’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروائیں گے۔ بھارت آج سے ایک مہینےکے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال رہا ہے۔ اس حوالے […]

.....................................................

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 44,230 نئے کیسز کا اندراج ہوا، جو پچھلے تین ہفتوں کے دوران ایک ہی دن میں سامنے آنے والے نئے کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ طبی حکام اکتوبر […]

.....................................................

کشمیر کو ریاست کا درجہ حالات معمول کے مطابق ہونے پر ہی ملے گا، بھارت

کشمیر کو ریاست کا درجہ حالات معمول کے مطابق ہونے پر ہی ملے گا، بھارت

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے پھر کہا ہے کہ حالات معمول پر آنے کے بعد مناسب وقت پر ہی جموں و کشمیر کا ریاست کا درجہ بحال کیا جائے گا۔ بھارت نواز کشمیری رہنما حکومت کے اس موقف کو دھوکہ دہی اور فریب بتاتے ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے 28 جولائی بدھ کے روز […]

.....................................................

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ تشدد کے بعد اب حالات قابو میں ہیں اور صورت حال پر اس کی نظر ہے۔ گزشتہ روز ریاست آسام اور میزورم کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا تھا جس میں دونوں جانب سے خوب گولیاں چلیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام اور میزورم کے […]

.....................................................

پاکستان کا بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان کا بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازع، افغانستان اور سی پیک سے متعلق دیے گئے بیان پرسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو […]

.....................................................

چینی صدر کا ’تاریخی‘ دورہ تبت، بھارت کے لیے پیغام

چینی صدر کا ’تاریخی‘ دورہ تبت، بھارت کے لیے پیغام

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے خود مختار علاقے تبت کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ شی نے بطور صدر پہلی مرتبہ تبتی علاقے کا دورہ کیا ہے اور اس کا مقصد اس علاقے کی اہمیت کو واضح کرنا تھا۔ شی جن پنگ نے منصبِ صدارت پندرہ نومبر سن […]

.....................................................

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں، رپورٹ

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں، رپورٹ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سینٹر فار گلوبل ڈیویلپمنٹ (سی جی ڈیو) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 49 لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ یہ تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مقابلے میں 12 گنا سے بھی […]

.....................................................

پر امن افغانستان کی حمایت

پر امن افغانستان کی حمایت

تحریر : روہیل اکبر امریکہ افغانستان کو اس حال میں چھوڑ کر جا رہا ہے کہ چاہے افغان آپس میں لڑتے رہیں یا خطے میں بدامنی پھیلتی ہے تو پھیلے، یہی وہ غلطی تھی جو ان کے بقول 90 کی دہائی میں دنیا نے کی تھی اور کہا تھا کہ دوبارہ نہیں دہرائیں گے آجکل […]

.....................................................

ہماری وجہ سے پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں ہے، بھارت کا اعتراف

ہماری وجہ سے پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں ہے، بھارت کا اعتراف

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا، بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی وجہ سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے اور بھارتی حکومت پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کو یقینی بنانے پر کام کر […]

.....................................................

مودی کے بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں

مودی کے بھارت میں انٹرنیٹ کی آزادی خطرے میں

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) یہ کہانی شروع ہوتی ہے فروری سے، جب امریکی پوپ اسٹار ریحانا نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بھارتی کسانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ امریکی اسٹار ریحانا کی طرف سے ایک ہی ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا بالخصوص مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ […]

.....................................................

ڈاکٹر فیصل کا عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ

ڈاکٹر فیصل کا عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر آ رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب […]

.....................................................

افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے، افغان سفیر

افغانستان بھارت سے عسکری امداد طلب کر سکتا ہے، افغان سفیر

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ایسے وقت جب عالمی طاقتیں افغانستان سے نکل رہی ہیں، کابل حکومت کو بھارت سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ انڈیا سے عسکری مدد طلب کرے گا۔ افغانستان کا کہنا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ اس کی بات چیت ناکام […]

.....................................................

