ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ دورے پر آج روانہ ہوں گے

لاہور(19جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر آج جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ تنظیمی دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے اندر اوکاڑہ ، ساہیوال، ملتان ، رحیم یار خاں ، ڈی جی خان،لیہ، راجن پور۔ اور دیگر علاقوں میں کارکنان کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ […]

.....................................................

پاکستان میں جو بھی جو ذمہ داری ملے گی، نیک نیتی سے نبھاں گا، محمد سرور

پاکستان میں جو بھی جو ذمہ داری ملے گی، نیک نیتی سے نبھاں گا، محمد سرور

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن چوہدری محمد سرور پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہیں گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ لاہور پہنچنے کے بعد ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب بنائے جانے کا فیصلہ وزیر اعظم نے کرنا ہے لیکن انہیں جو بھی ذمہ داری ملے […]

.....................................................

پاکستان سٹیل کے پاس صرف ایک ماہ کا ایندھن رہ گیا

پاکستان سٹیل کے پاس صرف ایک ماہ کا ایندھن رہ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل کے پاس ایندھن کا ذخیرہ صرف ایک ماہ کا رہ گیا۔ نیشنل بینک نے پاکستان سٹیل کے لئے گیارہ ارب کا بیل آٹ پیکج جاری کرنے سے دوبارہ انکار کر دیا۔ کراچی انتظامیہ نے موجودہ خراب صورتحال سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نیشنل بینک کو […]

.....................................................

پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 50 فیصد کم ہوگیا۔

پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 50 فیصد کم ہوگیا۔

پاکستان (جیوڈیسک) کے کرنٹ اکانٹ خسارے میں بہتری آگئی۔ مالی سال دو ہزار تیرہ میں ملکی رواں کھاتوں کے خسارے میں مالی سال دو ہزار بارہ کی نسبت پچاس فیصد کمی آگئی۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2013 میں پاکستان کا کرنٹ اکانٹ خسارہ 2 ارب 30 کروڑ ڈالر رہا۔ […]

.....................................................

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئین شپ سے پاکستان باہر

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئین شپ سے پاکستان باہر

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ انڈر ٹوئنٹی ون اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے تمام کیوئسٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بیجنگ میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے چار کیوئسٹ نے شرکت کی۔ ابتدائی مرحلہ میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی عمدہ رہی تاہم اس کے بعد کوئی بھی کیوئسٹ پری کوارٹر فائنل سے آگے […]

.....................................................

حارث سہیل پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 192 ویں کھلاڑی

حارث سہیل پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 192 ویں کھلاڑی

پاکستان (جیوڈیسک) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں دو تبدیلیاں کی ہے۔ اسد علی اور اسد شفیق کو کی جگہ جنید خان اور پہلی بار حارث سہیل کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز حارث سہیل کو آخر کار قومی ٹیم میں جگہ مل ہی گئی۔ حارث […]

.....................................................

پہلیویمنز ایشین چیلنج کپ کے لیے 30 کھلاڑیوں کا اعلان

پہلیویمنز ایشین چیلنج کپ کے لیے 30 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان (جیوڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے پہلے ویمنز ایشین چیلنج کپ کے لئے تیس ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلا ویمنز ایشین ہاکی چیلنج کپ یکم سے آٹھ ستمبر تک بنکاک میں کھیلا جائے گا۔ جس کی تیاری کے لئے قومی خواتین ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ چوبیس جولائی سے اٹھائیس اگدت تک اسلام […]

.....................................................

پاکستان کے نام ور اداکار ندیم کی 72 ویں سال گرہ

پاکستان کے نام ور اداکار ندیم کی 72 ویں سال گرہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ندیم آج اپنی 72 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ فلمی صنعت کو اپنی زندگی کی پانچ دہائیاں دینے والے اس فنکار کی یادیں تازہ کرتے ہیں۔ آندھرا پردیش کے شہر وجے واڑا میں پیدا ہونے والے ندیم فلم انڈسٹری میں گلوکار بننے آئے، لیکن راج ہیرو بن […]

.....................................................

