آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے

آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی دلیرانہ کارکردگی اور پاک فضائیہ کی برتری کی یاد میں آج یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے جانبازوں نے جرات اور بہادری کی مثالیں قائم کیں اور وطن عزیز کا دفاع کیا۔ […]

.....................................................

بھارتی ایئر فورس کا مگ طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ

بھارتی ایئر فورس کا مگ طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ

بھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، پائلٹ محفوظ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز ریاست پنجاب کے ضلع راجپورہ میں اس وقت پیش آیا جب انڈین ایئر فورس (آئی ایم ایف ) کا مگ 21 تربیتی پرواز […]

.....................................................

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی

کراچی : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے ہاکی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی ہے،جبکہ بھارت کو چیمپینزٹرافی میں شرکت کے لیے بھی کوالی فائنگ راونڈ کھیلنا پڑیگا۔ بھارت میں ہاکی کی دومتوازی فیڈریشنز کام کررہی تھیں جس پرایف آئی ایچ بھارت کووارننگ دے چکی تھی،بالآخر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے دسمبرمیں […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کا دورہ

بھارتی وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کا دورہ

بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ منگل سے بنگلہ دیش کا دو روزہ دورہ شروع کرنے والے  ہیں، جس کا مقصد باہمی تعلقات کو بہتر بنانا  ہے۔وہ پہلے بھارتی راہنما ہیں جو 1999 کے بعد  اِس ہمسایہ ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔ مسٹر سنگھ اپنی بنگلہ دیشی  ہم منصب  شیخ حسینہ کے ساتھ وسیع […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں زیریں ڈھانچے کی ترقی، بھارت کا 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

بنگلہ دیش میں زیریں ڈھانچے کی ترقی، بھارت کا 75کروڑ ڈالر قرضہ دینے کا اعلان

بنگلہ دیش کے ایک اعلی عہدے دار کا کہنا ہے کہ بندرگاہوں، ریلویز اور دیگرشعبوں کیزیریں ڈھانچے کو ترقی  دینے کے لیے بھارت نے  بنگلہ دیش کو 75کروڑ ڈالر قرضہ  دینے کی منظوری دے دی ہے، جِس بات کا اعلان بھارتی وزیر اعظم کے دورہ  ڈھاکہ سے قبل کیا گیا۔بنگلہ دیش کے  معاشی امور کے […]

.....................................................

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارت کو انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

بھارتی کرکٹ ٹیم کا رواں دورہ انگلینڈ اسے کسی طور راس نہیں آرہا ہے اور ٹیسٹ سیریز 0-4 سے ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم، انگلینڈ سے واحد ٹی 20 میچ میں بھی شکست کھا گئی ہے۔ بدھ کو  مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو […]

.....................................................

مدراس ہائیکورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا معطل کردی

مدراس ہائیکورٹ نے راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزا معطل کردی

مدراس ہائیکورٹ نے سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی پھانسی کی پر عملدرآمد آٹھ ہفتے کیلئے ملتوی کردیا ہے اور اس دوران حکومت سے جواب طلب کیا ہے ۔ سابق بھارتی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل میں سزا یافتہ تین مجرموں کی پھانسی کی سزا مدراس ہائی کورٹ نے آٹھ ہفتے کے لئے […]

.....................................................

انسدادِ بدعنوانی کی تمام سفارشات پر غور کریں گے

انسدادِ بدعنوانی کی تمام سفارشات پر غور کریں گے

بھارت کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ نے  سماجی کارکن انا ہزارے سے 10 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اراکینِ پارلیمان پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کو  بدعنوانی سے پاک کرنے کے لیے تمام  پہلوں پر غور کریں۔جمعرات کو پارلیمان کے ایوانِ زیریں سے خطاب کرتے ہوئے من […]

.....................................................