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

حکومت کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لینے کا عندیہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کی مدد لی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ایران کے نو منتخب صدر نے بھارت کو دعوت دی

ایران کے نو منتخب صدر نے بھارت کو دعوت دی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرنے والے سب سے پہلے غیر ملکی رہنما تھے۔ انہوں نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے بھی تبادلہ خیال کیا تھا۔ بھارت نے نو منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برادری تقریب میں شرکت کرنے کی […]

.....................................................

ایران کے نو منتخب صدر نے بھارت کو دعوت دی

ایران کے نو منتخب صدر نے بھارت کو دعوت دی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرنے والے سب سے پہلے غیر ملکی رہنما تھے۔ انہوں نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سے بھی تبادلہ خیال کیا تھا۔ بھارت نے نو منتخب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برادری تقریب میں شرکت کرنے کی […]

.....................................................

او آئی سی کو پاکستان کے ہاتھوں استعمال نہ ہونے دیں، بھارت

او آئی سی کو پاکستان کے ہاتھوں استعمال نہ ہونے دیں، بھارت

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے بھارت سے اپنا ایک وفد کشمیر بھیجنے کی اجازت دینے کو کہا تھا۔ بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان او آئی سی کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کو بھارت […]

.....................................................

دہشت گرد بھارت

دہشت گرد بھارت

تحریر : نسیم الحق زاہدی جوہر ٹائون دھماکہ “تحقیقات”سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ دہشت گردی کی اس کاروائی میں بھی براہ راست بھارت ملوث ہے جس کے ٹھوس شواہد بھی مل چکے ہیں ۔چند روز قبل میں نے اپنے کالم “پاکستان میں حالیہ بھارتی دہشت گردی “میں یہ […]

.....................................................

اک عہد تمام ہوا، دلیپ کمار ممبئی کے قبرستان میں سپرد خاک

اک عہد تمام ہوا، دلیپ کمار ممبئی کے قبرستان میں سپرد خاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو ممبئی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ دلیپ کمار آج 98 برس کی عمر میں ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین ممبئی کے جوہو قبرستان میں کردی گئی۔ دلیپ کمار […]

.....................................................

مودی سے ملاقات مایوس کن رہی، بھارت نواز کشمیری رہنما

مودی سے ملاقات مایوس کن رہی، بھارت نواز کشمیری رہنما

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں نے نریندر مودی سے اپنی ملاقات کو مایوس کن بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر میں اعتماد سازی سے متعلق پختہ اقدامات کرنے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز رہنماؤں […]

.....................................................

’بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا‘

’بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان وزیراعظم عمران خان کے دل کے قریب ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں بھارت کا دہشتگردی کا نیٹ ورک کافی حد تک توڑ دیا ہے، اب قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا […]

.....................................................

جرمنی: بھارت اور برطانیہ پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی

جرمنی: بھارت اور برطانیہ پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں چار ممالک سے متعلق نئے سفری اصول و ضوابط کا انحصار اب ویکسینیشن کی حیثیت پر منحصر ہو گا۔ اس تبدیلی سے جرمنی کا سفر کرنے والوں کے لیے کافی آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔ جرمنی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر جو سفری پابندیاں عائد […]

.....................................................

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردی کی فنڈنگ کرتا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کو بتائیں گے بھارت کس طرح دہشت گردوں کو فنڈنگ کرتا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاہ […]

.....................................................

بھارت کی طالبان سے بات چیت کی حقیقت کیا ہے؟

بھارت کی طالبان سے بات چیت کی حقیقت کیا ہے؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال کے مدنظر وہ تمام ‘اسٹیک ہولڈرز‘کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم اب بھارتی وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی خبروں کو’جھوٹا اور شرانگیز‘ قرار دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے معمول […]

.....................................................

بھارت میں کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ ہو گئی

بھارت میں کورونا کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ ہو گئی

بھارت میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی سرکاری تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ چھالیس ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ساڑھے آٹھ سو افراد اس عالمی وبا کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ اس وقت بھارت میں کووڈ انیس کے فعال کیسوں کی تعداد پانچ لاکھ سے زائد […]

.....................................................