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ون ڈے آج ہو گا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، تیسرا ون ڈے آج ہو گا

گیانا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔ پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، دونوں ٹیمیں بیٹنگ لائن کی مایوس کن پرفارمنس پرفکرمند ہیں۔ آج دونوں ٹیموں کے درمیان ایک بار پھر برتری کی جنگ ہو گی۔

.....................................................

اسٹیل ملز کا مالی بحران، چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز مستعفی

اسٹیل ملز کا مالی بحران، چیئرمین پاکستان اسٹیل ملز مستعفی

کے ای ایس سی اور پاکستان اسٹیل کے درمیان واجبات کی ادائگی کا تنازع نیا رخ اختیار کرگیا۔ ادارے کو درپیش مالی بحران کے سبب چئیرمین پاکستان اسٹیل میجر جنرل ریٹائرڈ محمد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ چیئرمین اسٹیل مل محمد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ذرائع […]

.....................................................

چیئرمین پاکستان اسٹیل جنرل جاوید نے استعفی دے دیا، ذرائع

چیئرمین پاکستان اسٹیل جنرل جاوید نے استعفی دے دیا، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے چیئرمین میجر جنرل(ر)محمد جاوید نے استعفی دیدیا۔ انھیں سابقہ پیپلز پارٹی حکومت نے گزشتہ سال اگست میں یہ ذمہ داری سونپی تھی۔ تاہم گزشتہ چند ماہ سے پاکستان اسٹیل کی انتہائی خراب صورتحال کے باعث حکومت کی جانب سے انتظامی تبدیلی کے آثار نظر […]

.....................................................

امریکہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عافیہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامند

امریکہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عافیہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامند

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکہ نے قیدیوں کے تبادلوں کے معاہدے پر عافیہ صدیقی کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکہ نے عافیہ کی رہائی کے لیے پاکستان کو دو معاہدوں کی پیشکش کی ہے،معاہدہ ہونے پر عافیہ اپنی باقی سزا پاکستان میں پوری کر سکیں گی،قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر 15 […]

.....................................................

پاکستان سپورٹس بورڈ کے 70 ملازمین فارغ

پاکستان سپورٹس بورڈ کے 70 ملازمین فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید سے قبل وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اپنی سیٹ پکی کرنے کے لیے پاکستان سپورٹس بورڈ کے 70 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا تحفہ دے دیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے سیاسی بنیادوں پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے مختلف کوچنگ سنٹرز میں کام کرنے […]

.....................................................

پاکستان کو شدت پسندی کیخلاف دیا جانے والا فنڈ بند

پاکستان کو شدت پسندی کیخلاف دیا جانے والا فنڈ بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکہ نے اگلے مالی سال کے لیے پاکستان کا شدت پسندوں کے خلاف دیا جانے والا فنڈ بند کر دیا۔ رواں مالی سال کے دوران امریکی امداد میں بھی کمی ہوگی۔ مالی سال دو ہزار تیرہ میں شدت پسندوں کے خلاف فنڈ کے لئے 80 کروڑ ڈالر رکھے گئے تھے۔ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

لاہور: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدین پر 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے کے جرم میں پھانسی اور قیدوبند کی سزائیں دینے اور حکومتی ظلم وبربریت کے خلاف اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ نے یوم احتجاج منایا، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی اپیل پرکراچی، پشاو، اسلام […]

.....................................................

سینٹ لوشیا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کل تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے

سینٹ لوشیا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کل تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ میچز کی سیریز کا تیسرا ون ڈے کل سینٹ لوشیا میں کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ گیانا میں پاکستانی بیٹسمینوں کی غیر ذمہ دارانہ کارکردگی نے سیریز کو برابری پر لا کھڑا کردیا۔ پہلا ون ڈے تو شاہد آفریدی کی آل رانڈ پرفارمنس کے […]

.....................................................

