برطانیہ : دہشتگردی کے الزام میں چار افراد گرفتار

برطانیہ : دہشتگردی کے الزام میں چار افراد گرفتار

برطانیہ میں پولیس نے چار افراد کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افراد پاکستان سے دہشت گردی کی تربیت لے کے آئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں سے تین کی عمریں انیس سال اور ایک شخص کی عمر بیس سال ہے،  یہ افراد پاکستان سے […]

.....................................................

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا کے مختلف شہروں میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جبکہ وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے پرامن احتجاج پر کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آک لینڈ میں پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے […]

.....................................................

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال: دہشتگردوں کے ہاتھوں 5سیکورٹی اہلکاروں کا اغوا اور قتل

چکوال کے قریب پیر چنبل کے علاقے میں شدت پسندوں نے میجر سمیت اغواشدہ پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے لیڈر ڈاکٹر […]

.....................................................

نائجر نے قذافی کے بیٹے سعدی کو سیاسی پناہ دے دی

نائجر نے قذافی کے بیٹے سعدی کو سیاسی پناہ دے دی

نائجر کے صدر نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کے بیٹے سعدی قذافی کو سیاسی پناہ دینے کا اعلان کیا ہے، محمدو اسوفو کا کہناہے کہ قذافی کے دوسرے بیٹے سیف الاسلام کا کوئی علم نہیں۔ نائجر کے صدر محمدو اسوفو نے جوہانسبرگ میں ساتھ افریقن پریس ایسوسی ایشن سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ […]

.....................................................

چلی میں طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں

چلی میں طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں

چلی میں مفت تعلیم کیلئے طلبہ کا احتجاج جاری ہے،اس دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان تصادم ہوگیا۔ چلی کی کانگریس کے باہر احتجاج کرنے والے طلبہ کا مطالبہ ہے کہ تعلیم کیلئے رکھا گیا بجٹ ناکافی ہے۔ اور بجٹ میں اضافہ کرکے تعلیم کو مفت کیا جائے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ کساد بازاری […]

.....................................................

مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرسکتے ہیں،رحمان ملک

مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرسکتے ہیں،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے حکم دیا تو سابق صدر پرویزمشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ بلوچستان کے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ عدالت نے حکم […]

.....................................................

معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات ہوں گی،عبوری کونسل

معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات ہوں گی،عبوری کونسل

لیبیا کی عبوری کونسل کے سربراہ مصطفی عبدالجلیل کا کہنا ہے کہ معمر قذافی کے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی۔ معمر قذافی کی میت کے مستقبل کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ معمر قذافی کی ہلاکت کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ اقوام متحدہ، برطانیہ اور روس کی جانب سے دبا پرکیاگیا۔مصطفی عبدالجلیل کا […]

.....................................................

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج پانچویں ہفتے بھی جاری ہے، مظاہرین نے وال اسٹریٹ کے باہر احتجاجی کیمپز قائم کرلئے ہیں۔  امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر قائم کیمپز میں مظاہرین احتجاج کے دوران کھانا پکاتے ہیں۔ صفائی کرتے ہیں۔ اور چائے پکاتے ہیں۔ جبکہ کھانا کھانے […]

.....................................................

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

معاشی پالیسیوں کے خلاف ایتھنز میں احتجاج، متعدد زخمی

یونانی حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف دارالحکومت ایتھنز میں پارلیمنٹ کے باہر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دارالحکومت ایتھنز میں پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس نے مظاہرین کو پارلیمنٹ کی جانب جانے سے روکنے کی کوشش کی۔ اس […]

.....................................................

امریکہ،وال اسٹریٹ پر قبضہ احتجاج جاری، متعدد گرفتار

امریکہ،وال اسٹریٹ پر قبضہ احتجاج جاری، متعدد گرفتار

امریکہ میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، تیسرے ہفتے بھی وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے۔ نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جس کے دوران پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ ڈینور اور دیگر شہروں میں بھی […]

.....................................................

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور سے امریکی شہری کو اغوا کر لیا گیا، ضلع بھر کی ناکہ بندی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹان سے بارہ افراد امریکی ناشندے کو ایک گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔ نامعلوم افراد نے یہ کارروائی رات گئے کی ۔ بارہ سے پندرہ افراد امریکی شہری کے گھر میں داخل ہوئے اور اسے اغوا کرکے لے گئے۔ اطلاع پر اعلی پولیس افسران پہنچ گئے۔ سی سی پی […]

.....................................................
Page 136 of 136« First‹ Previous134135136