ممبئی : امیتابھ بچن بالی ووڈ کے انا ہزارے بنیں گے

ممبئی : امیتابھ بچن بالی ووڈ کے انا ہزارے بنیں گے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن فلم میں انا ہازرے کا کردار ادا کریں گے۔  بھارت بھر میں انا ہزارے کی حکومت سے جنگ کیچرچے ہیں۔اس موضوع کو بالی ووڈ ڈائریکٹرزکو بھی موقع مل گیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر پرکاش جھا نے انا ہزارے پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے لئے […]

.....................................................

نئی دہلی : بھارتی حکومت کے انا ہزارے سے براہ راست مذاکرات

نئی دہلی : بھارتی حکومت کے انا ہزارے سے براہ راست مذاکرات

نئی دہلی : بھارت میں کرپشن کیخلاف قانون سازی کی مہم چلانے والے انا ہزارے سے حکومت نے براہ راست مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ جبکہ سماجی رہنما اپنے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ انا ہزارے کی بھوک ہڑتال دسویں روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کا وزن تیزی سے گر […]

.....................................................

بھارت کی بے وفائی پر وینا ملک دلبرداشتہ

بھارت کی بے وفائی پر وینا ملک دلبرداشتہ

پاکستانی ڈرامہ کوئین وینا ملک آج کل کافی دلبرادشتہ ہیں، ان کی اداسی کی وجہ اشمیت پٹیل کی جدائی نہیں بلکہ بھارت کی بے وفائی ہے۔ یوں توجب سے وینا کو بگ باس سے شہرت ملی وینا کے پیر زمین پر نہیں ٹک رہے تھے اور انھوں نے فورا سے پیشتر بھارت میں رہنے کی […]

.....................................................

برطانیہ: پاک بھارت فٹبال میچ جاں بحق تین پاکستانیوں کے نام

برطانیہ: پاک بھارت فٹبال میچ جاں بحق تین پاکستانیوں کے نام

لندن : پاکستان اور بھارت کیدرمیان انگلینڈ میں کھیلے جانے والے  فٹبال میچ کو برمنگھم میں جاں بحق ہونے والے تین پاکستانی نوجوانوں کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے اسپانسرز کی درخواست پر تین ستمبر کو ڈربی میں کھیلے جانے والے پاک بھارت فٹبال میچ کو […]

.....................................................

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز سوئپ کرلی

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز سوئپ کرلی

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میں اننگز اور آٹھ رنز سے ہرادیا اور سیریز میں چار صفر سے کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ اوول میں ٹیسٹ کے آخری دن بھارت نے اپنی نامکمل اننگز ایک سو انتیس رنز پر تین کھلاڑیوں کو آٹ ہونے سے شروع کی۔ اور پوری ٹیم دو سو تراسی رنز بناکر آوٹ […]

.....................................................

لاہور : آئندہ پاک بھارت مذاکرات میں تعطل نہیں آئے گا۔ قمر الزمان کائرہ

لاہور : آئندہ پاک بھارت مذاکرات میں تعطل نہیں آئے گا۔ قمر الزمان کائرہ

لاہور : پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کے موقع پر بھارتی عوام اور بھارت کے منتخب عوامی نمائندوں کے جو جذبات دیکھے ہیں اس کے بعد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیاں تلخیاں کم ہونگی اور آئندہ پاک بھارت مذاکرات میں تعطل […]

.....................................................

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال غیر جمہوری ہے، من موہن

انا ہزارے کی بھوک ہڑتال غیر جمہوری ہے، من موہن

بھارت کے وزیرِ اعظم من موہن سنگھ نے معروف بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے کی جانب سے انسدادِ بدعنوانی کے لیے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک جیل میں بھوک ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے اسے ملکی جمہوریت  کو بدنام کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔بدھ کو پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کے وزیرِاعظم کا […]

.....................................................

ممبئی : فلم آراکشن نے پچیس کروڑ کا بزنس کر کے میدان مار لیا

ممبئی : فلم آراکشن نے پچیس کروڑ کا بزنس کر کے میدان مار لیا

ممبئی : بالی ووڈفلم آراکشن نے آخرکاربھارت کے باکس آفس پر اپنی اہمیت ثابت کردی۔تنازعات کے باوجود فلم نے چاردن میں صرف بھارت میں پچیس کروڑ کا بزنس کیا۔ ایک کے بعد ایک تنازعے میں گھری فلم آرکشن نے آخر کار میدان مار ہی لیا اس فلم کی ریلیز سے پہلے عدالتوں کے چکر کاٹنے […]

.....................................................

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

وہاڑی کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وقت پانی کا چودہ ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے۔ بھارت سے آنے والے سیلاب کا ریل ہیڈ سلمانکی کے بعد ہیڈ اسلام پہنچے گا اور امید ہے کہ اگلے دو سے تین […]

.....................................................

ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آب

ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آب

ہیڈ سلیمانکی : بھارت کی جانب سے چھوڑے گے پانی سے ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی اوردرجنوں دیہات زیر آب آ گئے کھڑی فصلیں تباہ  بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پردریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اس وقت پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے آج سحری […]

.....................................................

اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر

اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر

اسلام آباد : بھارتی ہائی کمشنرشرط سبھروال نے کہاہے کہ بھارت خطے میں امن وخوشحالی کیلئے مزاکراتی عمل جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر کے بعدمیڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ رمضان کے موقع پران کی دعا ہے کہ خطے کے عوام کی […]

.....................................................

بھارت نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کی تیاری شروع کردی

بھارت نے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کی تیاری شروع کردی

نئی دہلی: بھارت کے جنگی جنون میں کمی نہیں آئی بائیس برس کی مسلسل جدوجہد اور ریسرچ کے بعد ڈرون انجن تیار کرلیا اور اب ریڈار پر نظر نہ آنے والے طیارے کی تیاری پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ڈرون طیارے کے انجن پر بائیس برس میں تین ارب روپے […]

.....................................................

بھارت: بس کھائی میں گرنے سے15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت: بس کھائی میں گرنے سے15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بس کھائی میں گرنے سے پندرہ مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب بس مقامی فنکاروں کو لے کر ایک میلے میں جارہی تھی۔ زخمی مسافروں کو کیلانگ اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں پر انہیں طبی امداد دی جا رہی […]

.....................................................

بھارت : کرپشن کیخلاف برسرپیکار اناہزارے ساتھیوں سمیت گرفتار

بھارت : کرپشن کیخلاف برسرپیکار اناہزارے ساتھیوں سمیت گرفتار

نئی دہلی : بھارت میں نئی دلی پولیس نے کرپشن کے خلاف مہم چلانے والے سماجی کارکن اناہزارے کو50ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دلی پولیس نے انا ہزارے کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے کارکنوں ہمراہ گھر سے کرپشن کے خلاف مہم شرکت کیلئے راج […]

.....................................................

ممبئی : فریدہ پنٹو کی ہالی ووڈ فلم کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

ممبئی : فریدہ پنٹو کی ہالی ووڈ فلم کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

ممبئی : دنیا بھر کے سنیماگھروں پرحکمرانی کرنے والی فلم پلینیٹ آف دی ایپز کو کرناپڑا بھارت میں نمائش میں پابندی کا سامنا۔ اس فلم بالی ووڈاداکارہ فریڈہ پنٹو نے مرکزی کرداراداکیا اوراپنے ہی ملک میں انکی فلم بین کردی گئی۔ بالی ووڈکی فلموں نیدنیا بھر میں تواپنی اجارہ داری قائم کررکھی ہے۔لیکن اب بھارتی […]

.....................................................

بھارت کی اننگز اور 242 رنز سے ہار،انگلینڈ ٹیسٹ میچوں کی نمبر ون ٹیم بن گئی

بھارت کی اننگز اور 242 رنز سے ہار،انگلینڈ ٹیسٹ میچوں کی نمبر ون ٹیم بن گئی

انگلینڈ نے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بھارت کو ایک اننگ اور 242 رن سے شکست دے دی ہے اور اس کے ساتھ ہی ٹیسٹ میچوں کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔ ایجسٹن میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ پر انگلینڈ کی گرفت شروع ہی سے مضبوط رہی۔ سنیچر کو میچ کے چوتھے روز […]

.....................................................