جلال پور بھٹیاں کا سرکاری اسکول قبرستان میں تبدیل

جلال پور بھٹیاں کا سرکاری اسکول قبرستان میں تبدیل

جلال پور بھٹیاں کے نواحی گاں اطلے غلام کا پچیس سالہ قدیم سرکاری اسکول جوہڑ میں تبدیل، جوہڑ میں مویشی نہاتے ہیں جبکہ اسکول کے اندر دو قبریں بھی موجود ہیں۔ حافظ آباد کی تحصیل جلالپور بھٹیاں کے نواحی گاں اطلے غلام کاگورنمنٹ پرائمری اسکول کی قدیم عمارت خستہ حال ہے جبکہ نئی عمارت کی […]

.....................................................

اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات نظرانداز نہ کرے شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات کو نظرانداز نہ کرے۔ انہوں نے جمعرات کو ایوان میں کہا کہ وقفہ سوالات میں 80 فیصد سوالوں کے جواب نہیں ہوتے اور نہ ہی سیکرٹری گیلری میں آتے ہیں۔

.....................................................

حکومت پنجاب اور قطر کی نجی کمپنی میں توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

حکومت پنجاب اور قطر کی نجی کمپنی میں توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور قطر کی ایک کمپنی کے درمیان توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، جبکہ وفاقی وزیرِپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سستی بجلی کیلئے کوئلے کے منصوبے لگائے جا […]

.....................................................

کراچی: فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی, چوہدری نثار

کراچی: فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی, چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج کی تعیناتی سندھ حکومت کے مینڈیٹ اور خود فوج کے ساتھ زیادتی ہوگی کراچی میں ٹارگٹڈ اپریشن کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ کراچی سے متعلق تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر فریم ورک تیار کیا […]

.....................................................

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے، ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹری رپورٹر ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے۔ […]

.....................................................

حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کیلئے پرعزم ہے، واپسی کیلئے یورو کنونشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان

اسلام آباد: پاکستان نے شام کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں شام کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، کوئی بھی کارروائی اقوام متحدہ کی تحقیقات کے بعد کی جائے، شام کی سا لمیت اور خود مختاری کا احترام […]

.....................................................

کراچی کو فوج کے حوالے کیوں کیا جائے؟

کراچی کو فوج کے حوالے کیوں کیا جائے؟

جمہوریت کی آبیاری کرنے والی پاکستانی سیاست بھی عجیب شے ہے جس کی کوئی بھی ”کِل ” سیدھی نہیں ہے۔ فوجی دوراقتدار میں جمہوریت کے طلبگار عوام میں فوج کیخلاف غیض و غضب بھڑکاتے، فوج کیخلاف مورچہ لگاتے اور فوج کو ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ٹہراتے دکھائی دیتے ہیں اور جب فوج عوامی احتجاج سے […]

.....................................................

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے

مصطفی آباد : ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، نو منتخب صدر ممنوں حسین اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کا اعلان خوش آئندہ بات ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ نو منتخب […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سرکاری دورے پر تاجکستان راونہ ہوگئے۔ اعلی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ چیف آف جنرل سٹاف لیفٹنینٹ جنرل راشد محمود اور اعلی افسروں نے آرمی چیف کو چکلالہ ایئر بیس سے رخصت کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف تاجکستان […]

.....................................................

حکومت نے اہم معاملات پرخارجہ پالیسی واضح نہیں کی، رضا ربانی

حکومت نے اہم معاملات پرخارجہ پالیسی واضح نہیں کی، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ دوحہ مذاکرات اور کنٹرول کی خلاف ورزیوں سمیت کئی اہم ایشوز پر حکومت نے اب تک اپنی خارجہ پالیسی کی وضاحت نہیں کی۔ چیئرمین سینیٹ نیر بخاری کے زیر صدارت اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رضا ربانی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اعتماد […]

.....................................................

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، صدر زرداری

حکومت سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، صدر زرداری

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کے سیلاب متاثرین خود کو اکیلا نہ سمجھیں حکومت ان کے ساتھ ہیں سیلاب متاثرین کی ہر حال میں مدد کی جائے گی۔ کمشنر ہاوس میں سیلاب کے حوالے سے منعقد اعلی سطحی اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان آصف علی زرداری […]

.....................................................

حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے میں ناکام ہو چکی ہے، خورشید شاہ

حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے میں ناکام ہو چکی ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل سکیورٹی،اور امور خارجہ سمیت ایل او سی کی صورتحال پراپنی پوزیشن واضح کرنے سے قاصر ہے، پچیس سالہ سیاست میں کسی حکومت کا اس قدر غیرسنجیدہ رویہ نہیں دیکھا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے قومی اسمبلی سے مشترکہ واک آٹ کے […]

.....................................................

