بیروزگار نوجوانوں کے لئے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

بیروزگار نوجوانوں کے لئے وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ’’وزیراعظم ٹرانسپورٹ اسکیم ‘‘شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسکیم کے جلد ازجلد آغاز کے لئے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم وزرا سے مسلسل مشاورت کررہے ہیں۔ اسکیم کا مقصد ملک میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانا اور لوگوں کو […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے، عمران خان

وزیراعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ 30 نومبر نا سہی، 30 دسمبر ہی سہی، نواز شریف کو استعفا دینا پڑے گا، معاملہ وقت کا نہیں بلکہ جیت کا ہے، عوام میرے ساتھ ہیں، وزیراعظم نواز شریف سے استعفا لیے بغیر نہیں جائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں تحریک انصاف کے […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کریں: وزیراعظم

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کریں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چاروں وزرائے اعلی کو خطوط لکھے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا ایک موقع دیا ہے۔ صوبائی حکومتیں عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرینے کے لئے اپنے تمام وسائل برائے کار لائیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ […]

.....................................................

کراچی : موٹر وے پر کام دسمبر کے آخری ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا

کراچی : موٹر وے پر کام دسمبر کے آخری ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا

کراچی حیدر آباد موٹر وے پر کام دسمبر کے آخری ہفتے میں شروع کر دیا جائے گا، وزیراعظم کو بریفنگ، کراچی حیدرآباد میں موٹروے کا افتتاح ایک بار مشرف اور ایک بار زرداری دور میں ہو چکا، کام نظر نہیں آتا۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/11/2014

بھمبر کی خبریں 1/11/2014

آزاد کشمیر اکونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سردار عارف شاہین بطور مرکزی صدر شرکت نیک شگون ہے بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر اکونٹس کمیٹی کے اجلاس میں سردار عارف شاہین بطور مرکزی صدر شرکت نیک شگون ہے پبلک اکونٹس کمیٹی سے تا عدالتی فیصلہ موسمی تعطیلات کے دوران کنوینس الائونس کی کٹوتی نہ کروانے کا فیصلہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاعوام دوست فیصلہ کیا، شہباز شریف

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاعوام دوست فیصلہ کیا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا عوام دوست فیصلہ کیا ہے۔ وہ اب ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے […]

.....................................................

ملک کی تقدیر کے فیصلے چوراہوں پر نہیں ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف

ملک کی تقدیر کے فیصلے چوراہوں پر نہیں ہوں گے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی اس پر گفتگو بے بنیاد ہے جبکہ دھرنے والوں نے پاکستان کا بھی نہیں سوچا ملک کی تقدیر کے فیصلے اس طرح چوکوں پر نہیں ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

صدام کو سزائے موت دینے والے عراقی جج کا مالکی پر مقدمہ

صدام کو سزائے موت دینے والے عراقی جج کا مالکی پر مقدمہ

بغداد (جیوڈیسک) مالکی نے جسٹس منیر کو عدالت جانے سے روکنے، بصورت دیگر قتل کرنیکا حکم دیا تھا عراق کے سابق صدر صدام حسین کو پھانسی کی سزا سنانے والے عراقی جج جسٹس منیر حداد نے ملک کے سابق وزیراعظم نوری المالکی اور ان کے کئی مقربین کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ جسٹس منیر […]

.....................................................

وزیراعظم نے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی

وزیراعظم نے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت اپنی وزارتوں کے کام پر توجہ دیں، وزراء صرف انتہائی ضروری کانفرنس […]

.....................................................

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی۔ نجم سیٹھی کا نام پی سی بی کے چیئرمین شہریار کان اور گورننگ بورڈ نے تجویز کیا تھا۔

.....................................................

