا حکم عدالت نے دونوں اپیلوں میں اٹھائے گئے آئینی معاملات پر مخدوم علی خان اور خواجہ حارث کو عدالتی معاون مقرر کردیا اور ان سے رائے […]

.....................................................

حکومت، طالبان کمیٹیوں میں ملاقات آج متوقع، سیز فائر پر فیصلہ کیا جائیگا

حکومت، طالبان کمیٹیوں میں ملاقات آج متوقع، سیز فائر پر فیصلہ کیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان آج ملاقات ہونے کا امکان ہے جس میں حکومت اور طالبان کی جانب سے سیز فائر پر فیصلہ کیا جائے گا۔ دونوں کمیٹیوں میں ملاقات آج شام کو اسلام آباد میں متوقع ہے لیکن ابھی مقام کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔ حکومتی […]

.....................................................

محمد عرفان کو ایشیاکپ اور ٹی 20 ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

محمد عرفان کو ایشیاکپ اور ٹی 20 ورلڈکپ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے فٹنس کے سبب فاسٹ بالر محمد عرفان کو ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس چیف سلیکٹر اظہر علی کی زیر صدارت راولپنڈی کرکٹ اسٹڈیم میں ہوا۔ اجلاس میں ہیڈ کوچ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل سنگل بینچ نے درخواست گزار محمود اختر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت کی جانب […]

.....................................................