افغانستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، کم از کم چار ارکان ہلاک

افغانستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، کم از کم چار ارکان ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی افغانستان میں پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے والی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم چار ارکان کو ہلاک کر دیا۔ جلال آباد میں منگل کو کیے گئے اس حملے کی ذمہ داری فوری طور سے کسی نے قبول نہیں کی۔ افغانستان کے مشرقی حصے میں […]

.....................................................

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افریقی تارکین وطن موت سے ہم کنار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی کشی میں 160 سے دو سو کے قریب افراد سوار تھے اور گنجائش […]

.....................................................

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دیا جائے گا جس کے بعد ان تمام افراد […]

.....................................................

افغانستان: کابل میں دو بم دھماکے، سات افراد ہلاک

افغانستان: کابل میں دو بم دھماکے، سات افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز دوبم دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں ان دونوں بم حملوں میں دومنی وینوں کو نشان بنایا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان احمد ضیاء ضیاء […]

.....................................................

شام : شمالی شہر عفرین میں اسپتال پر توپ خانے سے حملہ، 16 افراد ہلاک

شام : شمالی شہر عفرین میں اسپتال پر توپ خانے سے حملہ، 16 افراد ہلاک

عفرین (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شمالی شہر عفرین میں توپ خانے سے دوحملوں میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی شہری دفاع کے حکام کے مطابق پہلے حملے میں عفرین کے اقامتی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دوسرے حملے میں ایک اسپتال پر گولے داغے گئے ہیں۔مہلوکین میں خواتین […]

.....................................................

خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 18 افراد جاں بحق

خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 18 افراد جاں بحق

خضدار (اصل میڈیا ڈیسک) خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 15 افراد موقع پر ہی […]

.....................................................

جرمنی: فرینکفرٹ کے قریب طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

جرمنی: فرینکفرٹ کے قریب طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرینکفرٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ درختوں سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ حادثہ مقامی ہوائی اڈے، ہائی وے اور ریلوے لائن کے قریب پیش آیا تاہم بہت معمولی نقصان ہوا۔ جرمن پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز ہائیز صوبے کے جنوب مغرب میں واقع جیلن ہاوزین […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 76 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار 427 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ 24 گھنٹوں میں […]

.....................................................

یمن : حوثی ملیشیا کا مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچی سمیت 17 افراد ہلاک

یمن : حوثی ملیشیا کا مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچی سمیت 17 افراد ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی حکومت کے زیرانتظام شہر مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچّی سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مآرب کے گورنر کے پریس سیکریٹری علی الغلیسی نے بتایا ہے کہ مآرب کے علاقے روضہ میں ایک […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، 20 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، 20 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں الکاظمیہ کے علاقے میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک اور 20 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ عراقی سیکیورٹی میڈیا سیل نے بتایا کہ خصوصی ٹیمیں دھماکے کی نوعیت کے تعین کے لیے تحقیقات کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

کانگو میں مسلح گروہ کے حملے میں 50 افراد ہلاک

کانگو میں مسلح گروہ کے حملے میں 50 افراد ہلاک

کنشاسا (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد نے گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کو ہلاک کردیا، سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں اب بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ […]

.....................................................

امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک کانسرٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ میامی کے علاقے ہیالیہ میں ایک گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ گاڑی سے اترنے والے 3 مسلح افراد نے کانسرٹ کے لئے جمع ہجوم پر فائر کھول دیا۔ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جو کہ اب انتقال کر گئی ہیں، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے بھی ڈاکٹر عالیہ مختیار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ خیبر پختونخوا […]

.....................................................

افغانستان میں یونیورسٹی بس دھماکے میں تباہ، 4 لیکچرار جاں بحق

افغانستان میں یونیورسٹی بس دھماکے میں تباہ، 4 لیکچرار جاں بحق

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کی بس کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 4 لیکچرار جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی بس کو صوبے پروان کے ضلع بگرم میں نشانہ بنایا گیا۔ بس میں 20 کے قریب اساتذہ اور تعلیمی عملہ سوار […]

.....................................................

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) مظفرآباد میں مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مظفرآباد میں کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار وین راولپنڈی […]

.....................................................

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب میں واقع شہر عسلویہ میں بدھ کو پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ بوشہر میں واقع شہر عسلویہ کے گورنرعبدالنبی یوسفی نے سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کوبتایا ہے کہ پیٹروکیمیکل کی دو کمپنیوں کے درمیان آکسیجن کی ترسیل […]

.....................................................

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں بلیک فنگس سے 4 کورونا مریضوں کا انتقال ہو گیا جبکہ متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ماہرین کاکہنا ہےکہ متعدد سینٹرزکی جانب سے بلیک فنگس کے یہ کیسز رپورٹ نہیں […]

.....................................................

روسی شہر کازان کے اسکول میں فائرنگ، گیارہ افراد مارے گئے

روسی شہر کازان کے اسکول میں فائرنگ، گیارہ افراد مارے گئے

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی دارالحکومت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یہ ہلاکت خیز واقعہ آج منگل کی صبح روسی جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں پیش آیا، جو ماسکو سے تقریباﹰ 700 کلو میٹر مشرق کی طرف واقع ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے نوووستی نے ایمرجنسی سروسز کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

.....................................................

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روزایک اسکول کے نزدیک دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق ارائیں نے دھماکے میں 25 ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ مہلوکین اور زخمیوں میں زیادہ تر طالبات ہیں۔وہ […]

.....................................................

مانسہرہ میں پک اپ وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں پک اپ وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اچھڑیاں انٹر چینج کے قریب پک اپ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوریسکیو 1122 اہلکاروں نے بفہ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ذرائع […]

.....................................................

بھارتی اداکار و کامیڈین کورونا کے باعث ہلاک

بھارتی اداکار و کامیڈین کورونا کے باعث ہلاک

چنائی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین پانڈو کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار پانڈو کی عمر 74 برس تھی۔ کچھ روز قبل انہیں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال داخل کیا گیا تھا لیکن وہ […]

.....................................................

میانمار میں بم دھماکہ، رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک

میانمار میں بم دھماکہ، رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک

باگو (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے صوبہ باگو میں ایک ک پارلیمان کو بم حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میانمار ناو نامی ویب سائٹ کے مطابق، صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز قومی جمہوری پارٹی کے رکن پارلیمان تھیٹ لائنگ ون کے […]

.....................................................

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے دارالحکومت میں جس وقت ایک میٹرو ریل پل سے گزر رہی تھی اسی وقت وہ پل منہدم ہو گیا۔ متاثرین کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میکسیکو میں مقامی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے اور سوشل میڈیاپر پوسٹ کیے گئے ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا […]

.....................................................