موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے تعریفی اسناد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان نے موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتارکرنے والی پولیس ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کو گرفتار کرنیوالی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو سائنٹیفک طریقہ تفتیش سے گرفتار کیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کی پریس ریلیز […]

.....................................................

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک ماہ تک فرار رہنے کے بعد فیصل آباد سے گرفتار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کی میں شریک دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ […]

.....................................................

فاطمہ صغریٰ

فاطمہ صغریٰ

تحریر : شاہ بانو میر یہ وہی فاطمہ صغرایٰ تھی جس نے چودہ سال کی عمر میں دنیا کے سب سے بڑے سامراج کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یوں للکارا کہ اس کی کڑک آج بھی سُنائی دیتی ہے۔ قیام پاکستان کی تحریک اپنے آخری مرحلے میں تھی کہ مسلم لیگ نے سول سیکریٹریٹ […]

.....................................................

ایران میں سابق پارلیمانی لیڈر محمد علی بور مختار کرپشن کے الزام میں‌ گرفتار

ایران میں سابق پارلیمانی لیڈر محمد علی بور مختار کرپشن کے الزام میں‌ گرفتار

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پولیس نے ایک سینیر سیاست دان اور سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بور مختار کو بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش کے لیے گرفتار کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی مقرب نیوز ایجنسی “فارس” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق رکن پارلیمنٹ محمد علی بورمختار ایرانی پارلیمنٹ […]

.....................................................

لبنان: غیر قانونی طور پر بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش پر37 افراد گرفتار

لبنان: غیر قانونی طور پر بحیرہ روم عبور کرنے کی کوشش پر37 افراد گرفتار

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ اس نے غیر قانونی طور پر بحیرہ روم عبور کرنے کی ایک نئی کوشش کو روک کر ایک کشتی میں سوار 37 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں زیادہ تر شامی باشندے شامل ہیں۔ حالیہ مہینوں میں غیر قانونی تارکین […]

.....................................................

پولیس سے جھگڑے اور تشدد پر نہال ہاشمی دو بیٹوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج

پولیس سے جھگڑے اور تشدد پر نہال ہاشمی دو بیٹوں سمیت گرفتار، مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے دو بیٹوں کو پولیس اہل کاروں سے جھگڑے، ان پر تشدد کرنے اور مغلظات بکنے کے الزامات کرکے لاک اپ کردیا گیا، واقعہ کے خلاف لیگی کارکنان نے تھانے کے باہراحتجاج کیا۔ ایکسپریس کے مطابق جمعہ کی شب ملیر سعود آباد […]

.....................................................

نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے جمیل الزماں کو گرفتار کر لیا

نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے جمیل الزماں کو گرفتار کر لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق تعلقہ ہالا کے سابق ناظم مخدوم جلیل الزماں پر کرپشن میں ملوث ایک سابق اکاؤنٹ افسر سے پیسے لینے کے […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر کے وکیل […]

.....................................................

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر نعمان دستاویزات کی تصدیق کے لیے پہنچے تو ڈیوٹی پر موجود اہلکار نے ان سے مبینہ طورپر بدتمیزی شروع کر دی۔ پولیس اہلکار ڈاکٹر نعمان […]

.....................................................

ہانگ کانگ: جمہوریت نواز جوشوا وونگ گرفتار

ہانگ کانگ: جمہوریت نواز جوشوا وونگ گرفتار

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ میں ایک اہم جمہوریت نواز رہنما جوشوا وونگ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر غیر قانونی اجتماع سمیت متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکن جوشوا وونگ نے کہا ہے کہ انہیں آج جمعرات 24 ستمبر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان […]

.....................................................

’فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہو گی‘

’فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو ہماری تحریک سے حکومت خود انہیں رہا کرنے پر مجبور ہو گی‘

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف بلوچستان کے صوبائی امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔ کوئٹہ میں جے یو […]

.....................................................

چین کے لیے جاسوسی‘، بھارتی صحافی گرفتار

چین کے لیے جاسوسی‘، بھارتی صحافی گرفتار

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) راجیو شرما نے بھارتی دفاعی حکمت عملی سے متعلق حساس معلومات چین کو فروخت کی ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق شرما کے دو مشتبہ ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فری لانس صحافی راجیو شرما بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا رہائشی ہے۔ حساس خفیہ معلومات چینی انٹیلیجنس […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی بھی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی بھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس کو اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مرکزی ملزم عابد کی والدہ اور بیوی کے بعد بہنوئی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجر پورہ کے قریب خاتون کے ساتھ زیادتی کو 10 روز گزرنے کے باوجود ملزم […]

.....................................................

