ایران نے سعودی سفیر کے قتل کی سازش کا الزام مسترد کردیا

ایران نے سعودی سفیر کے قتل کی سازش کا الزام مسترد کردیا

ایران نے امریکی سرزمین پر سعودی سفیر کے قتل کی سازش کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ الزمات کے پس پردہ سیاسی عزائم ہیں۔ اقوام متحدہ میں اایرانی سفیرمحمد خزئی نے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو لکھے گئے ایک خط میں امریکی الزمات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

الٹے ھوکر پینلٹی کک پر گول کرنیوالے طیب روڈ حادثہ کا شکار

الٹے ھوکر پینلٹی کک پر گول کرنیوالے طیب روڈ حادثہ کا شکار

متحدہ عرب امارات کے فٹبالر طیب اعوانا کار ایکسیڈینٹ میں ھلاک ھو گئے۔ طیب اعوانا اس سال لبنان کے خلاف پینلٹی کک پر الٹے ھو کر انوکھا گول اسکور کر کے زبردست شہرت حاصل کی تھی۔ اس انوکھی پینلٹی کک کو انٹرنیٹ پر کڑوڑوں لوگوں نے دیکھا۔متحدہ عرب امارات کی ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کی […]

.....................................................

لیبیا:سرت میں جھڑپیں، عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک

لیبیا:سرت میں جھڑپیں، عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک

لیبیا میں معمرقذافی کے آبائی علاقے سرت میں جھڑپوں میں عبوری کونسل کے تین جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کونسل کی فورس کو پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔ معمر قذافی کے آبائی علاقے سرت میں عبوری حکومت کی فورسز کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ سرت کے شمال میں واقع ال […]

.....................................................

بھارت: آگرہ کے اسپتال میں بم دھماکا پندرہ افراد زخمی

بھارت: آگرہ کے اسپتال میں بم دھماکا پندرہ افراد زخمی

بھارتی  شہر آگرہ کے جے اسپتال کے ویٹنگ روم میں دھماکے سے پندرہ افراد زخمی ہو گئے ۔  اسپتال تاج محل سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بم انتظار گاہ کی کرسی کے نیچے رکھا گیا تھا۔ دھماکے کے وقت اسپتال میں ستانوے مریض موجود تھے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا ہلکی نوعیت […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی افسر ہلاک، 12 مجاہدین شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی افسر ہلاک، 12 مجاہدین شہید

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب بارہ مجاہدین کو شہید کرنیکا دعوی کیاہے، جبکہ مجاہدین سے جھڑپ میں ایک فوجی افسر بھی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹنٹ کرنل ایچ ایس برار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ گریز سیکٹر میں کنٹرول لائن سے مجاہدین کے گروپ نے بھارتی […]

.....................................................

سرینگر: بھارتی فوج کا 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی

سرینگر: بھارتی فوج کا 5 مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔ جھڑپ میں ایک فوجی افسر ہلاک اور دو زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کے ترجمان جے ایس برار نے مقبوضہ سرینگر میں میڈیا کو بتایا کہ مجاہدین کا ایک گروپ کا لائین آف کنٹرول […]

.....................................................

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

سعودی وزیرداخلہ کے گھر کے قریب فائرنگ، ملزم ہلاک

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں وزیر داخلہ کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے رات ایک بجے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ نائف کے محل کے قریب چیک پوسٹ پر […]

.....................................................

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

حما : شام کے شہر حما میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج کی گولہ باری سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حما کے ایک شہری نے ٹیلیفون پر بتایا کہ فوج نے علی الصبح شہر پر دھاوا بول دیا، گولہ باری اور بھاری ہتھیاروں سے […]

.....................................................

یمن: القاعدہ کے حملوں اور جھڑپوں میں11فوجی ہلاک

یمن: القاعدہ کے حملوں اور جھڑپوں میں11فوجی ہلاک

صنعا: یمن میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں گیارہ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں ابایا کے علاقے دوفس میں ہوئیں۔ جس میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ زنجی بار اور دیگر شہروں میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں […]

.....................................................

الظواہری القاعدہ کو ایک مرتبہ پھر منظم کرسکتا ہے،امریکی حکام

الظواہری القاعدہ کو ایک مرتبہ پھر منظم کرسکتا ہے،امریکی حکام

واشنگٹن: امریکی حکام  نے دعوی کیا ہیکہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کمزور ہوگئی ہے تاہم پاکستان میں موجود القاعدہ رہنما ایمن الظواہری دہشتگرد گروپ کو ایک مرتبہ پھر منظم کرسکتاہے۔ امریکا کے انسداد دہشتگردی کے متعلق ادارے کے حکام نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کی […]

.....................................................

کابل: 5 طالبان ہلاک،نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ

کابل: 5 طالبان ہلاک،نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں نیٹو نے پانچ طالبان کو ہلاک کردیا، جبکہ طالبان نے کنڑ میں نیٹو فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی کیاہے۔  افغان ٹی وی کے مطابق کابل سے جاری بیان میں نیٹو حکام نے کہاکہ پانچ طالبان کو گزشتہ رات ہلمند صوبے میں آپریشن کے دوران ہلا ک کیا گیا۔ […]

.....................................................

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی ہے۔ اور درجہ حرارت بڑھنے سے سیکڑوں لوگ بیمار پڑگئے ہیں۔ اے سی […]

.....................................................

کابل: نیٹو کا 50 سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

کابل: نیٹو کا 50 سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

کابل : افغانستان میں نیٹو افواج نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران 50 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ نیٹو حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ پکتیکا کے علاقہ سرروغہ شدت پسندں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں بڑی تعداد میں طالبان اور القاعدہ سے […]

.....................................................

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

بنکاک : تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا مبلہ تلاش کرلیا گیا اورامدادی کارکنوں نے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر سے ہلاک ہونے والے تمام 9 فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار تمام نو افراد کی لاشیں بھی […]

.....................................................
Page 252 of 252« First‹ Previous250251252