امریکا پاکستان کو 7.8 ملین ڈالر کے ٹالون روبوٹ فراہم کرے گا

امریکا پاکستان کو 7.8 ملین ڈالر کے ٹالون روبوٹ فراہم کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹامریکا پاکستان کو ٹالون روبوٹ فراہم کرے گا۔ امریکی اور فرانسیسی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا 7.8 ملین ڈالر مالیت کے ٹالون فور روبوٹ پاکستان کو برآمد کرے گا۔میساچوسٹس کی QinetiQ نارتھ امریکا فرم کو مقررہ قیمت 7,772,646 ڈالر میں ٹالون فور نامی گاڑیوں، پرزہ جات کی خریداری اور تربیت کا […]

.....................................................

پاکستان میں ہیروئن خوراک سے سستی اور باآسانی دستیاب

پاکستان میں ہیروئن خوراک سے سستی اور باآسانی دستیاب

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹروسی نشریاتی ادارےآر ٹی کے مطابق پاکستان میں ہیروئن کا نشہ خوراک سے سستا ہے، سالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کی ہیروئن پاکستان کی کھلی منشیات کی صنعت سے فراہم کی جاتی ہے اور اس صنعت کا انحصار تباہ حال افغانستان کی نقد آور فصل سے ہے۔پاکستان میں مقامی لوگوں کا […]

.....................................................

ٹریفک وارڈن اور حکومت

ٹریفک وارڈن اور حکومت

پاکستان میں انتقام کی سیاست تو شروع دن سے ہی پروان چڑھ رہی ہے جس کے زریعے اقتدار میں آنے والے اپنے مخالفین کو مختلف سرکاری محکموں کے زریعے وقتا فوقتا سبق سکھاتے رہتے ہیں مگر اس بار موجودہ پنجاب حکومت نے ایک سرکاری ادارے سے انتقام لینے کا انوکھا طریقہ نکال لیا جس کے […]

.....................................................

موجودہ حکومت کے دور میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، جاوید ہاشمی

موجودہ حکومت کے دور میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، جاوید ہاشمی

پاکستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ان سے توقع نہ رکھی جائے، حکومت میں شامل ہر ایک کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ میاں […]

.....................................................

پاکستان کے تمام کیوئسٹ ورلڈ جونیئر اسنوکر چیمپین شپ سے باہر ہو گئے

پاکستان کے تمام کیوئسٹ ورلڈ جونیئر اسنوکر چیمپین شپ سے باہر ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک)پاکستان کے تمام کیوئسٹ ورلڈ جونیئر اسنوکر چیمپین شپ سے باہر ہو گئے، کوئی پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنل تک بھی نہ پہنچ سکا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے ابتدائی میچوں میں اچھا کھیل پیش کیا تاہم بعد ازاں کوئی بھی اپنی کارکردگی برقرار نہ رکھ سکا اس طرح پاکستان کے تمام کھلاڑی ورلڈ جونیئر اسنوکر چیمپین […]

.....................................................

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کی ٹیم کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 157 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا۔ اس طرح ون ڈے سیریز میں پاکستان کو آئرلینڈ کی ٹیم پر 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

.....................................................

واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کی بجلی منقطع

واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کی بجلی منقطع

کراچی (جیوڈیسک) کی ای ایس سی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ کراچی کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق اسٹیل ملز پر تین ماہ سے 93 کروڑ روپے کی رقم واجب الادا تھی۔ اسٹیل ملز انتظامیہ کو متعدد بار واجبات کی ادائیگی کے لیے […]

.....................................................

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا، اسحاق ڈار

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف نیا قرض دے یا نہ دے، پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا اور 24 کھرب 75 ارب روپے کا ٹیکس ہدف ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں آسٹریلیا کے سفیر پیٹر […]

.....................................................