متحدہ کا وفد آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرے گا

متحدہ کا وفد آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے دوریاں اور نون لیگ سے قربتیں بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں، متحدہ کا ایک وفد آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔۔ ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے پروگرام آج جیو نیوز کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے […]

.....................................................

برطانوی نوجوان وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے گھتم گھتا ہو گیا

برطانوی نوجوان وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے گھتم گھتا ہو گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون لندن میں لیڈز سول ہال سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے کہ غصے میں بھرا ایک نوجوان سیکورٹی اہلکاروں کو دھکیلتا ہوا آگے بڑھا اور ڈیوڈ کیمرون سے گھتم گھتا ہو گیا۔ موقع پر موجود سیکورٹی افسران نے پھرتی سے نوجوان کو دھر لیا […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں بامعنی مشاورت نہ ہوسکی

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں بامعنی مشاورت نہ ہوسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیش لیڈر خورشید شاہ کے درمیان چیف الیکشن کمشنرکے تقررکے لئے بامعنی مذاکرات کاکوئی دورنہیں ہوا۔ وزیراعظم کو پیرکو سپریم کورٹ کی جانب سے دیے گئے واضح احکام پر عملدرآمد نہ کرنے پرکسی سخت حکم کاسامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ ماضی میں […]

.....................................................

وزیراعظم سے ن لیگ سندھ کے عہدیداروں کی ملاقات

وزیراعظم سے ن لیگ سندھ کے عہدیداروں کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن سندھ کے عہدیداروں نے ملاقات کی، پارٹی کے معاملات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نہال ہاشمی، شاہ محمد شاہ، اسماعیل راہو اور سلیم ضیا نے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں، سرتاج عزیز

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہیں سمجھا جانا چاہئیے۔ کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی مذمت

وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان پر حملے کی مذمت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بھی واقعہ کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پر تنقید مولانا فضل الرحمان کا حق ہے وہ ان کی عزت […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزار سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزار سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرتے ہوئے وزرا سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی مانگ لی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے جس میں پارٹی منشور پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے ساتھ وفاقی وزرا کی وزارتوں […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب کر لئے، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں صادق وامین ہونے یا نہ ہونے کا معیار طے کرنا ہو گا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے […]

.....................................................

ہارون آباد کی خبریں 23/10/2014

ہارون آباد کی خبریں 23/10/2014

نواز شریف نے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے اعادہ کر کے تعمیرو ترقی کے وژن کا اظہار کیا ہے۔ رضوانہ سندھو ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بجلی کے بحران کے خاتمے کے عزم کا ایک بار پھر اعادہ کر کے اپنے تعمیرو ترقی کے وژن کا اظہار کیا ہے […]

.....................................................

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد۔ وریراعظم کی نااہلی کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کی۔ وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست ریر سماعت ہے، عدالت۔

.....................................................

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ کشمیر، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ کشمیر، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ کشمیر، وادی میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال۔ ہڑتال کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی نے دی۔ مقبوضہ کشمیر میں کاروباری اور تعلیمی مراکز بند ہیں، خبرایجنسی۔ مقبوضہ کشمیر میں ہائی الرٹ، سیکیورٹی فورسز، پولیس کی نفری میں اضافہ۔

.....................................................

کینیڈین وزیراعظم کی ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ

کینیڈین وزیراعظم کی ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ

اوتاوا (جیوڈیسک) کینیڈین وزیراعظم اسٹیفن ہارپر نے ملالہ یوسف زئی سے ملاقات منسوخ کردی۔ وزیراعظم اسٹیفن ہارپر کو آج ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کرنی تھی۔ کینیڈا کی حکومت نے آج ملالہ یوسف زئی کو اعزازی شہریت سے نوازنا تھا۔ اس سے قبل کینیڈا کی پارلیمنٹ میں دو تین حملہ آور گھس گئے۔ ایک مسلح […]

.....................................................

سلو میاں اور مسٹر پرفیکٹ بھارتی وزیراعظم کی دعوت پرصفائی مہم پر نکل آئے

سلو میاں اور مسٹر پرفیکٹ بھارتی وزیراعظم کی دعوت پرصفائی مہم پر نکل آئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو صاف ستھرا کرنے کی مہم شروع کر رکھی ہے جس پر بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں سے وابستگی رکھنے والی شخصیات چھاڑو پکڑے باہر نکل آئے لیکن اب ان کی حمایت میں بالی ووڈ کے ستاروں نے بھی جھاڑو پکڑ لی ہے جن […]

.....................................................

دھرنا ختم کرنے کا اعلان دیر آید درست آید ہے :ساجد میر

دھرنا ختم کرنے کا اعلان دیر آید درست آید ہے :ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر دوہفتے کا بیرونی ممالک کادورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے اٹلی، سپین، کینیڈا اور برطانیہ میں مختلف سیاسی، تبلیغی اور تنظیمی دورے کیے۔ ائیرپورٹ پر جماعتی قائدین اور کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے طاہر القادری کی […]

.....................................................

تمام سیاسی امور پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں، وزیراعظم

تمام سیاسی امور پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں صلاح مشورہ کیا گیا۔ اجلاس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ، سینٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن، ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری مؤخر رکھنے کا فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اور معروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی معروف صنعتکار ملک عنائت اللہ کے بیٹے حافظ سجاداحمدکے ساتھ ہوئی شادی کی تقریب میں وزیر سیاحت آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ، ایم این اے رانا نزیر احمد، ایم […]

.....................................................

وزیراعظم نے پارٹی راہنمائوں کو دھرنا ختم کرنے پربیان سے روک دیا

وزیراعظم نے پارٹی راہنمائوں کو دھرنا ختم کرنے پربیان سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے وزرا، پارٹی رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بیان بازی نہ کی جائے۔

.....................................................

وزیراعظم نے رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

وزیراعظم نے رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

وزیراعظم نے وزراء پارٹی رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا، عوامی تحریک کے دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے بیان بازی نہ کی جائے، وزراء اور ارکان پارلیمنٹ ملکی ترقی اور عوامی خدمت پر توجہ مرکوز رکھیں، وزیراعظم۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرتے ہوئے موجودہ ٹیرف کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق نیپرا کی جانب نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی سمری ارسال کی گئی جسے وزیراعظم نوازشریف نے مسترد کرتے ہوئے بجلی کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

لاہور (طاہر شیخ) وزیراعظم نواز شریف اور گورنر پنجاب لاہور کے گورنر ہاؤس میں ایک ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کے موجودہ ٹیرف برقرار رکھا جائے گا۔

.....................................................

متحدہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر واضح موقف اپنائے تو بات بڑھ سکتی ہے، شیخ رشید

متحدہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر واضح موقف اپنائے تو بات بڑھ سکتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر ایم کیو ایم وزیر اعظم کے استعفے پر واضح موقف اپنائے تو بات آگے بڑھ سکتی ہے ، کہتے ہیں بابرغوری نے ملاقات میں کچھ یقین دہانیاں کرائی ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، تحریک انصاف کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

وزیراعظم نااہلی کیس، تحریک انصاف کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے وزیر اعظم کی نااہلی سے متعلق کیس میں جسٹس جواد ایس خواجہ کو بنچ سے الگ کرنے اور لارجر بینچ تشکیل دینے کے لیے اپیل دائر کر دی ، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اس درخواست پر پہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................