نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

آک لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کی ایک سُپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والے حملہ آور کو پولیس کی طرف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

یمن: فریقین میں زبردست لڑائی، درجنوں ہلاک

یمن: فریقین میں زبردست لڑائی، درجنوں ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) حوثی باغیوں کو امید ہے کہ وہ ملک کے شمال میں حکومتی کنٹرول والے آخری علاقے پر بھی قبضہ کر لیں گے۔ حالیہ دنوں میں یمن کے متحارب گروہوں میں لڑائی مزید شدید ہو گئی ہے اور کم از کم 65 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن میں […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ […]

.....................................................

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔ ان میں سے پانچ فوجیوں کی عمریں 20 سے تیس سال کے درمیان […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی ایک کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم سولہ مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آتش زدگی کا یہ واقعہ کراچی کے گنجان آباد علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا۔ فی الحال آگ […]

.....................................................

افغانستان: ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

افغانستان: ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جوار میں دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ امریکہ ذرائع ابلاغ نے واقعے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 10 بتائی ہے جبکہ الجزیرہ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 25 اور […]

.....................................................

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے ایک درجن سے زائد ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ کم از کم تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ہوائی اڈے پر […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ سے افغان فوجی اہلکار ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ سے افغان فوجی اہلکار ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان اہلکار ہلاک ہو گیا۔ جرمن فوج نے ٹوئٹر پر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ کابل ائیرپورٹ کے شمالی گیٹ پر ہوا جس میں وہاں تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اہلکاوں کا […]

.....................................................

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک ہو گیا۔ جرمن مسلح فورسز نے پیر کے روز بتایا […]

.....................................................

مالی: فوجی کانوائے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

مالی: فوجی کانوائے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی کے علاقے موپی میں بم حملے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق موپی میں بونی کے مقام پر بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ فوجی کانوائے کو ہدف بنایا گیا۔ حملے میں 11 فوجی ہلاک اور 10 […]

.....................................................

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا افغان فٹبالر نکلا

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا افغان فٹبالر نکلا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان چھوڑ کر جانے کی کوشش کے دوران امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت افغان فٹبالر کے طور پر ہوئی ہے۔ افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد غیریقینی کی صورتحال ہے، 15 اگست کو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد حامد کرزئی ائیرپورٹ […]

.....................................................

جلال آباد میں افغان پرچم لے کر احتجاج کرنے والوں پر طالبان کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

جلال آباد میں افغان پرچم لے کر احتجاج کرنے والوں پر طالبان کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں متعدد شہریوں نے بدھ کے روز افغان پرچم اٹھائے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے،طالبان نے انھیں منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی […]

.....................................................

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل پرطالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں ہوائی اڈے پر سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکا کے اعلیٰ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوموار کی صبح کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر افراتفری کا عالم تھا اور اس کے […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان چھوڑنے والے افراد کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ […]

.....................................................

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) بکتربند گاڑی پر قبضہ کر کے سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو شہید اور بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرکے ویڈیو میں سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام ڈاکو جنگل تیغانی […]

.....................................................

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لورالائی کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کی گاڑی پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے شاہرگ میں ایف سی بلوچستان کی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11، 12 اگست کی درمیانی رات جنوبی […]

.....................................................

مصر؛ بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

مصر؛ بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

سینائی (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک کنارے نصب اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین شہید بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور 25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

افغانستان میں 3 روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

افغانستان میں 3 روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری لڑائی میں اب تک 27 […]

.....................................................

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

.....................................................

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد […]

.....................................................

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے فیروز والا میں چھاپہ مارا گیا جہاں دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پزیر […]

.....................................................