الیکسی ناوالنی کی روس میں گرفتاری غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

الیکسی ناوالنی کی روس میں گرفتاری غیر قانونی ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی حزب اختلاف کے سیاستدان اور کریملن کے سخت ناقد الیکسی ناوالنی کی گرفتاری کے بعد یورپی یونین کونسل کے سربراہ شارل میشل نے ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مشیل نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا کہ 44 سالہ ناوالنی کے ماسکو پہنچتے ہی ان کی گرفتاری ناقابل […]

.....................................................

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں، اسے اناڑیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے: سعد رفیق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اناڑیوں کے ہاتھ میں ملک دیدیا گیا ہے، ملک چلانا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ یہاں آنے […]

.....................................................

‘عمران خان نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو این آر او لینے کیلیے گرفتار کیا’

‘عمران خان نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو این آر او لینے کیلیے گرفتار کیا’

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے این آر او کے لیے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو جیل میں 100 دن ہو گئے، 100 پیسے کی کرپشن […]

.....................................................

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی سے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق گرفتار ملزم عبد القدیم بچی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کر کے پیسوں کا […]

.....................................................

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے خواجہ آصف کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا جس کی تصدیق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے کی۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نیب نے خواجہ آصف […]

.....................................................

لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور میں لرزہ خیز واردات: 7 سالہ بچی کو قتل کر کے زیادتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 7 سالہ بچی کو قتل کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہور میں کمسن بچی کو اغوا کے بعد قتل کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی لرزہ خیز واردات ہوئی جہاں کل صبح 7 سالہ بچی عائشہ گھر کے پاس سے لاپتا […]

.....................................................

دیر لوئر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 375 کلو بارود برآمد اور 4 ملزمان گرفتار

دیر لوئر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 375 کلو بارود برآمد اور 4 ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن میں تخریب کاری کی بڑی کارروائی کیلے بارودی مواد لانے والے مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ […]

.....................................................

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبرز سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبرز سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں میں انتہائی مطلوب لینڈ گریبر اور اسٹریٹ کریمنل سمیت 6ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب سے 2 انتہائی مطلوب لینڈ گریبر عاقب شاہ اور فیضان شاہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا۔ […]

.....................................................

نیب افسر بن کر اغوا اور تاوان وصولی میں ملوث ڈی ایس پی سمیت دیگر پولیس اہلکار گرفتار

نیب افسر بن کر اغوا اور تاوان وصولی میں ملوث ڈی ایس پی سمیت دیگر پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس نے بلڈر کے اغوا اور 15 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے میں ملوث ڈی ایس پی سعید آباد ان کے ڈرائیور اور گن مین سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔ 2 دسمبر کو گلستان جوہرتھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک 4 مغل ہزارہ گوٹھ سے بلڈرشعیب […]

.....................................................

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکا […]

.....................................................

مریم نواز کی ریلی میں زندہ شیر لانے والے 2 افراد گرفتار

مریم نواز کی ریلی میں زندہ شیر لانے والے 2 افراد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ دنوں لاہور میں مریم نواز کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی میں زندہ شیر لانے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق ملزمان جمعرات کو مریم نوازکی ریلی میں زندہ شیر لے آئے تھے، مرکزی […]

.....................................................

کالعدم تنظیم کیلیے چندہ جمع کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

کالعدم تنظیم کیلیے چندہ جمع کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

بہاولنگر (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم کے لیے چندہ جمع کرنے والے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد محب الرحمن اور عثمان غنی کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ تنظیم کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ ترجمان کے […]

.....................................................

کمسن ملازمہ پر تشدد کا کیس: پولیس نے اصل ملزمان کے بجائے کسی اور کو دھر لیا

کمسن ملازمہ پر تشدد کا کیس: پولیس نے اصل ملزمان کے بجائے کسی اور کو دھر لیا

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کم عمر ملازمہ پر تشدد کے کیس میں پولیس نے اصل ملزمان کی بجائے کسی اور کو گرفتار کرلیا۔ کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والے اصل ملزمان گرفتار نہیں ہوئے ہیں کیونکہ پولیس نے ویڈیو میں کم عمر ملازمہ پر تشدد کرنے والے شخص اور خاتون کی جگہ خاندان […]

.....................................................

