نئی دہلی دھماکا: پانچ مشتبہ افراد گرفتار

نئی دہلی دھماکا: پانچ مشتبہ افراد گرفتار

بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی ہائی کورٹ کے باہر بدھ کو ہونے والے بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔اس حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے اور اب تک دو مختلف گروہ یہ دھماکا کرنے کا دعوی کر چکے ہیں۔بم دھماکے […]

.....................................................

نئی دہلی بم دھماکے کے الزام میں تین افراد گرفتار

نئی دہلی بم دھماکے کے الزام میں تین افراد گرفتار

بھارتی پولیس نے بدھ کودارالحکومت نئی دہلی میں واقع ہائی کورٹ کی عمارت کے باہر ہونے بم دھماکے کی تفتیش کے سلسلے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے  جبکہ پولیس کی جانب سے واقعے میں ملوث دو مشتبہ ملزمان کے خاکے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ حراست میں لیا گیا ایک شخص […]

.....................................................

لین دین کے تنازعہ پر خاتون سمیت دو افراد قتل، دو شدید زخمی

گجرات (جی پی آئی) لین دین کے تنازعہ پر خاتون سمیت دو افراد قتل دو شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک ،تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کی پولیس چوکی گرین ٹائون کے علاقہ شاہ جہانگیر روڈ محلہ اچادارا کے رہائشی شہزاد احمد عرف شادا قصائی کی اپنے ہی محلے دار شہزاد احمد ولد غلام […]

.....................................................

کابل:افغان جیلوں میں قیدیوں کی منتقلی کا عمل روک دیا گیا

کابل:افغان جیلوں میں قیدیوں کی منتقلی کا عمل روک دیا گیا

افغانستان کی جیلوں میں تشدد کے الزامات سامنے آنے کے بعد نیٹو نے جیلوں میں قیدیوں کو منتقل کرنیکاعمل روک دیا ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق تشدد کے الزامات اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ جس میں بیان کیا گیا ہے کہ قیدیوں سے کس طرح مار پیٹ کی جاتی ہے۔ اور […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی سے دو سرجانی سے ایک ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

کراچی : لانڈھی سے دو سرجانی سے ایک ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

کراچی میں پولیس نے لانڈھی اور سرجانی ٹائون میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تین شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ لانڈھی عوامی کالونی سے پولیس نے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے دو کلاشنکوفیں اور دو ٹی ٹی پستول برآمد ہوئے۔ ملزمان کاشف اور شبیر آٹھ افراد کے قتل […]

.....................................................

صادق آباد : کراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

صادق آباد : کراچی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

صادق آباد پولیس نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ سٹی تھانہ صادق آباد کے اے ایس آئی الطاف حسین کے مطابق حراست میں لیے گئے ملزم کا نام طاہر اعوان ہے اور وہ کراچی کے علاقے الفلاح تھانے کا اشتہاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے […]

.....................................................

شام میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون جاری فائرنگ 24 ہلاک

شام میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون جاری فائرنگ 24 ہلاک

شام کے کئی شہروں میں مظاہرین کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا کریک ڈاون جاری ہے جبکہ فائرنگ سے 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈکراس کے چیف کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں میں گذشتہ پانچ مہینوں سے زیادہ شدت آ گئی ہے۔ شام میں بڑھتی ہوئی قتل و غارت گری پر سربراہ […]

.....................................................

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے گودھرااور لیاقت آباد کے علاقوں میں آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گودھرا کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد رینجرز اور پولیس نے آپریشن کیا۔ اس دوران کسی […]

.....................................................

کراچی : گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم، پانچ افراد ہلاک

کراچی : گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم، پانچ افراد ہلاک

کراچی کے علاقے گودھراں میں دو مسلح گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں اب تک 5 افراد ہلاک جبکہ خاتون سمیت 7 افرادذخمی ہوگئے جبکہ پولیس و رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا،پولیس کے مطابق نیو کراچی کے علاقے گودھراں میں دو گروپوں کے درمیان تصادم […]

.....................................................

کراچی:شہر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی جاری، چار سو گرفتار

کراچی:شہر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی جاری، چار سو گرفتار

کراچی کے متاثر ہ علاقوں میں پولیس اور رینجرزکی کارروائی جاری ہے اورحکام نے کہا ہے کہ مزید مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے شہر میں بدامنی پھیلانے اور تشد د کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کے مثبت نتائج سامنے آر ہے ہیں […]

.....................................................

لکی مروت میں خودکش کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک، پندرہ زخمی

لکی مروت میں خودکش کار بم دھماکا، چار افراد ہلاک، پندرہ زخمی

دھماکے کے نتیجے میں جائے وقوعہ پرموجود8 پولیس اہلکاروں سمیت 15افرادزخمی ہوگئے جبکہ قریبی عمارتوں اور مارکیٹ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ کئی دکانیں منہدم ہو گئیں۔ لکی مروت میں پیزوتھانے کے قریب ایک خودکش کاربم دھماکے کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق جبکہ آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت 15افرادزخمی ہوگئے۔ دھماکے سے […]

.....................................................