”مودی۔۔۔۔یا۔۔۔۔موذی

”مودی۔۔۔۔یا۔۔۔۔موذی

تحریر: مجید احمد جائی بھارت کا وزیراعظم مودی جب حلف اٹھا رہا تھا تو پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف خصوصی طور پر شریک تھے۔ پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے، مبارک باد دی گئی۔میاں محمد نواز شریف نے پاک دوستی کا ہاتھ بڑھایا، لیکن ہاتھ ہی بڑھا کوئی پیش رفت ہوئی نہ ہونی تھی۔خیال […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم امریکا کو سب سے زیادہ پریشان کرنے والا رہنما

اسرائیلی وزیراعظم امریکا کو سب سے زیادہ پریشان کرنے والا رہنما

واشنگٹن (جیوڈیسک) اوباما انتظامیہ کے ایک اعلیٰ اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو وہائٹ ہاؤس اور محکمہ خارجہ کو سب سے زیادہ پریشان کرنے والے غیرملکی رہنما ہیں ۔ امریکی اہلکار کی جانب سے یہ تبصرہ اس بات کا اظہار ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ […]

.....................................................

عمران خان کا دھرنا ناکام ہو چکا ہے: عرفان دولتانہ

عمران خان کا دھرنا ناکام ہو چکا ہے: عرفان دولتانہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم اعتماد کی قرارداد منظور کر کے ثابت کر دیا ہے کہ عوام نواز شریف کے ساتھ ہیں عمران خان کا اس قرار داد کی منظور ی کے بعد دھرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ایک […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم پراعتماد کی قرار داد غیر ضروری ہے، نرگس فیض ملک

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم پراعتماد کی قرار داد غیر ضروری ہے، نرگس فیض ملک

لاہور : پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق پارلیمانی سیکرٹری اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم پراعتماد کی قرار داد غیر ضروری ہے، ہم تو جمہوریت کی خاطر ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر ن لیگ بھی اپنی کارکردگی بہتر بنائے، حکومت کی کارکردگی قراردادوں سے نہیں عملی […]

.....................................................

پاکستان کا بھارت سے مذاکرات کی بحالی میں پہل کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کے لئے دوبارہ رابطہ نہیں کرے گا، اگر بھارت کو پاکستان سے بات کرنی ہے تو اب اسے پہل کرنا ہو گی۔ طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارت سے تعلقات […]

.....................................................

صوبے انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم کا وزرائے اعلیٰ کو خط

صوبے انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم کا وزرائے اعلیٰ کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے اور تعاون کے لیے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے پولیو کے خاتمے کی مہم میں تعاون کرنے کا کہا گیا […]

.....................................................

مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے، خواجہ آصف

مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں، وزیراعظم نواز شریف کی صوابدید پر ہے وہ مڈٹرم الیکشن کرائیں یا نہ کرائیں۔ دھرنوں سے معاشی ترقی کا سفر رک گیا تھا اب دوبارہ سے حالات معمول کی طرف آ رہے ہیں۔ 2018ء میں دوبارہ عوام […]

.....................................................

نیب نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس کی منظوری دیدی

نیب نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف ریفرنس کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس کی منظوری دے دی ہے نیب کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس چیرمین قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت ہوا جس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق ایم ڈی ای او بی آئی ظفر گوندل کے خلاف ریفرنس کی منظوری دی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی ہم منصب کا فون، افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی ہم منصب کا فون، افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو برطانوی وزیراعظم نے ٹیلی فون کر کے افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کو ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون نے فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔

.....................................................

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم : کراچی کے طلبا کو 4 ہزار لیپ ٹاپ ملیں گے

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم : کراچی کے طلبا کو 4 ہزار لیپ ٹاپ ملیں گے

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم: کراچی کے طلبا کو 4 ہزار لیپ ٹاپ ملیں گے۔

.....................................................

وزیر اعظم اسکیم کے تحت 4 ہزارلیپ ٹاپ جامعہ کراچی کے حوالے

وزیر اعظم اسکیم کے تحت 4 ہزارلیپ ٹاپ جامعہ کراچی کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 4 ہزار لیپ ٹاپ جامعہ کراچی کے حوالے کیے گئے ہیں۔ جامعہ کراچی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 4 ہزارلیپ ٹاپ جامعہ کراچی کے حوالے کیے گئے ہیں۔ جامعہ کراچی کے ذرائع کا مزید […]

.....................................................

اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، تاہم باہمی اختلاف دوستانہ ماحول میں بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہیے۔ خالد مقبول صدیقی، رشید گوڈیل اور نسرین جلیل پر مشتمل […]

.....................................................