انسانوں کی اسمگلنگ: اٹلی میں پاکستانیوں سمیت 19 ملزم گرفتار

انسانوں کی اسمگلنگ: اٹلی میں پاکستانیوں سمیت 19 ملزم گرفتار

روم (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک بین الاقوامی گروہ کے خلاف پولیس نے بیک وقت کئی شہروں میں چھاپے مارے۔ ان چھاپوں کے دوران انیس مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جس میں کئی پاکستانی اور افغان شہری بھی شامل ہیں۔ اطالوی دارالحکومت روم سے ہفتہ پانچ دسمبر […]

.....................................................

قلوپطرہ کی حقیقت

قلوپطرہ کی حقیقت

تحریر : ایم سرور صدیقی اس کا ایک ہی خواب تھا کہ میں ملکہ ٔ عالم بنوں پوری دنی ااس کے زیرِنگین ہو جائے اسی حکمتِ عملی کے تحت اس نے عظیم یونانی سلطنت کے شہرہ آفاق حکمران جولیس سیزر رسائی حاصل کرنے کے لئے ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا اس نے خود کو ایک […]

.....................................................

ملتان کا قاسم باغ رات بھر میدان جنگ بنا رہا، پی پی رہنما علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار

ملتان کا قاسم باغ رات بھر میدان جنگ بنا رہا، پی پی رہنما علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) پی ڈی ایم کے 30 نومبر کو ہونے والے جلسے سے ایک روز قبل ملتان کا قاسم باغ اسٹیڈیم رات بھر میدان جنگ بنا رہا، پولیس کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر لاٹھی چارج کیا گیا اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی سمیت […]

.....................................................

گا ہکوں‌ کا سامان چوری کرنے اور فراڈ کے الزام میں ‘امازون’ کمپنی کے 5 ملازمین گرفتار

گا ہکوں‌ کا سامان چوری کرنے اور فراڈ کے الزام میں ‘امازون’ کمپنی کے 5 ملازمین گرفتار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ کاروباری کمپنی ‘امازون’ کے ملازمین پر گاہکوں کو ترسیل کردہ سامان میں‌ چوری کرنے اور سامان میں فراڈ اور ہیرا پھیری کے الزامات کے بعد کمپنی کے کم سے کم 5 ملازمین کو تفتیش کے لیے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ […]

.....................................................

محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق لیگی ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو گرفتار کر لیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق لیگی ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو گرفتار کر لیا

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) بلال بٹ نے بتایا کہ سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو چوک کمہاراں پر واقع ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔ عبدالغفار ڈوگر کی گرفتاری […]

.....................................................

کراچی: 7 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری دہشتگرد گرفتار

کراچی: 7 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا اشتہاری دہشتگرد گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایم کیو ایم لندن کے مطلوب اشتہاری دہشت گرد فہیم جاوید عرف انقلابی کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن 2 عارف عزیز کے مطابق کورنگی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر فہیم جاوید […]

.....................................................

ویانا حملہ : 14 مشتبہ افراد گرفتار، کسی دوسرے ملزم کے ملوّث ہونے کا ثبوت نہیں ملا!

ویانا حملہ : 14 مشتبہ افراد گرفتار، کسی دوسرے ملزم کے ملوّث ہونے کا ثبوت نہیں ملا!

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد پولیس نے چھاپا مار کارروائیوں میں چودہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔آسٹروی وزیر داخلہ کارل نہامر کا کہنا ہے کہ پولیس کو اب تک کسی دوسرے مسلح شخص کے اس واقعے میں ملوّث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں […]

.....................................................

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، ’را‘ نیٹ ورک کا رکن گرفتار

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، ’را‘ نیٹ ورک کا رکن گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے ایک کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے نیٹ ورک کے مبینہ کارکن کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک کارروائی کے دوران […]

.....................................................

مزارِ قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) صفدر ضمانت پر رہا

مزارِ قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) صفدر ضمانت پر رہا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ضمانت کر رہا کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق کیس کی سماعت کی اور ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ان کی […]

.....................................................

پولیس نے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کیا: مریم نواز

پولیس نے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر صفدر کو گرفتار کیا: مریم نواز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑ کر ان کے شوہر کو گرفتار کیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنی شوہر کی گرفتاری کی اطلاع دی اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے […]

.....................................................

مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کراچی میں گرفتار

مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کراچی میں گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے محمد صفدر کو نجی ہوٹل سے گرفتار کیا اور انہیں مزار قائد پر نعرے لگانے پر مزار قائد ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن صفدر کے خلاف […]

.....................................................