عراق: بم دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

عراق: بم دھماکے، ایک شخص ہلاک متعدد زخمی

عراق کی پولیس نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے کئی بم دھماکوں میں کم ازکم ایک پولیس اہل کار ہلاک ا ورکئی زخمی ہوگئے۔عراق کے شمالی شہر موصل میں پولیس کی ایک گاڑی پر نصب بم پھٹنے سے ایک پولیس اہل کار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔بغداد میں دو الگ […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے جمع الوداع کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے خودکش جیکٹ اور دستی بم برآمد کر لیا۔  پولیس کے مطابق ملزمان وزرات خزانہ کے ایک نائب قاصد سردار علی خان خٹک کے گھر سیکٹر […]

.....................................................

چلی میں صدر کیخلاف مظاہرے

چلی میں صدر کیخلاف مظاہرے

چلی میں ہزاروں افراد سماجی اصلاحات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں، پولیس نے واٹر کین استعمال کرکے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ چلی کے صدر کیخلاف یہ مظاہرے جامعات کی فیسوں میں اضافے پر شروع ہوئے اور اب سماجی اصلاحات کے نام پر چلی کے عوام کی آواز بن چکے ہیں۔ دوروزہ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

جنوبی تھائی لینڈ میں سڑک کنارے نصب بم زوردار دھماکہ سے اور فائرنگ کے نتیجہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ تھائی پولیس حکام کے مطابق دھماکہ اور فائرنگ علیحدگی پسند باغیوں کی تازہ ترین کارروائی ہے۔ حکام کے مطابق بم شورش زدہ علاقے نراتھیوٹ میں سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا اور دھماکہ ریموٹ کنٹرول […]

.....................................................

نیویارک : دہشتگردی سے بچنے کیلئے مسلمانوں کی نگرانی کا منصوبہ

نیویارک : دہشتگردی سے بچنے کیلئے مسلمانوں کی نگرانی کا منصوبہ

نیویارک پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مسلم آبادی والے علاقوں میں خفیہ ایجنٹ چھوڑے جانیسیشہرکودہشتگردی سے پاک کیا جا سکتاہے نیویارک پولیس اورسی آئی نیمشترکہ طورپرشہرکودہشتگردی سیپاک رکھنیکیلیے خفیہ ایجنٹ مسلم آبادی والیعلاقوں کی مساجد،کتاب گھروں اورنیٹ کیفیمیں چھوڑرکھیہیں جووہاں سیکسی بھی دہشتگرد منصوبے سے متعلق معلومات اکٹھاکریں گے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس […]

.....................................................

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیکری کے کارخانے میں کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے چمن ہاسنگ کے قریب شابو روڈ پر واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلو م افراد نے آکر فائرنگ کردی […]

.....................................................

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں خوں ریزی کا سلسلہ تھم نہ سکا،مزید4افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ گزشتہ روزبھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جنید پلازہ فلیٹس کی چھت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت محمد مہتاب کے نام سے […]

.....................................................

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

لکھ رکھیئے، کسی لیپاپوتی، کسی انتظامی تبدیلی، کسی منافقانہ مفاہمت، کسی شرکت اقتدار اور کسی شاطرانہ چال سے سیل خوں میں ڈبکیاں کھاتے کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ جان لیجئے کہ کسی ہنر کار افسر کی قیادت میں پولیس کوئی معجزہ رقم نہیں کرسکے گی، رینجرز آگ اور خون کے سامنے کبھی بند نہیں […]

.....................................................

کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی

کراچی : کورنگی میں پولیس پر فائرنگ چار ہلاک چالیس زخمی

کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 4 کمانڈوز ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے اور ان کا تعلق ایلیٹ فورس سے بتایا جا رہا ہے۔ تمام پولیس اہلکار عام سی ایک گاڑی میں سوار تھے […]

.....................................................

چکرا گوٹھ واقعہ، حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ رحمان ملک

چکرا گوٹھ واقعہ، حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔ رحمان ملک

کراچی :  وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ چکراگوٹھ میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے، وہ جہاں بھی چھپیں انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، پولیس کو ڈی […]

.....................................................

برطانیہ میں فسادات پر اکسانے والے2 ملزمان کو قید

برطانیہ میں فسادات پر اکسانے والے2 ملزمان کو قید

لندن : برطانیہ میں انٹرنیٹ کے ذریعے عوام کو اکسانے والے ،دو ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی ،برطانیہ کی چے شائر پولیس کے مطابق بیس سالہ جارڈن بلیک شااور بائیس سالہ کینن کو فیس بک کے ذریعے عوام کو فسادات پر اکسا رہے تھے،جس پر عدالت نے انہیں چار سال کے […]

.....................................................

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی: طالبان کے شبے میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار شخص فضل محسود کو عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی نے فضل محسود کو بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی قرار دیا تھا، فضل محسود کو کو کیماڑی کے علاقے ایم ٹی خان […]

.....................................................

فلپائن ، کار بم دھماکہ ،کم از کم چار افراد ہلاک

فلپائن ، کار بم دھماکہ ،کم از کم چار افراد ہلاک

منیلا : فلپائن میں ایک کار بم دھماکہ میںکم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ،غیر ملکی خبررسا ںادارے کے مطابق پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ صوبہ سلطان کیوداراٹ کے شہر تاکپورانگ میں ہوا،دھماکہ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے،دھماکہ کے فوری بعد علاقے میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا […]

.....................................................