حکومت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے، جماعت اسلامی

حکومت تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے، جماعت اسلامی

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے لاپتہ افراد کے معاملے کو سنگین قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام لاپتہ افراد کو فی الفور بازیاب کرائے۔ لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بغیر ثبوت لوگوں کو حبس بے جامیں رکھنا […]

.....................................................

حکومت غیر سنجیدہ، ایک وزیر آتا ہے، دوسرا چلا جاتا ہے: خورشید شاہ

حکومت غیر سنجیدہ، ایک وزیر آتا ہے، دوسرا چلا جاتا ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اہم معاملات میں ایوان کو اعتماد میں نہ لینے پر اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آٹ کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں ایک وزیرآتا ہے تو دوسرا چلا جاتا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے تاجر سندھ حکومت پر دبا جاری رکھیں، ممنون حسین

کراچی میں امن کیلئے تاجر سندھ حکومت پر دبا جاری رکھیں، ممنون حسین

نو منتخب صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے تاجر برادی سندھ حکومت پر دبا جاری رکھیں۔ وفاق ہر قسم کی مدد فراہم کرے گا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے نومنتخب صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ امن کا قیام کراچی سمیت پورے […]

.....................................................

شامی حکومت نے ہی کیمیائی ہتھیار استعمال کئے، صدر اوباما

شامی حکومت نے ہی کیمیائی ہتھیار استعمال کئے، صدر اوباما

امریکی صدر براک اوباما کو اس بات کا یقین ہے کہ شامی حکومت نے ہی کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں، فوج کی جانب سے ممکنہ حملوں کے آپشنز مل گئے ہیں، لیکن ابھی فیصلہ نہیں کیا۔ پبلک براڈ کاسٹنگ سروس کو ایک خصوصی انٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ امریکی حکام کو یقین ہے […]

.....................................................

حکومت ٹارگٹ کلنگ کوروکنے کیلئے موثر اقدامات کرے، مولانا گوہر رضا قمی

کر اچی : حکومت ٹارگٹ کلنگ کوروکنے کیلئے موثر اقدامات کرے علماء خطیب کونسل کے سربراہ مولانا سید علی عمران نقوی پر حملہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء پر حملہ ہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا گوہر رضا قمی نے علماء کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر مولانا سید شاکر […]

.....................................................

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت کا وزیراعظم کی خصوصی اسکیمز آئندہ ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری ملنے پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں سات خصوصی اسکیمیں شروع کر دی جائیں گی۔ پانچ ارب روپے کی لاگت سے قرض حسنہ کی اسکیم شروع کی جائے گی جس کے تحت مرد اور خواتین کو بغیر سود چھوٹے قرضے فراہم کیئے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو در پیش تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی

ملکہ : ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے برسلز میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو در پیش تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ اب حکومتی سطح پر کرپشن ختم […]

.....................................................

عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات

عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات

وزیراعظم کا قوم سے پہلا خطاب مثبت اور فکر مندانہ ہونے کے باوجود عوامی اُمنگوں کی ترجمانی نہ کر سکا۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں ملک کو درپیش مسائل کابڑے ہی غورو فکر کے ساتھ ذکر کیا لیکن اُن کے حل کے لئے کوئی حتمی حکمت عملی پیش نہ کر سکے۔ […]

.....................................................

الیکشن۔الیکشن۔الیکشن

الیکشن۔الیکشن۔الیکشن

آخرکار 22 اگست کو ہونے والے الیکشن بھی اختتام پذیر ہوئے کچھ امیدوار ہار گئے اور کچھ نے میدان مار لیا ظاہر ہے ہار جیت تو ہوتی ہے ان الیکشن میں کچھ خاص دلچسپی نظر نہ آئی کیونکہ حکومت تو ویسے بھی چل رہی ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عوام کوکیا ملا؟ آج […]

.....................................................

شام میں حکومت کے خاتمے کیلئے فوجی کارروائی نہیں کر رہے، امریکہ

شام میں حکومت کے خاتمے کیلئے فوجی کارروائی نہیں کر رہے، امریکہ

واشنگٹن امریکا کا کہنا ہے کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے لئے فوجی کارروائی نہیں کر رہے ہیں۔ واشنگٹن میں ذریئع بریفنگ کے دوران ترجمان وائٹ ہاس جے کارنی نے کہا اگر امریکا نے فوجی کارروائی کی تو اسکا مقصد شامی حکومت کی تبدیلی نہیں ہو گا۔ اسکا مقصد شامی حکومت […]

.....................................................

حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے: عابد حسین صدیقی

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت بجلی، گیس اور پیٹرول میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت جس رفتار […]

.....................................................

سینیٹ کا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی، ایم کیو ایم کا واک آٹ

سینیٹ کا اجلاس، حکومت اور اپوزیشن میں تلخ کلامی، ایم کیو ایم کا واک آٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کئی معاملات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایم کیو ایم سمیت اپوزیشن جماعتیں واک آٹ کر گئیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں آج شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کر دی۔ سینیٹر رضا […]

.....................................................