پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 20 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں نوجوان لڑکے نے جوانسال لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایس ایچ او پہاڑی پورہ نے واقعے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ 23 جون کو جوہر ٹاؤن کار بم دھماکے میں 3 افراد شہید اور 22 زخمی ہوئے۔ عثمان […]
ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) ہانگ کانگمیں بند ہو جانے والے جمہوریت نواز اخبار ایپل ڈیلی سے وابستہ فنگ وائی کونگ ایسی ساتویں شخصیت ہیں جنہیں قومی سلامتی سے متعلق نئے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ میں مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق پولیس نے حال ہی میں بند ہو جانے […]
تحریر : میر افسر امان محسن داوڑ صاحب ممبر قومی اسمبلی کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران غداری پر تقریر سنی۔ موسوف کہتے منظور پشین کو پشاور سے گرفتارکیا گیا۔ منشور پشین کی گرفتاری پر مجھ سمیت ٢٩ لوگوں کو گرفتار کر کے غداری کے مقدمے قائم کیے گئے۔ یہ اسی طرح ہے جیسے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے والے پالتو کتوں کے مالک کی درخواست ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے سینئر وکیل مرزا علی اختر پر حملہ کرنے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹاؤن شپ انویسٹی گیشن پولیس نے سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف اور اس کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق افشاں لطیف اور اس کے شوہر نوشاد حمید کو ایک سال پرانے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمہ گزشتہ سال 2 جولائی 2020 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیزالرحمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے بیٹے الطاف الرحمان سمیت گرفتار کیا۔ پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے دوسرے بیٹے عتیق الرحمان کو کاہنہ لاہور سے […]
اردن (اصل میڈیا ڈیسک) اردن کے وزیر داخلہ مازن الفرایہ نے بتایا کہ ریاستی سیکیورٹی عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری کردہ میمورنڈم کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے معطل رکن پارلیمنٹ اسامہ العجارمہ کو گرفتار کیا ہے۔ العجارمہ کا معاملہ پچھلے مہینے میں اس وقت شروع ہوا جب اردن کی پارلیمنٹ نے اس […]
ٹورنٹو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی اور اس میں دھماکا خیز مواد لگانے سمیت انتظامیہ کو سنگین دھمکیاں دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کے علاقے اسکار بورو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انتہائی مطلوب ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پٹیل پاڑہ سے گرفتار کیا جانے والا ملزم عقیل احمد عرف کسوڑا کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو لوٹنے، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) مونا اور محمد الکرد مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے خلاف مہم چلاتے رہے ہیں۔ تاہم اسرائیل کا دعوی ہے کہ وہ فساد برپا کرنے میں ملوث ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے چھ جون اتوارکے روز حقوق انسانی کے ان دو سرکردہ کارکنوں کو حراست […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی چار سو سے زائد یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ داخلے کے لیے صرف ایسے بھارتی طلبہ کی درخواستوں پر غور کریں گی جنہوں نے ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے۔ بھارت میں کووڈ انیس کے لیے فی الحال دو طرح کے ویکسین دستیاب ہیں، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے زیورات کی بڑی مارکیٹ سوہا بازار سے بھاری مقدار میں زیورات لوٹنے والے ڈاکوؤں کو صرف 8 گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا۔ رنگ محل پولیس کے مطابق مرکزی ملزم صداقت زیورات کے کارخانے میں منشی تھا، اس نے ساتھیوں سے مل کر مالک کوگن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنےکے لیے پولیس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشتبہ پائلٹس لائسنس اجرا سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پائلٹ اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا۔ کیس پر کارروائی ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کی، جس میں نجی ائیرلائن کے پائلٹ اور سول ایوی […]
مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی میں فوجیوں کے ذریعہ سویلین رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد عبوری صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کے ‘اغوا‘ کی یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔ مالی کے فوجی عہدیداروں نے صدر باہ نداو اور وزیر اعظم مختار وان کو پیر کے روز گرفتار کرلیا۔ عالمی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کرنے پر دلہن کے بھائی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شریف آباد میں کے ڈی اے فلیٹس میں قناعتیں اور کرسیاں لگاکر شادی کی تقریب کی جا رہی تھی جس میں 200 کے قریب افراد کا انتظام […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے لوٹنے والے ملزم وسیم زیب خان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے آن لائن کاروبار کے نام پر عوام سے کروڑوں روپے لوٹنے والے ملزم وسیم زیب خان کو گرفتار کرلیا، ملزم کا تعلق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری مائرہ قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم سعد امیر بٹ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سعد امیر بٹ نے اپنی عبوری ضمانت واپس لے لی تھی اور ملزم کو سی آئی اے کینٹ پولیس نے گرفتار کیا جب کہ اسی کیس میں مقتولہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شریف آباد میں گزشتہ ماہ دوران ڈکیتی خاتون پروفیسر کو قتل اور ان کے شوہر کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے 21 اپریل کو شریف آباد میں خاتون پروفیسر نسرین نگہت کے قتل کا کیس حل کرلیا، خاتون پروفیسر نسرین نگہت زوجہ محمد عرفان کے […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ایک دہشت گرد گروپ کے فوجی ڈھانچے کی مبینہ طورپر قیادت کرنے والے، باسم کے خفیہ نام سے معروف ایک افغان شہری کو استنبول میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوار کے روز ایک بیان میں بتایا کہ دہشت گرد گروپ ‘اسلامک اسٹیٹ‘ کے مبینہ عسکری سربراہ کو ترکی میں […]
لدھیانہ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اداکار جمی شیرگل کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے اداکار جمی شیر گل کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا، وہ پنجاب کے شہر لدھیانہ کے ایک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے ان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔ سرکاری وکیل […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کر کے 200 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے پولیس اور فوج کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرتے […]