کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : فاتح پاکستان انڈر16 پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی : ساف انڈر سیکسٹین فٹ بال کی فاتح پاکستان انڈر سکسٹین پاکستان فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ کپتان منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کو سکشت دینا باعث فخر ہے۔  پاکستانی ٹیم نے نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلے جانے والے ساف فٹبال ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو ایک کے […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ حناربانی

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں۔ حناربانی

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتا ہے بھارت کے ساتھ بلا تعطل مزاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں قومی اسمبلی کو اپنے دورہ بھارت پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی قیادت کے ساتھ ان کی ملاقاتیں […]

.....................................................

لندن : بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت ہے۔ گریم سوان

لندن : بھارت کے خلاف سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت ہے۔ گریم سوان

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر گریم سوان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کلین سوئپ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں کامیابی کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور ہماری […]

.....................................................

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی : پولیس اہلکار نے ساتھی کو ہلاک کر کے خود کشی کر لی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں بھارتی پولیس اہلکار نے ساتھی خاتون اہلکار کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی۔ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے زیر زمین ریلوے اسٹیشن جمنا بینک میٹرو پر پیش آیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق سینٹرل ریزرو سیکورٹی فورس کے جوان نے اپنی ساتھی خاتون […]

.....................................................

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

کشمیری نوجوان دوران حراست قتل ،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

کشمیری نوجوان دوران حراست قتل ،مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک کشمیری نوجوان ناظم رشید کے دوران حراست قتل کے خلاف بارہمولہ اورسوپور قصبوں میں پیر کو مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں قصبوں میں تمام دکانیں ، تجارتی مراکز اور بینک بند رہے اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت معطل رہی ۔سوپور قصبے میں احتجاجی […]

.....................................................

ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں انگلینڈ فاتح: بھارت کو دوسری شکست

ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں انگلینڈ فاتح: بھارت کو دوسری شکست

ٹرینٹ برج : دوسرے  کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے  بولرزنے  بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کا  ذریعہ اسے تین سو انیس رنز کی بڑی فتح اور سیریز میں دو صفرکی ناقابل شکست برتری دلوادی ھے۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ سو چوالیس رنز […]

.....................................................

ممبئی : بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ زرین خان

ممبئی : بوائے فرینڈ کے مقابلے میں بلی کے ساتھ گھومنا پسند ہے۔ زرین خان

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو انسانوں کے مقابلے میں بلیاں زیادہ پسند ہیں کہتی ہیں کہ کسی بوائے فرینڈ کے ساتھ باہر گھومنے سے اچھا ہے اپنی بلی کے ساتھ باہر گھوما جائے۔ نیٹ پر اپنے بلاگ میں زرین خان کا کہنا ہے کہ بوائے فرینڈ کے ساتھ گھومنا پھرنا ان کے […]

.....................................................

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم ٹیسٹ : پہلی اننگز میں انگلینڈ دو سو اکیس رنز پر آؤٹ

ناٹنگم : بھارتی فاسٹ بالنگ کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن پہلی اننگز میں 221 رنز پر ہمت ہار بیٹھی ۔جواب میں بھارت کا آغاز بھی انگلینڈ سے مختلف نہیں رہا اور بغیر کسی رنز پر ایک وکٹ گر گئی۔ بھارت کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت پر انگلینڈ کے اسٹیورٹ […]

.....................................................

لاہور : بھارت تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ حنا

لاہور : بھارت تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتا ہے۔ حنا

لاہور : وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ان کے دورہ بھارت سے کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی جانب پیشرفت تو نہیں ہوسکی لیکن اعتماد سازی کی طرف اقدامات ضرور بڑھے ہیں،بھارتی قیادت نے کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نئی […]

.....................................................

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت

بھارت کی پرامن سیاسی جارحیت میں جوں جوں اضافہ ہو رہا ہے ہم محسوس کئے بغیر پسپائی کی لپیٹ میں آتے جا رہے ہیں۔ ایک عرصہ پہلے بھارتی سپریم کورٹ نے جوڈیشل ایکٹوازم شروع کی تھی۔ لیکن وہ ایڈونچرازم میں کبھی نہیں بدلی۔ کچھ عرصے کے بعد ہم بھی اس راہ پر چل نکلے لیکن […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات: سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے،حنا کھر

پاک بھارت مذاکرات: سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے،حنا کھر

لاہور: وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات سے پہلے نواز شریف سمیت اہم سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے۔ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور اصولی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جامع مذاکرات سے […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔  دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل ہونے والے وزرا خارجہ کے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرینگے۔ اور توقع ہے […]

.....................................................

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں آموں کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

انگلینڈ : دو ھزارویں ٹیسٹ میں انگلیند کی فتح، ٹندولکر ناکام

انگلینڈ : دو ھزارویں ٹیسٹ میں انگلیند کی فتح، ٹندولکر ناکام

انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ کا دو ھزارواں ٹیسٹ جیت لیا۔ انگلینڈ نے بھارت کولارڈز کے تاریخی گراونڈ میں ایک سو چھیانوے رنز سے شکست دی۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن بھارت کے ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر صرف بارہ رنز بنا کر آٹ ھوئیاور یوں وہ اپنیکیریئر کی سنچریوں کی سنچری مکمل نہ کرسکے۔ […]

.....................................................

دو ہزارواں ٹیسٹ : انگلینڈکا بھارت کو چار سو اٹھاون رنز کا ہدف

دو ہزارواں ٹیسٹ : انگلینڈکا بھارت کو چار سو اٹھاون رنز کا ہدف

لندن : دوہزارویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو فتح کے لیئے ممکنہ ایک سو بیس اوورز میں چار سو اٹھاون رنز کا ہدف دیا ہے۔ لارڈز میں ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈنے پانچ رنز کوئی کھلاڑی آٹ نہیں سے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو چونسٹھ رنز پر انکے چار اور ایک سوسات رنز […]

.....................................................

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مشترکہ مفادات اہم ہیں۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں توقعات کے ساتھ مشترکہ مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا۔ سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو مذاکرات پر واپس لانا بھی کامیابی ہے۔ ممبئی حملوں کے معاملے پر بھارت […]

.....................................................

ممبئی : مادھوری ڈکشت جانوروں کی بقاء کیلئے میدان میں آ گئیں

ممبئی : مادھوری ڈکشت جانوروں کی بقاء کیلئے میدان میں آ گئیں

ممبئی : بالی ووڈدھک دھک گرل مادھوری ڈکشت  نے ہاتھیوں، چیتوں اور شیروں کی بقا کی خاطر جیولری کلیکشن کی لانچنگ کرنے لگیں۔ بالی ووڈاداکارہ مادھوری ڈکشت کو ہوئی ہمدردی شیر اور چیتوں سے ، لیکن انھوں نے کیا چیتوں کا تحفظ بھی اپنے انداز سے اورجیولری کیلکشن کی لانچنگ تقریب میں پہنچ گئیں، جس […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ لڑائی ہے، ہیلری کلنٹن

دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ لڑائی ہے، ہیلری کلنٹن

چنائے : امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ مشترکہ لڑائی ہے، اقوام متحدہ میں بھارت کی مستقل نشست چاہتے ہیں۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دورے کے دوران بھارتی طلبہ سے خطاب میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ بھارت سمیت […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی منموہن سنگھ سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی منموہن سنگھ سے ملاقات

نئی دہلی:  امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی۔  ملاقات میں دونوں رہنماں کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ہیلری کلنٹن نے اپنے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا، وزیر خزانہ […]

.....................................................

نئی دہلی : بھارت کی کینیڈا کو جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی کوشش

نئی دہلی : بھارت کی کینیڈا کو جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی کوشش

نئی دہلی: بھارت نے نیو کلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت ملنے سے پہلے ایٹمی ٹیکنالوجی فروخت کرنے اور کینیڈا سے شراکت داری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کینیڈا کو ایٹمی شراکت داری پر قائل کرنے کی کوشش کررہاہے۔ تاکے دونوں ممالک ملکر جوہری ری ایکٹر عالمی مارکیٹ میں فروخت کریں۔ […]

.....................................................

بھارتی فضائیہ : بنکر شکن بموں کی خریداری کیلئے بولیاں طلب

بھارتی فضائیہ : بنکر شکن بموں کی خریداری کیلئے بولیاں طلب

نئی دہلی : بھارت نے عسکریت پسندوں اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے بنکر شکن لیزر گائڈیڈ بموں کی خریداری کیلئے ٹینڈر طلب کر لیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت نے متعلقہ غیر ملکی کمپنیوں سے ایک سو لیزر گائیڈڈ بنکر شکن بموں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب […]

.....................................................

نئی دہلی : ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئیں

نئی دہلی : ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئیں

نئی دہلی : امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسٹریٹجک ڈائیلاگ کیلئے بھارت پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ  نئی دہلی میں اعلی حکام کیساتھ مذاکرات کیبعد بھارتی شہر چنائے بھی جائیں گی،یہ شہر پہلیہی غیرملکی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔اور امریکی سرمایہ کاری کا حب ہے۔ امریکی وزیرخارجہ بھارتی […]

.....................................................

انڈوپاک میں اسلحے کی نان سٹاپ دوڑ

انڈوپاک میں اسلحے کی نان سٹاپ دوڑ

بھارت اپنے اپکو جنوبی ایشیا کی بڑی دفاعی طاقت ثابت کرنے کے لئے ہر سال کھربوں ڈالر کے ہیبت ناک غضبناک اسلحے کے انبار اکٹھے کررہا ہے۔ بھارتی جنگی اقدامات اور کھربوں ڈالر کے دفاعی معاہدوں کے کتھارس میں پاکستان کو بھی ریاستی سلامتی اور ملکی دفاع کے لئے خزانوں کا منہ وار انڈسٹری والوں […]

.....................................................