نسلی انتہاپسندوں سے رابطے، جرمنی میں انتیس پولیس اہلکار گرفتار

نسلی انتہاپسندوں سے رابطے، جرمنی میں انتیس پولیس اہلکار گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے نجی واٹس ایپ گروپوں میں ہٹلر کی فوٹوز سمیت نسلی منافرت پر مبنی سو سے زائد اشتعال انگیز تصاویر شیئر کیں۔ جرمن سکیورٹی حکام نے بدھ کو ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے مختلف علاقوں میں مشتبہ پولیس والوں کے دفاتر اور گھروں […]

.....................................................

مروہ زیادتی و قتل کیس: گرفتار دونوں ملزمان کے فنگر پرنٹس میچ کر گئے

مروہ زیادتی و قتل کیس: گرفتار دونوں ملزمان کے فنگر پرنٹس میچ کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مروہ قتل و اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں گرفتار ملزمان کے فنگر پرنٹس کی میچنگ ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مروہ کے کپڑوں اور ملزم فیضو کے گھر کے بیڈ سے سیمپلز لیے گئے تھے جس کی فنگر پرنٹس میچنگ رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے۔ […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار نہ ہو سکا تاہم والدہ کے بعد اس کی بیوی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کے لیے رات گئے قصور میں سرچ آپریشن کیا گیا اور 2 کلو میٹر […]

.....................................................

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزمان کا مبینہ ساتھی بالا مستری بھی گرفتار

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزمان کا مبینہ ساتھی بالا مستری بھی گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹروے زیادتی کیس میں مرکزی ملزم عابد اور شفقت کے تیسرے مبینہ ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بالا مستری کو چیچہ وطنی میں کارروائی کرکے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ بالا مستری بھی مرکزی ملزم عابد کے ساتھ مختلف وارداتوں میں […]

.....................................................

مروہ کیس: بچی سے زیادتی کرنے والوں میں کچرا چننے والا بھی شامل، 2 اہم ملزمان گرفتار

مروہ کیس: بچی سے زیادتی کرنے والوں میں کچرا چننے والا بھی شامل، 2 اہم ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عیسیٰ نگری میں معصوم بچی مروہ کے زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مروہ زیادتی و قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان میں عبداللہ اور فیضو افغانی ہیں، ملزمان نے قومی شناختی کارڈ اور […]

.....................................................

سشانت خودکشی کیس میں ڈرامائی موڑ، ریا چکروتی گرفتار

سشانت خودکشی کیس میں ڈرامائی موڑ، ریا چکروتی گرفتار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار سشانت خودکشی کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے آنجہانی اداکار کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت خودکشی کیس میں جہاں اداکار کے ذہنی امراض سے متعلق دوائیں لینے کا انکشاف ہوا وہیں منشیات کا پہلو بھی سامنے آیا تھا جس پر […]

.....................................................

کراچی میں پانچ سالہ بچی کا ریپ اور قتل: درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں پانچ سالہ بچی کا ریپ اور قتل: درجنوں مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے جنوبی بندرگاہی شہر کراچی میں ایک پانچ سالہ بچی کے ریپ اور قتل کے بعد پولیس نے درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس بچی کی ایک کپڑے میں لپٹی ہوئی لاش شہر میں کوڑے کے ایک ڈھیر سے ملی تھی۔ اس بہیمانہ جرم کے خبر ملنے […]

.....................................................

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین لڑائی: دو افراد شدید زخمی، درجنوں گرفتار

یونانی جزیرے کریٹے پر سینکڑوں پاکستانیوں اور یونانیوں کے مابین لڑائی: دو افراد شدید زخمی، درجنوں گرفتار

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے جزیرے کریٹے پر تقریباﹰ دو سو پاکستانی تارکین وطن اور تیس کے قریب مقامی باشندوں کے مابین ہفتہ انتیس اگست کی رات ہونے والی لڑائی میں کم از کم دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ یونانی دارالحکومت ایتھنز سے آج […]

.....................................................

ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگ میں پولیس نے جمہوریت حامی میڈیا اداروں کے مالک جمی لائی کو نئے متنازعہ سکیورٹی قانون کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز میڈیا کی اہم شخصیت جمی لائی کے ایک قریبی ساتھی کا کہنا ہے کہ انہیں غیر ملک طاقتوں کے ساتھ ملی […]

.....................................................

امریکا چینی سائنس دانوں کو گرفتار اور طلبہ کو ہراساں کرنے سے باز رہے، چین

امریکا چینی سائنس دانوں کو گرفتار اور طلبہ کو ہراساں کرنے سے باز رہے، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے وائٹ ہاوس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا چینی سائنس دانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ امریکا میں چینی طلبہ […]

.....................................................